RH Riaz Profile picture
May 19 24 tweets 5 min read Twitter logo Read on Twitter
#فارن_فنڈڈ_فتنہ_عمران_شیطان

کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ

1_50 لاکھ گھر
2_200 ارب منہ پر مارنا
3_ایک کروڑ نوکریاں
4_2 روپےیونٹ بجلی
5_45 روپےپیٹرول
6_نوکریوں کی بارش
7_باہر سےلوگ کام ڈھونڈنےآئیں گے
8_بھیک نہیں مانگیں گے
9_بھیک مانگنےپر خودکشی
10_باہر پڑاسارہ پیسہ واپس لائیں گے
👇1/24
11_ریاست مدینہ بنائینگے
12_نواں پاکستان بنیگا
13_کشمیر آزاد کرائینگے
14_ایکسٹینشن نہیں دینگے
15_غریب کو روزگار فراہم کرینگے
16_علاج فری ہوگا
17_ملک ترقی کریگا
18_کاروبار وافر ہونگے
19_فیکٹریاں لگیں گی
20_چپڑاسی نہیں رکھونگا
21_شیخ رشیدجیسے آدمی کو اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں
👇2/24
اور پھرایسا یوٹرن لیا کہ اب کہتے ہیں شیخ رشید اور ہماری سوچ ایک ہے(وزیر داخلہ)
22_کپتان نے بابر اعوان کو چور کہا اور پھر اسے ہی اپنا وکیل بھی رکھ لیا
23_چوروں کی اسمبلی ہے میں نہیں بیٹھوں گا
24_سول نافرمانی
25_22 سال حکمران ٹیکس چور پھر اب عوام ٹیکس چور
26_جمعہ کو چھٹی
👇3/24
27_ویلنٹائن ڈے پر پابندی
28_ٹک ٹاک بند کرنے کا اعلان
29_منی چینجر آؤٹ لٹ بند کرنے کا اعلان
30_ ڈالر جلاوں گا
31_ایمنسٹی سیکم نہیں دونگا
32_این آر او نہیں دونگا
33_چوروں کو نہیں چھوڑونگا
34_انصاف سب کیلئے ایک ہوگا
35_قانون سب کیلئے برابر ہوگا
36_پولیس میں اصلاحات لاؤنگا
👇4/24
37_قطر سےواپسی پرمجرموں کو عبرت کانشان بناونگا
38_عمران نےپرویز الہی کو سب سےبڑا ڈاکو قرار دیا
پھر فرمایا پرویز الہی اور ہم ملکر کرپشن کےخلاف لڑینگے
39_ڈاکو بمعہ پارٹی نفیس ترین لوگوں میں شامل
40_اتحاد نہیں کرونگا
41_لوٹےنہیں خریدونگا
42_ اداروں کا سیاسی کردار ختم کرونگا
👇5/24
43_منظور پشتین کا مطالبات درست ہیں حمایت کرتا ہوں
44_جنرل کو گالیاں
45_آرمی ISI پر الزامات
46_الیکشن کمیشن پر الزامات
47_عدلیہ پر الزامات
48_ختم نبوت کی شقوں میں تبدیلی میں ملوث
49_قادیانیوں کی مکمل حمایت کی
50_200 ماہرین کی ٹیم
51_پی ٹی آئی کا برین
(بعد میں فیل ہوگیا)
👇6/24
52_نوکریوں کی بارش نا ہوئی تو گردن وڈ دینا
53_4 ہفتےبعد خوشحالی آئیگی
54_کراچی کےقریب سمندر میں کنواں کھود رہےہیں
پھر گیس لیک کر گئ 😢
55_12 ارب ڈیلی کی کرپشن رک گی پیسہ کہاں گیا
56_عافیہ صدیقی کو لاونگا
57_3000 قیدی سعودی جیل
سےچھڑوائے
(صرف ماموں کا بیٹا کامران نکا)
👇7/24
58_صاف چلی شفاف چلی
(لوٹےخریدے)
59-موروثی سیاست ختم
(ترین کےبیٹےکو ٹکٹ)
60_بنی گالہ جمائما نےگفٹ کیا
61_بنی گالہ لندن فلیٹس بیچنےپر ملنےوالے پیسےسےخریدا
62_پی ٹی وی پر حملہ کیا
اور صادق آمین
63_اسلام آباد تھانےہر ہلہ بولا قیدی چھڑائے
64_جعلی ڈگری والےاور چور نہیں لونگا
👇8/24
65_دھرنا دینےوالوں کو کنٹینر دوں گا
66_پارلیمنٹ پر لعنت بھیج کر ڈاکوؤں کی آماجگاہ کہہ کر اسی کی تنخواہ لیتا رہا
67_الیکشن میں وسیع پیمانےپر دھاندلی کا الزام لگایا اور ثابت کرنے میں ناکام رہا
پھر بھی صادق و امین کہلاتاھے
68_2013ء میں عمران نےنجم سیٹھی پر پینتیس پنکچر کا
👇9/24
الزام لگایا اور دعوی کیا کہ میرے پاس ٹیپ موجود ہےلیکن بعد میں یوٹرن لیتےہوئےکہا کہ بیان سیاسی تھا
69_خان صاحب سابق چیف جسٹس پر بھی دھاندلی کا الزام لگا کر دستبردار ہوچکےہیں
جناب نےکہا تھا افتخار چودھری ملک کی آخری امید ہیں اور پھر فرمایا کہ وہ بھی دھاندلی میں ملوث ہیں
👇10/24
70_شہبازشریف پر الزام لگایا اور اب ہرجانہ کیس میں کورٹ میں ثبوت نہیں دے پا رہا
71_نواز شریف کےاستعفے تک شادی نہیں کرونگا لیکن پھر دھرنے کے دوران ہی کہہ دیا کہ دھرنا اسلئے دے رہا ہوں تاکہ میں شادی کرسکوں
72_0ل0پھر طلاق پر کہا کہ طلاق کی باتیں میڈیا کر رہاھے
سب جھوٹ ہےلیکن
👇11/24
جب طلاق ہوگئی تو فرمایا طلاق میرا ذاتی مسئلہ ہےکوئی بات نہ کرے
73_بشریٰ مانیکا کی خبر لیک ہوئی تو کہا صرف پیغام بھیجاھے
پھر انہی گواہان کی گواہی پر نکاح بھی کرلیا
74_جناب نےاعلان کیا کہ
نوازشریف کو وزیراعظم نہیں مانتا پھر اسی کےلگائے ہوئے آرمی چیف کو مبارکباد پیش کرتےرھے
