RH Riaz Profile picture
May 17 4 tweets 1 min read Twitter logo Read on Twitter
#ایماندار_کی_کرپشن_کی_انتہا

تین سال پہلےکورونا کی مد میں WHO سےملنےوالے1290 ارب روپےغائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے40 ارب روپے غائب
👇1/4
مالم جبہ کے19 ارب روپے غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپےکا ڈاکہ
👇2/4
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
👇3/4
خط غربت نے1 کروڑ افراد سےنکل کر
9 کروڑ 80 لاکھ افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا
ڈیلی12 ارب روپےکی کرپشن بند اب تک اس حکومت کےتقریبا1100 دن 13200ارب روپےکا فائدہ

اتنا پیسہ گیاکدھر ؟

اگر pti والےچورنہیں تھے تو ہنڈیا کس نےچاٹی؟
جواب دلیل سے دینا ورنہ خاموش رہنا
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 17
عمران خان آپ اپنی تقریر میں
@OfficialDGISPR
میجر جنرل احمد شریف پر طنز کر رہے تھے.آپ اقتدارِ کی ہوس اور تکبر کے خول سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں،آپکو علم ہونا چاہیے جب آپ غیروں کی گود میں بیٹھ کر فخر محسوس کرتے تھے
جب آپکے والد سرکاری ملازم تھی اور ان پر کرپشن کےالزام تھے
👇1/7
انہیں گرفتار کیا گیا تھا,اس زمانے میں میجر جنرل احمد شریف چودھری کے والد محترم معروف سائنٹسٹ اسلامک اسکالر سلطان بشیر الدین محمود پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی پروگرام میں ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہے تھے، جس وقت عمران خان کی زندگی صرف لندن کے گراؤنڈ اور نائٹ کلب تھے اس وقت
👇2/7
@OfficialDGISPR
کے والد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیلئے20_ 20 گھنٹےکام کیا کرتے تھے، وہیں دفتر /ریسرچ سینٹر یا لیبارٹری میں میں سلیپنگ بیگ بچھا کر سوجاتےتھے
#ڈاکٹر_قدیر کو ہالینڈ سےپاکستان لارہےتھے
آج آپ ایٹمی طاقت کا نعرہ مارتے ہیں ان میں میجر جنرل احمد شریف کےوالد محترم
👇3/7
Read 7 tweets
May 17
نئی فوجی عدالتیں

جناح ہاؤس لاہورGHQاور دیگر فوجی املاک کو تباہ کرنیوالے ملزموں کیخلاف فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی تشکیل جلد کی جائیگی
فوری سماعت کی ملٹری کورٹس کا سربراہ کم سےکم کرنل‘بریگیڈئر اور زیادہ سے زیادہ میجرجنرل کے عہدےکا فوجی افسر ہوگا
آرمی ایکٹ اور آفیشل
👇1/4
سیکرٹ ایکٹ کےتحت یہ فوری سماعت کی فوجی عدالتیں جرائم کی تحقیقات کرینگی
سول عدالتوں کو فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی کارروائی میں مداخلت نہیں کرنےدیجائیگی
آرمی ایکٹ کےتحت یہ پولیس کا کام نہیں ہےآرمی ایکٹ کےتحت صرف ملٹری کورٹس ہی ہرقسم کے جرائم پر ایکشن لینگی
سول کےعلاوہ
👇2/4
ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونےوالوں میں شامل ہیں۔ فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت یہ عدالتیں مقدمات رجسٹر کرینگی
متعلقہ فوجی افسر اس بارے باقاعدہ شکایت دائر کریگا
ملٹری کورٹس اس بات کو بھی
زیرغور رکھےگی
👇3/4
Read 4 tweets
May 17
میں تو کور کمانڈر ہاؤس ورکرز کو باہر نکالنے گئی تھی، کینسر کی مریضہ ہوں مجھے معاف کردیں (یاسمین راشد)

میں کور کمانڈر ہاؤس میڈیا رپورٹنگ کرنےگیا تھا اور لوگوں سے اپیلیں کر رہا تھا کہ پلیز باہر آجائیں (آفتاب اقبال)

میں تو سمجھا تھاکہ خراسان سے کالےجھنڈے نکل آئے ہیں اور غزوہ
👇1/4
ہند کا آغاز کاں صیب کےسپاہیوں نے کور کمانڈر کےگھر پرحملہ کرکے شروع کردیاھےاسلئےجذباتی ہوگیا معاف کر دیں
(اوریا مقبول جان)

میری شکل ہی اتنی منحوس ہےکہ ہر واقعے کےبعد مجھےگرفتار کرلیتے ہیں۔ پلیز مجھےمعاف کر دیں
(گیلا تیتر)

میں تو سپریم کورٹ کی عمارت میں چھپا ہوا تھا مجھے
👇2/4
کیا معلوم لاہور میں کیا ہورہا تھا(فواد چوہدری)

