1974 کی لاہور اسلامی سربراہی کانفرنس جس کے تمام کلیدی رہنما قتل کر دیے گئے
اگلے چند سالوں میں دنیا بھر میں ٹی وی سکرینز اور اخباری سرخیاں ان کے بہیمانہ قتل کی خبروں سے بھری جانے والی تھیں کیونکہ عالمی استعمار جسے 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس نے اپنے ترانے 'ہم مصطفوی ہیں'
👇
میں 'استعمار ہے باطلِ ارذل' کہہ کر للکارا تھا، ان سربراہوں کو نشانِ عبرت بنانے پر تلا تھا
22 فروری 1974 کو لاہور شہر میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (OIC) یا تنظیم تعاون اسلامی کا سربراہی اجلاس ہوا جو کہ کرۂ ارض پر مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم تھی۔ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے
👇
عروج کا دور تھا۔ لاہور ان کا قلعہ تھا جہاں سے تمام نشستیں یہ گذشتہ انتخابات میں جیت کر کلین سوئیپ کر چکے تھے۔ بھٹو صاحب خود کو ناصرف پاکستان اور عالمِ اسلام بلکہ تیسری دنیا کے ایک رہنما کے طور پر دیکھتے تھے۔ سٹینلے وولپرٹ اپنی کتاب "زلفی بھٹو آف پاکستان"میں لکھتے ہیں کہ ان کا
👇
ارادہ 1977 کے انتخابات کے بعد پاکستان میں تیسری دنیا کی کانفرنس کروانےکا تھا۔ یوں وہ پاکستان کو بھارت کے غیر وابستہ ممالک کی تحریک یا Non-Aligned Movementمیں کلیدی کردار کے مقابلے پر بھی لانا چاہتے تھے۔ شہر میں جشن کا سماں تھا کہ جب عالمی سیاست کے بڑے نام یہاں اکٹھے ہو رہے تھے
👇
مگر یہ لیڈران نہیں جانتے تھے کہ ان کا مستقبل کس قدر خوفناک ہونے جا رہا تھا۔ اگلے چند سالوں میں دنیا بھر میں ٹی وی سکرینز اور اخباری سرخیاں ان کے بہیمانہ قتل کی خبروں سے بھری جانے والی تھیں کیونکہ عالمی استعمار جسے 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس نے اپنے ترانے ‘ہم مصطفوی ہیں’
👇
میں ‘استعمار ہے باطلِ ارذل’ کہہ کر للکارا تھا، ان سربراہوں کو نشانِ عبرت بنانے پر تلا تھا
شروعات سعودی عرب کے بادشاہ شاہ فیصل سے ہوئی۔ سعودی عرب OIC کا بانی بھی تھا اور شاہ فیصل بہت تیزی سے اپنے ملک میں ناصرف سماجی جدت لا رہے تھے بلکہ انہوں نے 1973 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران
👇
تیل کی پیداوار روک کر مغربی دنیا کو یہ پیغام بھی دے دیا تھا کہ آلِ سعود حجاز میں بھلے انگریز کی مرہونِ منت اقتدار میں آئی ہو لیکن شاہ فیصل آزادانہ فیصلے لینے کے بالکل اہل تھے۔ لہٰذا 25 مارچ 1975 کو، اس اجلاس کو گزرے جب بمشکل ایک سال ہی ہوا تھا، شاہ فیصل کویت سے آئے ایک وفد سے
👇
ملاقات کر رہے تھے جس میں ان کے سوتیلے بھائی مساعد بن عبدالعزیز کا بیٹا فیصل بن مساعد بھی تھا۔
مساعد بن عبدالعزیز کا ایک اور بیٹا شہزادہ خالد بن مساعد چند برس قبل شاہ فیصل کے خلاف ایک احتجاج کا حصہ تھا کہ جہاں پولیس کی گولی لگنے سے یہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔ فیصل بن مساعد اس
👇
وقت امریکہ میں مقیم تھا۔ لیکن اس روز یہ کویتی وفد کے ہمراہ شاہ فیصل کے محل میں پہنچا۔ شاہ فیصل نے اپنے بھائی کو پہچان لیا اور اپنا ماتھا اس کے آگے کیا تاکہ یہ اس کو چوم سکے لیکن اس نے یکایک اپنی جیب سے پستول نکال کر گولی چلا دی۔ ایک گولی شاہ فیصل کی تھوڑی پر لگی جب کہ دوسری
👇
ان کے کان کے آر پار ہو گئی۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا لیکن یہ جانبر نہ ہو سکے۔