👇12/24
75_نوازشریف کی نااہلی کو بہترین فیصلہ قرار دیا
پھر خود ہی کہہ دیا کہ کمزور فیصلہ دیاھے
76_خان صاحب نےکہا آف شور کمپنی رکھنےوالےچور ہیں
جب اپنی نکل آئی تو کہا میں
نےآف شور کمپنی اسلئے بنائی تاکہ ٹیکس بچا سکوں
77_بنی گالہ ہی کےبارے میں اک بیان، کائونٹی کے پیسوں سے خریدا
👇13/24
پھر اچانک یوٹرن لیا
کہا نہیں بنی گالہ تو جمائما نےگفٹ کیا
78_پانامہ اسکینڈل کےہمارےپاس ثبوت ہیں
جب ثبوت عدالت نےمانگےتو کہا ثبوت دینا حکومت کا کام ھے
اسیطرح جب خود عمران خان پر کیس ہوا تو کہا کہ ثبوت وہ دیتا ہے جو الزام لگاتا ہے
79_ آصف زرداری کو بیماری قرار دیا اور پھر
👇14/24
سینیٹ میں اسی بیماری کو ووٹ بھی دیدیا
80_میرے لوگوں کو خریدا نہیں جاسکتا
پھر کہا کہ میرےلوگ بک گئے
81_میٹرو کو جنگلا بس کہتے تھکتےنہیں تھےلیکن پشاور میں یہی جنگلہ بس بنالی۔
82_پنجاب میں میٹرو بس کے
ایلیویٹڈ ٹریک پر بھی تنقید کی اور کہا دنیا کےکسی ملک میں بس اوپر ہوا میں
👇15/24
نہیں چلتی پھر پشاور میں بھی ایلیویٹڈ ٹریک بنالیا اور کہا نیچے جگہ نہیں تھی
83_دھرنےکےدوران نوازشریف
کےاستعفے کا مطالبہ کیا لیکن اپنے ہی نمائندوں کےاسمبلی سےاستعفے دلوادئیے
84_عمران خان نے2009ء میں الطاف حسین کی تعریف کی اور پھر قاتل اور دہشت گرد کہا
اور تو اور زہرہ شاہد
👇16/24
کے قتل کا الزام بھی ایم کیو ایم والوں پر لگا دیا
85_ عمران خان پرویز مشرف، افتخار محمد چودھری، چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی تعریفیں کیں اور اس کے بعد ان پر تنقیدی نشتر برسائے
86_ پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کیا اور پھر خود ہی واپس بھی آگئے
کتنی بار یہ مجھے یاد نہیں
👇17/24
87_تئیس اکتوبر کو اسلام آباد بند کرنےکا اعلان کیا پھر یوٹرن لےکر دھرنےکی تاریخ تبدیل کرکے دو نومبر کردی
88_دھرنےسےپہلےخان صاحب نے شیخ رشید کےساتھ لال حویلی کے سامنےٹریلر دکھانےکا وعدہ کیا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح مکر گئےاور ٹریلر نہیں دکھایا
89_ انتخابات فوری ہونے چاہئیے
👇18/24
اور اسی میں ملک کےمسائل کا حل ہے اس مطالبےسے بھی پھر گئے
ہم نے جماعت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہےکہ انتخابات وقت پر ہی ہونے چاہئیے
90_نیازی نے یہودی دوست کی الیکشن کمپین چلائیں
اور اس کیلئے ووٹ مانگےحالانکہ اسکے مقابلےمیں ایک مسلمان صادق خان بھی لندن کےمئیر کےالیکشن میں
👇19/24
کھڑا تھا
عمران خان کی مخالفت کےباوجود صادق خان جیت جاتا ہے
91_پہلے5 ارب درخت لگائےپھر کہا 1 ارب(12 آدمی 8 دن میں وہ گن لیتےہیں)
92_یوٹرن کی سیاست نہیں کرتا پھر کہا جو یوٹرن نا لےوہ لیڈر نہیں میں یوٹرن وزیراعظم ہوں
93_پروٹوکول نہیں لونگا
94_سائیکل پر وزیراعظم ہاؤس جاؤنگا
👇20/24
95_ وزیر اعظم ہاؤس یونیورسٹی بناؤں گا
96_ گورنر ہاؤس پر بلڈوزر چڑھاؤں گا
97_ پہلے تین ماہ میں وزیر اعظم کے بیرونی دورے پر پابندی ہو گی
98_ دوروں پر خصوصی جہاز نہیں استعمال کیا جائے گا
99_ اگر ایم کیو ایم کے ساتھ اتحاد کروں تو مجھ سے بڑا منافق کوئی نہیں اور پھر قاتلوں کا
👇21/24
نفیس لوگ بن جانا
100_پیٹرولیم اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھاؤں گا
101_ٹیکس نہیں لگاوں گا
102_بیوروکریسی سے سیاست کو پاک کروں گا
103_اہم عہدوں پر تعیناتی میرٹ پر ہو گی (نجم سیٹھی کی بطور پی سی بی چیئرمین تقرری پر تو خاص طور پر انھوں نے نواز حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا تھا بلکہ
👇22/24
عمران خان چیئرمین PCB تعیناتی کا اختیار وزیراعظم کےپاس ہونے کےہی خلاف تھے لیکن وزیراعظم بننے کے بعد انھوں نے احسان مانی کو پی سی بی چیئرمین تعینات کر دیا)
104_منصوبوں کا افتتاح متعلقہ محکموں کےسربراہان کرینگے
105_دھاندلی کےالزامات پر جس حلقےکا کہینگےاسے دوبارہ کھولونگا
👇23/24
دھرنا ہی تمام مسائل کا حل ہےپھر یوٹرن لےکر کہنا کہ
دھرنا مسائل کا حل نہیں ہوتا
یہ بھی سب نےسناہے
کشمیریوں کا وکیل بنونگا پھر کہا جس نےسرحد پار کی وہ غدار ہو گا
اسلامک tv چینل بناؤنگا

