پاکستان کو اچانک کس بڑی مصیبت کیطرف دھکیلنےکی سازش ہورہی ہے #حیران_کن_انکشافات
اپریل 28-امریکی سفیر کی اچانک آدھی رات کو فواد چوہدری کےگھر آمد
پاکستان میں ایک سرکاری ایس او پی ہےجس کےتحت کوئی بھی ڈپلومیٹ اگر کسی سےملنےجاتاھے
👇1/10
تو پہلے وہ مقامی پولیس کو آگاہ کریگا تاکہ اُسے سیکیوریٹی دی جاسکے
اگر امریکہ کا سفیر اچانک رات کو بغیر اطلاع دیے نکل جاۓ تو سوچیں کتنی اہم ترین بات ہوگی
فواد چوہدری کی بیگم جنھوں نے بیوقوفی میں تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیں تصویر میں فواد چوہدری کے کپڑوں کی سلوٹوں اور
👇2/10
سلیپرز سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ملاقات اچانک اور غیر متوقع طور پر ہوئ
دوسرے دن
اپریل 29 تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے گھر اچانک چھاپہ جس کا کسی بڑے کو علم نہیں دوسری طرف حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات بھی اچھے ماحول میں جاری تھے
یہ سب اسلئے کیا جاتا تاکہ
👇3/10
حکومت کو بدنام کرکے تحریک انصاف کو حکومت پر مزید عوامی دباؤ ڈالنےکیلئے موقع دیاجاۓ اور لوگوں کو سڑکوں پر نکالا جاۓ
اپریل 30 تحریک انصاف کا یکم مئی کو عوامی احتجاج کرنےکا اعلان
جو کہ ایک اشارہ ہےحکومت اور فوج کو کہ ہم ابھی بھی عوام کو سڑکوں پر نکالنےکیلئے تیار بیٹھے ہیں
👇4/10
اپریل30 #واشنگٹن_پوسٹ
کا رپورٹ شائع کرنا جس میں پاکستان کا روس اور چائنا کے بلاک میں شامل ہونےکے بارے میں بتانا ساتھ امریکی احسانات گنانا
اپریل 30 امریکہ کےبااعتماد ساتھی جرمنی کےسفیر کی عمران خان سےملاقات
اپریل 30 کانگریس مین بریڈ شرمین کا عمران کےحق میں بھرپور بیان
👇5/10
آپ کہانی کو واپس پلٹیے
فواد چوہدری کے گھر سےامریکی سفیر کو کیا معلومات دی گئیں کہ اچانک یہ ساری تیزیاں نظر آئیں
آئیے وہ معلومات کیا تھی بتاتےہیں
انھیں بتایا گیاکہ پاکستان کے
اعلی حکام نے ایک میٹنگ کی ہے جس میں فیصلہ کیا گیاھے کہ ہم چین اور روس کے بلاک میں شامل ہونگے
👇6/10
ظاہر ہے فواد چوہدری کو یہ معلومات وزیراعظم ہاؤس کے اندراے ملیں جبھی تو #واشنگٹن_پوسٹ نےپوری رپورٹ شائع کی۔
اس رپورٹ اور پی ٹی آئ کی طرف سے امریکی سفیر کو معلومات دینے کا مقصد ہے کہ پاکستان کو فوری طور پر اس بلاک میں شامل ہونے سے روکا جاۓ اور ptiکو واپس حکومت میں لایا جاۓ
👇7/10
امریکہ کسی صورت میں بھی نہیں چاہے گا کہ دنیا کی واحد مسلم ایٹمی طاقت اور خطے کی سب سے زیادہ اہمیت رکھنے والی لوکیشن اُن کے ہاتھ سے نکلے لہذا آپ کو جلد موجودہ حکومت کے خلاف بڑے فیصلے نظر آئیں گے اور یہ ہی وجہ ہے کہ آئ ایم ایف بھی ستو پی کر سوچکا ہے
👇8/10
دوسری طرف چین اور روس کا بلاک جسے آپ BRICS بھی کہہ سکتے ہیں مضبوط ہورہا ہے جو سنگل کرنسی پر کام کرنا چاہتا ہے اور سعودی عرب جلد اس کا حصہ بنے گا جس نے پاکستان کو مزید دس ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے اگر پاکستان اس بلاک کا حصہ بنتا ہے ۔ دوسری طرف
👇9/10
آرمی چیف کےدورے کیبعد چائنا بھی بھرپور مدد کیلئے تیار بیٹھاھے
