ZQ Profile picture
May 27 4 tweets 2 min read Twitter logo Read on Twitter
نیو یارک شہر کے 300 سکوائر میل رقبے پر 762 ملین ٹن وزنی کنکریٹ، شیشہ اور سٹیل موجود ہے یہ تخمینہ امریکی جیولوجیکل سروے کے محققین نے لگایا ہے
اس میں عمارات میں موجود فرنیچر/دیگر اشیا کا وزن شامل نہیں
نہ ہی اس میں وہ 85 لاکھ افراد شامل ہیں جو ان عمارات
#BBCUrdu
#Worldwide
++
++
جو ان عمارات میں رہائش پذیر ہیں
اس تمام وزن کا اس زمین پر حیران کن حد تک اثر پڑرہا ہے جس پر یہ عمارات تعمیر کی گئیں
مئی میں شائع ہونے والی اک تحقیق کے مطابق نیو یارک میں زمین سالانہ اک سے دو ملی میٹر کے حساب سے دھنس رہی ہے جس کی اک وجہ ان عمارات کا دباؤ ہے

بی بی سی ، اردو
++
++
2020 میں انسان کی تعمیر کردہ اشیا تمام جانداروں کے مجموعے سے زیادہ بڑھ چکی تھیں
انڈونیشیا کا جکارتہ سب سے زیادہ تیزی سے دھنس رہا ہے
فلپائن کا منیلا، بنگلہ دیش کا چٹاگانگ،
پاکستان کا کراچی اور چین کا تیانجن شہر بھی اس فہرست میں شامل ہیں

بی بی سی ، اردو

#Worldwide

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ZQ

ZQ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @DaaSurvivor

May 27
محیرالعقول بحور عالم:
سائنسدان عالمی سمندر کے 5 سے 10% حصہ سے متعلق تحقیق کر سکے ہیں اب تک
چند معاملات پر مفروضہ جات کے علاوہ حتمی اور ثابت شدہ رائے نہیں بن پائی ہے
جیسے یہ کہ 4/5 ملی میٹر کی میڈوسا (جس کی تصویر دی گئی ہے)
جنم ، عنفوان شباب، ادھیڑ عمری، بڑھاپا
#Science
++ ImageImage
++
بڑھاپا /موت کے عام چکر سے کیسے بچ نکلتی ہے
جونہی اسے لگے کہ وہ فنا ہونے کو ہے وہ فوری جنم میں منقلب ہونے کی خاطر پیوپا کی شکل میں ڈھل جاتی ہے
یوں یہ واحد مخلوق ہے جو لافانی ہے
یا یہ کہ سمندر کی تہہ سے سیٹی کی سی آواز کیوں سنائی دیتی ہے ؟
یا یہ کہ آبی مامالیہ

#Science
++
++
وہیل ساحل پہ کیوں چڑھ آتی ہیں اور جان دے دیتی ہیں؟

یا یہ کہ کچھ سمندری مخلوق اپنے باقی ہم صنف
مخلوق سے سینکڑوں بلکہ بعض اوقات ہزاروں گیا بڑی کیوں ہو جاتی ہے؟

یا یہ کہ کچھ وہیلوں کا اک دانت سینگ کی طرح بہت لمبا ہو کر باہر کیوں نکل آتا ہے؟

#Science
#Worldwide
Read 4 tweets
May 25
اک ہندی فلم میں ہندو اسطور کی اک کتھا سنی، اچھی لگی