اگر آپ شیطان کےبلنڈر میں اضافہ کرنا چاہیں تو کمنٹس میں لکھتےجائیں
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 19
جو آج ریاستِ مدینہ کی رٹ لگائے بیٹھااور دجال کیطرح فتنہ پھیلا رہاھے اسکا اپنا ایمان کتنا مضبوط ہے
کسطرح یہ مسلمانوں کےدرمیان قادیانیوں کیطرح فتنہ پھیلا رہاھےاس چھوٹی سی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
1۔ میرا ایمان نہیں تھا اللّہ پر نہ میں نمازیں پڑھتاتھا نہ مجھےکوئ دین کا علم تھا
👇1/4
2۔میں اللّہ کو ہدایت دیتا ہوں کہ ہمیں کامیاب کرے
3۔اگر اللّہ نے مجھے دوزخ میں بھیج دیا تو مجھے گرمی نہیں لگے گی اس سے زیادہ گرمی میں یہاں اپنے دھرنوں میں برداشت کر رہا ہوں
4۔مجھے تو کئ بار لگتا ہے اللّہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا ہے۔
👇2/4
5۔میرا یہ فرض بنتا ہے کہ آپ سب کو اپنے نبی کریم کی زندگی اور سیرت سے آزاد کروں۔ (یاد رہے کہ آزاد کا مطلب چھٹکارہ حاصل کرنا ہوتا ہے)
6۔اللّہ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر بھیجے ہیں (یاد رہے کے پیغمبر ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش بھیجے گئے)
👇3/4
Read 4 tweets
May 19
#غور_سے_پڑھیں