روس سستا تیل اور مشرق وسطی کےممالک بھی مدد کرنےکو تیار بیٹھے ہیں مگر عمران ایک دفعہ پھر پاکستان کےخلاف ایک اور کھیل کھیلنےکو تیار بیٹھے ہیں
عوام کوجانے انجانےمیں عمران کی حمایت سےکنارہ کشی کرنا ہوگی
10/10
فالو شیئر🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
چیئرمین پی اے سی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
نور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ آئین مجھے اجازت دیتا ہے
👇1/4
سپریم کورٹ کا آفیسر نہیں آتا تو وارنٹ جاری ہونگے
انہوں نے اس موقع پر پارلیمنٹ کی کارروائی سے متعلق آئین ایوان میں پڑھ کر سنادیا اور کہا کہ آئین کہتا ہے کوئی بھی ممبر جو پارلیمنٹ میں کہتاھے اسے کوئی نہیں بلا سکتا
چیئرمین پی اے سی نے مزید کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور میرا
👇2/4
کچھ کہا آئین کے تحت ہے
قومی اسمبلی کےآفیسر بھی پارلیمنٹ کی کارروائی کسی کورٹ کو دینےکے جوابدہ نہیں
انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی عدالت ہو پارلیمنٹ کی پروسیڈنگ نہیں مانگ سکتی، اسی آئین میں پی اے سی یا کوئی بھی کمیٹی عدالت سے ریکارڈ مانگ سکتی ہے۔
نور عالم خان نے یہ بھی کہا کہ
👇3/4
اب سوال یہ نہیں رہا کہ الیکشن کب ہونگے اب سوال ہمخیال ججز کی ساکھ کاھے اب سوال یہ ہےکہ پاکستان کی ترقی کا سفر روکنے والےسازشی کردار اپنی سازش میں کامیاب ہونگے یا نہیں؟
اب سوال یہ ہےکہ جن ہمخیال ججز کو صرف ایک جماعت کےکہنےپر اگست میں بھی الیکشن کروانےپر کوئی اعترض نہیں
👇1/4
الیکشن کمیشن اور تیرہ جماعتوں کےکہنےپر مزید60 دن بعد الیکشن پراعترض کیوں ہے
اب سوال یہ ہےکہ جن ججز
کوkpk میں90 دنوں میں الیکشن سےکوئی دلچسپی نہیں انھیں پنجاب میں جلدی الیکشن
سےدلچسپی کیوں ہے؟
اب سوال یہ ہےکہ گزشتہ چار سالوں سےآخر یہی چند ججز کیوں
قوم کےمستقبل سےکھیل رہےہیں؟
👇2/4
اب سوال یہ ہےکہ جن ججز کیلئے بیٹےسےغیر وصول شدہ تنخواہ ظاہر نہ کرنا ناقابل معافی جرم تھا انہی ججز کیلئےبرادر جج کا #ٹرک
کوئی مسئلہ کیوں نہیں؟
اب سوال یہ ہےکہ سپریم کورٹ میں سترہ ججز ہیں تو وہ ہر فیصلہ صرف تین ججز سےہی کیوں کرواتے ہیں؟ الیکشن تو اکتوبر میں ہی ہوں گے لیکن
👇3/4
ایک اسکول نے اپنے نوجوان طلباء کیلئےتفریحی سفر کا انعقاد کیا
راستے میں انکا گزر ایک سرنگ سے ہوا جس کےنیچے سے بس ڈرائیور پہلے بھی گزرتا تھا
سرنگ کے دہانے پر پانچ میٹر اونچائی لکھی تھی
ڈرائیور نے نہیں روکا کیونکہ بس کی اونچائی بھی پانچ میٹر تھی
لیکن اس بار بس سرنگ کی چھت
👇1/5
سے رگڑ کر درمیان میں پھنس گئی
جس سےبچے خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے
بس ڈرائیور کہنے لگا
ہر سال میں بغیر کسی پریشانی کے سرنگ عبور کرتا ہوں
مگر اب کیا ہوا؟
ایک آدمی نےجواب دیا:
سڑک پکی ہو گئی ہے اسلئے سڑک کی سطح تھوڑی بلند ہو گئی ہے
وہاں رش لگ گیا
ایک شخص نے بس کو باہر
👇2/5
نکالنےکیلئے اپنی کار سے باندھنے کی کوشش کی لیکن ہر بار رگڑ کی وجہ سے رسی ٹوٹ جاتی
کچھ نے بس کو کھینچنے کے لیے ایک مضبوط کرین لانے کا مشورہ دیا
اور کچھ نے کھود کر توڑنے کا مشورہ دیا
ان مختلف تجاویز کے درمیان
ایک بچہ بس سے اترا اور کہا:
میرے پاس حل ہے!
