Moona Sikander Profile picture
May 4 4 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
ایک گاؤں والوں کے پاس ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا ایک دن گائے نے ٹنکی میں سر پھنسا دیا اب ٹنکی بھی ایک تھی
لوگ پریشان ہوئے کہ گائیں کو بچاتے ہیں تو ٹنکی توڑنی پڑے گی اور ٹنکی کو بچاتے ہیں تو گائے کا سر کاٹنا پڑے گا
ساتھ والے گاؤں میں ایک شخص
👇
کی عقل مندی کےچرچے تھے فیصلہ ہوا کہ اسے بلایا جائے
اسے لانےکیلئے خصوصی گھوڑا بھیجا گیا وہ شخص گھوڑے پر سوار ہو کر آیا
اس نے گاؤں والوں کو مشورہ دیا کہ گائے کا سر کاٹ دیا جائے سر کاٹ دیا گیا لیکن سر ٹنکی کے اندرگرگیا
اب ٹنکی سےسر کیسےنکالا جائے؟
اس نے مشورہ دیا
ٹنکی توڑ دی جائے
👇
گائے بھی ذبح ہوچکی تھی اور ٹنکی بھی ٹوٹ چکی ہے
وہ عقل مند صاحب تھوڑے سے فاصلے پر کھڑے روئے جا رہے تھے
لوگوں نے اسے حوصلہ دیا کہ
آپ پشیمان نہ ہوں، کوئی بات نہیں، خیر ہے
گاؤں کے ایک بندے نے ہمت کرکے پوچھ لیا کہ
ویسے آپ رو کیوں رہے ہیں؟
عقل مند صاحب نے جواب دیا
میں رو اس لیے رہا
👇
ہوں کہ اگر میں نہ ہوتا تو تم لوگوں کا کیا بنتا؟

قومی اسمبلی میں کرائے کے ارسطو اسحاق ڈار کی جذباتی تقریر سن کر مجھے وہ عقل مند شخص یاد آیا جسے ائیر فورس کے خصوصی جہاز میں سوار کر کے لایا گیا تھا اور آج اس پاکستانی معشیت کا بیڑا غرق کر دیا ہے

منقول

#معاشی_ارسطو
#موناسکندر ImageImage

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sikander

Moona Sikander Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

May 5
Copied

دھرتی کے ناسور

ایک عام سویلین کا ذہین ترین بچہ ایف ایس سی تک ہر گریڈ میں ٹاپو ٹاپ آتا ہوا ڈاکٹر یا انجینئر بنتا ہے؛ تھوڑا مارجن رہ جائے تو بعد میں سی ایس ایس کرتا ہے یا ایم بی اے اور آئی ٹی میں جاتا ہے جو سب سے نالائق ہوتا ہے وہ وکیل بنتا ہے اور سب سے کند ذہن کو
👇
مدرسے میں ڈال دیا جاتا ہے کہ دنیا میں تو اس نے کیا ہی کرنا ہے، حفظ کرکے ماں باپ کو جنت میں لے جائے گا۔

ایک فوجی آفیسر کا ذہین ترین بچہ ہارورڈ، این وائے یو یا وارٹن میں جاتا ہے؛ درمیانے گریڈز کا یونیورسٹی آف مشی گن یا اوہائیو اسٹیٹ جاتا ہے اور سب سے نکمے کو کوئی کرنل انکل
👇
آئی ایس ایس بی سے پاس کروا کر فوجی افسر بنا دیتا ہے۔

پھر یہ سویلین نالائق جج بنتے ہیں؛ نکمے فوجی افسر ملک کے ٹھیکیدار بنتے ہیں اور کند ذہن مولوی کو استعمال کرکے مذہب اور حب الوطنی کا سودا بیچتے ہوئے پورے ملک کی واٹ لگا دیتے ہیں؛ کبھی اسلام آباد بند کرتے ہیں اور انعام میں
👇
Read 9 tweets
May 3
میرا اعتراض بلوچی بزرگ پر نہیں ہے اور نہ ہی ہم ان کی مقبولیت سے خائف ہیں ۔ میرا اعتراض اس قوم پر ہے ۔ سادہ سا باریش اور معمر شخص قادر بخش مری صرف اپنے حلیے اور ہیئت سے مسلمانوں کی اتنی بڑی تعداد کو اپنا مرید بنا گیا ۔ کچھ تو جذبات میں اس قدر بہہ گئے کہ مشابہت صحابہ سے کردی ۔
👇 Image
بعض جوشیلوں نے سیدھا سیدھا حضرت ابو بکر صدیق سے ملا دیا

ایک نو سیکنڈ کی ویڈیو اس قوم میں ایک اجنبی شخص سے اس قدر عقیدت بھر دیتی ہے کہ وہ جوق در جوق اس کی جھونپڑی میں جا پہنچتے ہیں ، ہاوسنگ سوسائیٹی میں پلاٹ نام کردیتے ہیں ، جاوید آفریدی حج کے مفت پیکج کا اعلان کرتا ہے ،
👇 Image
حب کی ایک جھونپڑی بوسہ گاہ خلائق بن جاتی ہے ٹی وی اور یو ٹیوب چینلز انٹرویو کے لیے ٹوٹ پڑتے ہیں ۔۔۔۔تو سوچیے
سوچیے !
جب دجال کا ظہور ہوگا ۔۔۔ تو ہم اس کے حلیے اور ہیئت سے متاثر نہ ہوں گے ؟ جو دنیا بھر کے شعبدے لے کر مشرق سے نکلے گا بارش برسائے گا ، صحرا گلستان میں بدلے گا
👇 Image
Read 7 tweets
Apr 29
1974 کی لاہور اسلامی سربراہی کانفرنس جس کے تمام کلیدی رہنما قتل کر دیے گئے