عمران خان کی گستاخیاں

1: اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا
(اللہ کی گستاخی)

2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے اس نے نبی ﷺ کو تیار کیا
( شرک بکواس)

3: مکہ والوں نے نبی پاک ﷺ کو زلیل کیا
(نعوذبااللہ نبی پاک کی گستاخی)
👇1/4 Image
4: صحابہ ؓ ڈر گئے تھے
(صحابہ پر بہتان)

5: صحابہؓ نے لوٹ مار شروع کر دی
(صحابہ ؓ کی گستاخی)

6: تاریخ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کوئ زکر نہیں
(پیغمبر کی گستاخی)

7: دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
(اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)

8: عمرہ کرنےسے بہتر ہےمیرا ساتھ دو
👇2/4 Image
(اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی)

9: قرآن میں اللّٰہ نے میرے جیسے کیلئے بتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو
(اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)

10: قبر میں سوال ہوگا کہ آپ نے عمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا
( بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے سے انحراف کرنا
👇3/4 Image
Read 4 tweets
May 19
#Grand_Trunk_Road
یا GT Road
کہتے ہیں اسکی تاریخ تو کم و بیش دو ہزار سال پرانی ہےلیکن یہ کبھی ایک مکمل، پکی اور اتنی طویل سڑک نہیں رہی تھی
یہاں تک کہ شیرشاہ سوری کی حکمرانی کا دور آیا

افغان نسل کےاس مسلم حکمران نے موجودہ بنگلادیش کےشہر چیتاگونگ سے لےکر موجودہ پشاور، جبکہ
👇1/4
دیگر کےبقول افغانستان کےشہر کابل تک اس پوری سڑک کو پتھر سےتعمیر کروایا، سڑک کےساتھ دونوں کنارے درخت لگوائےتاکہ گرمی میں مسافر آرام سےسفر کرسکے

