RH Riaz Profile picture
Apr 22 14 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
#نشئی_نے_میرا_وطن_بیچ_ڈالا

ایک خوبصورت مکالمہ
ضرورپڑھیں👇
عمران نشئی نےاپنےسیکرٹری سےپوچھا
ملک میں گندم کی کیاصورتحال ھے؟
سیکرٹری نےکہا
سر مافیا نےگندم سٹاک کرکےقیمت دگنی کردی ھے
نشئی نےتقریبا چلاتےہوئےکہا
ہم نےاس بارےمیں کیاکیاھے
سر؛ ہم نےمافیا کی کمر توڑنےکیلیے باہرسے
👇1/15
ہنگامی طور پر گندم امپورٹ کر لی ہے

کچھ اربوں روپےکا نقصان ضرور ہوا ہے مگر مافیا کا سدباب کردیا گیا ھے
دگنے ریٹ پر ہی سہی مگر عوام کو آٹا اور گندم مل رھےہیں
نشئی نےقدرےاطمنان کا سانس لیا اور تعریف کی

نشئی نے پوچھا کہ زرمبادلہ کےذخائر کی کیا صورتحال ھے
سیکرٹری نےبڑے فخریہ
👇2/15
انداز میں بتایا کہ ہم نےگورنر سٹیٹ بنکک اور ڈالر دونوں امپورٹ کئےہیں
جس سےصورتحال کافی بہترھے نشئی نےکہا کہ میں سمجھا نہیں
تم کیا کہنا چاہتےہو
سیکرٹری نےجھنپتے ہوئے کہا کہ ہم جو نیا گورنر لائےہیں اس نے آتےہی شرح سود 13.25% کرتے ہوئے سرمایہ کاروں سےکہا کہ قلیل مدتی بانڈز
👇3/15
میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے بھاری منافع حاصل کر سکتے
جس پر سرمایہ کاروں نےغیر ملکی بنکوں سےدو اڑھائی% پر پیسہ لیا اور ہمارے ہاں بانڈز میں سرمایہ کاری کی،
اب وہ ماہانہ کروڑوں ڈالر منافع کی شکل میں ملک سےباہر
لےجا رہےہیں اور ہمارے زرمبادلہ
کےزخائر بھی فی الحال مستحکم ہیں
👇4/15
نشئی نےخوشی سےٹھنڈا سانس لیا اپنی مالیاتی ٹیم کوخوب داد دی

اس نےپوچھا کہ چینی کی قیمتوں کاکیا بنا
سیکرٹری نےشرماتےہوئےجواب دیا سر؛مافیا کیوجہ سےچینی
55روپےسے100 اور 110روپےفی کلومل رہی ھے
نشئی نےتلملا کر قدرےتیز آواز میں پوچھا
ہماری حکومت نےاسکےسدباب کیلئےکیا کیاہے؟
👇5/15
سیکرٹری نے جھجھکتےہوےجواب دیا؛سر ہم نےمافیا کی رپورٹ تو
پبلش کر دی ہے
اور ساتھ ہی تمام ڈی سی اوز کو جرمانےکرنےکا بھی حکم دے دیا ہے
نشئی نےخوش ہوتےہوئے ایک بار پھر اطمنان کی سانس لی اور اپنے
وزرا کی کارکردگی کی تعریف کی

نشئی نےسیکرٹری سےپوچھا
اچھایہ بتائو کہ ہماری مالیاتی
👇6/15
پوزیشن کیسی ہے
سیکرٹری نےجواب دیا الحمداللّٰہ گزشتہ مالی سال
کے دوران ہم نےصوبوں سےانکا ترقیاتی بجٹ واپس لیکر حکومت کےاکاونٹ میں رکھوا دیاتھا جس
سےہمارا کرنٹ اکاونٹ خسارہ ریکارڈ حد تک کم ہوا ہےجس پر ہر طرف سےواہ واہ ہو رہی ہے