فیصل بن مساعد نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا اور اس کا سر 18 جون 1975 کو قلم کر دیا گیا۔
شیخ مجیب الرحمان بنگلہ دیشی فوج کے ہاتھوں قتل
شاہ فیصل کے اس بہیمانہ قتل کے محض پانچ ماہ بعد بنگلہ دیش کے
👇
بانی شیخ مجیب الرحمان کا بھی قتل کر دیا گیا۔ یہ قتل ان کی فوج کی جانب سے کیا گیا جس نے ساتھ ہی اقتدار پر قبضہ بھی کر لیا۔ شیخ مجیب نے 1974 ہی میں بنگلہ دیش کی اس تنظیم میں شمولیت کی درخواست دی تھی اور یہ اس کانفرنس میں شرکت کے لئے لاہور بھی آئے۔ ان کے اس دورے سے ناصرف دونوں
👇
ممالک میں کدورتیں کم ہوئیں بلکہ بنگلہ دیش کی OIC میں شمولیت کا اعلان بھی یہیں ہوا۔
15 گست 1975 کو بنگلہ دیش میں مارشل لا لگا تو کچھ فوجی جوانوں نے صدارتی ہاؤس میں گھس کر شیخ مجیب اور ان کے پورے خاندان کو موت کے گھاٹ بھی اتار دیا۔ موجودہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کی بہن
👇
شیخ ریحانہ خاندان کی دو ہی افراد تھیں جو زندہ بچ سکیں کیونکہ یہ اس وقت جرمنی میں تھیں۔ یہ سازش فوجی افسران اور عوامی لیگ میں شیخ مجیب کے کچھ ساتھیوں نے مل کر رچی تھی۔ بہت سی افواہیں گردش کرتی رہیں کہ یہ قتل امریکہ کی CIA نے کروایا تھا۔ یاد رہے کہ جنرل ضیاالرحمان جس نے یہ
👇
مارشل لا لگایا، اسی نے بنگلہ دیش کی آزادی کا اعلان بھی کیا تھا اور بعد ازاں شیخ مجیب کو قتل کر کے ملک کے اقتدار پر اس نے قبضہ بھی کر لیا۔
ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل
اس کانفرنس کو یقینی بنانے میں ذوالفقار علی بھٹو کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل تھا۔ اس کانفرنس کو کامیاب
👇
بنانے کے لئے انہوں نے اپنی سفارتی قابلیت کے ایسے جوہر دکھائے کہ پہلی بار اسلامی دنیا کے تقریباً تمام ممالک کے سربراہ ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو گئے۔ 1971 کی جنگ میں بھارت کے ہاتھوں شکست اور بنگلہ دیش کی علیحدگی کے بعد اس وقت پاکستان اقوامِ عالم میں اپنا مقام دوبارہ سے بنانے کی
👇
تگ و دو میں مصروف تھا۔ ایسے حالات میں یہ بھٹو صاحب کی حکومت کا عظیم کارنامہ تھا کہ اس نے پاکستان کو ایک بار پھر دنیا بھر کی نظروں کا مرکز بنا دیا۔ اس کانفرنس کے ذریعے انہوں نے پاکستان کی عالمی تنہائی کو بھی ختم کیا۔
اس کانفرنس کے بعد وہ چاہتے تھے کہ پاکستان پوری تیسری دنیا کا
👇
رہنما ملک بن کر ابھرے۔ لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ 1977 کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ لیکن ان کے مخالف 9 جماعتوں کے اتحاد نے دعویٰ کیا کہ یہ الیکشن دھاندلی زدہ تھے اور 5 جولائی 1977 کو جنرل ضیاالحق نے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ ضیا
👇
حکومت نے بھٹو پر محمد علی قصوری کے قتل کا مقدمہ چلایا اور عدالتِ عظمیٰ نے انہیں حیرت انگیز طور پر 4-3 کے فیصلے میں سزائے موت سنا دی۔ 4 اپریل 1979 کو ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی۔ سزائے موت دینے والے چار ججز میں سے ایک جسٹس نسیم حسن شاہ نے کئی برس بعد یہ اعتراف کیا کہ
👇
اس سزائے موت کو کم کیا جا سکتا تھا۔
صدر انور سادات کا پریڈ کے دوران قتل
مصر کے صدر انور سادات بھی اس کانفرنس میں شریک تھے اور ان کو بھی بعد ازاں ‘اسلامک جہاد’ سے تعلق رکھنے والے خالد اسلامبولی نے قتل کیا (گو کہ جامعہ اسلامیہ کے طلعت قاسم کا دعویٰ ہے کہ یہ قتل اسلامک جہاد نے