تقریبا ہر دو میل پر سرائےتعمیر کئے گئے جہاں ہندو اور مسلم دونوں
کیلئے آرام کی جگہ تھی
کہا جاتاھےکہ تقریبا 1700 سرائے تعمیر کئےگئے
👇2/4
جہاں صاف پانی، کھانے اور جانوروں کےچارےکا انتظام ہوتا تھا
کچھ بڑے سرائےبھی تعمیر کئے گئے جس کےساتھ مسجد اور طبیب کا بندوبست بھی تھا

سرائےکےساتھ دو گھوڑےاور سرکاری خادم بھی مقرر ہوتےجو اہم خبریں اور سرکاری احکامات پہنچانےکےکام آتے
مسافروں تاجروں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے
👇3/4
Read 4 tweets
May 17
عمران خان آپ اپنی تقریر میں
@OfficialDGISPR
میجر جنرل احمد شریف پر طنز کر رہے تھے.آپ اقتدارِ کی ہوس اور تکبر کے خول سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں،آپکو علم ہونا چاہیے جب آپ غیروں کی گود میں بیٹھ کر فخر محسوس کرتے تھے
جب آپکے والد سرکاری ملازم تھی اور ان پر کرپشن کےالزام تھے
👇1/7
انہیں گرفتار کیا گیا تھا,اس زمانے میں میجر جنرل احمد شریف چودھری کے والد محترم معروف سائنٹسٹ اسلامک اسکالر سلطان بشیر الدین محمود پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی پروگرام میں ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہے تھے، جس وقت عمران خان کی زندگی صرف لندن کے گراؤنڈ اور نائٹ کلب تھے اس وقت
👇2/7
@OfficialDGISPR
کے والد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیلئے20_ 20 گھنٹےکام کیا کرتے تھے، وہیں دفتر /ریسرچ سینٹر یا لیبارٹری میں میں سلیپنگ بیگ بچھا کر سوجاتےتھے
#ڈاکٹر_قدیر کو ہالینڈ سےپاکستان لارہےتھے
آج آپ ایٹمی طاقت کا نعرہ مارتے ہیں ان میں میجر جنرل احمد شریف کےوالد محترم
👇3/7
Read 7 tweets
May 17
نئی فوجی عدالتیں

جناح ہاؤس لاہورGHQاور دیگر فوجی املاک کو تباہ کرنیوالے ملزموں کیخلاف فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی تشکیل جلد کی جائیگی
فوری سماعت کی ملٹری کورٹس کا سربراہ کم سےکم کرنل‘بریگیڈئر اور زیادہ سے زیادہ میجرجنرل کے عہدےکا فوجی افسر ہوگا
آرمی ایکٹ اور آفیشل
👇1/4
سیکرٹ ایکٹ کےتحت یہ فوری سماعت کی فوجی عدالتیں جرائم کی تحقیقات کرینگی
سول عدالتوں کو فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی کارروائی میں مداخلت نہیں کرنےدیجائیگی
آرمی ایکٹ کےتحت یہ پولیس کا کام نہیں ہےآرمی ایکٹ کےتحت صرف ملٹری کورٹس ہی ہرقسم کے جرائم پر ایکشن لینگی
سول کےعلاوہ
👇2/4
ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونےوالوں میں شامل ہیں۔ فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت یہ عدالتیں مقدمات رجسٹر کرینگی
متعلقہ فوجی افسر اس بارے باقاعدہ شکایت دائر کریگا
ملٹری کورٹس اس بات کو بھی
زیرغور رکھےگی
👇3/4
Read 4 tweets
May 17
#ایماندار_کی_کرپشن_کی_انتہا

تین سال پہلےکورونا کی مد میں WHO سےملنےوالے1290 ارب روپےغائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے40 ارب روپے غائب
👇1/4
مالم جبہ کے19 ارب روپے غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپےکا ڈاکہ
👇2/4
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(