Shoaib Raja Profile picture
journalist. Fb: Shoaib Raja Senior Journalist
Jun 26, 2023 12 tweets 3 min read
جناب عزت مآب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آج سارا دن کچھ کاموں میی مصروف رہا اسلئے جناب کی پریس کانفرنس نہیی سن سکا اور ابھی اس کی کوئی دو گھنٹے کی ویڈیو جو کہ utube پر ہے سنی ھے میی نے۔ایک صحافی ہونے کے ناطے اور زندگی کے 32 سال ایمانداری سے اپنا کام کرنے کی بنا پر صرف دو سوالات کرنا چاہتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ انکے جوابات مجھے ضرور مل جائیی گے
حضور بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ معاملہ دو فریقین کے درمیان ہے۔ ایک ہے پاک فوج جن کی طرف سے آپ یہ پریس کانفرنس کر رہے ہیی اور دوسری ہے ایک سیاسی جماعت جس کو تحریک انصاف کے نام سے جانا جاتا ھے۔ اب جو بات میری سمجھ میی
Jun 8, 2023 6 tweets 2 min read
اسکا نام تھوڑا سا غلط ہو گیا ھے۔ اس کا نام ہونے چاہیئے اختتام پاکستان پارٹی۔ آج کے حالات مجھے یہ خدشہ ظاہر کرنے پر مجبور کر رہے ہیی کہ لارڈ ماونٹ بیٹن نے انگلینڈ جا کر اپنے ایک دوست سے کہا تھا تھا وہ سچ ہونے جارہا ھے۔ کہتے ہیی جب ماونٹ بیٹن واپس گیا تو اسکے ایک دوست نے پوچھا کہ Image کر آئے ہو بٹوارہ تو ماونٹ بیٹن نے جواب دیا کہ بٹوارہ کیسا؟ انڈیا ایک بڑا ملک ہے اور وہ ترقی کرے گا لیکن جہاں تک پاکستان کا تعلق ھے تو سمندر کے کنارے تو دو خیمے لگا آیا ہوں۔ ایک آندھی آئے گی تو ایک اڑ جائے گا دوسری آئے گی تو دوسرا اڑ جائے گا۔ ایک 1971 میی آئی اور ہم نے اس سے کچھ
Jun 7, 2023 7 tweets 2 min read
جناب تو بہت بڑے جمہوریت کے چیمپئن تھے پھر دو منٹ میی کیا ہوا؟یا جن کے 7 ہزار روپے سے سٹارٹ لیا تھا وہیی سے کال آگئی کیا؟ جناب کا۔منہ صرف جمہوریت پسندوں کیلئے ہی کھلتا ھے باقیوں کیلئے منٹ لگتا ہے ہمدردیاں بدلنے میی۔ جناب وہی ہیی نا جنہوں نے فاروق لغاری کی ٹیلی فونک گفتگو یونس حبیب سے چلائی تھی۔ اگر تھوڑی سی شرم باقی ھے تو آج بھی بتا دو کہ وہ ٹیپ کس نے دی تھی؟ لیکن وہاں جناب کی غیرت مر جائے گی۔ مفاد پرستی کی جیتی جاگتی تصویر ہیی آپ۔ جناب نے اتنا حرام حلال اکٹھا کر چکے ہیی کہ آپ کی اولاد کہیی بھی باہر سیٹ ہو جائے گی یا پھر ہو چکی ہو گی لیکن کیا یہ مظلوم عوام
Jun 7, 2023 6 tweets 2 min read
بچپن میی میری والدہ اور اگر کبھی گاؤں جانے کا اتفاق ہوتا تھا تو اکثر بزرگ ہمیشہ ایک دعا دیتے تھے کہ اللہ تعالٰی نیک کرے اور ماں باپ کیلئے بہتر کرے۔ جب بڑے ہوئے تو دعا ملتی تھی کہ اللہ تعالٰی نیک اور صالح اولاد سے نوازے۔ کبھی بھی یہ دعائیں ٹھیک سے سمجھ نہیی آتی تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ انکی اہمیت کا اندازہ ہوا لیکن آج تو اس دعا کا حقیقی مفہوم سمجھ میی آگیا جب ابھی تھوڑی دیر پہلے خبر سنی کہ بلوچستان میی کل قتل ہونے والے وکیل کے بیٹے نے انکے قتل کی FIR عمران خان کے خلاف درج کروا دی۔ واقعی نیک اولاد بھی اللہ تعالٰی کا ایک بہت بڑا انعام ہے وگرنہ لوگ کچھ
