چیئرمین پی اے سی کا رجسٹرار سپریم کورٹ کے وارنٹ جاری کرنے کا اعلان
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
نور عالم خان نے رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر وارنٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا۔
قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں نور عالم خان نے کہا کہ آئین مجھے اجازت دیتا ہے
👇1/4
سپریم کورٹ کا آفیسر نہیں آتا تو وارنٹ جاری ہونگے
انہوں نے اس موقع پر پارلیمنٹ کی کارروائی سے متعلق آئین ایوان میں پڑھ کر سنادیا اور کہا کہ آئین کہتا ہے کوئی بھی ممبر جو پارلیمنٹ میں کہتاھے اسے کوئی نہیں بلا سکتا
چیئرمین پی اے سی نے مزید کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور میرا
👇2/4
کچھ کہا آئین کے تحت ہے
قومی اسمبلی کےآفیسر بھی پارلیمنٹ کی کارروائی کسی کورٹ کو دینےکے جوابدہ نہیں
انکا کہنا تھا کہ کوئی بھی عدالت ہو پارلیمنٹ کی پروسیڈنگ نہیں مانگ سکتی، اسی آئین میں پی اے سی یا کوئی بھی کمیٹی عدالت سے ریکارڈ مانگ سکتی ہے۔
نور عالم خان نے یہ بھی کہا کہ
👇3/4
قومی اسمبلی اجلاس اس آئین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، پی اے سی کسی بھی کورٹ وزارت یا ادارے کے کاغذات چیک کر سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک لیٹر رجسٹرار سپریم کورٹ کا پی اے سی میں پڑا ہوا ہے، کیا ہمیں یہ اختیار حاصل نہیں ہم ان کی کارروائی کو چیک کر سکیں
End
فالو شیئر 🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پورے دس سال کرپشن کا بھاشن دیتا رہا
غریب عوام کی ہر محرومی کو کرپشن سے جوڑتا رہا
تبدیلی سے متاثرہ ہر شخص کو حق الیقین ہوگیا کہ اس کی محرومیوں کی بنیادی وجہ کرپشن ھے
مہنگائی، بیروزگاری اور ریاستی قرضوں سے لیکر تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولتوں کی فقدان کی وجہ کرپشن ہے،
👇1/8
اور کرپشن تب ختم ہوگی جب اوپر والا ٹھیک ہوگا۔
پونے چار سالہ اقتدارِ میں یہ مسائل کم ہونےکی بجائے مزید بڑھگئے اور جب کشتی ڈوبنےلگی تو لانیوالوں نےنکال دیا کہ پنشن اور تنخواہوں کیلئےپیسےنہیں تھے،
لیکن یار نےاقتدار سے بیدخلی کو بیرونی سازش کےخوبصورت لبادے میں لپیٹ کر اس میں
👇2/8
چار سالہ ناکامیوں کو چھپا دیا،
اب اسکے پیروکار گلی گلی نگر نگر صدائیں دےرہےہیں کہ ہم لے کے رہیں گے آزادی، تیرا باپ بھی دیگا آزادی
سمجھ نہیں آرہی کہ وہ کون سی آزادی ہےجو انہیں حاصل نہیں اور جسکا یہ مطالبہ کررہےہیں
آپ تو اس ملک میں ہر قانون
ہراخلاق اور ہر بندش سےآزاد ہیں
👇3/8
آئیں ڈاکٹروں کےبغیر زندہ رھنےکی کوشش کریں مگر کیسے؟
اسلامک میڈیکل سائنس
قرآن بتاتاھے
انسانی صحت کا راز قرآن کی
3آیات میں
انسانی تاریخ کی سب سےسنسنی خیز تحقیق جسےپڑھکر ہم ہر بیماری سےبچ سکتےہیں
مصر کےڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپےکے
👇1/5
معالج Bariatric consultant ہیں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتایا کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:
1۔ كُلُوْا وَاشْرَبُوْا وَلَا تُسْرِفُوْا۰ۚ (الاعراف آیت 31) ترجمہ: کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔
اس کی تشریح میں ڈاکٹر فہمی کہتے ہیں کہ اکثر ڈاکٹر
👇2/6
نشاستہ (carbohydrates) اور چکنائی ( fats) سے منع کرتے ہیں حالانکہ یہ دونوں چیزیں انسانی صحت کے لئے بنیادی ( اہمیت کی حامل ہیں۔
اصل چیز جس سے منع کیا جانا چاہئے، وہ حد سے تجاوز ہے.
