RH Riaz Profile picture
May 19 4 tweets 1 min read Twitter logo Read on Twitter
#Grand_Trunk_Road
یا GT Road
کہتے ہیں اسکی تاریخ تو کم و بیش دو ہزار سال پرانی ہےلیکن یہ کبھی ایک مکمل، پکی اور اتنی طویل سڑک نہیں رہی تھی
یہاں تک کہ شیرشاہ سوری کی حکمرانی کا دور آیا

افغان نسل کےاس مسلم حکمران نے موجودہ بنگلادیش کےشہر چیتاگونگ سے لےکر موجودہ پشاور، جبکہ
👇1/4
دیگر کےبقول افغانستان کےشہر کابل تک اس پوری سڑک کو پتھر سےتعمیر کروایا، سڑک کےساتھ دونوں کنارے درخت لگوائےتاکہ گرمی میں مسافر آرام سےسفر کرسکے

تقریبا ہر دو میل پر سرائےتعمیر کئے گئے جہاں ہندو اور مسلم دونوں
کیلئے آرام کی جگہ تھی
کہا جاتاھےکہ تقریبا 1700 سرائے تعمیر کئےگئے
👇2/4
جہاں صاف پانی، کھانے اور جانوروں کےچارےکا انتظام ہوتا تھا
کچھ بڑے سرائےبھی تعمیر کئے گئے جس کےساتھ مسجد اور طبیب کا بندوبست بھی تھا

سرائےکےساتھ دو گھوڑےاور سرکاری خادم بھی مقرر ہوتےجو اہم خبریں اور سرکاری احکامات پہنچانےکےکام آتے
مسافروں تاجروں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے
👇3/4
سرائے پر مقدم تعینات ہوتےجو قریبی گاؤں سےتعلق رکھتے
اکوئی چیز چوری یا کوئی شخص قتل ہوتا تو مقدم جوابدہ ہوتا

اس سڑک کو پہلےشیر شاہ سوری سڑک کےنام سے یاد کیا جاتاتھا
جبکہ انگریزوں نےمرمت کرکے
اسکو Grand Trunk Road کا نام دیا
سعودیہ پاکستان اشتراک سےمکہ تک اضافہ ہوگا
End
فالو شیئر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

May 19
جو آج ریاستِ مدینہ کی رٹ لگائے بیٹھااور دجال کیطرح فتنہ پھیلا رہاھے اسکا اپنا ایمان کتنا مضبوط ہے
کسطرح یہ مسلمانوں کےدرمیان قادیانیوں کیطرح فتنہ پھیلا رہاھےاس چھوٹی سی ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں
1۔ میرا ایمان نہیں تھا اللّہ پر نہ میں نمازیں پڑھتاتھا نہ مجھےکوئ دین کا علم تھا
👇1/4
2۔میں اللّہ کو ہدایت دیتا ہوں کہ ہمیں کامیاب کرے
3۔اگر اللّہ نے مجھے دوزخ میں بھیج دیا تو مجھے گرمی نہیں لگے گی اس سے زیادہ گرمی میں یہاں اپنے دھرنوں میں برداشت کر رہا ہوں
4۔مجھے تو کئ بار لگتا ہے اللّہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا ہے۔
👇2/4
5۔میرا یہ فرض بنتا ہے کہ آپ سب کو اپنے نبی کریم کی زندگی اور سیرت سے آزاد کروں۔ (یاد رہے کہ آزاد کا مطلب چھٹکارہ حاصل کرنا ہوتا ہے)
6۔اللّہ نے ایک لاکھ چالیس ہزار پیغمبر بھیجے ہیں (یاد رہے کے پیغمبر ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش بھیجے گئے)
👇3/4
Read 4 tweets
May 19
#غور_سے_پڑھیں

عمران خان کی گستاخیاں

1: اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا
(اللہ کی گستاخی)

2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے اس نے نبی ﷺ کو تیار کیا
( شرک بکواس)

3: مکہ والوں نے نبی پاک ﷺ کو زلیل کیا
(نعوذبااللہ نبی پاک کی گستاخی)
👇1/4 Image
4: صحابہ ؓ ڈر گئے تھے
(صحابہ پر بہتان)

5: صحابہؓ نے لوٹ مار شروع کر دی
(صحابہ ؓ کی گستاخی)

6: تاریخ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا کوئ زکر نہیں
(پیغمبر کی گستاخی)

7: دوزخ میں مجھے گرمی نہیں لگے گی
(اللہ کےعذاب کا بھی مذاق)

8: عمرہ کرنےسے بہتر ہےمیرا ساتھ دو
👇2/4 Image
(اللہ کے حکم کو رد کرنے کی گستاخی)

9: قرآن میں اللّٰہ نے میرے جیسے کیلئے بتایاھےکہ یہ حق پر ہے اسکا ساتھ دو
(اللہ کی کتاب کا غلط حوالہ)

10: قبر میں سوال ہوگا کہ آپ نے عمران خان کا ساتھ کیوں نہیں دیا
( بیک وقت نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے بتائے ہوئے سے انحراف کرنا
👇3/4 Image
Read 4 tweets
May 19
#فارن_فنڈڈ_فتنہ_عمران_شیطان