Jun 6, 2023 5 tweets 2 min read
ہاہاہاہا فی الحال تو میاں سانپ کرچی کرچی ہوئے ہوئے ہیی۔ کہاں ہیی میاں سانپ ؟ ایک بھاگا ہوا اشتہاری جو اپنے بھائی کی حکومت میی بھی آنے سے ڈر رہا ھے؟ PTI جو کہ مشکل سے 35 % رہ گئی تھی تم لوگوں کی حماقتوں سے اب 96 % + پر کھڑی ہے۔ تم کہاں ہوں؟ الیکشنز سے تم بھاگ رہے ہو۔ جہاں سے نکلے تھے (اسٹیبلشمنٹ ) پھر اسی کے تلوے چاٹ رہے ہو تم لوگ۔ کہاں گئی ووٹ کو عزت ؟ اب تو صرف بوٹ کو عزت مل رہی ھے جسکی بھی معیاد ختم ہونے والی ھے۔ میری اطلاعات کے مطابق اگلے الیکشنز میی سوائے نواز شریف کی واپسی کے تم لوگوں کو کچھ نہیی مل رہا۔ اپوزیشن لیڈر کیلئے بھی ایک نئے بھگوڑے چوہدری
Jun 6, 2023 6 tweets 2 min read
اگر PTI ٹھگوں کا ٹولہ ھے تو یقین کر لیی PDM ڈکیتوں کا گروہ ہے کیونکہ ان میی سے جو بھی اور جب بھی آیا ھے اس نے عوام پر سیدھے سیدھے بندوق کے زور پر ڈاکے ڈالے ہیی۔ نہیی یقین تو تاریخ دیکھ لیں۔ٹھگ تو ٹھگی تب لگاتا ھے جب اگلا موقع دے تو طریقے سے ٹھگ لیتا ھے لیکن ڈکیت؟باقی عوام سمجھدار ہے۔ ویسے میاں صاحب آپکو تو دیکھتے ہی بنارسی ٹھگ یاد آتے ہیی۔ جناب جیسے ہی ہونگے۔ ڈڈے ڈڈے سے کوئی ہاتھ ملائے تو گلے لگ جاو اور غلطی سے گلے لگائے تو گھر پہنچ جاو۔ ہمیشہ 4 قدم آگے ہی رہنا۔ ن لیگ تو بنائی ہی اس لئے گئی تھی۔ 1977 میی پیپلز پارٹی جو کہ بہرحال ایک بہتر پارٹی تھی۔ بھٹو
May 17, 2023 4 tweets 2 min read
جناب احتشام صاحب انتہائی معذرت کے ساتھ پہلے تو یہ بتائیی کہ آپ مہذب کس دن ہوئے؟ آپ نے کب سے اپنا موازنہ دنیا سے شروع کر دیا؟ حضور پاکستان دنیا کا ایک سب سے انوکھا ملک ھے۔ اسکا دنیا سے کچھ لینا دینا نہیی۔ یہاں قائداعظم کے جس گھر میی انہیں ایک دن بھی رہنا نصیب نہیی ہوا وجہ تھی ناجائز قبضہ لیکن 75 سال بعد جب اس میی خود ہی آگ لگوائی جاتی ھے تو ایک دم سے وہ جناح ہاوس ہو جاتا ہے۔ اور کسی بھی ملک میی کسی فرد واحد کی اسٹیبلشمنٹ میی اتنی طاقت ہے جتنی آپ کے ملک میی ہے؟ حضور جب ہم 43 کروڑ تھے تب بھی ہم پر 97000 لوگ 150 سال حکمران رہے۔ اب تو یہ قریب 7 لاکھ ہیی
May 17, 2023 10 tweets 3 min read
آصف علی زرداری جیسا بھی ہے لیکن کمال کا شاطر ہے۔ 2013 کے الیکشنز میی ن لیگ نے زرداری کا پنجاب میی دھڑن تختہ کر دیا تھا۔ لاہور جس کو بھٹو صاحب اپنا دوسرا گھر کہتے تھے وہاں پر بھی پیپلز پارٹی کو کوئی سیٹ نہ مل سکی۔ اب زرداری بھلا کیسے بھول سکتا تھا کہ 2008 میی تو پنجاب میی بھی اسکی پارٹی تھی لیکن آخ وہاں انکے پاس کچھ نہیی بچا اور وجہ کیا بنی؟ ن لیگ تو اس بار زرداری نے کمال چالاکی سے محسن نقوی کو پنجاب میی لانچ کیا۔ پہلے تو یہ سمجھنا ہوگا کہ محسن نقوی ھے کون؟ ایک بہت ہی زیادہ ambitious بندہ جس نے CNN کے نمائندے سے کام شروع کیا۔ تب بھی موصوف پولیس افسران سے
May 17, 2023 4 tweets 2 min read
