#copied
میں دبئی میں ایک ائیر کنڈیشن فٹنگ اینڈ رئپیرنگ کمپنی میں ٹیکنیشن کا کام کرتا تھا۔ رات بارہ بجے قریبی ہسپتال سے کال آ گئی کہ مردہ خانے میں ٹھنڈک کا نظام رک گیا ہے جلد از جلد ٹھیک نہ کیا تو شدید گرمی کی وجہ سے لاشیں خراب ہو جائیں گی، میں نے ساتھ والے بندے کو کال کی تو اس نے
کال نہیں اٹھائی، میں نے حالات کی سنگینی کو بھانپتے ہوئے موبائل وین نکالی اور دئیے گئے پتے پر پہنچ گیا۔
وہاں جاکر چیک کیا تو پتہ چلا فیوز اڑ گیا ہوا تھا۔ جلدی جلدی فیوز بدلا اور مشینیں دوبارہ کولنگ کرنے لگ گئیں، لیکن وہاں موجود نگران نے کہا کہ پچھلے تین گھنٹے سے یہ نظام بند پڑا
تو تم باری باری سارے سرد خانے کھول کر چیک کر دو کہ آیا سب میں یکساں کولنگ ہو رہی یا نہیں، اب وہ یہ کہہ کر چلا گیا اور رات کے اس پہر لاشوں سے بھرے سرد خانے چیک کرتے ہوئے مجھے بہت ڈر لگ رہا تھا،
خیر میں نے ایک ایک سرد خانہ کھول کر کولنگ کا نظام چیک کرنا شروع کیا، وہاں کچھ لاشیں
کافی پرانی بھی سٹور تھیں۔ جب میں نے پندرویں خانے کو کھولا تو اس میں ایک باریش بزرگ کی لاش تھی، انکا چہرہ دیکھ کر لگ رہا تھا جیسے ابھی سو رہے ہوں اور اٹھ کر بیٹھ جائیں گے، پتہ نہیں کیوں کسی نادیدہ طاقت نے مجھے انکے چہرے پر غور کرنے کو مجبور کر دیا، میں قریب ہوتے ہوتے بلکل لاش کے
چہرے کے اوپر پہنچ گیا، پھر اچانک وہ ہو گیا جس کا میں نے گمان بھی نہیں کیا تھا،
بزرگ نے آنکھیں کھولیں اور مجھے گریبان سے پکڑ لیا اور میری حالت تو ایسی تھی کہ چھوو تو جان نہیں کاٹو تو لہو نہیں پھر انہوں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ابوظہبی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو اپنی نئی کار کی صفائی کر رہا تھا
اس نے دیکھا کہ اس کا دو سالہ بیٹا ایک کیل لے کرگاڑی کی سائیڈ پر سکریچ لگا رہا ہے
باپ غصے میں آ گیا اور اپنے بیٹے کے ہاتھ پہ مارنےلگا
یہ سوچے بغیر کہ وہ اسے ہتھوڑے کے ہینڈل سے مار رہا ہے
باپ کو بعد میں سمجھ میں آیا کہ کیا اُس نے کیا حرکت کی ہے تو فوری طور پر بیٹے کو ہسپتال لے گیا،
جہاں معلوم ہوا کہ فریکچر کی وجہ سے بیٹے کی انگلی ضائع ہوگئ ہے۔
بیٹےنے اپنے باپ کو دیکھا تو بڑے معصومانہ انداز سے پوچھا بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
یہ سوال باپ پر
بجلی کی طرح گرا تو وہ باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا اور اسے آگ لگا دی۔
پھر وہ روتا ہوا اسکے سامنے بیٹھ گیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس کرنے لگا۔
جب اس نے گاڑی کے اسکریچ کو غور سے دیکھا تو بچے نے لکھا تھا:
“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں”
باپ یہ صدمہ
آپ نے کبھی انٹرنیشنل ٹریول کیا ہو اور دبئی، قطر، کویت وغیرہ سے ٹرانزٹ فلائٹ لی ہو تو آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ جاپان جانے والے مسافر جس گیٹ پر بیٹھے فلائٹ کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں وہاں کا ماحول پرسکون ہوتا ہے اور وہ سب چال ڈھال،
