1/20
#کمزور_دل_والے_نہ_پڑھیں
#خاصکر_میڈیا_والے

#القادر_یونیورسٹی سے متعلق عمران_خان کا جھوت درحقیقت اعتراف جرم ھے
حقیقت کیا ھے

# ملک_ریاض کے بیتے نے پہلے عمران_خان کے حکم پر فرنٹمینوں زلفی_بخاری اور فرح گوگی کو مختلف اوقات میں زمین کے ٹکڑے کن شرائط پر ٹرانسفر کیئے؟
1/20
2/20

ملک ریاض کا منجمد ایک کاؤنٹ اور ایل گھر 1 ھائیڈ پارک جسکی خریداری 2016میں ھوئی اور NCA نے انکوائری 2017 میں شروع کی تو وہ صرف 1 وہ اکاؤنٹ 20M£ کا تھا
جس سے گھر خریدنے کی ادائیگیاں ھوئیں
NCA
نے ملک ریاض سے پوچھا کہ اس 20M£ کا پوچھا
رقم کیسے اور کہاں سے کما کر لائی گئی؟
2/20
3/20
#ملک_ریاض کے وکلاء یہ بات بتانے سے قاصر رھے کہ ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں فلیٹ خریدنے کیلیئے پیسے کن ذرائع سے حاصل کیئے گئے

جب NCA نے جواب نہ ملنے پر اکاؤنٹ 2017 میں منجمد کیا تو مذید تحقیقات سے معلوم ھوا کہ اس اکاؤنٹ سے دیگر اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز ھوئی ھیں اور ان اکاؤنٹس

3/20
4/20
میں جن 8 اکاؤنٹس سے پیسوں کی لیں دین/ٹرانسفر ھوئی ھیں وہ سب کے سب ملک ریاض کے ھیں جنکی کل مالیت 120ملین پاؤنڈ بنتی ھے تو NCA نے مذید اکاؤنٹس سے متعلق جواب نہ ملنے پر تمام اکاؤنٹس منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ 50ملین پاؤنڈ کا گھر بھی منجمد کر دیا جسے ملا کر 190ملین پاؤنڈ بنتے

4/20
5/20
ھیں
50 ملین پاؤنڈ کا گھر نہ بکنے کی وجہ سے پاکستان کو صرف 140ملین پاؤنڈ ھی ٹرانسفر ھوئے، لہذا عمران_خان کو کہنا کہ 190 ملین پاؤنڈ آئے، جھوٹ ھے