نشئی نے ایک بار پھر اطمنان کا سانس لیا اور
👇7/15
اپنے وزرا کی دل کھول کر تعریف کی
نشئی نے کچھ سوچتے ہوئے استفسار کیا
کہ دواؤں کےسکینڈل کا کیابنا؟
سیکرٹری نےسینہ چوڑا کرتےہوے جواب دیا کہ سر؛صرف 30ارب کی کرپشن ہوئی تھی۔ہم نےظفر مرزا سےاستعفی لیا اور اسےفورا ملک سےباہر دفع کردیاھے
معاملہ کلوز ہے
نشئی نےایک بار پھر اطمنان
👇8/15
کا اظہار کیا
پھر قدرےپریشانی میں پوچھا کہ کورونا سےبیروزگار غریب مزدوروں

اور دیہاڑی دار لیبر کا کیا بنا؟
سیکرٹری نےجواب دیا
سر ہم نے
3ماہ پہلےانکو12ہزارروپےکی امداد دی ہے۔جو انکےلئے تا حیات کافی ہے

نشئی نےپوچھا
اچھا یہ بتاو کہ ریاستی اداروں کےمابین تعلقات کیسےچل رھےہیں
👇9/15
سیکرٹری نےکہا سر
اتنےاچھےکہ انکی ماضی سےکوئی مثال پیش نہیں کیجا سکتی
نشئی نےمسکراتےہوئےپوچھا
تم اسکی وضاعت کرسکتےہو
سیکرٹری نےکہا جناب ماضی میں جب معیشت5.8% کی شرح
سےترقی کر رہی تھی تو۔ترجمان سےروزانہ بیان جاری ہوتا تھا حکومت معیشت پر توجہ نہیں دےرہی اسکو بہتر کرنےکی
👇10/15
ضرورت ھے
آج۔ملکی تاریخ میں پہلی بار ہماری معیشت کی شرح ترقی منفی ہو چکی ھے

اسکے باوجود وہاں سے بیان آتاھے کہ الحمداللّٰہ ہماری معیشت درست سیمت پر گامزن ہے۔اس سےبہتر تعلقات کی کوئی اور مثال پیش نہیں کیا جا سکتی

نشئی نےخوشی کےجذبات پر قابو پاتے ہوئے
👇11/15
سیکرٹری کو ڈانتے ہوئے انداز میں کہا کہ ۔۔بس بس-
جتنا پوچھا ھےاتنا ہی جواب دو

نشئی نےپوچھا اچھا یہ بتاو

کہ ملک میں ملنگوں اور بھنگیوں کی کیا صورت حال ہے!
سیکریٹری نےشرمندہ ہوتےہوئے کہا کہ سر ملنگوں اور بھنگیوں
کےحالات کافی خراب ہیں
👇12/15
نشہ
کےحصول کیلئےانکو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
نشئی نے درد بھرےلہجے میں پوچھا!
کیا میں ملنگوں اور بھنگیوں کا وزیراعظم نہیں ہوں؟
سیکرٹری نے

مودبانہ انداز میں جواب دیا
کیوں نہیں سر! آپ بےشک ملنگوں اور بھنگیوں کے بھی وزیر اعظم ہیں۔
نشئی نےپر عزم لہجےمیں کہا
👇13/15
پھر فورا کابینہ کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے
کابینہ کا اجلاس بلایا گیا
جس سےخطاب کرتےہوئے
نشئی نےحکم دیا کہ ملک کے چپےچپےپر بھنگ کی کاشت کیجائے

ایک نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا"

زمیں بیچ ڈالی، ضمن بیچ ڈالا
لہو بیچ ڈالا
عمران نشئی نے میرا وطن بیچ ڈالا
ختم شد
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 24
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور عمران کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافیعہ طارق کی گفتگو کی آڈیو کا متن