👇
نہیں بلکہ ان کی اپنی تنظیم نے کیا تھا)۔
خالد اسلامبولی نے انور سادات کو اس وقت قتل کیا جب وہ Annual Day پر فوج کی پریڈ کا مشاہدہ کر رہے تھے۔ اسلامبولی خود بھی مصری فوج کا ایک لیفٹننٹ تھا۔
انور سادات کے قتل کا فتویٰ ایک نابینا مولوی عمر عبدالرحمٰن نے دیا تھا جو کہ زندگی کا
👇
زیادہ تر حصہ امریکہ میں گزار کر 18 فروری 2017 کو شمالی کیرولینا میں فوت ہوا۔
یاسر عرفات کا زہر کے ذریعے قتل
یاسر عرفات Palestine Liberation Organisation کے سربراہ تھے۔ 1974 میں لاہور میں ہوئی کانفرنس میں یہ بھی شریک تھے۔ اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت میں اہم ترین کردار
👇
کے حامل یاسر عرفات کو 2004 میں مبینہ طور پر اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی کی جانب سے زہر دیا گیا۔ گو موت کے سبب پر خاصی بحث رہی ہے، لیکن غالب تھیوری یہی ہے کہ ان کے خون میں HIV کے جرثومے پائے ضرور گئے تھے لیکن ان کی موت زہر کے باعث ہوئی۔
معمر قذافی کو سرت کی گلیوں میں گھسیٹا گیا
👇
معمر قذافی اس کانفرنس کے شرکا میں سے قتل ہونے والے آخری مسلم دنیا کے رہنما تھے۔ 20 اکتوبر 2011 کو لیبیا کے صدر کرنل معمر قذافی جنہوں نے ستمبر 1969 میں ایک coup کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کیا تھا، باغیوں کو ایک ڈرینیج کے پائپ میں چھپے ملے جہاں یہ نیٹو کی بمباری سے بچنے کے لئے پناہ
👇
لیے ہوئے تھے۔ لیبیا کی خانہ جنگی جس میں معمر قذافی کے مخالفین کو امریکہ اور نیٹو کی پشت پناہی حاصل تھی کے شروع ہونے کے بعد دارالحکومت تریپولی پر قبضہ ہو چکا تھا اور معمر قذافی اس کے بعد سرت میں پناہ گزین تھے۔
اس دن بھی وہ وادی جرف کی طرف جانے کی کوشش کر رہے تھے جب نیٹو نے
👇
ان کے قافلے پر بمباری کی۔ اس سے بچنے کے لئے وہ پائپ میں چھپے تھے اور اس بمباری کے دوران ان کے سر پر چوٹیں بھی آ چکی تھیں۔ تقریباً مردہ حالت میں باغیوں کو ملنے کے بعد قذافی کو ہجوم نے قتل کر دیا اور ان کی لاش کو سرت کی سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ لیبیا ان کے قتل کے بعد سے خانہ جنگی
👇
سے بھی بامرِ محال ہی چھٹکارا پانے کے قابل ہوا ہے اور آج بھی غیر مستحکم ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں پر فوج قابض ہے اور باقی پر مذہبی شدت پسند تنظیمیں۔
یہ 1982 میں مئی کی 29 ویں سہہ پہر اور شام کے تین بجکر پینتالیس کا واقعہ ہے جب افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چاروں طرف دھماکے ہو رہے تھے اور ملٹری ہسپتال میں ایک خاتون زچگی کیلئے یہاں لائی گئی ، فوجی ہسپتال میں سخت سیکیورٹی
👇
نافذ تھی چھت پر نصب توپیں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار تھی ، ہسپتال کے اندر افغانستان کا صدر ببرک کارمل اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں ، شاید کوئی بہت اہم معاملہ رہا ہو ، زچگی تھیڑ کے باہر افغان صدر اور ان کی اہلیہ کے ساتھ ایک شخص اور بھی موجود تھا جس کا قد کاٹھ بالکل
👇
عراق کے صدر صدام حسین جیسا تھا اور وہ فلسطین کے روائتی لباس میں ملبوس تھا بے چینی سے راہداری میں ٹہل رہا تھا ، آدھے گھنٹے کے بعد زچگی روم کا دروازہ کھلا اور ایک ڈاکٹر صاحب باہر آئے اور ایک بچی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ، افغانی صدر نجیب احمد اور ان کی اہلیہ نے اس فلسطینی شخص