شاباش۔۔ میاں صاحب کمال کر دیا آپ نے تو ۔۔ بھئی ظاہری بات ہے رئیل اسٹیٹ میی دو نمبریاں کر کے پیسے کمائے پھر سیاست میی آئے تو اسلئے تو نہیی آئے نا کہ مار کھانی پڑے۔ پھر ہماری اسٹیبلشمنٹ اس کی تو 75 سالہ کارکردگی ہی یہی رہی ھے کہ کوئی پاکستانی آواز نہ اٹھا سکے۔آزادی میاں صاحب قربانی دئیے بغیر نہ تو کسی کو ملی ھے اور نا ہی ملے گی۔ آپ جیسے جتنے بھی چوری کھانے آئے تھے بہتر ہے وہ کوئی اور راستہ اپنائیی۔ اس راستے میی تو قربانیاں دینی پڑے گی۔ اور اپنا وژن ایک رکھیی۔ صرف پولیس یا رینجرز کے ڈر سے وژن بدل لینا میری تو سمجھ میی نہیی آتا۔ اگر آج جناب کا یہ خیال ھے کہ
May 17, 2023 7 tweets 2 min read
Stupid liar. It is a fight between right and wrong. It's a battle between good forces and evil. He is saying that Imran Khan starts his speech with Quranic verses. I would invite this journalist to read Quran in English so that he could know what sin Imran Khan is doing. What is Islam, first of all, we all need to understand it. What is the meaning of the word Islam in the dictionary? Islam means peace and the religion whose name is peace. How could his believers become terrorist? It's a matter of understanding the things. Now, this corrupt journalist
May 16, 2023 9 tweets 3 min read
آج نیشنل سیکیورٹی میٹنگ ہوئی۔ ہمارے ہردلعزیز شہباز شریف کا خطاب تو کمال ہی کر گیا۔ موصوف فرماتے ہیی کہ جس جس نے قانون کو ہاتھ میی لیا ان کے خلاف بھرپور کاروائی ہو گی۔ یہ بھی فرماتے ہیی کہ اگر میی بھی کسی کے خلاف غلط آرڈر دو تو اسے نا مانا جائے۔ مجھے حضرت عیسی علیہ السلام کا وہ واقعہ یاد آگیا جس میی آپ نے فرمایا تھا کہ پہلا پتھر وہ مارے جس نے خود کبھی کوئی گناہ نہ کیا ہو۔ حضرت بھول گئے کہ جس دن انہوں نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا تھا اسی دن موصوف پر فرد جرم لگنی تھی اور پھر موصوف اسٹیبلشمنٹ کی لانڈری سے ڈرائی کلین ہو کر شیروانی پہن کر حلف لے لیا۔ ان پر جو
May 15, 2023 14 tweets 4 min read
پیراشوٹر بھائی صاحب کبھی کوئی بات سچ پر مبنی بھی کر لیا کریی۔ ضروری نہیی کہ جو بھی ایک نالائق ریسرچر ادارے کی پالیسی کو دیکھتے ہوئے دے وہ ٹھیک ہے۔ تھوڑی سی اپنی عقل بھی استعمال کر لینے میی کوئی برائی نہیی صرف یہ ھے کہ انسان بعد میی شرمندگی سے بچ جاتا ھے۔ جناب نے پہلے 3 سے چار پروگرام کر دئیے توشہ خانہ پر۔ پھر ایک بھاگا ہوا دو نمبر سا بندہ بھی نکال لیا دبئی میی جس کو گھڑی بیچی گئی اور بقول جناب کے یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک بہت بڑا اور اچھوتا سکینڈل تھا لیکن پھر کیا ہوا؟ جیسے ہی توشہ خانہ کی لسٹیں جاری ہوئی تو جناب ایسے بھاگے جیسے اس موضوع پر کبھی بات
May 15, 2023 4 tweets 2 min read
ہم جانتے ہیی تم کون ہو۔ تم بدترین دین فروش ہو۔ اللہ تعالٰی کے نام اور اس کے حبیب رسول پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نام پر اپنے پیٹ کی آگ بجھاتےہوں۔ اسقدر بےشرم ہو کہ اتنی طاقت نہیی کہ اپنے بچوں کو رزق حلال کما کر کھلا سکو لہذا انکو بھی اسی قبیح کام میی لگایا ہوا ھے۔ تم حقیقی خارجی ہو۔ اللہ کے رسول پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم نے بھی تم لوگوں کے بارے میی بشارت دی تھی۔ تم دین کو بیچ کر فتنہ پیدا کر رہے ہو تاکہ تم جیسے جانوروں کی دولت کی ھوس پوری ہو سکے۔ کس جناح ہاوس کی بات کرتے ہو جس پر تمہارے آقاؤں نے 80 سال سے ناجائز قبضہ کر رکھا تھا؟ جناح کو تو 1 دن
