ZQ Profile picture
May 7 4 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
مری ماں کی بہت خواہش تھی
وہ اکثر کہا کرتیں تھیں پتہ نہیں وہ دن کب آئے گا جب تؤ ناشتہ بنا کر دیا کرے گی مجھے
مری ماں نے بہت کوشش کی مجھے کھآنا بنانا سیکھانے کی
مگر میں کتے کی وہ دم تھی جو کبھی سیدھی نہیں ہوسکی
پھر وہ 25 فروری آیآ جب وہ ساتھ چھوڑ گئیں

#HappyMothersDay
++
++
انکے قل والی صبح پہلی کلاس تھی کوکنگ کی
آک خاتؤن مسلسل 15دن آتی رہیں
میرا سیکھنے کا عمل شروع ہوا
آج اگر مری ماں مرے سادے ناشتے,کھانے دیکھ لے
وہ یقین ہی نہ کریں کہ یہ مجھ جیسی ہڈ حرام نے بنائے ہیں
جس طریقے سے آک پلیٹ میں روٹی سبزی رکھ کر میں کھآتی ہوں
یہ میری ماں کی عادت تھی
++
++
قسمت بہت ستم ظریف قسم کی چیز ہے
جس چیز کی مری ماں کی خواہش تھی وہ تو میں کر نا سکی
اب جب بھی صبح ابو کو ناشتہ بنا کر دوں
وہ بڑی یاد اتیں ہیں کاش وہ بھی ہوتیں
تو کیا حرج تھا
انکو یہ خوشی تو میں انکی ذندگی میں دکھا ہی سکتی تھی

#HappyMothersDay ❤️
#Regrets

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ZQ

ZQ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DaaSurvivor

May 6
یہ چیچن ری پبلک(یاد رہے، روسی فیڈریشن میں بہت سی خودمختار ریاستیں،/علاقے شامل ہیں،جن میں بڑی ریاست روس ہے، یوں ہر اک کےاپنے اپنے جنگی دستے بھی ہیں)کا آخمیت یعنی احمد کا کمانڈو دستہ ہے
یہ چیچنین صدر رمضان کادیرو کے والد کادیر (قادر) کے نام پر ہے
#RussiaUkraineCrisis
#Worldwide
++ Image
++
جو پہلے چیچین حریت پسند تھے یعنی روس کی نظر میں باغی/دہشت گرد
مگر روس سے آ ملے تھے اور چیچنین صدر منتخب ہوئے
پھر انہیں انکےسابق ساتھیوں نے اک دہشت گردانہ کارروائی میں ہلاک کردیا تھا
انکی جگہ انکے جواں سال بیٹے رمضان نے لی
جو پوتن کے منظور نظر بنے
جنہیں پوتن نے کھلا ہاتھ دیا
++
++
رمضان نے پرانے دہشت گردوں کو دعوت دی
جو نہ مانا جان سے گیا
باقیوں کو روسی مدد سے اک منظم قوت میں ڈھالا
یہ گروہ یوکرین کے خلاف بہت سی کارروائیوں میں کامیابی سےحصہ لے چکاہے
اب پھر کادیرو نے پیشکش کی ہے کہ جس قصبہ کے لیے لڑائی چل رہی ہے
اس پر قبضہ کے لیے اس دستہ کی خدمات حاضر ہیں
Read 4 tweets
Apr 30
کل ہمسائی نے بتایا شوگر ٹیسٹ کروا کر آئی ہے
خیر سے 250 پر ہے شوگر
مطلب شوگر ہوچکی
کچھ ماہ پہلے جس خاتون سے کپڑے سلواتی ہوں
اسے بھی شوگر ہوئی
دونوں خواتین کو پتہ بہت لیٹ چلا
دؤنوں کافی ماہ سے کسی نہ کسی پرابلم کی شکآئت کر رہی تھیں
آنکھ درد, بازو درد
نیند نا آنآ
#HealthCare
**
**
ہمسائی کو بہت عرصے سے کہہ رہی تھی شوگر ٹیسٹ کرواتی رہا کرو
نہیں سمجھ آرہی مری بات
آپ ہر دوسرے ہفتہ بازار کسی نا کسی کام سے جاتی ہونگی
یا گھر کے قریب کوئی فارمیسی ہوگی جہاں شوگر ٹیسٹ کی سہولت ہو
خدارا ریگولر شوگر ٹیسٹ کروائیں
تاکہ بروقت آپ کچھ کرسکیں
اک دفعہ ہوگئی سو ہوگئی
**
++
اس غلط فہمی میں نہ رہیں شوگر میٹھے سے ہوتی ہے
اگر آپ میٹھا نہیں کھاتیں تؤ آپ کو کبھی ہوگی نہیں
شوگر یا کوئی بھی بیماری کی وجہ اکثر و بیشتر ذہنی پریشانی/نفیساتی الجھاو ہوتا ہے
اپنے لیے وقت نکالیں
شوگر کآ پراپر ریگولر ٹیسٹ ہفتہ وار
یا 15 دن میں اک بار لازمی کروائیں