میں جلاؤ گھیراؤ پتھراؤ کرنےوالے تمام کارکنان سےمکمل لاتعلقی کا اظہار کرتا ہوں
(شاہ محمود قریشی)

میں تو گرفتار تھا مجھےکیا پتہ پورےملک میں کیا ہورہاھے
مجھ پر یہ الزام مت لگائیں (پلاسٹک کا ارتغرل اور ربڑ کا اردگان ثانی گیدڑ)
👇3/4
Read 4 tweets
May 17
اسلام آباد میں جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں‌ گرفتار افغان شہریوں کا اقبالی بیان سامنےآگیا

اے آر وائی نیوز کےمطابق وفاقی دارالحکومت میں جلاؤ گھیراؤ
کےالزام میں گرفتار افغان شہریوں عباس، عمیر اور عصمت نے اقبال جرم کرلیاھے

پولیس کےمطابق ملزم عباس نے اعترافی بیان میں کہاھےکہ میرا
👇1/4
تعلق کابل سےھے
عمران کی گرفتاری کےبعد احتجاج
کیلئے pti کے MPA نےپیسے دیے تھے

ملزم عباس نےکہا کہ میں اپنے کیے پر نادم ہوں اور معافی کا طلب گار ہوں۔

پولیس کا کہناھے
ملزم عمیر اور عصمت نےبھی توڑ پھوڑکیلئےpti عہدیداران سےپیسے ملنےکا اعتراف کیاھے

واضح رہےکہ وفاقی دارالحکومت
👇2/4
میں پرتشدد واقعات میں زیادہ تر افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔

وفاقی پولیس نے گولڑہ اور میر آبادی میں آپریشن کا فیصلہ کیا ہے جو حالیہ پرتشدد مظاہروں میں ملوث لوگوں کی گرفتاری کے لیے کیا جائے گا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں افغان شہریوں کو پولیس اہلکار پر
👇3/4
Read 4 tweets
May 17
#جناح_ہائوس_تاریخ_کے_آئینے_میں

لاہور کا کورکمانڈر ہاؤس جہاں قائداعظم ایک رات بھی نہیں رہے
بہت کم لوگ جانتےہیں کہ لاہور کا کورکمانڈر ہاؤس قائد اعظم محمد علیجناح نے1943 میں ایک لاکھ 62 ہزار روپےمیں خریدا تھا

بہت کم لوگ جانتےہیں
لاہور کا کور کمانڈر ہاؤس قائد اعظم محمد علی
👇1/20
جناح نے1943 میں ایک لاکھ 62 ہزار روپے میں خریدا تھا

لاہور میں مظاہرین کےہاتھوں جلایا جانےوالا کور کمانڈر ہاؤس صرف
اسلئے تاریخی اہمیت کا حامل نہیں کہ یہ ایک قدیم عمارت تھی جسے قومی ورثےکے تحت تحفظ حاصل تھا بلکہ اسکی اہمیت یوں بھی ہے کہ یہ لاہور میں بانی پاکستان قائد اعظم
👇2/20
محمد علیجناح کا گھر تھا

اس عمارت کا شمار قائداعظم کی چار جائیدادوں میں ہوتاھے
دلچسپ بات یہ بھی ہےکہ قائد اعظم نےکراچی اور لاہور والےجناح ہاؤس بمبئی میں واقع اپنا لٹلز گبز والا بنگلہ اور مےفیئر فلیٹ1943 میں فروخت کرکےخریدے تھے
انہیں معلوم ہو گیاتھا کہ پاکستان بننے والاھے
👇3/20
Read 21 tweets
May 16
کورکمانڈر کانفرنس
اعلامیہ جاری

آرمی ایکٹ کےتحت کاروائی کا فیصلہ

اب تک جمع کئےگئے ناقابل تردید شواہد کی بنیاد پر مسلح افواج ان حملوں کےمنصوبہ سازوں
اکسانےوالوں
انکی حوصلہ افزائی کرنےوالوں اور مجرموں سے بخوبی واقف ہیں
اس سلسلےمیں بگاڑ پیدا کرنے کی کوششیں بالکل بے سود ہیں
👇1/7
فورم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ فوجی تنصیبات اور ذاتی/سامان کےخلاف ان گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد کو پاکستان کے متعلقہ قوانین بشمول #پاکستان_آرمی_ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت ٹرائل کے ذریعےانصاف کےکٹہرے میں لایا جائیگا۔ فورم نےفیصلہ کیاکہ کسی بھی حالت میں فوجی تنصیبات
👇2/7
اور سیٹ اپ پر حملہ کرنے والے مجرموں، بگاڑنے والوں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا۔

شہدا کی تصاویر، یادگاروں کی بے حرمتی، تاریخی عمارتوں کو نذر آتش کرنےاور فوجی تنصیبات کی توڑ پھوڑ پر مشتمل ایک مربوط آتش زنی کےمنصوبےپر عمل درآمد کیاگیا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(