Ch Sajaad Husein Profile picture
May 28 15 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
#یوم_تکبیر
ایٹمی طاقت کے حصول کے لئے دنیا بھر میں آئی۔ ایس۔ آئی کے نیٹورک کی ضرورت تھی اسی زمانے میں پاکستان کے اندر اور بیرون ملک بڑے کاروباری لوگوں کو بھی آئی۔ ایس۔ آئی نیٹورک کے ساتھ ملایا گیا تاکہ ان لوگوں سے ملکر اس کو کاروباری شکل دی جا سکے اور خفیہ رکھ سکیں
تب تک جرنیلوں کے دماغوں میں ڈالرز کی خوشبو ڈیرہ کر چکی تھی اسلئے انہوں نے اس نیٹورک کو قائم رکھنے کا فیصلہ کیا پھر اسی نیٹورک سے ملکی مفاد کی آڑ میں منی لانڈرنگ، جعلی کرنسی، ڈرگ سمگلنگ، بینکنگ، منرلز سمگلنگ میں اربوں روپے بنائے
کشمیر میں فنڈز کی ضرورت اور فوج کو مضبوط کرنے لئے فنڈز کی ضرورت پر قاسم شاہ سے تگڑے موٹیویشنل سیشن ہوتے اور تب تک میرے والی جنریشن آ چکی تھی جو یوتھیاپے کے پراسیس سے گزر رہی تھی وطن کی محبت میں سرشار میں اور باقی بہت سے چوتیا بنتے رہے اور جرنیلوں کی دہاڑیاں لگتی رہیں
وقت گزرتا گیا کچھ سیانے باپوں کے سیانے بچے اس نیٹورک بچے اس دھندے کے نیٹورک کا حصہ بن گئے اور آج بھی اربوں کی دہاڑی بھی لگا رہے اور لا محدود طاقت بھی رکھتے مگر کچھ لوگوں پر جب یہ انکشاف ہوا تو انہوں نے اپنے اپنے وقت میں راستے جدا کرنے شروع کئے
پھر بقول بابا جی وقاص گورایا
@AWGoraya
سانپ نے اپنے بچے کھانے شروع کئے تو دنیا کا بہترین بینک بی۔ سی. سی۔ آئی اگلوں نے خود ہی اطلاع کر کے لوڑے لگوا دیا، عجمان یو۔ اے۔ ای۔ میں عرب شیخوں کو دفتر کے باہر انتظار کرانے والا برطانیہ کی جیلوں کی سیر کو نکل گیا
خانانی اینڈ کالیا تباہ ہوگئی الطاف بھائی جیسا شفیق انسان سپر پاور کی جیلوں میں چھٹیاں گزارنے جا پہنچا جاوید خانانی کو ارشد شریف کی طرح دوبارہ دوستی اور معافی تلافی کرا کے پاکستان میں ڈی۔ ایچ۔ اے ملتان میں پارٹنر بنا کر کراچی کی بلڈنگ سے نیچے اچھال کر مار دیا گیا
حاجی عبدالرزاق اے۔آر۔وائی والے جو سب سے معزز پاکستانی یو۔ اے۔ ای سمجھا جاتا اس کو اسی ملک میں دبئی کے ایک تھانہ ڈیرہ دبئی شیخ محمد کو کہہ کر بند کروایا گیا حتی کہ شیخ مبارک کو عبدالرزاق کی بیٹی سروت عبدالرزاق کے پاس گھر آکر افسوس کرنا پڑا کہ ہم بھی کچھ نہیں کر سکتے محمد بن راشد
منہ زور گھوڑا ہے حاجی عبدالرزاق کو وہ ملک چھوڑنا پڑتا یورپ جانا پڑتا اور دل کے دورے سے مرنا پڑتا اسی دوران سلمان کا اے۔ آر۔ وائی پر قبضہ کرایا جاتا اور سروت عبدالرزاق کو آئی۔ ایس۔ آئی کے غنڈوں سے دفتر میں گالیاں کھانی پڑتیں
