جناب احتشام صاحب انتہائی معذرت کے ساتھ پہلے تو یہ بتائیی کہ آپ مہذب کس دن ہوئے؟ آپ نے کب سے اپنا موازنہ دنیا سے شروع کر دیا؟ حضور پاکستان دنیا کا ایک سب سے انوکھا ملک ھے۔ اسکا دنیا سے کچھ لینا دینا نہیی۔ یہاں قائداعظم کے جس گھر میی انہیں ایک دن بھی رہنا نصیب نہیی ہوا وجہ تھی
ناجائز قبضہ لیکن 75 سال بعد جب اس میی خود ہی آگ لگوائی جاتی ھے تو ایک دم سے وہ جناح ہاوس ہو جاتا ہے۔ اور کسی بھی ملک میی کسی فرد واحد کی اسٹیبلشمنٹ میی اتنی طاقت ہے جتنی آپ کے ملک میی ہے؟ حضور جب ہم 43 کروڑ تھے تب بھی ہم پر 97000 لوگ 150 سال حکمران رہے۔ اب تو یہ قریب 7 لاکھ ہیی
جبکہ ہماری تعداد کم ہو کر 23 سے 24 کروڑ ھو گئی ھے۔ ان حالات میی آپ بات پتہ نہیی کیا کر رہے ہیی اور کیسے کر رہے ہیی۔ French revolution میی قریب 10 لوگ مارے گئے تھے اور پھر انقلاب آگیا تھا۔ یہاں پر 50 سے زائد نہتے لوگوں کو مار دیا گیا اور پھر گرفتاریاں بھی انہیں کی شروع ہو گئی۔ پتہ
آصف علی زرداری جیسا بھی ہے لیکن کمال کا شاطر ہے۔ 2013 کے الیکشنز میی ن لیگ نے زرداری کا پنجاب میی دھڑن تختہ کر دیا تھا۔ لاہور جس کو بھٹو صاحب اپنا دوسرا گھر کہتے تھے وہاں پر بھی پیپلز پارٹی کو کوئی سیٹ نہ مل سکی۔ اب زرداری بھلا کیسے بھول سکتا تھا کہ 2008 میی تو پنجاب میی بھی اسکی
پارٹی تھی لیکن آخ وہاں انکے پاس کچھ نہیی بچا اور وجہ کیا بنی؟ ن لیگ تو اس بار زرداری نے کمال چالاکی سے محسن نقوی کو پنجاب میی لانچ کیا۔ پہلے تو یہ سمجھنا ہوگا کہ محسن نقوی ھے کون؟ ایک بہت ہی زیادہ ambitious بندہ جس نے CNN کے نمائندے سے کام شروع کیا۔ تب بھی موصوف پولیس افسران سے
تعلقات بڑھانے کیلئے انہیں بلیک بیری جیسے فون گفٹ کیا کرتے تھے۔یہ ان لوگوں میی سے ہے جس کا دین ایمان ہر چیز صرف پیسہ ہوتی ھے۔ غیر قانونی طریقے سے city 42 چینل شروع کیا اور پھر جیسے ہی زرداری کے منہ بولے بیٹے بنے تو 5 کے قریب چینلز کے مالک بن گیا۔ انتہا درجے کا crook اور غلیظ انسان
شاباش۔۔ میاں صاحب کمال کر دیا آپ نے تو ۔۔ بھئی ظاہری بات ہے رئیل اسٹیٹ میی دو نمبریاں کر کے پیسے کمائے پھر سیاست میی آئے تو اسلئے تو نہیی آئے نا کہ مار کھانی پڑے۔ پھر ہماری اسٹیبلشمنٹ اس کی تو 75 سالہ کارکردگی ہی یہی رہی ھے کہ کوئی پاکستانی آواز نہ اٹھا سکے۔آزادی میاں صاحب قربانی
دئیے بغیر نہ تو کسی کو ملی ھے اور نا ہی ملے گی۔ آپ جیسے جتنے بھی چوری کھانے آئے تھے بہتر ہے وہ کوئی اور راستہ اپنائیی۔ اس راستے میی تو قربانیاں دینی پڑے گی۔ اور اپنا وژن ایک رکھیی۔ صرف پولیس یا رینجرز کے ڈر سے وژن بدل لینا میری تو سمجھ میی نہیی آتا۔ اگر آج جناب کا یہ خیال ھے کہ
فوج کی اور دیگر اداروں کی بہت قربانیاں ہیی تو میی آپ پر صرف افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ جناب مجھے تو لگتا ھے کہ پاکستان کا زندہ رہنا ہی اس وقت ممکن ہوگا جس دن ہم ملٹری ریفارمز ، جوڈیشل ریفارمز اور لینڈ ریفارمز کر لے گیں اور اس ملک میی قانون کی حکمرانی ہو گی۔ اس وقت قریب 4 سے 5 قسم کے
Stupid liar. It is a fight between right and wrong. It's a battle between good forces and evil. He is saying that Imran Khan starts his speech with Quranic verses. I would invite this journalist to read Quran in English so that he could know what sin Imran Khan is doing. What is
Islam, first of all, we all need to understand it. What is the meaning of the word Islam in the dictionary? Islam means peace and the religion whose name is peace. How could his believers become terrorist? It's a matter of understanding the things. Now, this corrupt journalist
