Shahbaz Ahmad ™ Profile picture
May 10 5 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
میرے ٹویٹر کے دس سال

9مئی 2013 کو میں نے ٹویٹر جوائن کیا، دو دن بعد جنرل الیکشن ہوئے جس میں ن لیگ نے واضح برتری حاصل کرکے حکومت بنائی، چند ماہ بعد F10 میں ایک دوست نے افطاری پر بلایا، ڈنر کے بعد عوامی تحریک کے ایک شخص نے طاہر قادری کی زیر قیادت دھرنا۔۔۔
#MyTwitterAnniversary Image
دینے کا پروگرام بتایا، میرے میزبان دوست کو دھرنے میں نفری پوری کرنے اور کھانے پینے کا انتظام سونپا گیا، بدلے میں فی کس دیہاڑی طے کی گئی۔
میرے لئے وہ رات بڑی تکلیف دہ تھی، میں نے دوسرے دوست سے گزشتہ رات والی بات ڈسکس کی تو جواب میں اس نے مجھے مزید حیران کردیا، اس نے بتایا کہ Image
ایک دوسرا سیاستدان بھی ایسی ہی پلاننگ کرچکا ہے، کسی سینئر ن لیگی لیڈر سے میری ملاقات نہ ہوسکی، اس وقت سینئر سیاستدان ہی ٹویٹر استعمال کرتے تھے تب میں نے فیصلہ کیا کہ میں ٹویٹر پر لکھوں گا، انہی دنوں مجھے عظمی بخاری صاحبہ، مائزہ حمید صاحبہ اور شہلا رضا صاحبہ نے فالو کیا۔۔۔ Image
بلآخر مشہور زمانہ دھرنا شروع ہوگیا، حقیقت سامنے آچکی تھی پھر اللہ نے ہمت و توفیق دی اور میں نے ن لیگ کے لئے بہت لکھا، آج تک لکھ رہا ہوں۔
آپ سب دوستوں، بہنوں اور بیٹیوں کا شکرگزار ہوں جن کی محبت، توجہ، راہنمائی اور دعاؤں کی بدولت لکھنا سیکھ رہا ہوں
ٹویٹر کے دس سال آپ سب کے نام Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shahbaz Ahmad ™

Shahbaz Ahmad ™ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @EngShahbazAhmad

May 11
پی ڈی ایم والو
آپ اتنے مایوس کیوں ہورہے ہو۔ نیازی کہتا تھا کوئی مجھے گرفتار نہیں کرسکتا، وہ گرفتار ہوا
72 گھنٹے نیب کی حراست میں رہا
نیب کورٹ نے ریمانڈ دیا کیس چل پڑا
توشہ خانہ میں فرد جرم عائد ہوگئی
قانون نے پکڑا ججوں نے چھوڑا
اسکے کارندے مجرم ثابت ہوگئے
پارٹی اندر ہوگئی
کیا تین… twitter.com/i/web/status/1… Image
اس وقت تک
اسد عمر، شاہ محمود، فواد چوہدری، قاسم سوری، سینیٹر اعجاز، افضل ساہی، سمیت صف اول کا کوئی یوتھیا پارٹی لیڈر باہر نہیں ہے
کیا یہ گرفتاریاں بھی آپکے مزاج کو شگفتہ نہیں کررہیں۔
کیا ہوگیا ہے دوستو وقت بدلتا رہتا ہے
مایوسی سے باہر نکلیں ابھی منزل دور ہے حوصلہ نہیں ہارنا۔
اللہ… twitter.com/i/web/status/1… Image
ہماری زمہداری بنتی ہے کہ ہم پی ڈی ایم کے لوگوں کا حوصلہ بڑھائیں
یہی بندیال اپنی پوری قوت لگا کر بھی آپکی حکومت سے 14 مئی کو الیکشن نہیں لے سکا
کون کمزور ہے؟
کون طاقتور ہے؟

