Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture
May 2 5 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
توہین پارلیمینٹ، توہین عدالت اور توہین مقدس گائے

ہم کسی فاشسٹ ملک میں رہتے ہیں جس کے تمام کے تمام ادارے اتنے حساس ہیں کہ کسی عام شہری کی جگت سے ان سب کا مورال ڈاون ہوجاتا ہے اور ان سب کی توہین ہوجاتی ہے لہذا یہ سب کے سب توہین کے نام پر اپنے ملک کے شہریوں Image
کی زبان بندی کرتے ہیں جس کا نام توہین پارلیمینٹ، توہین عدالت یا توہین مقدس گائے رکھ دیا جاتا ہے۔

توہین عدالت بس یہ ہونی چاہیے کہ عدلیہ کا حکم مکمل طور پر تسلیم کیا جائے اور اس پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے۔ عدلیہ جو بھی فیصلہ کرتی ہے اس پر تنقید کا حق اس ملک کے ہر شہری کو
ہونا چاہیئے لیکن تمیز کے دائرے میں۔

توہین پارلیمینٹ یہ نہیں کہ پارلیمینٹ پر کوئی تنقید کرے تو اس کو توہین پارلیمنٹ کا مرتکب قرار دیا جائے، توہین پارلیمینٹ یہ ہونی چاہیے کہ جو آمر پارلیمینٹ کو اپنے گھر کی غلام سمجھتے ہیں، جو سیاست دان کم سویلیئن آمر پارلیمینٹ کو اپنے مقاصد
کے لیے استعمال کرتے ہیں، اور کسی ایک شخص کو فائدہ پہنچانے کے لیے قوانین بنا کر اربوں کی کرپشن معاف کروالیتے۔۔ایسے لوگوں کو توہین پارلیمینٹ کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔

پاکستان میں کچھ اشخاص کی بدنما کالی کرتوتوں کو چھپانے کے لیے جو قانون بنائے گئے ہیں۔اب وہ وقت آگیا ہے
ان پر بات کی جائے اور ان میں تبدیلی کرکے اس ملک سے فاشسزم کو ختم کیا جائے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35m

May 3
قائد اعظم ایک بہت بڑے لیڈر تھے جنہوں نے تن تنہا انگریز سامراج اور اس کے ہندو سہولتکاروں کے جبڑوں سے مسلمانوں کے لئیے علیحدہ وطن حاصل کیا، یہ کہنے اور لکھنے میں جتنا آسان ہے کر دکھانے میں اتنا ہی مشکل، قائد کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ ان کے لئیے ایک
@ImranKhanPTI 💞 Image
انگریز مصنف اسٹینلے ولپرٹ اپنی کتاب "جناح آو پاکستان" میں لکھتے ہیں کہ
"چند ایک رہنما آئے ہیں جنہوں نے تاریخ کا دھارا موڑ لیا، چند ایک ایسے بھی تھے جنہوں نے تاریخ کے ساتھ دنیا کا جغرافیہ (نقشہ) تبدیل کردیا، لیکن شاید ہی کوئی ہو جنہوں نے نظریے کے اوپر ایک علیحدہ وطن قائم کرلیا ہو
محمد علی جناح وہ واحد رہنما ہے جنہوں نے یہ تینوں کام کر دکھائے".

لیکن قائد اعظم کی ایک واحد خامی جو میری نظر میں ہے کہ انہوں نے اپنا اسٹینڈرڈ اتنا اونچا رکھا یا شاید یہ رب کی عطا تھی کہ کوئی عظمت میں ان تک نہ پہنچ سکا اور نتیجتاً ان کی وفات کے فوری بعد ہمارا تنزلی کاسفر شروع ہوا
Read 8 tweets
May 3
#IAmMuradSaeed
آپ لوگ کسی بھی کامیاب ترین نظریاتی تحریک کو اٹھا کر پڑھ لیجئیےآپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ اس تحریک کو شروع کرنے والے رہنما نےابتداء میں بے انتہاء اذیتیں برداشت کی ہوگی، ان کا تضحیک اڑایا گیا ہوگا اور ان کو ہر طرح سے ناکام بنانے کی کوششیں کی گئی ہوگی
@MuradSaeedPTI Image
لیکن پھر ایک وقت آتا ہے کہ وہی لیڈر جن کی موجودگی ہر میدان میں ضروری ہوتی ہے وہ بلکل ار ریلیونٹ (غیر متعلقہ) ہو جاتا ہے اور ان کا کام محض ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر مختلف طرح کے واقعات کو دیکھنا اور اس پر رائے دینا یا پالیسی میکر کا رہ جاتا ہے اور یہی اصل میں اسی رہنما کی سب سے بڑی
کامیابی تصور کی جاتی ہے کہ وہ ایک ایسی جنگجو نسل تیار کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے کہ ہر سپاہی اپنے آپ میں ایک اعلی مدبر اور رہنما کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔

جب آنحضرت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے مشرکین کے درمیان اسلام کی روشنی پھیلانے کا آغاز کردیا تو کونسا ظلم نہیں تھا جو
Read 8 tweets
May 2
پی ڈی ایم کا فکری گدھا کیسے سوچتا ہے؟

اس کا آئی کیو لیول کیا ہے؟

ملاحظہ کیجیے:

- اس کی پارٹی کے لوگ خرید کر، سندھ ہاؤس میں حفاظت میں رکھے جاتے ہیں
اس کی حکومت گرائی جاتی ہے