2۔ وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاۗءِ كُلَّ شَيْءٍ (الانبياء آیت 30) ترجمہ: اور پانی سے
👇3/6
دو سینئر ترین pti راہنمائوں کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کا #مقصد
تحریک انصاف کے دو اہم ترین راہنمائوں نے امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرکے انکے ساتھ مستقبل کا اپنا پلان شیئر کیاھے
آج #ایکسپریس_ٹریبیون کی تازہ اسٹوری کیمطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو
👇1/6
سینئر ترین راہنماؤں اسدعمر اور حماد اظہر نے امریکی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں اور انکے سامنے مستقبل کا پروپوزل پیش کیاھے
اخبار کے مطابق تحریک انصاف نے ان ملاقاتوں کی تصدیق کردی ہے
اسدعمر اور حماد اظہر نے امریکی حکام کے سامنےIMF اور دیگر عالمی اداروں کےساتھ ہونیوالے معاملات
👇2/6
پر بھی بریف کیا۔
واضح رہےکہ امریکی سفیر چند روز قبل تحریک انصاف کےسینئر راہنما فواد چوہدری کےگھر جاچکےہیں
سوال یہ پیدا ہوتاھےکہ امریکی حکام کس حیثیت سےکسی آزاد اور خودمختار ملک کےاپوزیشن راہنمائوں کےساتھ بیٹھ کر مستقبل کا لائحہ عمل طےکررہے ہیں؟
عمران اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف غیرشرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرادیا
اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلمبند کرانےکیلئے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی کےساتھ کمرہ عدالت پہنچے جہاں انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یکم جنوری 2018 کو
👇1/6
عمران خان نے مجھ سے کال پر رابطہ کیا، عمران خان سے اچھے تعلقات تھے اور ان کی کور کمیٹی کا ممبر تھا، عمران خان نے مجھ سے کہا میرا نکاح بشریٰ بی بی سے پڑھوا دو، عمران خان نے کہا کہ نکاح پڑھانے کے لیے لاہور جانا ہے۔
مفتی سعید کے مطابق بشریٰ بی بی کے ساتھ ایک خاتون نے خود کو
👇2/6
بشریٰ بی بی کی بہن ظاہر کیا، خاتون سے میں نے پوچھاکہ کیا بشریٰ بی بی کا نکاح شرعی طور پر ہوسکتاہے؟
اس پر خاتون نے بتایاکہ
بشریٰ بی بی کےنکاح کی تمام شرعی شرائط مکمل ہیں
خاتون نےبتایاکہ عمران اور بشریٰ بی بی کا نکاح پڑھایا جاسکتاھے
#خوشخبری
چین نے کاشغر سے گوادر 58 ارب ڈالر کے ریلوے منصوبے کیلئے بجٹ مختص کر دیاھے
حکومت نے باقاعدہ تصدیق کرلی.
اس منصوبے کے حوالے سے سب سے زیادہ خوشی کہ بات یہ ہےکہ Pti کی 4 سالہ دور حکومت میں یہودیوں کےایک مخصوص ایجنڈے کے تحت چین کو پاکستان سے دور کرنےکی کوشش کی گئی تھی۔
👇1/5
پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے چین کو ناراض کرنے کیلئےطرح طرح کےحربے آزمائےگئے، یہاں تک کہCPEC کام روک دیا گیا
اور پھر جب چاچو شہبازشریف کی حکومت آئی تو چین نے اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کو بھی بتایا کہ پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور حکومت میں ہمارے ساتھ ایسا ایسا برتاؤ کیا گیا
👇2/5
پھر وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چین کو یقین دہانی کروائی گئی کہ اب ایسا کبھی نہیں ہوگا
ایک بار پھر چین نے پاکستان میں منصوبےلگانا شروع کردیےہیں وزیراعظم اور آرمی چیف سید عاصم منیر کی دن رات کی محنتوں کیوجہ سے چین کو پاکستان سےدور کرنےکی یہودیوں کی سازشوں پر پانی پھر چکاھے
👇3/5
اب سوال یہ نہیں رہا کہ الیکشن کب ہونگے اب سوال ہمخیال ججز کی ساکھ کاھے اب سوال یہ ہےکہ پاکستان کی ترقی کا سفر روکنے والےسازشی کردار اپنی سازش میں کامیاب ہونگے یا نہیں؟
اب سوال یہ ہےکہ جن ہمخیال ججز کو صرف ایک جماعت کےکہنےپر اگست میں بھی الیکشن کروانےپر کوئی اعترض نہیں
👇1/4
الیکشن کمیشن اور تیرہ جماعتوں کےکہنےپر مزید60 دن بعد الیکشن پراعترض کیوں ہے
اب سوال یہ ہےکہ جن ججز
کوkpk میں90 دنوں میں الیکشن سےکوئی دلچسپی نہیں انھیں پنجاب میں جلدی الیکشن
سےدلچسپی کیوں ہے؟
اب سوال یہ ہےکہ گزشتہ چار سالوں سےآخر یہی چند ججز کیوں
قوم کےمستقبل سےکھیل رہےہیں؟
👇2/4
اب سوال یہ ہےکہ جن ججز کیلئے بیٹےسےغیر وصول شدہ تنخواہ ظاہر نہ کرنا ناقابل معافی جرم تھا انہی ججز کیلئےبرادر جج کا #ٹرک
کوئی مسئلہ کیوں نہیں؟
اب سوال یہ ہےکہ سپریم کورٹ میں سترہ ججز ہیں تو وہ ہر فیصلہ صرف تین ججز سےہی کیوں کرواتے ہیں؟ الیکشن تو اکتوبر میں ہی ہوں گے لیکن
👇3/4