#HealthCare
Read 4 tweets
Apr 20
ڈاکٹر عارفہ زہرہ کہتی ہیں
اک عید پر ماں سے فرمائش کی عید پر میں نیلے رنگ کا Taffeta کا غرارہ اور چنری کا دوپٹہ
میری ماں نے بڑے پیار سے لاڈ سے میرا وہ عید کا جوڑا بنایا
میں وہ عید کا جوڑا پہن کر بہت خوش ہوئی
عید کے ناشتے فارغ کے بعد میں نے ماں سے کہا
اب ہم کھیلنے جا رہے ہیں
++ Image
++
انہوں نےانتہائی لاڈ سے مجھے بانہوں میں لے کے چومتے ہوئے پوچھا تمہیں اپنا جوڑا بہت اچھا لگا؟
میں نے کہا ہاں بہت خوبصورت ہے جیسا میں چاہتی تھی بالکل ویسا ہی ہے
کہنے لگیں بیٹا اب یہ جوڑا تمہارےلیے ہی ہے نا؟
تم باہر کھیلنے چلی جاؤ گی تو بہت سے بچوں نے ایسا جوڑا نہیں پہنا ہوگا
++
++
تو کیا حرج ہے اگر تم کوئی اور پہنا ہوا اچھا جوڑا پہن کر چلی جاؤ
اس وقت میرے دل میں کھیلنا زیادہ اہم تھا
جوڑا زیادہ اہم نہیں تھا
میں نے کہا اچھا ٹھیک ہے، بدل لیتی ہوں
میں دوسرا جوڑا پہن کے چلی گئی
لیکن بہت بعد میں زندگی میں مجھے احساس ہوا کہ میری ماں مجھے کیا سکھا کے گئی ہیں
++
Read 5 tweets
Apr 1
شاعر کے کلام کی تاثیر ہی اس کی عظمت کا پتہ دیتی ہے
چوتھی صدی ہجری کا شاعر رودکی سمرقندی بادشاہ وقت کے ساتھ سفر پر نکلا
بادشاہ نے اک خوبصورت سرسبز مقام(ہرات ،افغانستان) کے مقام پر پڑاؤ ڈالا
بادشاہ کو اس علاقہ کی ہریالی و شادابی اتنی پسند

چہار مقالہ از نظامی سمرقندی
#Historical
++
++
کہ قریبا چار سال اسی جگہ پڑاو کئے رکھا
قافلے میں شامل لوگوں کو گھر بار/بیوی بچوں کی یاد ستانے لگی لیکن کسی کی یہ ہمت نہیں ہورہی تھی کہ وہ شاہ سے واپسی کے بارے میں بات کرسکے
بالآخر اہل قافلہ نے رودکی سے فریاد کی کہ کوئی تدبیر کرے
رودکی نے اگلی صبح
چہار مقالہ از نظامی سمرقندی
++
+
جب محفل میں شراب کا دور جاری ہوا
وطن کی یاد میں خوش الحانی کے ساتھ ایسے شعر کہے بادشاہ بے چین ہو کر فی الفور تخت سے اترا
جوتے پہنے بغیر ہی پیاد پا بخارا کی جانب دوڑنا شروع کردیا
اہل قافلہ نے موقع کو غنیمت جانا
اور لاو لشکر سمیٹ کے بادشاہ کے پیچھے ہولئے