راون شیو کا پکا پجاری تھا( ابلیس کی طرح انتہائی عبادت گذار)
جب سیتا کے اغوا میں شیو نے سزا دینا چاہی تو پاروتی (شیو کی بیوی) نے دہائی دی کہ ایسا ظلم نہ کریں وہ آپ کا سچا بچاری ہے
شیو مسکرائے اور کہا کہ پاپ تین قسم کا ہوتا ہے
++
++
اک پاپ یعنی عام گناہ جھوٹ/دغا وغیرہ جو عبادت/دعا سے بخشا جاسکتا ہے
دوسرا پاپ اتی پاپ ہوتا ہے اغوا/قتل وغیرہ
جو بعض صورتوں میں معاف ہوسکتا
تیسرا ہوتا ہے مہا پاپ جس کا اثر نسلوں تک لوگوں کے ذہنوں پر پڑتا ہے جو ہرگز نہیں بخشا جا سکتا
پاروتی بولی کہ راون نے سیتا کو اغوا کیا تھا
++
++
تو اسے اتی پاپ کے طور پر لیجیے اور معاف کر دیں
شیو پھر مسکرائے اور بولے بالکل معاف ہوسکتا تھا اگر وہ راون کے روپ میں اغوا کرتا
مگر اس نے سادھو کا روپ دھار کے اسے اغوا کیا
سادھووں جیسے معصوم , بے ضرر لوگوں کو ہی بدنام نہیں کیا بلکہ سادھو جس مذہب کے پیرو کار ہیں اس کو بھی
++
Read 5 tweets
May 24
بندے کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ اُسے عورت سیکس سے آگے دکھائی نہیں دیتی
اک بار امرتاجی نے پوچھا
تم نے کبھی
Woman with Mind
تصور کیا ہے؟
میں سوچنے لگ گیا
پھر میں نے ساری کتابیں میگزین دیکھ ڈالے جن میں عورت کو پینٹ کیا گیا تھا
سب نامور مصوروں، مجسمہ سازوں نے عورت کو
++
امرتا پریتم
++
جسم کے حوالے سے ہی دیکھا تھا
سیکس سے آگے کسی نے سوچا ہی نہیں
اگر کسی نے عورت کے جسم کو نظرانداز کرکے سوچا ہوتاشاید آج نسل انساں کچھ اور ہوتی
آرٹ گیلریوں میں عورت ننگے جسم کےساتھ ملتی ہے، عورت خود بھی عورت کواسی انداز میں پیش کررہی ہے
امرتا نے دوسرا سوال کیا آدمی
++
امرتا پریتم
++
آدمی کا عورت کے ساتھ تعلق اچھا/پائیدار کیوں نہیں ہو رہا؟
میں نے جواب دیا آدمی نے ابھی تک عورت کے ساتھ صرف سو کر دیکھا ہے، اُسکے ساتھ جاگ کر کبھی نہیں دیکھا
اگر دیکھا ہوتا تو مرد اپنی زندگی حتیٰ کہ اپنی نسل ،سب کچھ بدل چکا ہوتا
ذہین عورت کےساتھ آپ چائے تو پی سکتے
++
امرتا پریتم
Read 5 tweets
May 18
کراچی وہ شہر ہے جہاں مجھے سب سے زیادہ چاہا گیا
اسی شہر میں میری زندگی کی متاع عزیز چھینی گئی
دنیا کے کئی شہروں میں، میں اس شہر کی پہچان بنا اور یہ شہر جگہ جگہ اور ہر جگہ میری پہچان بنا
میں اس شہرکے ہجر میں اپنی محبوبہ کے ہجر کی طرح رویا ہوں
اس شہر میں میرے بھائی کاقتل ہوا
جون
++ Image
++
اس شہر میں میرے نکاح کی نسبتیں ہوئیں
اسی شہر میں بڑی جان لیوا سردمہری کے ساتھ مجھ سے تحریری طلاق کا مطالبہ ہوا
اس شہر میں جگہ جگہ میرا خیر مقدم ہوا، اسی شہر میں مجھ سے بے مہری برتی گئی
اس شہر میں رات رات بھر میرے شعر سنے گئے ، اس شہر میں میرے ارد گرد مجمع لگتا رہا
جون ایلیا
++
++
اسی شہر میں ، میں کئی کئی راتوں تک تنہا رہا،
بے یارومد گار ہو جانے کا احساس مجھے اسی شہر میں ہوا
اسی شہر میں مجھ سے والہانہ وارفتگی کے ساتھ عشق کیا گیا
اسی شہر میں مجھ سے حقارت آمیز سلوک کیا گیا
میری زندگی کی عزیز ترین ہستی اسی شہر میں ہے مجھے برباد کر دینے والی

جون ایلیا
++
Read 5 tweets
May 7
مری ماں کی بہت خواہش تھی
وہ اکثر کہا کرتیں تھیں پتہ نہیں وہ دن کب آئے گا جب تؤ ناشتہ بنا کر دیا کرے گی مجھے
مری ماں نے بہت کوشش کی مجھے کھآنا بنانا سیکھانے کی
مگر میں کتے کی وہ دم تھی جو کبھی سیدھی نہیں ہوسکی
پھر وہ 25 فروری آیآ جب وہ ساتھ چھوڑ گئیں

#HappyMothersDay
++
++
انکے قل والی صبح پہلی کلاس تھی کوکنگ کی
آک خاتؤن مسلسل 15دن آتی رہیں
میرا سیکھنے کا عمل شروع ہوا
آج اگر مری ماں مرے سادے ناشتے,کھانے دیکھ لے
وہ یقین ہی نہ کریں کہ یہ مجھ جیسی ہڈ حرام نے بنائے ہیں
جس طریقے سے آک پلیٹ میں روٹی سبزی رکھ کر میں کھآتی ہوں
یہ میری ماں کی عادت تھی
++
++
قسمت بہت ستم ظریف قسم کی چیز ہے
جس چیز کی مری ماں کی خواہش تھی وہ تو میں کر نا سکی
اب جب بھی صبح ابو کو ناشتہ بنا کر دوں
وہ بڑی یاد اتیں ہیں کاش وہ بھی ہوتیں
تو کیا حرج تھا
انکو یہ خوشی تو میں انکی ذندگی میں دکھا ہی سکتی تھی

#HappyMothersDay ❤️
#Regrets
Read 4 tweets
May 6
یہ چیچن ری پبلک(یاد رہے، روسی فیڈریشن میں بہت سی خودمختار ریاستیں،/علاقے شامل ہیں،جن میں بڑی ریاست روس ہے، یوں ہر اک کےاپنے اپنے جنگی دستے بھی ہیں)کا آخمیت یعنی احمد کا کمانڈو دستہ ہے
یہ چیچنین صدر رمضان کادیرو کے والد کادیر (قادر) کے نام پر ہے
#RussiaUkraineCrisis
#Worldwide
++ Image
++
جو پہلے چیچین حریت پسند تھے یعنی روس کی نظر میں باغی/دہشت گرد
مگر روس سے آ ملے تھے اور چیچنین صدر منتخب ہوئے
پھر انہیں انکےسابق ساتھیوں نے اک دہشت گردانہ کارروائی میں ہلاک کردیا تھا
انکی جگہ انکے جواں سال بیٹے رمضان نے لی
جو پوتن کے منظور نظر بنے
جنہیں پوتن نے کھلا ہاتھ دیا
++
++
رمضان نے پرانے دہشت گردوں کو دعوت دی
جو نہ مانا جان سے گیا
باقیوں کو روسی مدد سے اک منظم قوت میں ڈھالا
یہ گروہ یوکرین کے خلاف بہت سی کارروائیوں میں کامیابی سےحصہ لے چکاہے
اب پھر کادیرو نے پیشکش کی ہے کہ جس قصبہ کے لیے لڑائی چل رہی ہے
اس پر قبضہ کے لیے اس دستہ کی خدمات حاضر ہیں
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(