خدارا مایوسی سے باہر نکلیں
Read 4 tweets
May 10
تیسری قوت نے ڈیلیور کرنا شروع کردیا ہے
جی ایچ کیو پر حملے سے شروع کرکے کورکمانڈرز ہاوسز کو جلانے، گورنر ہاؤس کو آگ لگانے، میٹرو اسٹیشنز نزر آتش کرنے، نیم سرکاری عمارتوں کو آگ لگانے، پولیس کی گاڑیوں کو جلانے اور عام لوگوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کرنے سے تیسری قوت کی ڈیلیوری مثالی ہے۔
تیسری قوت نے پہلے ملک لوٹا، پھر تمام اداروں کو تقسیم کردیا، ملک ڈیفالٹ پر لے گئے اور اب خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اس بات سے انکار ممکن نہیں کہ تیسری قوت کی تمام خرابیوں کے زمہدار انکو لانے والے، تربیت دینے والے اور چلانے والے ہیں۔
اب وہ آگے بڑھیں اور ملک کو تباہی سے بچائیں۔
عالمی طاقتوں کے کھیل میں اپنے ملک سے کلھواڑ نہ کریں، دشمن کے آلہ کار نہ بنیں۔ یہ ہمارا اپنا ملک ہے یہ ادارے ہمارے ہیں، یہ فوج و پولیس ہماری ہے، یہ املاک ہماری ہیں، انہیں مت جلائیں، ہوش کے ناخن لیں۔
اللہ پاکستان کی حفاظت کرے Image
Read 4 tweets
May 4
نوازشریف اور موٹرویز

پاکستان میں موٹرویز کا آغاز1990 میں نوازشریف نے کیا۔ تقریباً 4000 کلومیٹر طویل یہ نیٹ ورک 16 موٹر ویز پر مشتمل ہے۔ یہ ملک کے تمام بڑے شہروں و بندرگاہوں پورٹ قاسم، گوادر و کراچی پورٹ کو آپس میں جوڑنے و افغانستان، چین اور ایران کو بھی روابط فراہم کرتے ہیں۔ Image
M-1
155 کلومیٹر طویل M1 پشاور سے شروع ہو کر اسلام آباد پہنچتی ہے. مختلف مقامات پر 14 انٹرچینجز بشمول پشاور رنگ روڈ، پشاور ناردرن بائی پاس، چارسدہ، رشکائی، صوابی، غازی، ہزارہ ایکسپریس وے (E-35) برہان (حسن ابدال/ کامرہ) برما بھتر مقامات پر بنی ہیں۔ Image
M-2
375 کلومیٹر طویل اسلام آباد لاہور موٹر وے 1997 میں مکمل ہوئی۔ یہ جنوبی ایشیا میں بننے والی پہلی موٹر وے ہے۔ اسکا افتتاح نوازشریف نے 1991 میں کیا۔ چھ لین والی اس موٹر وے پر 22 انٹرچینج ہیں، اور مختلف مقامات پر 5 فیول اسٹیشنز اور سروس ایریاز ہیں۔ Image
Read 10 tweets
May 2
نواز شریف 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ والدہ شمیم اختر کا تعلق پلوامہ، والد میاں محمد شریف اننت ناگ کے صنعت کار تھے وہاں سے ہجرت کر کے جاتی عمرہ، امرتسر چلے گئے اور وہاں کاروبار شروع کیا۔ 1947ء میں امرتسر سے لاہور منتقل ہو گئے۔ اتفاق فونڈریز کے نام سے کاروبار شروع کیا Image
نواز شریف نے ابتدائی تعليم سينٹ اينتھنيز ہائی اسکول لاہور سے حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج لاہور سے گريجويشن کرنے کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔
1981ء ميں پنجاب کے وزيرِخزانہ بنے۔ وہ صوبے کے سالانہ ترقياتی پروگرام ميں ديہی ترقی کے حصے کو 70% تک لانے ميں کامياب ہوئے۔ Image
وہ کھيلوں کے وزير بھی رہے اور صوبے میں کھيلوں کی نئے سرے سے تنظيم کی۔ 1985 میں ہونے والے غیر جماعتی انتخابات ميں وہ قومی و صوبائی اسمبلی کی سيٹوں پہ بھاری اکثريت سے کامياب ہوئے۔ 9 اپريل 1985 کو انھوں نے پنجاب کے وزيرِاعلٰی کی حيثيت سے حلف اٹھايا۔ مری و کہوٹہ کو زبردست ترقی دی۔ Image
Read 12 tweets
May 1
زندگی، کوشش اور حقیقت

