Mughees Ali Profile picture
Journalist | Producer @humnewspakistan | YouTube Channel link 🔗 https://t.co/36BdjxmuOx | Tweet/RT are Personal Opinion | #Humanist 🇵🇰❤️
May 15, 2023 10 tweets 3 min read
کور کمانڈرز کانفرنس کا مکمل اعلامیہ۔۔!!! 👇
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں موجودہ حالات کے تناظر میں خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس،کانفرنس کے فورم کی سیاسی شرپسندوں کی جانب سے کی گئی جلاؤ گھیراؤ اور فوجی تنصیبات + پر حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت،فورم کے شرکاء نے بتایا کہ : آرمی کے رینک اور فائل میں عسکری تنصیبات کے نقصانات اور جلاؤ گھیراؤ پر شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے،فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے افراد کو پاکستان آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کے ذریعے انصاف کےکٹہرے +
Dec 6, 2022 14 tweets 5 min read
’’عمران خان شروع میں مجھے باس کہتے تھے، میں نے کہا، یہ اچھا نہیں لگتا ٹیکنکلی آپ میرے باس ہیں، جنرل ر قمر جاوید باجوہ کا دعویٰ‘‘

جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کا عمران خان کے الزامات کا بذیعہ ’سورس‘ منصور علی خان کے ذریعے جواب

👈تھریڈ 1/1 عمران خان نے مجھے کہا ہم پارٹنرز ہیں ، میں نے کہا ہم پارٹنرز نہیں ہیں، آپ بطور وزیراعظم میرے باس ہیں، برائے مہربانی یہ لفظ استعمال نہ کیا کریں، جنرل ر قمر جاوید باجوہ
2/2
Jul 17, 2022 4 tweets 2 min read
احسن اقبال کی امریکا میں ڈاکٹرز کے ہاتھوں عزت افزائی، کیا ان سے معافی منگوائی جائے گی۔رانا ثنا اللہ کیا ان کی زبان بندی بھی کریں گے؟ڈاکٹرز نے اخیر کردی،احسن اقبال! ہمارے ووٹ کا حق ختم کرکے یہاں کیا لینے آئے ہو،👇 سنئے 1/1 2/2