May 14, 2023 4 tweets 1 min read
ایک نظر اس کلپ پر ڈالیی اور بار بار دیکھیی۔ یہ انسان نما درندے جو اس معذور بیٹی لے ساتھ کر رہے ہیی کیا اسکی کوئی مثال ملتی ہے کسی بھی مہذب معاشرے میی؟ چلیی یہ تو ہے ہی جانور درندے لیکن جو لوگ اسکی فوٹوگرافی کر رہے تھے اور جو پاس کھڑے دیکھ رہے تھے وہ کیا تھے؟ کون لوگ تھے جو اس ظلم پر بھی آواز نہ اٹھا سکے؟ میی وہاں ہوتا تو خدا کی قسم ان جانوروں کو مار دیتا یا خود مر جاتا۔ ایتھوپیا میی جب قحط سالی ہوئی تو ایک فوٹو گرافر نے ایک تصویر لی جسے اس سال کی بہترین تصویر کا ایوارڈ ملا۔ اس تصویر میی ایک چھوٹی سے بچی بھوک سے آخری سانس لے رہی تھی اور ایک گدھ وہاں قریب
Feb 24, 2023 11 tweets 3 min read
السلام و علیکم ! آج میی اپنے سب پڑھنے والوں سے ایک درخواست کرنا چاہتا ہوں۔ خدارا اس کو پڑھیی اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریی اور میرے بھائی کیلئے سب لوگ ضرور دعا کریی۔ شاید کسی کی دعا کی قبولیت کی گھڑی ہو۔ محمد اقبال کیانی ایک ایسا نام جس کا کسی زمانے میی لاہور شہر میی بہت بڑا نام تھا۔ پھر کیانی صاحب امریکہ چلے گئے۔میرا ان سے سب سے بڑا رشتہ پیار کا رشتہ تھا۔عمر میی مجھ سے 8 سال بڑے ہونگے اور مجھے ہر دور میی چھوٹا بھائی ہی سمجھا۔ جب 1999 میی میی امریکہ گیا تو کچھ عرصہ ان ہی کے پاس رہا۔ انتہائی مضبوط اور دوستوں کا دوست اقبال کیانی خود اپنے آپ میی institution
Feb 24, 2023 6 tweets 2 min read
جب ہ۔ لوگ جرنلزم میی آئے تو محترم افتخار صاحب جنگ میی تھے اور جنگ کے ساتھ کئی اور نوکریاں بھی کرتے تھے جو کبھی منظر عام پر نہ آئی لیکن موصوف اس زمانے کے ایک بہت ہی مشہور سیاستدان حامد ناصر چٹھہ صاحب کے بھی unofficial PRO کے فرائض نبھاتے تھے۔ اس زمانے میی لوگ ان کو افتخار فتنہ کے نام سے جانتے تھے۔ صحافت کی عزت بس یہی تھی کہ چند لوگوں کی چمچہ گیری اور میر صاحب کی خوشنودی زندگی کی اولین ترجیح رہی۔ موصوف کے بارے میی مشہور تھا کہ کسی کو اپنا بخار بھی نہ دیی۔ اس کے علاوہ بھی بہت ساری غیر نصابی سرگرمیوں میی مصروف رہے اور اسی سے خوب دولت بھی اکٹھی کی گئی۔ ہر نوٹ
Feb 23, 2023 10 tweets 3 min read
آپ سب لوگ ذرا 2 منٹ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیی اور سنیی کہ یہ ایک نیم پاگل اور پوری بےوقوف خاتون کہہ کیا رہی ہیی۔ جب پانامہ اشو بنا تھا تب بھی ایک بار موصوفہ نے فرمایا تھا کہ ہم حکمران خاندان اور میی سوچ میی پڑ گیا تھا کہ یہ مغلیہ خاندان سے ہیی یا برطانوی خاندان کی چشم و چراغ ہیی؟ اور آج پھر اسی خاتون نے ایک بار پھر سے ملک کی عدلیہ کے بارے میی جو الفاظ بیان کئے ہیی اس کے بعد ان سے کسی قسم کی رعائت کی کوئی توقع تو نہیی رہنی چاہیئے۔ لیکن ایک لمحہ کیلئے سوچئے کیا ہماری عدلیہ نے خود کو پہلے ہی کیا بےتوقیر نہیی کیا؟ اس کی تھوڑی سی ہسٹری ہے۔ یہ سٹارٹ ہوتی جسٹس
