اتفاق یا سازش #ذرا_سوچئے
امریکی سفیر کا تحریک انصاف
کےفواد چودھری کےگھر جانا ایک اہم پیش رفت ہے
یہ اسوقت ہوا ھے جب پاکستان چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو پھر سے استوار کر رہاھے
کیا یہ محض اتفاق ہے یا یہ کوئی بڑا کھیل؟
امریکہ نےتو سازش کرکے تحریک انصاف کی حکومت ختم کرائی تھی
👇1/6
پھر کیا وجہ ہےکہ اسیکا سفیر تحریک انصاف کے ہاں تشریف لاتا ہے؟
یہ باہمی دلچسپی کےکون سے امور ہیں؟
کیا بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونیوالی یہ خبر درست ثابت ہو رہی ہےکہ عمران خان نےلاہور میں امریکی اراکین کانگریس سے بات کرتے ہوئےکہا تھا کہ مجھے اب پتا چلاھےکہ پاکستان
👇2/6
کیلئےاصل مسلہ تو چین ہے
بس میں ایک بار اقتدار میں آگیا تو
کیا پاکستان کی سیاست اب پراکسی بن چکی ہے؟
کیا سیاسی تجزیوں میں اب اس نکتےپر بھی بات ہونی چاہیےکہ کون سی سیاسی جماعت کس کی پراکسی ہے؟
کیا یہ محض اتفاق ہےکہ عمران
کےوزیر رزاق داؤد نےآتے ہی چین کے خلاف بیان داغ دیا تھا
👇3/6
اور پھر عملا سی پیک معطل ہو کر رہ گیا؟
کیا چین خفا تھا یا پاکستان میں اسکا سفیر تک نہ ہونے کیوجہ
پولن الرجی تھی؟
کیا مسلسل سیاسی ہیجان بھی کسی ایسےہی کھیل کا حصہ ہے؟
یہ کوئی حتمی رائےنہین ہے
یہ سوالات ہیں
ان سوالات کو اسوقت تقویت مل جاتی ہے جب ہم تحریک انصاف کی میڈیا کمپین
👇4/6
اور پوسٹ ٹروتھ کےسونامی کو دیکھتےہیں
انکی مشاورت اور اہلیت تو ہمارے سامنےھے
ڈھنگ سے ٹکٹ تک نہیں دےپاتے۔ پھر یہ کون ہے جو انکی کی میڈیا کمپین چلا رہا ہے؟
لابنگ کیلئے جو امریکی کمپنیاں رکھی گئی ہیں کیا انکا مقصد صرف لابنگ ہے یا وہ انکی پالیسی کو سٹریٹجائز بھی کر رہی ہیں؟
👇5/6
اگر سٹریٹجائز کر رہی ہیں تو اہداف کیا ہیں؟
کیا یہ محض اتفاق ہےکہ معاشی بحران سے دوچار ملک میں چینی صدر آرہے ہوں تو ڈی چوک میں دھرنا ہو جاتاھے
سعودئ ولیعہد آ رہے ہوں تو حقیقی آزادی مارچ شروع کر دیا جاتاھے؟ #عمران_یہودی_فتنہ
End
فالو شیئر 🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ جو اچانک پنجاب میں کھربوں کی کرپشن کی باتیں شروع ہو گئی ہیں
یہ بلا وجہ نہیں ہیں
پنجاب میں جس تیزی کیساتھ ترقی ہونا شروع ہوئی ہے
ایسی کارکردگی کو پاکستان میں کبھی اچھا نہی سمجھا گیا
جب بھی کوئی لیڈر پنجاب میں کارکردگی دکھاتاھے
اقتدار کے ایوانوں میں خطرے کی
👇1/16
بجنا شروع ہو جاتی ہیں
کیونکہ پنجاب میں مقبولیت کا مطلب وزارت عظمیٰ کی کرسی کیطرف پیش رفت لیا جاتا ہے
عمران کے دور میں عثمان بزدار کو وزیراعلی بھی اسی وجہ سے بنایا گیا تھا
کہ اگر علیم خان یا کسی دوسرے ایکٹو بندے کو بنا دیا جاتا
تو خود عمران کیلئے خطرہ پیدا ہو جاتا۔
حالیہ
👇2/16
الیکشن میں مسلم لیگ ن کی جیت کے باوجود جب نواز شریف وزیراعظم نہیں بنے
تو اس سے ظاہر ہو گیا تھا کہ
نوازشریف کو روکنے کا جو پلان دو دہائیوں سے چلا آ رہا تھا
وہ اب بھی چل رہا تھا۔
مسلم لیگ ن کا دوسرا نام
نوازشریف ہی تھا
تو مجبوراً انکے بھائی کو وزیراعظم اور انکی بیٹی کو
👇3/16
گزشتہ شب پاسدارانِ انقلاب نے بندرگاہ چابہار کے مضافات میں واقع ایک گودام پر چھاپہ مارا۔ اس گودام میں #موساد کیلئےکام کرنے والا وہ نیٹ ورک سرگرم تھا جسکی سرگرمیوں کا کھوج ایرانی سائبر یونٹ نے کئی دنوں کی مسلسل الیکٹرانک نگرانی کے بعد لگایا تھا
👇1/14
چھاپے میں 141 ایجنٹ گرفتار ہوئ
#بھارتی121
20 اسرائیلی
سامانِ ضبط میں خفیہ سیٹلائٹ فونز
بائننس والیٹ کی یک صفحاتی لاگ اور وہ ہارڈ ڈرائیو شامل تھی جس نے پوری کہانی کو بلوچستان تک کھینچ لایا
