میانوالی/ دہشت گردی مقدمات:
ضلع بھرمیں پی ٹی آئی کے 2 ہزار سےزائد کارکنوں پر 8 مقدمات درج
دہشت گردی کے مقدمات مختلف تھانوں میں درج کئے گئے
مقدمات میں ضلعی صدر پی ٹی آئی سمیت اہم مقامی رہنما بھی نامزد
4 مقدمات تھانہ سٹی، 2 کمرمشانی، 1 موسی خیل اور 1 تھانہ ہرنولی میں درج #mianwali
مظاہرین نے تین تھانوں، پولیس چوکی،پولیس پیٹرول پمپ پرحملہ،پتھرائوکیااور آگ لگائی مظاہرین نے پی اے ایف بیس پر پتھرائوکیا، گیٹ توڑے، چوکیوں کو آگ لگائی مظاہرین نےجوڈیشنل کمپلیکس پر حملہ کرکے عدالتوں کو آگ لگائی عدالتوں پر حملے کے دوران ججز کی 7 کاروں کو آگ لگادی گئی۔پولیس #Mianwali
مظاہرین نے سہولت سنٹر کو آگ لگائی پوسٹ آفس پرحملہ کیاضلع بھرمیں جھڑپوں کےدوران ڈی پی او سمیت 6 پولیس اہلکار۔ 30 سے زائدمظاہرین زخمی ہوئےمظاہرین نےسرکاری املاک کوآگ،توڑ پھوڑ کرکےکروڑوں روپےکا نقصان کیا
اب تک 150 سے زائد ملزمان گرفتار نامزدملزمان کی گرفتاریوں کےلئے چھاپے جاری پولیس
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh