کور کمانڈرز کانفرنس کا مکمل اعلامیہ۔۔!!! 👇
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں موجودہ حالات کے تناظر میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس،کانفرنس کے فورم کی سیاسی شرپسندوں کی جانب سے کی گئی جلاؤ گھیراؤ اور فوجی تنصیبات +
پر حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت،فورم کے شرکاء نے بتایا کہ : آرمی کے رینک اور فائل میں عسکری تنصیبات کے نقصانات اور جلاؤ گھیراؤ پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کو پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے ذریعے انصاف کےکٹہرے +
میں لانے کا اعادہ،فورم کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ناقابلِ تردید شواہد کی بنیاد پر افواجِ پاکستان ان حملوں کے منصوبہ سازوں، اُکسانے والوں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے تمام مجرموں سے بخوبی واقف ہیں،کانفرنس میں گزشتہ دنوں کے دوران امن و امان کی صورتحال کا +
جائزہ لیا گیاجسے ایک سیاسی جماعت کی قیادت نے محض اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لئے استعمال کیا،فورم نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ کسی بھی حلقے کی جانب سے قیامِ امن و امان کیلئے رکاوٹ ڈالنے والوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا +
بریفنگ کے دوران فورم کو آگاہ کیا گیا کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی، تاریخی عمارتوں کو نذرِ آتش کرنے اور فوجی تنصیبات کی توڑ پھوڑ پر مشتمل ایک مربوط منصوبے پر عمل درآمد کرایا گیاتاکہ ادارے کی بدنامی ہو سکے جبکہ یہ سارا عمل ایک ذاتی سیاسی ایجنڈہ کے حصول کے لیے تھا +
آرمی چیف نے اس سارے معاملے پر فوجی فارمیشنز کی جانب سے تحمل اور پختہ ردِ عمل کو سراہا،فورم نے واضح کیا کہ کسی بھی ایجنڈہ کے تحت فوجی تنصیبات اور مقامات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کوئی رعایت نہیں برتیں گے،شرکاء کا بیرونی طور پر سپانسر شدہ اور اندرونی سہولت +
یافتہ عناصر کے منظم پروپیگنڈہ پر بھی شدید تشویش کا اظہار،فورم نے یہ بھی واضح کیا کہ شرمناک پروپیگنڈہ کا مقصد مسلح افواج اور پاکستان کی عوام کے درمیان خلیج جبکہ مسلح افواج کے رینک اینڈ فائل کے اندر دراڑ پیدا کرنا ہے،فورم کا کہنا تھا کہ دُشمن قوتوں کے شیطانی پروپیگنڈہ +
کو عوام کی حمایت سے شکست دی جائے گی،کانفرنس کے شرکاء نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ افواجِ پاکستان عوام کی بھرپور حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کے ایسے تمام مذموم عزائم کو ناکام بنائے گی۔ انشاء اللہ،فورم نے موجودہ غیر مستحکم سیاسی صورتحال میں قومی سطح +
پرتمام سٹیک ہولڈرز کے اتفاقِ رائے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ عوام کے اعتماد، معاشی ترقی اور جمہوری نظام کو دوام بخشا جا سکے،کانفرنس کے شرکاء نے شہدائے پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے دہشتگردی کے جڑ سے خاتمے کے لئے دفاعِ وطن اور اس قوم پر اپنی جانیں +
نچھاور کر دیں،شرکاء نے بلوچستان میں مسلم
باغ حملے کا بھرپور جواب دینے اور شہید ہونے والے جوانوں کی عظیم قربانیوں کو بھی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا #ISPR
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
’’عمران خان شروع میں مجھے باس کہتے تھے، میں نے کہا، یہ اچھا نہیں لگتا ٹیکنکلی آپ میرے باس ہیں، جنرل ر قمر جاوید باجوہ کا دعویٰ‘‘
جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا عمران خان کے الزامات کا بذیعہ ’سورس‘ منصور علی خان کے ذریعے جواب
👈تھریڈ 1/1
عمران خان نے مجھے کہا ہم پارٹنرز ہیں ، میں نے کہا ہم پارٹنرز نہیں ہیں، آپ بطور وزیراعظم میرے باس ہیں، برائے مہربانی یہ لفظ استعمال نہ کیا کریں، جنرل ر قمر جاوید باجوہ 2/2
پہلی ایکسٹینشن کا مجھے میڈیا کے ذریعے پتہ چلا، دوسری ایکسٹینشن پر اسد عمر نےمجھے فون کیا اور کہا کہ آپ 2 سال کیلئے ایکسٹینشن لے لیں، تین سے چار دن بعد پرویز خٹک نے فون پر بات کی میں نے کہا آئی ایس آئی کے دفتر جائیں وہاں سے سیکیور لائن کے ذریعے کال کریں، جنرل باجوہ 3/3
احسن اقبال کی امریکا میں ڈاکٹرز کے ہاتھوں عزت افزائی، کیا ان سے معافی منگوائی جائے گی۔رانا ثنا اللہ کیا ان کی زبان بندی بھی کریں گے؟ڈاکٹرز نے اخیر کردی،احسن اقبال! ہمارے ووٹ کا حق ختم کرکے یہاں کیا لینے آئے ہو،👇 سنئے 1/1