تفتیشی ٹیم کو ہارڈ ڈرائیو میں Project Gidon-Esha نامی پریزنٹیشن ملی
سلائیڈ نمبر 3 پر
👇2/14
گوادر پورٹ
پنجگور، اور مند کے اوپر سرخ دائرے بنے تھے
نیچے کیپشن BLA Remote Relay Nodes ۔ اگلی سلائیڈ Node-K7 Karachi کو RAW کے drop-box کے طور پر ظاہر کرتی تھی، جہاں سے اسمگل شدہ فنڈز اور بارودی مواد BYC
اور BLA کئلئے بلوچستان بھیجے جاتےتھے
یہی وہ لنک تھا جس نے ایرانی
👇3/14
حالیہ جنگ کا پس منظر دہائیوں پر پھیلا ہوا ضرور ہے
تاہم زیادہ پرانی بات نہیں
جب ایران، اسرائیل کے شراکت دار کےطور پرخطے میں پہچاناجاتا تھا
16 جون 2025 کو اسرائیلی شہر حیفہ میں ایک مقام سے دھواں اٹھ رہاھے
جہاں ایرانی میزائلوں کی
👇1/25
تازہ بیراج داغی گئی
ایران اور اسرائیل ہمیشہ سے دشمن نہیں تھے
حالیہ جنگ کا پس منظر دہائیوں پر پھیلا ہوا ضرور ہے
تاہم زیادہ پرانی بات نہیں
جب ایران، اسرائیل کے شراکت دار کے طور پر خطے میں پہچانا جاتا تھا
تیل کی فروخت سے دفاعی تعاون تک دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر
👇2/25
کرتے تھے۔
مشترکہ تہذیبی وراثت کےاظہار کیلئے ایک دوسرے کے ہاں ثقافتی طائفے بھی بھیجے جاتےتھے
ایران ترکی کے بعد دوسرا اسلامی ملک تھا
جہاں اسرائیل کا سفارت خانہ موجود تھا
شاہ ایران سمجھتےتھےکہ امریکہ کی خوشنودی اسرائیل کےساتھ دوستی سے مشروط ھے
دہائیوں پہلے مشرقِ وسطیٰ میں
👇3/25
#فیلڈ_مارشل_سید_عاصم_منیر کی واشنگٹن میں موجودگی اسرائیل ایران تناؤ کےدوران عالمی قیادت سے موثر رابطےکےمواقع
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر اسوقت امریکہ میں ہیں
چیف آف آرمی سٹاف کا واشنگٹن کا یہ دورہ جو کئی ماہ پہلے سے طےتھا
اب جغرافیائی طور پر
👇1/10
ایک انتہائی اہم وقت پر ہو رہاھے
واشنگٹن میں انکی موجودگی
کےدوران ہی مشرق وسطی میں ایک نئی صورتحال سامنا آئی ہے
جب مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کیجانب سےایران پر بلاجواز جارحیت نےخطےبلکہ دنیا کےامن کو خطرات سے دوچار کردیا ہے
اس تناظر میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ واشنگٹن
👇2/10
مزید اہمیت اختیارکرچکاھے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن میں موجودگی
ایک موقع ہےکہ وہ خطےکے
اہم معاملات
جیسےاسرائیلی جارحیت اور
اسکےخطےپر ممکنہ اثرات
کو براہِ راست امریکی قیادت
کیساتھ زیرِبحث لائیں
اسوقت واشنگٹن میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی موجودگی نہ صرف پاکستان
👇3/10
#ایران_کا_کردار_تایخ_کے_اوراق_میں
جب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان براہِ راست حملوں کا تبادلہ ہوا ہے
اسلامی دنیا میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں
کئی لوگ حیران ہیں کہ وہ ایران، جسے ہم اکثر اسرائیل کا خاموش حلیف سمجھتے تھے
آخر اب کھلے عام اسکے خلاف محاذ پر کیوں آ گیا؟
👇1/18
اور جب ایران نےجوابی کارروائی کی
تو بہت سےدلوں میں یہ احساس جاگا
شاید ایران واقعی امتِ مسلمہ
کےدرد کا درماں ہے
بعض لوگ ایران کو اسلامی دنیا کا ہیرو سمجھنےلگےہیں
وہ ہیرو
جو فلسطین کیلئےبولتاھے
جو مزاحمت کو زندہ رکھتاھے
جو حزب اللہ جیسے گروہوں کے ذریعے اسرائیل کو للکارتاھے
👇2/18
یہ سوال بھی ابھر رہاھے
کہ وہ کارنامہ جو طاقتور اسلامی ممالک نہ کر سکے
ایران نے کر دکھایا
بغیر کسی عالمی حمایت کے
وہ اسرائیل کے خلاف نہ صرف آواز بلند کر رہا ہے
بلکہ میدانِ عمل میں بھی قدم رکھ رہاھے
لیکن کیا حقیقت صرف یہی ہے؟ کیا ایران واقعی امتِ مسلمہ کا نجات دہندہ ہے؟
👇3/18