ضرور پڑھیں
٭ ماہ جبین: ہیلو رافیعہ۔کیا ہوگا یار۔ میں تو رات سے نس عمر کیلئے پڑھ پڑھ کےمیں تمہیں نہیں بتاسکتی دعائیں مانگ مانگ کے صبح سے ۔
👇1/8
٭ رافیعہ طارق:
یار لوگوں کو بھی کہاھےاور عمر کو ایک میسج بھیجا میں نے۔۔
میں نےکہاکہ تم لاہور کےجلسے میں وہاں موجود تھی۔ وہاں لاکھوں بندہ تھا۔ اس طرح ہر شہر میں لاکھوں بندہ ہے
اور تم صرف یہ اندازہ لگالو کہ تمہارے لئےکتنی دنیا دعا کررہے
اسوقت جس سے تمہاری ہمت اور تمہاری سیفٹی
👇2/8
٭ رافیعہ طارق: نہیں نہیں اُس کی Safety must ہے۔
٭ ماہ جبین نون : اُن کو کمزور کرے کہ ان کو ہمت دے
٭ رافیعہ طارق: اُن کو تو اللہ کرے جو باقیوں کو اندھا کردے۔ میں تو یہ کہہ رہی ہوں۔ وہ تو۔۔ Traitors ہیں۔ They are traitors of this country. Look at the way they are doing it.
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 23
عمران کی پیروی کرنے والے عمرانڈوز
قوم الجاہلیہ مجہول العقل لمیٹڈ ایڈیشن

فیصلہ کر لیں کہ وہ کس کے راستے پر ہیں حق کے یا سراسر باطل؟
نیازی جاہل ھے یا پاگل؟
اسکے بیان پڑھ کر فیصلہ کریں۔

#فرقہ_عمرانی

1:اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا (نعوذبااللّٰہ اللّٰہ کی گستاخی)
👇1/7
2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہاھے جیسے اس نے نبی کو تیار کیاتھا

(نعوذبااللّٰہ پیغمبری طرح کا دعوی)

3:کچھ دن وحی نہیں آئی
تو نبی پاک نے سمجھا کہ شائد میں پاگل ہوگیا ہوں
( نعوذبااللّٰہ)
( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و‌سلم کی گستاخی)

4:مکہ والوں نے نبی پاک کو زلیل کیا
👇2/7
(نعوذبااللّٰہ )
( نبی پاک کی گستاخی)

5: صحابہ ڈر گئے تھے (نعوذبااللّٰہ صحابہ پر بہتان)

6: صحابہ نے لوٹ مار شروع کر دی
(نعوذبااللّٰہ صحابہ کی گستاخی )

7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ زکر نہیں
(نعوذبااللّٰہ پیغمبر کی گستاخی)

8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
نعوذبااللّٰہ
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 21
#ہمخیال_لاہوری_گروپ

بندیال، منیب، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور امیر بھٹی پر مشتمل ثاقب نثار کا ٹولہ ہر حال میں نیازی کو بچانا چاہتا ہے۔ آج ان پانچ میں سے تین ججوں نے ایک ایسی پوزیشن لے لی جس نے انہیں نیازی کی طرح بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور جہاں سے واپسی ناممکن ہے
👇1/9
ذرائع کے مطابق DG ISI نے تین رکنی بنچ کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں اور ان حالات میں آپ ریاست کو جس طرف لےکر جا رہے ہیں اسکا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتاھے
یہ تاثر اب جڑ پکڑ رہاھے کہ
آپ لوگ PTI کےحق میں فیصلے دے رہےہیں
لیکن اس انتباہ کےباوجود ذاتی مجبوری، سیاسی
👇2/9
وابستگی ہےیا کسی اور وجہ سے ان ججوں نےبظاہر ریاست سےٹکرانے کا فیصلہ کر لیاھے

آج کی کاروائی میں ججوں نےچند مضحکہ خیز ریمارکس دیئےاور ڈھٹائی کے ساتھ pti سے وابستگی کو ایکسپوز کیاھے ان ججوں نے پہلے یہ اعتراض اٹھایا کہ فیصلہ ہونےسےپہلےوزارت دفاع نےہمیں بریفنگ کیوں نہیں دی
👇3/9
Read 10 tweets
Apr 21
#زود_یشیماں_کا_پشیماں_ہونا