اس نے کہا:
👇3/5
میں نے بکریاں پالنےوالےایک چھوٹے سےفارمر سےپوچھا
آپکے پاس کتنی بکریاں ہیں
اور سالانہ کتنا کما لیتےہو
اس نےکہا میرے پاس اچھی نسل کی بارہ بکریاں ہیں
جو مجھے سالانہ چھ لاکھ روپے دیتی ہیں جو ماہانہ پچاس ہزار بنتا ہے
مگر میں نےجب بکریوں کے ریوڑ پر نظر دوڑائی تو اسمیں بارہ نہیں
👇1/4
تیرہ بکریاں تھیں
جب میں نےاس سے تیرھویں بکری کےبارے میں پوچھا تو اسکا
جواب کمال کا تھا اور اسکا وہی ایک جملہ دراصل کامیاب ہونے کا بہت بڑا راز تھا
اس نے کہا کہ بارہ بکریوں سے میں چھ لاکھ منافع حاصل کرتا ہوں اور اس تیرھویں بکری کے دو بچے ہوتے ہیں ایک کی قر بانی کرتا ہوں
👇2/4
اور دوسرا کسی مستحق غریب کو دے دیتا ہوں
اس لئے یہ بکری میں نے گنتی میں شامل نہیں کی
یہ تیرہویں بکری باقی کی بارہ بکریوں کی محافظ ہے اور میرے لئے باعث خیر وبرکت ہے
یقین کریں کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔
دنیا کے بڑے بڑے فلاسفروں کے فلسفے ایکطرف اور اس بکریاں
👇3/4
دوسری صدی ہجری کا یہ کذاب نبوت کا دعویدار الجزیرہ میں پیدا ہوا
چاروں الہامی کتابوں کا حافظ اور عالم تھا اسوقت اسکےمقابلےمیں کوئی محدث فقہی اور مفتی نہیں تھا یہ شخص ایران کے شہر اصفہان میں دس یا پندرہ سال گونگا بہرا بنکر ایک مسجد
کےحجرے میں رہا شکل و صورت
👇1/13
میں انتہائی پرکشش تھا لوگ کھانے پینےکےعلاؤہ اسے نقدی وغیرہ بھی دے جاتےتھے یہ شخص باہر بہت کم نکلتا ہروقت مسجد میں ہی عبادت و ریاضت میں مشغول رہتا
ایک صبح کو اس نے اچانک مسجد کی چھت پر چڑھ کر پہلے اپنی خوبصورت آواز میں فجر کی اذان دی اور پھر انتہائی مسحور کن خوش الحانی کے
👇2/13
ساتھ قرآن کی تلاوت کی سارا شہر یہ خوبصورت آواز سنکر مسجد کیجانب دوڑ پڑا آگے دیکھا تو یہ گونگا بہرا اسحاق اخرس تھا لوگ حیرت اور عقیدت کےساتھ یہ ہونیوالےمعجزے کےبارے میں پوچھنےلگےجواب میں وہ بس
خداوند عالم کا شکر ادا کر دیتا دو تین سال تک یہ لوگوں کو دین کی تعلیم دیتا رہا
👇3/13
نواز شریف 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئےوالدہ شمیم اختر کا تعلق پلوامہ
والد میاں محمد شریف اننت ناگ کےصنعت کار تھے وہاں سے ہجرت کر کےجاتی عمرہ، امرتسر چلےگئے
وہاں کاروبار شروع کیا1947ء میں امرتسر سےلاہور منتقل ہوگئے اتفاق فونڈریز کے نام سےکاروبار شروع کیا
👇1/10
نوازشریف نے ابتدائی تعليم سينٹ اينتھنيز ہائی اسکول لاہور سے حاصل کی گورنمنٹ کالج لاہور سے گريجويشن کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی
1981ء ميں پنجاب کے وزيرِخزانہ بنے وہ صوبے کے سالانہ ترقياتی پروگرام ميں ديہی ترقی کے حصے کو 70% تک لانے ميں کامياب ہوئے
👇2/10
وہ کھيلوں کے وزير بھی رہے اور صوبے میں کھيلوں کی نئے سرے سے تنظيم کی 1985 میں ہونے والے غیرجماعتی انتخابات ميں وہ قومی و صوبائی اسمبلی کی سيٹوں پہ بھاری اکثريت سےکامياب ہوئے
9 اپريل 1985 کو انھوں نے پنجاب کے وزيرِاعلٰی کی حيثيت سے حلف اٹھايا مری و کہوٹہ کو زبردست ترقی دی
👇3/10