کہانی تو بہت طویل اور دلچسپ ھے مگر میرا مقصد جن نقاط کی طرف اشارہ کرنا ھے صرف وہ بتانے کیلئے مندرجہ بالا حقیقت تحریر کی
اور
5/20
6/20
وہ نقاط کیا ھیں
1- عمران_خان نے بحیثیت وزیراعظم ایسے شخص کے بیٹے سے زمین اپنے قریبی فرنٹمینوں کے نام ٹرانسفر کروائی جس سے متعلق 2017 یعنی عمران_خان کی حکومت آنے کے 1سال پہلے سے NCA غیرقانونی پیسوں سے متعلق انکوائری کر رھی تھی
جسکی مکمل معلومات عمران_خان کو پہلے سے تھیں
6/20
7/20
لہذا عمران_خان کا یہ کہنا کہ القادر یونیورسٹی کی زمین پہلے تحفے میں ملی اور پیسے بعد میں آئے، دھوکا ھے
حقیقت یہ ھیکہ
#عمران_خان کو ملک ریاض کے پیسے پھنسے ھوئے نظر آئے جسکی بناء پر ان سے زمین رشوت کے طور پر لی
اور مذید معاہدہ کیا کہ زمین بھی دوگے
کنسٹرکشن بھی کروگے
اور
7/20
8/20
تنخواہوں کیساتھ ساتھ ہر قسم کی مینٹیننس بھی کرواکر دوگے تو تمھارے پیسے برطانیہ کی حکومت سے لیکر تمھارے جرمانے کے طور پر جمع کروائی جائیگی ورنہ پوری دنیا میں منی لانڈرر کا داغ لیکر پابندیاں جھیلتے رھنا
ملک ریاض کو معلوم تھا کہ NCA سے سزا پاکر دنیا بھر میں انکے پیسوں اور
8/20
9/20
پراپرٹیز کی کے خلاف نہ صرف انکوئریز کھڑی ھوجائینگی، بلکہ پورے یورپ امریکہ اور کینیڈا میں انکے داخلے پر پابندی بھی لگ جائیگی
عمران_خان کی بحیثیت وزیراعظم انکو آفر انکی نظر میں بری نہیں تھی
کیونکہ عمران_خان نے ملک ریاض کو 140M£ دینے کے عوض 400M£ سے ذیادہ مزید کمانے کی
9/20
10/20
آفر کرتے ھوئے پشاور میں بحریہ ٹاؤن کھولنے، اسکے لیئے مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت زمین دینے اور اس پروجیکٹ میں خاموش پارٹنر بننے کی آفر کی
#پشاور_بحریہ_ٹاؤن کی بازگشت دسمبر 2019 میں NCA سے پیسے ملنے سے 1ماہ قبل نومبر میں خود عمران_خان نے میڈیا پر آکر ایک پریس کانفرنس 12نومبر2019کو Image
11/20
کر کے یہ جھوٹا اعلان پشاور بحریہ کی مشھوری کیلیئے کیا کہ
《"میں تو یہ دیکھ کر ھی حیران ھو گیا کہ کسطرح سے لوگ بحریہ ٹاؤن پشاور میں گھر خریدنے کیلیئے ٹوٹ رھے ھیں"》
جبکہ ابھی تک بحریہ پشاور نے بکنگ تو دور کی بات ھے اسکا بکنگ آفس تک نہیں کھلا تھا
تو پھر یہ عوام کا رش
11/20 Image
12/20
کہاں پڑا؟
#بحریہ_ٹاؤن_پشاور کو عمران_خان کے اس جھوٹے بیان کی وجہ سے سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا کہ پشاور بحریہ کی بکنگ شروع ھوگئی ھے
(عمران_خان کی باتوں سے اسوقت ایسا لگتا تھا کہ ملک ریاض سے ذیادہ عمران_خان کو جلدی ھے)
جسپر
ملک ریاض نے تنگ آکر 1ماہ بعد 16دسمبر کو
12/20 Image
13/20
اشتہار جاری کیا کہ ھماری کوئی بکنگ شروع نہیں ھوئی
اور ھو بھی کیسے سکتی تھی، ابھی تک تو بحریہ ٹاؤن کا بکنگ آفس تک نہیں کھلا تھا
#بحریہ_ٹاؤن_پشاور کے پہلے دفتر کی بنیاد 5دسمبر2019 کو عمران_خان کے بحیثیت وزیراعظم نومبر میں دہئے گئے بیان کے 2 ماہ بعد ھوا
جسکا افتتاح
13/20
14/20
ایک اور فرنٹمین #شہریار_آفریدی نے 5 جنوری کو کیا
اس سے قبل نیو ایئر نائیک 2020 پر بحریہ ٹاؤن نے پشاور میں بہت بڑا آتشبازی کا حلال مظاہرہ کیا جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں نیوایئر نائیٹ منانا سرکاری طور پر حرام قرار دیا گیا تھا اور خکافورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے
14/20 ImageImageImageImage
15/20
کا اعلان #عمرانڈو_حکومت نے پاکستان بھر کیلیئے کیا مگر پشاور میں صرف بحریہ_ٹاؤن_پشاور کیلیئے حلال تھا باقی خیبرپختونخواہ میں ہر جگہ نیوایئر نائیٹ منانا سخت حرام اور قابل سزا جرم قرار دیا گیا تھا
بحرکیف واپس آتے ھیں
اور جائزہ لیتے ھینکہ ملک ریاض سے متعلق کیا کیا ھوا؟
15/20
16/20
#تہلکہ_خیز_بریکنگ_ویوز
1- 10مئی2016 میں ملک ریاض کے بیٹے #احمد_علی_ریاض کا نام پاناما پیپرز میں آیا
2- عمران_خان 1نومبر 2016 کو #نواز_شریف کیخلاف سپریم_کورٹ گئے جنکا نام تک پنامہ_پیپرز میں نہیں تھا
3- 2016میں ملک ریاض نے 1ھائیڈ پارک خریدا
3- 2017 میں ملک ریاض کے 20M£