اگلے چند سالوں میں دنیا بھر میں ٹی وی سکرینز اور اخباری سرخیاں ان کے بہیمانہ قتل کی خبروں سے بھری جانے والی تھیں کیونکہ عالمی استعمار جسے 1974 کی اسلامی سربراہی کانفرنس نے اپنے ترانے 'ہم مصطفوی ہیں'
👇 Image
میں 'استعمار ہے باطلِ ارذل' کہہ کر للکارا تھا، ان سربراہوں کو نشانِ عبرت بنانے پر تلا تھا
 
22 فروری 1974 کو لاہور شہر میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (OIC) یا تنظیم تعاون اسلامی کا سربراہی اجلاس ہوا جو کہ کرۂ ارض پر مسلم ممالک کی سب سے بڑی تنظیم تھی۔ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے
👇
عروج کا دور تھا۔ لاہور ان کا قلعہ تھا جہاں سے تمام نشستیں یہ گذشتہ انتخابات میں جیت کر کلین سوئیپ کر چکے تھے۔ بھٹو صاحب خود کو ناصرف پاکستان اور عالمِ اسلام بلکہ تیسری دنیا کے ایک رہنما کے طور پر دیکھتے تھے۔ سٹینلے وولپرٹ اپنی کتاب "زلفی بھٹو آف پاکستان"میں لکھتے ہیں کہ ان کا
👇 Image
Read 26 tweets
Apr 29
سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا

سچ مچ نہیں ہوتا
بینظیر بھٹو سے پوچھ لیں
اسکا بھائی اس کیس حکومت میں قتل کر دیا جاتا ہے
اور وہ اسکے قاتل کے ساتھ زندگی گزارتی رہتی ہے

1/6 Image
آصف علی زرداری سے پوچھ لیں
ایک صدارت کے لیے بینظیر جیسی بیوی کو قتل کروا دیا

2/6 Image
شریف فیملی سے پوچھ لیں
اپنے والدین اور شریک حیات کے جنازے پارسل کر دئے مگر گرفتاری نہ دی

3/6 Image
Read 7 tweets
Apr 29
دھماکوں سے دھماکوں تک
پھر نہ ڈھول نہ شہنائیاں

یہ 1982 میں مئی کی 29 ویں سہہ پہر اور شام کے تین بجکر پینتالیس کا واقعہ ہے جب افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چاروں طرف دھماکے ہو رہے تھے اور ملٹری ہسپتال میں ایک خاتون زچگی کیلئے یہاں لائی گئی ، فوجی ہسپتال میں سخت سیکیورٹی
👇 Image
نافذ تھی چھت پر نصب توپیں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار تھی ، ہسپتال کے اندر افغانستان کا صدر ببرک کارمل اور ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں ، شاید کوئی بہت اہم معاملہ رہا ہو ، زچگی تھیڑ کے باہر افغان صدر اور ان کی اہلیہ کے ساتھ ایک شخص اور بھی موجود تھا جس کا قد کاٹھ بالکل
👇
عراق کے صدر صدام حسین جیسا تھا اور وہ فلسطین کے روائتی لباس میں ملبوس تھا بے چینی سے راہداری میں ٹہل رہا تھا ، آدھے گھنٹے کے بعد زچگی روم کا دروازہ کھلا اور ایک ڈاکٹر صاحب باہر آئے اور ایک بچی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ، افغانی صدر نجیب احمد اور ان کی اہلیہ نے اس فلسطینی شخص
👇 Image
Read 18 tweets
Apr 28
جب امید زندہ تھی
___

محافظوں کے نام - - - -

شعلہ جس نے مجھے پھونکا، میرے اندر سے اٹھا

اس مصرعے کا مفہوم اب سمجھ آرہا ہے
پاکستانی قوم آپ سے غیر متزلزل محبت کرتی رہی ہے، اب بھی کرتی ہے مگر----

دشمنوں نے ہزار کوششیں کی، سیاست دانوں نے گالیاں نکالیں، قوم آپ کے سامنے کھڑی رہی
👇 Image
جی سامنے - - -

آپ کے کسی نمائندے کو تو جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی تھی
وہ ہم تھے
Bloody civilians
جو آپ کا دفاع کرتے ہوئے کبھی کبھی اپنی تربیت بھی فراموش کردیا کرتے تھے
پھر آج کیا ہوا؟
آج دبی زبانوں سے نکلنے والے شکوے فریاد اور دشنام تک کیوں کر پہنچے؟
آپ غور کریں

👇
نام نہاد آزادی کی تحریکیں کسی اسلحے کے زور پر ناکام نہیں ہوئیں
وہ اس لیے ناکام ہوئیں کہ ہم نے ان کے نظریے پر آپ کی محبت کو فوقیت دی

ہم جو ایمان رکھتے تھے کہ اللہ کے بعد آپ ہی ہمارا سہارا ہے
آج یہ ایمان متزلزل کیوں ہے
ذرا سوچئے

یہ عمران خان کی محبت نہیں ہے
بخدا اگر عمران خان
👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(