Zafar Naqvi (I'm Bhutto)-100% Anti-Establishment Profile picture
PPP Research & Coordination Cell USA #News & #Publication #Media Sub6 RCC Bilawal House KHI سب سے پہلے پاکستان زندہ باد، جمھوریت، پھر وہ؛ جو آئین کا احترام
May 23, 2023 22 tweets 13 min read
1/20
#کمزور_دل_والے_نہ_پڑھیں
#خاصکر_میڈیا_والے

#القادر_یونیورسٹی سے متعلق عمران_خان کا جھوت درحقیقت اعتراف جرم ھے
حقیقت کیا ھے

# ملک_ریاض کے بیتے نے پہلے عمران_خان کے حکم پر فرنٹمینوں زلفی_بخاری اور فرح گوگی کو مختلف اوقات میں زمین کے ٹکڑے کن شرائط پر ٹرانسفر کیئے؟
1/20 2/20

ملک ریاض کا منجمد ایک کاؤنٹ اور ایل گھر 1 ھائیڈ پارک جسکی خریداری 2016میں ھوئی اور NCA نے انکوائری 2017 میں شروع کی تو وہ صرف 1 وہ اکاؤنٹ 20M£ کا تھا
جس سے گھر خریدنے کی ادائیگیاں ھوئیں
NCA
نے ملک ریاض سے پوچھا کہ اس 20M£ کا پوچھا
رقم کیسے اور کہاں سے کما کر لائی گئی؟
2/20