16/20
17/20
کی انکوائری شروع ھوئی
4- 2018میں NCA کو مذید 8اکاؤنٹس میں مذید 120M£ کا معلوم چلا
5- 2019 عمران_خان کے مشیر خاص شہزاد اکبر NCA کے آفیشلز سے ملاقات کرتے ھیں
6- مارچ2019 سپریم_کورٹ ملک ریاض پر 460ملین روپے کا جرمانہ کرتی ھے، جو رقم آجتک کراچی ڈیویلپنٹ اتھارٹی کو دی

17/20
18/20
ھی نہیں گئی، جنکے نام پر سپریم_کورٹ نے ازخود نوٹس لیا، ھا ھا ھا ھا
7- شہزاد اکبر کی لندن سے واپسی پر فورا #القادر_یونیورسٹی کی زمین ملک احمد علی سے لی گئی
8- عدالت کے 460M RS کا جرمانہ
ملک احمد علی کیخلاف کچھ نہ کرنا
NCAسے
ملک ریاض کو کلین چٹ دلواکر #بحریہ_ٹاؤن_پشاور
18/20
19/20
#ہیرے_کی_انگوٹھی
#زیورات
#ملک_ریاض_کا_جہاز
#مذید_زمینیں
#بہن_بہنوئی_کیلیئے_زمینیں
#القادر_یونیورسٹی کے نام پر مخصوص نظریات کے حامل افراد کو نظام سے بغاوت کیلیئے ٹیوشن سینٹر میں ٹریننگ
جیسے سینکڑوں ایسے جرائم ھیں جو صرف ملک ریاض اور انکے بیٹے کے نام سے کیئے گئے
18/20
20/20
#عمران_خان کا دور حکومت کسی مافیا کی بدمعاشوں اور عمروعیار کی چالاکیوں سے کم نہ تھا

ان عیاشیوں، چلاکیوں اور بدمعاشوں میں عدلیہ کے #ھم_خیال_ججز اور #ھم_نوالہ_جنرلز نے #لوٹوں کیساتھ ملکر دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی کرپشن کی جو ایک محتاط اندازے کے مطابق کئی ٹریلن$ ھیں
20/20
#مقدمہ_کلام

گو کہ مقدمہ_پہلے لکھا جاتا ھے، مگر یہ #میرا_مقدمہ_عوام_کی_عدالت_میں ھے، اسی لیئے اپنی اس کاوش کا مقدمہ آخر میں لکھتے ھوئے
میں صرف اتنا عرض کرنا چاہونگا کہ
《افسوس صد افسوس
اس ملک کے اکثر #جرنلسٹ #چینلز صرف بریکنگ نیوز کا جھوٹ کا مزار بنا کر بیچنے کا کاروبار کرتے ھیں
اس ملک میں #جترل_باجوہ تک جو کچھ بھی ھوا وہ سب نا قابل تلافی نقصان کے سوا کچھ بھی نہیں

اللہ(ج) سے دعاء ھیکہ وہ اس ملک میں جمھوریت کو مضبوط بنانے کی ہمت و استقامت عطاء فرمائے

امید کرتا ھوں کہ #جنرل_عاصم_منیر مزید کسی غلطی، دھوکے، سازش کا شکار نہیں ھونگے
وگرنہ
سب کچھ ختم ھوجائیگا Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Zafar Naqvi (I'm Bhutto)-100% Anti-Establishment

Zafar Naqvi (I'm Bhutto)-100% Anti-Establishment Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(