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے
اس کی ایف آئی آر تک درج نہیں ہوتی
اس کے گھر پر دھاوا بولا جاتا ہے Image
اس پر 150 کے قریب ایف آئی آرز درج ہوجاتی ہیں جو ملک کی تاریخ کا ایک ریکارڈ ہے
- اسے عدالت عدالت گھمایا جاتا ہے
- پنجاب کی نگراں حکومت انتہائی جانبداری کا مظاہرہ کرتے اس کی پارٹی پر شدید کریک ڈاؤن کرتی ہے۔ آئے روز کارکنان، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اٹھائے جاتے ہیں
اس سے سابق وزیراعظم کو دی جانے والی سیکیوریٹی تک چھین لی جاتی ہے
- اس کی غیر سیاسی بیوی کو مسلسل گھناؤنے پروپگینڈے کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس میں ریاستی چینل تک استعمال کیا جاتا ہے
- صرف اسے اقتدار سے زبردستی دور رکھنے کے لیے آئین کی خلاف ورزی کی جاتی ہے

وغیرہ وغیرہ
Read 5 tweets
May 2
پراجیکٹ ب

2022 میں پراجیکٹ ب کو ملک پر مسلط کرنے کا پلان تھا لیکن یہ پلان اب تک کی تمام کوششوں کے باوجود ناکام ہوچکا ہے لہذا اب پلان میں تھوڑا چینج مانگتا ہے پلان تھوڑا چینج ایسے ہوا ہے کہ اب بس یہ طے ہوا ہے کہ عمران خان کو دو تہائی اکثریت نہیں لینے دینی اور اس کام کے لیے
پنجاب کی 8 سیٹیں کم، سندھ میں کراچی اورحیدر آباد کی 1، 1 سیٹ کم کرکے دیہی سندھ کی 1 سیٹ بڑھانے کا ارادہ ہے۔۔کے پی کی 1 سیٹ کم اور پھر بلوچستان کی 8 سیٹیں بڑھانے کا پلان بنایا گیا ہے۔۔تاکہ یہاں پراجیکٹ ب کو عمران خان کے مقابلے میں فٹ کیا جائے۔۔۔جنوبی پنجاب میں سارے پی ٹی
آئی کے چھان بورے کو پیپلز پارٹی جوایئن کروائی جارہی۔۔لیکن اس چکر میں ن لیگ کا جنوبی پنجاب میں صفایا کییے جارہے ہیں اور ن لیگ بیچاری خاموشی سے دیکھ رہی ہے۔۔اس لیے اس مردم شماری پر بھی پہلے ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ میں کیس دائر کرنا چاہئے تاکہ اس مردم شماری کے بغیر
Read 4 tweets
May 2
حب الوطنی ایک بڑا سوال؟
آج کل ہمیں بہت سے لوگوں سے حب الوطنی یا نیشنلزم کا سبق پڑھایا جارہا ہے جن کے نزدیک ہم محب وطن نہیں تو آئیے زرا دیکھتے ہیں کہ ہم حب الوطنی کیا چیز ہے۔

اگر ہم ماڈرن زمانے کے کے حب الوطنی کی ڈی فیکٹیو تعریف پر غور کریں تو مطلب کچھ یوں بنتا ہے کہ میں جن
چند لکیروں (سرحدوں) کے اندر پیدا ہوا جو میری پیدائش سے بھی کئی زمانے قبل کھینچی گئی تھی جس سے میرا کوئی تعلق ہی نہیں ان سے الگ سرحدوں میں ایک انسان پیدا ہوا جو کہ ان کی مرضی کے برخلاف کھینچی گئی ہے تو وہ میرا دشمن ہوا اور حب الوطنی کا تقاضہ ہے کہ میں ان سے نفرت کروں اور موقع
ملے تو ان کا خون بہانے سے بھی گریز نہ کروں"۔

میں اور وہ دوسرا انسان جو اپنی پیدائش سے قبل کی کھینچی گئی لکیروں کے اندر قید ہے کے لئیے لازم ہے کہ ہم اپنے مستقبل کو محفوظ بنانے کی بجائے ایک دوسرے کی تباہی کے لئیے نت نئے ہتھیار بنائے اور پھر ان پر فخر کریں کہ میں تم سے ذیادہ
Read 7 tweets
Apr 30
بندے کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ اُسے عورت سیکس سے آگے دکھائی نہیں دیتی۔ ایک بار امرتاجی نے مجھے پوچھا: تم نے کبھی
Woman with Mind

تصویر کیا ہے؟میں سوچنے لگ گیا۔ پھر میں نے ساری کتابیں میگزین دیکھ ڈالے جن میں عورت کو پینٹ کیا گیا تھا۔ سب نامور مصوروں، مجسمہ سازوں نے عورت کو Image
جسم کے حوالے سے ہی دیکھا تھا ۔ یعنی سیکس سے آگے کسی نے سوچا ہی نہیں۔ اگر کسی نے عورت کے جسم کو نظرانداز کر کے سوچا ہوتا تو شاید آج نسل انساں کچھ اور ہوتی۔

آرٹ گیلریوں میں عورت ننگے جسم کے ساتھ ملتی ہے، عورت خود بھی عورت کو اسی انداز میں پیش کررہی ہے۔ امرتا نے دوسرا سوال کیا:
آدمی کا عورت کے ساتھ تعلق اچھا یا پائیدار کیوں نہیں ہو رہا؟ میں نے جواب دیا آدمی نے ابھی تک عورت کے ساتھ صرف سو کر دیکھا ہے، اُس کے ساتھ جاگ کر کبھی نہیں دیکھا۔ اگر دیکھا ہوتا تو مرد اپنی زندگی حتیٰ کہ اپنی نسل ،سب کچھ بدل چکا ہوتا۔

ذہین عورت کے ساتھ آپ چائے تو پی سکتے ہیں
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(