ہم اکثر سنتے آئے ہیں کہ انسان پر خواہشات کا غلبہ ہے لیکن کچھ لوگ واقعتا اس مقولے کا عملی نمونہ ہوتے ہیں۔
پاکستانی سیاسی منظر نامے میں اپنے سیاسی مفادات کی جنگ میں آئے روز ایک نئی قسم کا گھٹیا پراپیگینڈہ اور جھوٹ سامنے آتا ہے۔ #زمان_پارک_پُہنچو
پی ٹی آئی کی جانب سے پاک فوج کے سابق افسران کا استعمال بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس میں سر فہرست جنرل بارون اسلم صاحب ہیں۔ پہلے یہ آرمی چیف بنے کی خواہش لے کر نواز شریف کے در پر تین گھنٹے انتظار کرتے رہے لیکن ان کی شنوائی نہ ہو سکی۔ #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے#زمان_پارک
ریٹائر منٹ کے بعد جنرل بارون اسلم کے گھر کا خرچہ سنا ہے آج کل graana.com اور ایجنسی 21 کے بل بوتے پر چل رہا ہے اس کے بدلے جرنل صاحب آج کل پی ٹی آئی کے بہت گن گاتے نظر آتے ہیں۔
دوسرے نمبر پر جنرل نعیم خالد لودھیی ہیں یہ عہدوں کی بھوک میں مبتلا ہیں۔ موصوف سیکریٹری ڈیفنس رہے اور فوجی فاؤنڈیشن کے اندر بھی اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے اب موصوف کوشش کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے گن گائیں اور ساتھ ساتھ نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر بننے کے بھی مزے لوٹیں۔
اسی طرح، ایک اور نام نہاد دفاعی تجزیہ کار اعجاز اعوان صاحب جو کہ خود تو اپنی پیشہ ورانہ کمزوریوں کے باعث سوات کے آپریشن کے دوران اپنے عہدے سے ہٹا دیے گئے تھے اب اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لیے پی ٹی آئی میں ایم این اے کا ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ #زمان_پارک_پُہنچو
جرنل آصف یاسین صاحب عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر بنے پھرتے ہیں۔ یعنی جزل صاحب جی حضوری کے اعلی عہدے پر فائز ہیں۔
جاوید اشرف قاضی صاحب رائل پام سکینڈل میں مشہور ی حاصل کر چکے ہیں اب پر تول رہے ہیں۔ اب شاید پی ٹی آئی کے اندر قسمت آزمائی کا ارادہ رکھتے ہیں
جنرل علی قلی خان ,کہنے کو تو یہ ریٹائرڈ فوجی تنظیم کے سر براہ ہیں لیکن حقیقت میں یہ پی ٹی آئی کے سیاست دان ہیں
جنرل علی قلی خان کا پورا خاندان پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے سیاست کر رہا ہے۔ ان کا بیٹا پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر ہےاور ایم پی اے بننےکی کوشش کر رہا ہے۔ #زمان_پارک_پُہنچو
نواز شریف نے جنرل علی قلی خان کو ریجکٹ کر کے پرویز مشرف کوعہدہ دیا۔ ۲۰۰۷ میں پرویز مشرف کے خلاف ایک سیاسی نوعیت پر ایکس سروس مین تنظیم کا اہتمام کیاتا کہ مشرف کی حکومت کو گرانے کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں نوازشریف سے بدلے کے لیے 2012 میں پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر جوائن کیا۔
ریگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید اکرم۔ یہ ہیں تو سابق فوجی لیکن دہائیوں سے ایک سیاسی کردار ہیں۔ حالیہ دنوں میں کور کمانڈر لاہور کے گھر " جناح ہاؤس " میں حملہ کرنے والے بلوائیوں میں براہ راست شامل تھے۔ اب چونکہ گرفتار ہو چکے ہیں تو اپنے سابق فوجی ہونے کارو ناروئیں گے۔
یہ چند مفاد پسند ریٹائرڈ فوجی افسران اپنے ذاتی مفاد کو بڑھاوا دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے فوجی ادارے سے تعلق کو بنیاد بنا کر فوج کے جذبات کی جھوٹی عکاسی کرنا، چورن بیچ کر پیسہ کمانا،فوجی ادارے کا نام لینا اور اس کے تانے بانے سیاست سے ملانا ہی ان کی اصلیت ہے۔ #زمان_پارک_پُہنچو
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
Khalilzad is a chameleon, ever adapting to circumstances (except for his love of America and his animosity to Pakistan). In his autobiography, The Envoy; from Kabul to White House,..
[1]
he stated his family followed the conflicts between India and Pakistan. They rooted for New Delhi, not because they loved India but because Pakistan was their principal adversary.
Zalmay pines for greater Afghanistan, which includes Turkmenistan and chunk of Pakistan.
[2]
He got married to Cheryl Bernard (Jewish), & studied at University of Chicago under Albert Wohlstetter, one of the most influential Zionist academics in North America & recipient of several awards from the US for his promotion of anti-Soviet & pro-Israeli activities.
[3]
UK govt uncovered a staggering £140Mn in an account held by an indl who is the s/o a renowned Pakistani property tycoon, during 2018-19. UK’s NCA promptly froze the funds, suspecting them to be proceeds of crime.
[2] #UnitedKingdom#Pakistani
Investigations revealed that as part of an agreement to return the laundered money, the property tycoon offered a substantial compensation pkg. This incl the transfer of 458 Kanal land in Jhelum, alongside cash amounting to Rs 285Mn, which was destined for Al-Qadir Trust.
[3]