Feb 22, 2023 6 tweets 2 min read
جی بجا فرمایا بخاری صاحب آپ نے اور میی تو پہلے اس بات پر کئی بار کہہ چکا ہوں کہ جس طرح حمزہ شہباز، سلیمان شہباز، شرجیل میمن اور بھی کئی لوگوں کو بغیر کورٹ میی پیش ہوئے ضمانت قبل از گرفتاری دی گئی تھی اسی گراونڈ پر خان صاحب کو بھی دے دیتے تو شاید آپ بھی اس دل شکنی سے بچ جاتے۔ ویسے معاف کیجئے کیا 1997 میی آپ پیدا ہو چکے تھے؟ کیونکہ 1997 جب سپریم کورٹ پر حملہ کیا گیا تھا اس پر تو شاید آپکا دل ہی بند ہو جانا چاہیئے تھا۔ یا پھر شاید اس وقت میاں سانپ نے آپکو کوئی برانڈڈ کیک بھیج دیا ہوگا تاکہ دل کوئی تقویت مل جائے۔ ( کچھ دوستوں سے سنا ھے کہ آپ برانڈڈ کیک بہت
Feb 21, 2023 6 tweets 2 min read
یہ بات آپ کسی کو بھی سمجھا سکتے ہیی لیکن پٹواری اور مولوی ڈیزل کو ماننے والے کو کبھی بھی نہیی سمجھا سکتے۔ آپ کی خدمات قابل ستائش ہیی لیکن پاکستان میی دو سے چند اقوام ایسی ہیی جن کا کچھ نہیی ہوسکتا۔ سب سے پہلی قوم وہ ہے جو بھٹو زدہ ہیی۔ ان کا آپ کچھ بھی نہیی کر سکتے کیونکہ ضیاء الحق کے کوڑے بھی انکا کچھ نہیی بگاڑ سکے۔ ان بھی آگے سے تین قسمیں تھی۔ یہ مولویوں کے چنگل میی کبھی بھی نہیی آئے لیکن ہر ان میی ایک وہ تھے جو بےچارے کم تعلیم یافتہ ہیی جن بے چاروں کو آج تک یہ یقین رہا ھے کہ بھٹو ان کو روٹی، کپڑا اور مکان دینے آیا تھا لیکن آج تک کسی کو کچھ نہیی ملا۔
Jan 30, 2023 7 tweets 2 min read
ایک طرف عوام آٹے کے 10 کلو کے توڑے کیلئے پاوں کے نیچے کچلی جارہی ہیی دوسری طرف ایک نام نہاد لیڈر جو کہ اس وقت وفاقی وزیر کے عہدہ پر فائز ہے کی بیٹی کی شادی پر سونے کے سونے کے سکے پھینکے جارہے ہیی۔ پاکستان میی سونا پہلی مرتبہ بلند ترین ریٹ پر پہنچ چکا ھے۔ اس وقت ایک تولہ سونا قریب دو لاکھ روپے کا ہوگیا ھے۔ فرض کر لیی 2 گرام کے سکے پھینکے گئے تو ایک سکہ تقریباً 33333 Rs کا پڑتا ھے۔ اب آپ ہی اندازہ لگا لیی وہ ملک جہاں پر 25 سے 30 % لوگ سطح غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیی وہاں پر اس قسم کی عیاشیاں؟ اس سے آپ ایک چھوٹا سا اندازہ اس شادی پر ٹوٹل اخراجات کا لگا
Jan 29, 2023 5 tweets 2 min read
واہ واہ واہ ایک پیراشوٹر سے ایسے ہی سوالات کی توقع کی جا سکتی تھی۔ کیا عوام کو یہ بتانا پسند کریی گے کہ نواز شریف کے دور میی دودھ کی نہریی کہا بہتی تھیی؟ کونسا گولڈن پیریڈ اور کونسی پارٹی؟ میی تو روز اول سے کہتا آرہا ہوں کہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے بےنظیر کو حکومت میی آنے سے روکنے کے لئے مقامی ڈاکوؤں کا ایک گروہ منظم کیا تھا جس کو بعد میی ن لیگ کا نام دیا گیا اور ان ڈاکوؤں نے جب اس ملک کی حکومت سنبھالی تب ڈالر 35 سے 40 کے درمیان تھا اور پھر انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر ملک کو کچھ اسطرح سے لوٹا کہ انکے ساری حکومت بیرون ملک اربوں ڈالرز کی جائیدادوں کے