RH Riaz Profile picture
Apr 25 6 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
#امریکی_جریدے_بلوم_برگ
نے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی قبل از وقت انتخابات کی خواہش نے پاکستان کو آئینی بحران میں دھکیل دیا ہے۔

مضمون میں کہا گیا کہ عمران خان تیزی سے پاکستان کو بحران اور انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں، بحران کے نتیجے میں پاکستان میں
👇1/6
جمہوری عمل کے مستقبل کےبارے میں تشویش بڑھ گئی ہے

امریکی جریدے کی جانب سے شائع کیےجانیوالے آرٹیکل میں کہا گیاھے کہ ptiچیئرمین عمران خان کی قبل از انتخابات کی خواہش کےباعث پاکستان ایک آئینی بحران کا شکار ہورہاھے
جبکہ اس معاملےمیں چیف جسٹس عمرعطا بندیال مرکزی کردار بن چکےہیں
👇2/6
جنہوں نے سابق وزیراعظم کی جانب سے دو صوبوں کی اسمبلیوں کو تحلیل کئے جانے کے بعد ازخود نوٹس لے کر انتخابات کا حکم جاری کیا، مگر وفاقی حکومت چیف جسٹس کی جانب سے اس مداخلت کو قبول کرنے پر تیار نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں وفاقی حکومت نے ازخود نوٹس لینے کے معاملہ پر
👇3/6
چیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کیلئے قانون سازی کی ہے جبکہ چیف جسٹس نے 8 رکنی بینچ تشکیل دے کر اس قانون سازی کو مکمل ہونے سے قبل ہی روکنے کا حکم جاری کروایا۔ جس کے بعد چیف جسٹس اور وفاقی حکومت کے درمیان ایک تصادم کی صورتحال پیدا ہو چکی ہے
#فارن_فنڈڈ_فتنہ_عمرانیہ
👇4/6
#بلوم_برگ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عمران خان کی ناکام خارجہ پالیسی اور ملک کی ڈوبتی اقتصادی صورتحال نے تحریکِ عدم اعتماد کا راستہ اپنایا۔

#بلوم_برگ نے مضمون میں لکھا کہ حکومت کے مطابق اس وقت عمران خان کے پیدا کردہ حالات کی وجہ سے ڈیفالٹ سے بچنےIMF پروگرام بحالی کی ضرورت ہے
👇5/6
#بلوم_برگ کے مطابق پاکستان کی سپریم کورٹ میں تقسیم نظر آرہی ہے،
تشدد کی فضا قائم ہونے کا بھی خدشہ ہے،
عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ، اور امریکہ سے دوبارہ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#فارن_فنڈڈ_فتنہ_عمرانیہ
#ساس_کا_کرش
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Apr 25
کمال کے چور

چوروں کےدور میں تمام معاشی اعشاریےمثبت تھے

بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور CNGکی لمبی لمبی قطاریں ختم ہو رہی تھیں
اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی اور عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہورہا تھا
لیکن اس سب نےمہربانوں کی نیندیں اڑا دی تھیں
انہیں یہ غم کھائےجارہا تھا کہ اگر
👇1/7
جمہور کا سویلین حکمرانی پر ایمان مضبوط ہوگیا تو قومی سلامتی کا کیا بنیگا
اسلئے طاہر القادری، عمران اور خادم رضوی کےذریعےنظام کو مفلوج کروایاگیا #پانامہ پر ہنگامہ کھڑا کرکےمیڈیا کےذریعےکرپشن کی فضا بنائی گئی۔
معیشت پر سیمیناروں کے ذریعے عوام کو یہ باور کروانےکی کوشش کی گئ
👇2/7
آپ اس ظاہری معاشی خوشحالی سےخوش نہ ہوں یہ سب کچھ ظاہری اور مصنوعی ہے
حقیقت میں معیشت اندر سےخالی ہے
ملک تباہی کےدہانےپر ہے
ن لیگ کی تمام معاشی کامیابیوں کو تین مفروضات سےضرب دیکر زیرو کرنےکی کوشش کیگئی
پہلا مفروضہ تاریخی قرضے لئےگئے
دوسرا مفروضہ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ
👇3/6
Read 6 tweets
Apr 24
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال کی ساس ماہ جبین نون اور عمران کے وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ رافیعہ طارق کی گفتگو کی آڈیو کا متن