ٹائم ایک سا نہیں رہتا
کبھی کوئی خاندان یا فرد ترقی کرتے بہت اوپر چلے جاتے ہیں، کوئی دس بیس سال اور کوئ دو چار سو سال تک اپنے عروج کو سنبھال لیتے ہیں
پھر ان پر زوال آتا ہے
اتنا نیچے چلے جاتے ہیں کہ انکا زکر بھی معدوم ہوجاتا ہے۔ انکا زوال بھی دس بیس سال Image
یا دو چار سو سال چلتا ہے، پھر ان کی نسل سے کسی کو عروج ملنا شروع ہوجاتا ہے
کائنات میں آج تک کوئی ایک بھی خاندان یا فرد ایسا نہیں جو روز اول سے ٹاپ پر چلا آرہا ہے یا روز اول سے زوال میں ہو۔
یہ سب عارضی ہوتا ہے
اس نکتے کو من میں جگہ دیں
کوشش جاری رکھیں
اپنے وقت کا انتظار کریں Image
ٹرین کی مثال
انجن چلانے والا ڈرائیور اپنی تمام بوگیوں سمیت یا اکیلا، اپنے ٹریک پر تیز چلے یا آہستہ، اپنی مرضی سے ٹریک تبدیل نہیں کرسکتا۔
ہم خاندان کے ہیڈ یعنی انجن ہیں
بوگیاں ہمارے اہل خانہ ہیں
ٹریک ہمارا زریعہ معاش ہے
ہم جتنی بھی محنت کرسکتے ہیں کرتے رہتے ہیں دوڑتے رہتے ہیں۔ Image
Read 7 tweets
Apr 29
پی ڈی ایم قیادت کو مبارکباد

نیازی کی باندر ٹپوسیاں، اچھل کود، لانگ مارچ، دھرنے، صدر کارڈ، مزہب کارڈ، ڈیفالٹ کروانا، اسمبلیاں توڑنا، IMF حکومتی مزاکرات خراب کرنا، عدالتوں میں پیش نہ ہونا، گھر بیٹھے عدالتوں سے ضمانتیں لینا حتکہ سپریم کورٹ کی ننگی حمایت بھی کسی کام نہیں آئی. Image
فیض حمیدی سکرپٹ کے صفحے ختم ہوگئے، نیازی کی پٹاری خالی ہوگئی، ہر حملہ و حربہ ناکام ہوگیا۔ انرجی ختم، حکمت عملی ٹھس۔
اس سارے فساد کے جواب میں پی ڈی ایم نے کچھ بھی ضائع نہیں کیا، اپنے سارے پتے سنبھال کر رکھے.
"دیکھو اور مناسب وقت کا انتظار کرو"
کامیاب حکمت عملی تھی Image
نیازی کے ہر وار کو ناکام بناتے ہوئے آرمی چیف کی تعیناتی سے لے کر سپریم کورٹ کے منہ زور گھوڑے کو نکیل ڈالنے تک، پی ڈی ایم کامیاب حکمت عملی، لگن، منزل اور سیاست پر یقین رکھتے ہوئے کچھوے کی چال آگے بڑھتی رہی۔ ملک کو ڈیفالٹ سے نکالا، باجوہ ڈاکٹرائن، ففتھ جنریشن وار کو ناکام بنایا۔ Image
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(