Namely, Haqqani was burned in the house of Muslims. When he was born, he was given Azan in his ears. His parents must have taught him Islam, though he didn't learn anything. Now, he is feeling ashamed by talking about Quranic verses? It's Imran khan who was enjoying much bigger
آج نیشنل سیکیورٹی میٹنگ ہوئی۔ ہمارے ہردلعزیز شہباز شریف کا خطاب تو کمال ہی کر گیا۔ موصوف فرماتے ہیی کہ جس جس نے قانون کو ہاتھ میی لیا ان کے خلاف بھرپور کاروائی ہو گی۔ یہ بھی فرماتے ہیی کہ اگر میی بھی کسی کے خلاف غلط آرڈر دو تو اسے نا مانا جائے۔ مجھے حضرت عیسی علیہ السلام کا وہ
واقعہ یاد آگیا جس میی آپ نے فرمایا تھا کہ پہلا پتھر وہ مارے جس نے خود کبھی کوئی گناہ نہ کیا ہو۔ حضرت بھول گئے کہ جس دن انہوں نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا تھا اسی دن موصوف پر فرد جرم لگنی تھی اور پھر موصوف اسٹیبلشمنٹ کی لانڈری سے ڈرائی کلین ہو کر شیروانی پہن کر حلف لے لیا۔ ان پر جو
منی لاندرنگ کا کیس تھا میی آج بھی چیلنج کرتا ہوں کہ کسی بھی کورٹ میی ملک آپ طے کرلیی وہاں پر یہی کیس چلاتے ہیی اگر 14 سال سے کم کی سزا ہوئی تو انکی جگہ میی سزا بھگتنے کو تیار ہوں۔ منظور ھے جناب کو ؟ فرد واحد کی اسٹیبلشمنٹ بھی اللہ تعالٰی معاف کرے خدا بن کر بیٹھی ھے۔ کوئی انکو
پیراشوٹر بھائی صاحب کبھی کوئی بات سچ پر مبنی بھی کر لیا کریی۔ ضروری نہیی کہ جو بھی ایک نالائق ریسرچر ادارے کی پالیسی کو دیکھتے ہوئے دے وہ ٹھیک ہے۔ تھوڑی سی اپنی عقل بھی استعمال کر لینے میی کوئی برائی نہیی صرف یہ ھے کہ انسان بعد میی شرمندگی سے بچ جاتا ھے۔ جناب نے پہلے 3 سے چار
پروگرام کر دئیے توشہ خانہ پر۔ پھر ایک بھاگا ہوا دو نمبر سا بندہ بھی نکال لیا دبئی میی جس کو گھڑی بیچی گئی اور بقول جناب کے یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا اور اچھوتا سکینڈل تھا لیکن پھر کیا ہوا؟ جیسے ہی توشہ خانہ کی لسٹیں جاری ہوئی تو جناب ایسے بھاگے جیسے اس موضوع پر کبھی بات
کی ہی نہ تھی۔ آج کہہ رہے ہیی کہ عمران خان پاکستان کا سب سے طاقتور آدمی ہیی۔ بات تو ٹھیک ہے لیکن جس طرح سے کی جارہی ھے وہ غلط ہے۔ خان واقعی سب سے طاقتور انسان ہے کیونکہ وہ نہ تو جھوٹا ھے نہ چور ھے اور نہ ہے ملک دشمن ہے۔ یہی وجوہات جس پر لوگ اس کیلئے جان تک دے رہے ہیی۔ دوسری طرف
ہم جانتے ہیی تم کون ہو۔ تم بدترین دین فروش ہو۔ اللہ تعالٰی کے نام اور اس کے حبیب رسول پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام پر اپنے پیٹ کی آگ بجھاتےہوں۔ اسقدر بےشرم ہو کہ اتنی طاقت نہیی کہ اپنے بچوں کو رزق حلال کما کر کھلا سکو لہذا انکو بھی اسی قبیح کام میی لگایا ہوا ھے۔ تم حقیقی
خارجی ہو۔ اللہ کے رسول پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی تم لوگوں کے بارے میی بشارت دی تھی۔ تم دین کو بیچ کر فتنہ پیدا کر رہے ہو تاکہ تم جیسے جانوروں کی دولت کی ھوس پوری ہو سکے۔ کس جناح ہاوس کی بات کرتے ہو جس پر تمہارے آقاؤں نے 80 سال سے ناجائز قبضہ کر رکھا تھا؟ جناح کو تو 1 دن
بھی رہنا شاید نصیب نہیی ہوا۔ پہلے ایسٹ انڈین آرمی نے قبضہ کیا جس کو بعد میی پاکستان کی فوج نے جاری رکھا تو کونسا جناح ہاوس ؟ خباثت کی انتہا تم کرو اگر کوئی پرامن احتجاج کرے تو اس کو مارو بھی تم اور پھر اگر اگلا violent ہو جائے تو وہ شر پسند یا دہشت گرد؟ اب ایسے نہیی چلے گا۔ اپنی