میں ہرکام میں جلدی کر دہتا ہوں
سیاست میں بغیر تیاری کے
انٹری کر دیتا ہوں
دو سو نشیئیوں کو معشیت دان سمجھنے کی جلدی کر دیتا ہوں
حریفوں سے کروڑوں کے چندے
ان کو چور کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
شہرت کا بھوکا ہوں, شاٹ کٹ کا دلدادہ پیر کے گھر بھی
👇1/9
نقب زنی میں جلدی کر دیتا ہوں
وزیر اعظم بننے کے چکر میں پیرنی سے نکاح عدت میں ہی کرنے کی جلدی کر دیتا ہوں
خود ساختہ خود پہ حملہ کرنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
خوش فہمیوں نےمروا دیا
نا سمجھنےمیں جلدی کردیتا
ہوں

ہر ایک پہ شک کرنےکی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتاہوں
👇2/10
جنسی ٹھرک میں بہت چمک دیکھ کے خود کو ٹھرکی بنانے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
میں کیا ہوں, سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
ہر ایک پہ شک کرنے کی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتا ہوں

میں کیا ہوں،
👇3/9
Read 9 tweets
Apr 20
مفتی عبدالشکور اس عہد کا استثنا تھا
وہ عہد میں جیا ضرور مگر وہ اس عہد کا نہ تھا
اس جیسا کوئی شخص کسی بھی پارٹی میں آپکو نہ ملیگا
حج جیسی وزارت کا وزیر اور کچا گھر
ذاتی گاڑی نہیں
موٹر سائیکل پر نظر آتے
کبھی کسی راہ میں استعمال شدہ سیمنٹ کی بوری پر فائل رکھ
کےدستخط کرتےہوئے
👇1/4 Image
کبھی کچی بیٹھک میں بیٹھ کے سرکاری میٹنگ کرتے ہوئے۔ خود بتایا کہ فی حاجی پندرہ سو ریال کمیشن کی آفر ہوئی، ٹھکرا دی اور حاجیوں کو بہترین سروسز کے بعد پیسے لوٹا بھی دئیے۔ پی اے ، سیکیورٹی گاردز وغیرہ کو دفتری اوقات کے بعد چھٹی دے دیتے کہ میں کام نمٹا لوں گا تم جاؤ۔
👇2/4 Image
حلقہ این اے 51 سے ایم این اے منتخب ہوئے۔ گاؤں میں گھر کچے کا کچا رہا۔ پشاور میں مسجد کے گھر میں رہائش تھی۔ امامت کرواتے ، خطابت کرتے ،مدرسے میں قرآن و حدیث کی تدریس کرتے۔ رمضان کی جس طاق شب اللہ کے حضور حاضر ہوئے،گاڑی میں اکیلے تھے
پولیس پولی کلینک لےگئی تو جان ہی نہ سکی
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Apr 20
#سوموٹو کا اختیار چیف جسٹس کا نہیں سپریم کورٹ کاھے
جسٹس فائز عیسی👇

جسٹس فائز عیسی کا کہنا تھا کہ دسمبر1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اسکے بیج بوئےگئے تھے، میری رائےمیں فیڈرل کورٹ کےجسٹس منیر نےپاکستان توڑنےکا بیج بویا
پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا
👇1/11
جو زہریلا بیج بویا گیا وہ پروان چڑھا اور 1971 میں ملک دو ٹکڑے ہوگیا

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ ہم جو کام آج کرتےہیں اسکے اثرات صدیوں بعد تک ہوتےہیں
ذوالفقار علی بھٹو کو ایک ووٹ سے سزائے موت دیگئی
اگر آپکو تاریخ نہیں دہرانی تو تاریخ سےسیکھیں، تاریخ نے ہمیں سکھانےکیلئے
👇2/11
کئی مرتبہ اپنے آپکو دہرایا 1958، 1977، 1993، 1993، 1999 میں بھی تاریخ پکارتی رہی کہ سیکھو، تاریخ ہمیں سات سبق دے چکی ہے اور کتنی بار سکھائےگی
آئین پاکستان جیسا تحفہ پھر نہیں ملےگا۔

انکا کہنا تھا کہ ڈکٹیٹر آنےکےکچھ عرصے بعد سمجھتاھےکہ وہ تو اصل میں جمہوریت پسند ہے ڈکٹیٹر
👇3/11
Read 11 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(