ضرور پڑھیں
٭ ماہ جبین: ہیلو رافیعہ۔کیا ہوگا یار۔ میں تو رات سے نس عمر کیلئے پڑھ پڑھ کےمیں تمہیں نہیں بتاسکتی دعائیں مانگ مانگ کے صبح سے ۔
👇1/8
٭ رافیعہ طارق:
یار لوگوں کو بھی کہاھےاور عمر کو ایک میسج بھیجا میں نے۔۔
میں نےکہاکہ تم لاہور کےجلسے میں وہاں موجود تھی۔ وہاں لاکھوں بندہ تھا۔ اس طرح ہر شہر میں لاکھوں بندہ ہے
اور تم صرف یہ اندازہ لگالو کہ تمہارے لئےکتنی دنیا دعا کررہے
اسوقت جس سے تمہاری ہمت اور تمہاری سیفٹی
👇2/8
٭ رافیعہ طارق: نہیں نہیں اُس کی Safety must ہے۔
٭ ماہ جبین نون : اُن کو کمزور کرے کہ ان کو ہمت دے
٭ رافیعہ طارق: اُن کو تو اللہ کرے جو باقیوں کو اندھا کردے۔ میں تو یہ کہہ رہی ہوں۔ وہ تو۔۔ Traitors ہیں۔ They are traitors of this country. Look at the way they are doing it.
👇3/8
Read 8 tweets
Apr 23
عمران کی پیروی کرنے والے عمرانڈوز
قوم الجاہلیہ مجہول العقل لمیٹڈ ایڈیشن

فیصلہ کر لیں کہ وہ کس کے راستے پر ہیں حق کے یا سراسر باطل؟
نیازی جاہل ھے یا پاگل؟
اسکے بیان پڑھ کر فیصلہ کریں۔

#فرقہ_عمرانی

1:اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا (نعوذبااللّٰہ اللّٰہ کی گستاخی)
👇1/7
2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہاھے جیسے اس نے نبی کو تیار کیاتھا

(نعوذبااللّٰہ پیغمبری طرح کا دعوی)

3:کچھ دن وحی نہیں آئی
تو نبی پاک نے سمجھا کہ شائد میں پاگل ہوگیا ہوں
( نعوذبااللّٰہ)
( نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ و‌سلم کی گستاخی)

4:مکہ والوں نے نبی پاک کو زلیل کیا
👇2/7
(نعوذبااللّٰہ )
( نبی پاک کی گستاخی)

5: صحابہ ڈر گئے تھے (نعوذبااللّٰہ صحابہ پر بہتان)

6: صحابہ نے لوٹ مار شروع کر دی
(نعوذبااللّٰہ صحابہ کی گستاخی )

7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ زکر نہیں
(نعوذبااللّٰہ پیغمبر کی گستاخی)

8:دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
نعوذبااللّٰہ
👇3/7
Read 7 tweets
Apr 22
#نشئی_نے_میرا_وطن_بیچ_ڈالا

ایک خوبصورت مکالمہ
ضرورپڑھیں👇
عمران نشئی نےاپنےسیکرٹری سےپوچھا
ملک میں گندم کی کیاصورتحال ھے؟
سیکرٹری نےکہا
سر مافیا نےگندم سٹاک کرکےقیمت دگنی کردی ھے
نشئی نےتقریبا چلاتےہوئےکہا
ہم نےاس بارےمیں کیاکیاھے
سر؛ ہم نےمافیا کی کمر توڑنےکیلیے باہرسے
👇1/15
ہنگامی طور پر گندم امپورٹ کر لی ہے

کچھ اربوں روپےکا نقصان ضرور ہوا ہے مگر مافیا کا سدباب کردیا گیا ھے
دگنے ریٹ پر ہی سہی مگر عوام کو آٹا اور گندم مل رھےہیں
نشئی نےقدرےاطمنان کا سانس لیا اور تعریف کی