کا جھوٹ پر مبنی بیانیہ

1_50 لاکھ گھر
2_200 ارب منہ پر مارنا
3_ایک کروڑ نوکریاں
4_2 روپےیونٹ بجلی
5_45 روپےپیٹرول
6_نوکریوں کی بارش
7_باہر سےلوگ کام ڈھونڈنےآئیں گے
8_بھیک نہیں مانگیں گے
9_بھیک مانگنےپر خودکشی
10_باہر پڑاسارہ پیسہ واپس لائیں گے
👇1/24
11_ریاست مدینہ بنائینگے
12_نواں پاکستان بنیگا
13_کشمیر آزاد کرائینگے
14_ایکسٹینشن نہیں دینگے
15_غریب کو روزگار فراہم کرینگے
16_علاج فری ہوگا
17_ملک ترقی کریگا
18_کاروبار وافر ہونگے
19_فیکٹریاں لگیں گی
20_چپڑاسی نہیں رکھونگا
21_شیخ رشیدجیسے آدمی کو اپنا چپڑاسی بھی نہ رکھوں
👇2/24
اور پھرایسا یوٹرن لیا کہ اب کہتے ہیں شیخ رشید اور ہماری سوچ ایک ہے(وزیر داخلہ)
22_کپتان نے بابر اعوان کو چور کہا اور پھر اسے ہی اپنا وکیل بھی رکھ لیا
23_چوروں کی اسمبلی ہے میں نہیں بیٹھوں گا
24_سول نافرمانی
25_22 سال حکمران ٹیکس چور پھر اب عوام ٹیکس چور
26_جمعہ کو چھٹی
👇3/24
Read 24 tweets
May 17
عمران خان آپ اپنی تقریر میں
@OfficialDGISPR
میجر جنرل احمد شریف پر طنز کر رہے تھے.آپ اقتدارِ کی ہوس اور تکبر کے خول سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں،آپکو علم ہونا چاہیے جب آپ غیروں کی گود میں بیٹھ کر فخر محسوس کرتے تھے
جب آپکے والد سرکاری ملازم تھی اور ان پر کرپشن کےالزام تھے
👇1/7
انہیں گرفتار کیا گیا تھا,اس زمانے میں میجر جنرل احمد شریف چودھری کے والد محترم معروف سائنٹسٹ اسلامک اسکالر سلطان بشیر الدین محمود پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی پروگرام میں ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہے تھے، جس وقت عمران خان کی زندگی صرف لندن کے گراؤنڈ اور نائٹ کلب تھے اس وقت
👇2/7
@OfficialDGISPR
کے والد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کیلئے20_ 20 گھنٹےکام کیا کرتے تھے، وہیں دفتر /ریسرچ سینٹر یا لیبارٹری میں میں سلیپنگ بیگ بچھا کر سوجاتےتھے
#ڈاکٹر_قدیر کو ہالینڈ سےپاکستان لارہےتھے
آج آپ ایٹمی طاقت کا نعرہ مارتے ہیں ان میں میجر جنرل احمد شریف کےوالد محترم
👇3/7
Read 7 tweets
May 17
نئی فوجی عدالتیں

جناح ہاؤس لاہورGHQاور دیگر فوجی املاک کو تباہ کرنیوالے ملزموں کیخلاف فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی تشکیل جلد کی جائیگی
فوری سماعت کی ملٹری کورٹس کا سربراہ کم سےکم کرنل‘بریگیڈئر اور زیادہ سے زیادہ میجرجنرل کے عہدےکا فوجی افسر ہوگا
آرمی ایکٹ اور آفیشل
👇1/4
سیکرٹ ایکٹ کےتحت یہ فوری سماعت کی فوجی عدالتیں جرائم کی تحقیقات کرینگی
سول عدالتوں کو فوری سماعت کی فوجی عدالتوں کی کارروائی میں مداخلت نہیں کرنےدیجائیگی
آرمی ایکٹ کےتحت یہ پولیس کا کام نہیں ہےآرمی ایکٹ کےتحت صرف ملٹری کورٹس ہی ہرقسم کے جرائم پر ایکشن لینگی
سول کےعلاوہ
👇2/4
ریٹائرڈ فوجی افسر اور اہلکار بھی گرفتار ہونےوالوں میں شامل ہیں۔ فوج کی ہائی کمان ان لوگوں کا ملٹری ٹرائل کریگی
آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت یہ عدالتیں مقدمات رجسٹر کرینگی
متعلقہ فوجی افسر اس بارے باقاعدہ شکایت دائر کریگا
ملٹری کورٹس اس بات کو بھی
زیرغور رکھےگی
👇3/4
Read 4 tweets
May 17
#ایماندار_کی_کرپشن_کی_انتہا

تین سال پہلےکورونا کی مد میں WHO سےملنےوالے1290 ارب روپےغائب
سعودیہ کے6 ارب ڈالر غائب
چین کے7 ارب ڈالر غائب
آئی ایم ایف کے 5 ارب97 کروڑ ڈالر غائب
یو ای اے کے 3 ارب ڈالر غائب
بی آر ٹی کے 100 ارب روپےغائب
پی آئی اے کے40 ارب روپے غائب
👇1/4
مالم جبہ کے19 ارب روپے غائب
بلین ٹری کے20 ارب روپے غائب دوائیوں کے 500 ارب روپے غائب
ڈیم فنڈ کے 14 ارب روپے غائب
سابقہ زرمبادلہ سے 16 ارب ڈالر غائب
نئےترقیاتی منصوبےکوئی نہیں
نئی ملازمتوں کے مواقع کوئی نہیں
پٹرول گیس کی مد میں عوام کی جیب پر 25 سو ارب روپےکا ڈاکہ
👇2/4
یوٹیلٹی بلز کی مد میں 700 ارب روپے کا ڈاکہ
چینی کی مد میں
240 ارب روپےکا ڈاکہ
گھی مہنگا آٹا مہنگا کپڑےمہنگے
کفن مہنگا
دالیں چاول مصالحےمہنگے
جرائم کی شرح میں ہوشرباءاضافہ
تعلیمی بجٹ117 ارب سےکم ہوکر محض 9 ارب رہ گیا
صحت کا بجٹ 110 ارب سے40 ارب رہ گیا
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(