لباس و انداز، ڈسپلن اور شکل و شباہت سے تقریباً ایک جیسے لگ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔آپ چلتے چلتے جرمن گیٹ کے سامنے سے گزریں، وہاں بھی یہی حالات ہونگے، ملائشیا، چین، سپین، آسٹریلیا، نیوزیلینڈ سبھی گیٹس کا وزٹ کر لیں کم و بیش حالات ایک سے ہونگے، ایک قومی یکسانیت نظر آئےگی۔۔۔
چلتے چلتے جب آپ پاکستانی گیٹ پر پہنچتے ہیں تو یہاں کسی ایک قوم کی بجائے "مکس اچار" دیکھنےکو ملتا ہے
اکثریت کے چہرے اُترے ہوے پریشان۔ بچوں کے رونے کی آوازیں۔ آدھے پینٹ شرٹس اور جینز میں ملبوس کُچھ کھیڑی اور شلوار قمیض میں کہیں نوبیاہتا دلہنیں مہندی والے ہاتھ لیئے پیا ملن کو بیقرار
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو
ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔
*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔
*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،
*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔
*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔
*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)
قرآن مجید میں آتا ہے کہ زمین چھ دنوں میں بنائی گئی۔ زمین کا اپنے گرد ایک چکر ایک دن کہلاتا ہے۔ جب زمین تھی ہی نہیں تو 6 دن کیسے؟
خدا کے نا ماننے والے جنہیں ملحد کہا جاتا ہے قدیم زمانے سے پائے جاتے ہیں۔ کائنات کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ یہ ازل سے ہے ابد تک رہے گی۔ 👇
ان کا نام دہریہ بھی اس لیے پڑا کیونکہ ان کے نزدیک مادہ یعنی کائنات جس سے مل کر بنی ہے اپنے اندر تمام صفات کا حامل ہے۔ سادہ لفظوں میں بتائیں تو یہ سمجھتے تھے یہ کائنات خود اپنی خالق ہے اور کبھی فنا نہیں ہو گی
لیکن بھلا ہو سائنس کا جس نے تجرباتی تصدیق کر دی کہ یہ کائنات ازل سے
موجود نہیں بلکہ عدم سے وجود میں آئی ہے۔ اور ہمیشہ قائم نہیں رہے گی۔ کم از کم ہماری زمین تک تو تصدیق ہوچکی کہ ہرگز ابد تک قائم نہیں رہے گی
باقی مذاہبِ عالم کی بات کریں تو بیشتر میں کائنات کی تخلیق کے عجیب وغریب ماڈل پیش کیے گئے ہیں۔ چینی تہذیب میں کائنات ایک انڈے سے نکلتی ہے، جبکہ
فجا میراثی بیمار ہو گیا۔ گاؤں کے ڈاکٹر کے پاس گیا تو اس نے بہت زیادہ فیس مانگی بڑی منتیں کرنے پر بھی ڈاکٹر نے اسے رعایت نہ دی اور پورے پیسے لئے
جب وہ صحت یاب ہوگیا تو ڈاکٹر کی زیادتی پر فجے کو بہت زیادہ غصہ آیا اس نے ڈاکٹر کا ایک جھوٹا قصہ بنایا اور گاؤں کی چوپال میں سنانے لگ گیا
فجا میراثی کہنے لگا کہ جب میں بیمار ہوا تھا اور ڈاکٹر بشیر سے علاج کروا رہا تھا تو میں نے خواب دیکھا کہ میں مر گیا ہوں اور مر کر اوپر پہنچ گیا ہوں ، وہاں بہت سے لوگ جو اس دن فوت ہوئے تھے پہنچے ہوئے تھے ۔ وہاں پر جنتیوں اور دوزخیوں کے ناموں کی لسٹ لگی ہوئی تھی لوگ
اپنا نام پڑھ پڑھ کر جنت اور دوزخ میں جا رہے تھے ، میں بھی لسٹ کی طرف گیا ، مجھے پتہ تھا کہ میں نے زندگی میں کوئی نیک کام نہیں کیااس لیے میں نے دوزخ والی لسٹ میں اپنا نام تلاش کرنا شروع کیا تو مجھے اپنا نام فجا میراثی کہیں بھی نظر نہ آیا ، مجھے بہت خوشی ہوئی کہ میں دوزخی نہیں ہوں