نشئی نے پوچھا کہ زرمبادلہ کےذخائر کی کیا صورتحال ھے
سیکرٹری نےبڑے فخریہ
👇2/15
انداز میں بتایا کہ ہم نےگورنر سٹیٹ بنکک اور ڈالر دونوں امپورٹ کئےہیں
جس سےصورتحال کافی بہترھے نشئی نےکہا کہ میں سمجھا نہیں
تم کیا کہنا چاہتےہو
سیکرٹری نےجھنپتے ہوئے کہا کہ ہم جو نیا گورنر لائےہیں اس نے آتےہی شرح سود 13.25% کرتے ہوئے سرمایہ کاروں سےکہا کہ قلیل مدتی بانڈز
👇3/15
Read 14 tweets
Apr 21
#ہمخیال_لاہوری_گروپ

بندیال، منیب، اعجازالاحسن، مظاہر نقوی اور امیر بھٹی پر مشتمل ثاقب نثار کا ٹولہ ہر حال میں نیازی کو بچانا چاہتا ہے۔ آج ان پانچ میں سے تین ججوں نے ایک ایسی پوزیشن لے لی جس نے انہیں نیازی کی طرح بند گلی میں لا کھڑا کیا ہے اور جہاں سے واپسی ناممکن ہے
👇1/9
ذرائع کے مطابق DG ISI نے تین رکنی بنچ کو واضع پیغام دے دیا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں اور ان حالات میں آپ ریاست کو جس طرف لےکر جا رہے ہیں اسکا نتیجہ کچھ بھی ہو سکتاھے
یہ تاثر اب جڑ پکڑ رہاھے کہ
آپ لوگ PTI کےحق میں فیصلے دے رہےہیں
لیکن اس انتباہ کےباوجود ذاتی مجبوری، سیاسی
👇2/9
وابستگی ہےیا کسی اور وجہ سے ان ججوں نےبظاہر ریاست سےٹکرانے کا فیصلہ کر لیاھے

آج کی کاروائی میں ججوں نےچند مضحکہ خیز ریمارکس دیئےاور ڈھٹائی کے ساتھ pti سے وابستگی کو ایکسپوز کیاھے ان ججوں نے پہلے یہ اعتراض اٹھایا کہ فیصلہ ہونےسےپہلےوزارت دفاع نےہمیں بریفنگ کیوں نہیں دی
👇3/9
Read 10 tweets
Apr 21
#زود_یشیماں_کا_پشیماں_ہونا

میں ہرکام میں جلدی کر دہتا ہوں
سیاست میں بغیر تیاری کے
انٹری کر دیتا ہوں
دو سو نشیئیوں کو معشیت دان سمجھنے کی جلدی کر دیتا ہوں
حریفوں سے کروڑوں کے چندے
ان کو چور کہنے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
شہرت کا بھوکا ہوں, شاٹ کٹ کا دلدادہ پیر کے گھر بھی
👇1/9
نقب زنی میں جلدی کر دیتا ہوں
وزیر اعظم بننے کے چکر میں پیرنی سے نکاح عدت میں ہی کرنے کی جلدی کر دیتا ہوں
خود ساختہ خود پہ حملہ کرنے میں بھی جلدی کر دیتا ہوں
خوش فہمیوں نےمروا دیا
نا سمجھنےمیں جلدی کردیتا
ہوں

ہر ایک پہ شک کرنےکی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتاہوں
👇2/10
جنسی ٹھرک میں بہت چمک دیکھ کے خود کو ٹھرکی بنانے میں جلدی کر دیتا ہوں۔
میں کیا ہوں, سب سے زیادہ باخبر سمجھ لینے میں جلدی کر دیتا ہوں
جنرل نالج اور جغرافیہ کو سمجھنے میں کچھ زیادہ جلدی کر دیتا ہوں
ہر ایک پہ شک کرنے کی بیماری میں خود کو جلد مبتلا کر لیتا ہوں

میں کیا ہوں،
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(