چہار مقالہ/نظامی سمرقندی
Read 4 tweets
Mar 30
محترمہ یا تو شائد پری مینوپاز ڈیز میں ہیں
یا پھر کوئی پرانا قبض کا مسلہ ہے رابیل باجی کو
خیر اللہ شفا دے
سب ٹیوئٹ کرکے وہ مکر گئی فورن
اگر مرے علاوہ کوئی اور بھی ہاف نیوڈ ایویز لگاتا ہے
جسکا مجھ بندی ناچیز کو نہیں پتہ
انکو انبلاک کرکے ڈی ایم اوپن کرتی ہوں
مری غلط فہمی
**
**
دور کردیں
میں سرعام معافی مانگ کر ٹیوئٹ ڈیلیٹ کردوں گی
ہے ہمت مری افر قبول کرنے کی؟
مسلہ یہ ہے جب سب ٹیوئٹ صیح ایڈریس پر پہنچتا ہے
پھر انکا پیشاب نکل جاتا ہے
پھر ٹٹوں میں دم نہیں ہوتا سب ٹیوئٹ اون کرنےکا
پھٹ کرحلق تک آجاتی
اک صاحب تھے شاہ جی فانی صاحب
قسمت خراب فآلو بیک دیا
++
**
ڈی ایم میں فرمایا آپ نے جوکہنا ہو وہ مجھے Dm میں کہہ دیا کریں
ٹی ایل پر نہیں
خود اتنے بڑے مرد
چند گھنٹوں کے اندر مجھے سب ٹیوئٹ مار گئے
سنا دی میں نے
کامن فرینڈ سے شئیر کیا
جواب ملا
تجھے غلط فہمی ہوئی تجھے سب ٹیوئٹ نہیں مارا تھا انھوں نے
میں چپ ہوگئی
اگلے دن میں میوچل فرینڈ
**
Read 4 tweets
Mar 29
تم اگر مجھ کو نہ چاہو گی تو کوئی بات نہیں
تم کسی اور کو چاہو گی تو مشکل ہوگی
اب اگر میل نہیں ہے تو جدائی بھی نہیں
بات توڑی بھی نہیں تم نے، نبھائی بھی نہیں
یہ سہارا ہی بہت ہے مرے جینے کے لئے
تم اگر میری نہیں ہو تو پرائی بھی نہیں
میرے دل کو نہ سراہو تو کوئی بات نہیں
ساحر لدھیانوی
+ Image
++
غیر کے دل کو سراہو گی تو مشکل ہوگی

تم حسیں ہو، تمہیں سب پیار ہی کرتے ہوں گے
میں جو مرتا ہوں تو کیا اور بھی مرتے ہوں گے
سب کی آنکھوں میں اسی شوق کا طوفاں ہوگا
سب کے سینے میں یہی درد ابھرتے ہوں گے
میرے غم میں نہ کراہو تو کوئی بات نہیں
اور کے غم میں کراہو گی تو مشکل ہوگی

++
++

پھول کی طرح ہنسو، سب کی نگاہوں میں رہو
اپنی معصوم جوانی کی پناہوں میں رہو
مجھ کو وہ دن نہ دکھانا تمہیں اپنی ہی قسم
میں ترستا رہوں، تم غیر کی بانہوں میں رہو
تم جو مجھ سے نہ نباہو تو کوئی بات نہیں
کسی دشمن سے نباہو گی تو مشکل ہوگی

ساحر لدھیانوی

#اردو_کلاسک
#NightVibes
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(