👇
اس مصرعے کا مفہوم اب سمجھ آرہا ہے
پاکستانی قوم آپ سے غیر متزلزل محبت کرتی رہی ہے، اب بھی کرتی ہے مگر----
دشمنوں نے ہزار کوششیں کی، سیاست دانوں نے گالیاں نکالیں، قوم آپ کے سامنے کھڑی رہی
👇
جی سامنے - - -
آپ کے کسی نمائندے کو تو جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی تھی
وہ ہم تھے
Bloody civilians
جو آپ کا دفاع کرتے ہوئے کبھی کبھی اپنی تربیت بھی فراموش کردیا کرتے تھے
پھر آج کیا ہوا؟
آج دبی زبانوں سے نکلنے والے شکوے فریاد اور دشنام تک کیوں کر پہنچے؟
آپ غور کریں
👇
نام نہاد آزادی کی تحریکیں کسی اسلحے کے زور پر ناکام نہیں ہوئیں
وہ اس لیے ناکام ہوئیں کہ ہم نے ان کے نظریے پر آپ کی محبت کو فوقیت دی
ہم جو ایمان رکھتے تھے کہ اللہ کے بعد آپ ہی ہمارا سہارا ہے
آج یہ ایمان متزلزل کیوں ہے
ذرا سوچئے
ایک فتویٰ جس نے مسلم تہذیب کو جہالت کے کفن میں لپیٹ کر رکھ دیا
پرنٹنگ مشین جرمنی کے ایک سنار گوتنبرگ نے 1455 میں ایجاد کی. اسوقت مسلم تہذیب تاریخی عروج پر تھی. عثمانی خلافت کی عظیم سلطنت ایشیا میں شام عراق ایران آرمینیا آذربائیجان اردن سعودی عرب یمن مصر تیونس لیبیا مراکو تک
👇
اور یورپ میں یونان روم بوسنیا بلغاریہ رومانیہ اسٹونیا ہنگری پولینڈ آسٹریا کریمیا تک پھیلی ہوئی تھی.
مذہبی علما نے فتوی دیدیا کہ پرنٹنگ مشین بدعت ہے اس پر قران اور اسلامی کتابوں کا چھاپنا حرام ہے. عثمانی خلیفہ سلطان سلیم اول نے پرنٹنگ مشین کے استعمال پر موت کی سزا کا فرمان جاری
👇
کر دیا. مسلم ممالک پر یہ پابندی 362 سال برقرار رہی. ہاتھ سے لکھے نسخے چھاپہ خانے کا مقابلہ کیسے کرتے..!؟
کتابوں رسالوں کی فراوانی نے مغرب کو جدید علوم کا سمندر اور مسلم تہذیب کو بنجر سوچ کے جوہڑ میں تبدیل کر دیا. جاگے تو فکری بینائی کھو چکی تھی.
آخر 1817 میں فتوی اٹھا لیا گیا.
👇
تخم بالنگو
المعروف تخم ملنگا
تخمِ بالنگو جسے عام زبان میں تخم ملنگابھی کہا جاتا ہے۔جیسی قدرتی نعمت کو پاکستان میں بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے
صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ ملنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں
👇
اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسی بنا پر تخمِ ملنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔
تخمِ ملنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی،
👇
ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ ملنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔
Dr Usama bin Zubair was in Dacca Museum while visiting Bangladesh. As a Pakistani citizen, it was a moment that made him hang his head in shame. He told his story in an article for Independent Urdu.
Copied 1/4
Dr Usama bin Zubair was in Dacca Museum while visiting Bangladesh. As a Pakistani citizen, it was a moment that made him hang his head in shame. He told his story in an article for Independent Urdu.
Copied 2/4
Dr Usama bin Zubair was in Dacca Museum while visiting Bangladesh. As a Pakistani citizen, it was a moment that made him hang his head in shame. He told his story in an article for Independent Urdu.