پھر ایک وقت آتا چوہدری سجاد بھی چوہدری بننے کی کوشش کرتا اور مشرف اور چند جرنیلوں سے دبئی میں لڑ پڑتا تو جس ملک میں اس کی کمپنی کی 2 بلین یو۔ ایس ڈالرز کی انوسٹمنٹ ہوتی جس ملک میں اسکی کمپنی بیسٹ ایوارڈ ہولڈر ہوتی جہاں پر پرنسس آف مناکو، جون سو کم، فرحانہ آغا جیسے پراجیکٹس میں
جے۔ وی پارٹنر ہوتا جیل میں پہنچ جاتا اور آئی۔ ایس۔ آئی کے غنڈے جیل ملاقات پر آتے تم اب عمر بھر جیل میں رہو گے
وقت پلٹا کھاتا کچھ بین الاقوامی دوست اس لیول پر انوالو ہوتے اور ابوظہبی سے شیخ محمد بن زاید امیری ڈگری جاری کرا کر اٹارنی جنرل سالم سعید کبیش کے خط پر رہائی دلوا دیتے
جب بدمعاشوں کو منہ کی کھانی پڑی چند بین الاقوامی دوستوں کی منت سماجت کر کے راضی نامہ ہو جاتا کچھ عرصہ بعد فوجی پاکستانی بزنس کی دنیا بھر گونج پر ہونے والے پریشر پر پاکستانی فوجی بزنس مین پرائیویٹ پارٹنر بنایا جاتا
جی۔ ایچ۔ کیو میں ہونے والی لانچنگ سرمنی میں یوتھیاپا پراسیس سے گزرنے والے جب دنیا کے ٹاپ ملکوں کے سفارتکاروں اور تمام سیاسی جماعتوں کے اکابرین کو ایک جگہ دیکھتے تو باچھیں کھل جاتیں اور ایک حرامزدگی کا منصوبہ بناتے اور اس وقت کے سیاسی گند میں ڈالتے مگر کی گئی ساری کمٹمنٹس سے ہٹ
دوبارہ لڑائی ہو جاتی لیکن پہلی لڑائی کے بعد ایک کام چوہدری نے بھی کیا سارا ڈیٹا اکٹھا کرتا رہا جس کی وجہ سے مجھ پر جان لیوا حملے کرتے لیکن دوبارہ جنگ انہوں نے شروع بند میں نے کرنی ہے اور اب آخری سانس تک لڑوں گا
ماں دھرتی کے راز کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی جان، اکلوتی بیوی، اور اکلوتے بیٹے سے بھی پیارے ہیں وہ تو شاید روز محشر بھی تکلیف سے اگلوں لیکن ان جرنیلوں کے کالے کرتوت، انڈیا و اسرائیل سے خفیہ دستاویزات اور دوستیاں اور ڈالر کی خوشبو انکی قبروں سے بھی نکال کر ان کو بدبو کا ڈھیر بنانا

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Ch Sajaad Husein

Ch Sajaad Husein Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @ch_sajaad

May 29
نواز شریف کے ساتھ مجھے بھی بہت سی چیزوں پر اختلاف ہے، آئندہ بھی ہو گا لیکن فوج کے سیاسی معاملات میں مداخلت کی مزاحمت میں جو کردار نواز شریف کا رہا وہ کسی کا نہیں رہا، مشرف کے کو کا سبب یہ بات بنی تھی ایک منتخب وزیراعظم نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے آرمی چیف بدلہ
مشرف کی ٹیم یہ فیصلہ کر چکی تھی کہ مارشل لا لگانا ہے جس کی اطلاع 2 لوگوں نے نواز شریف کو دی تھی ایک مر چکا ایک ابھی زندہ ہے۔ اس صورت میں نواز کے پاس کوئی چارہ نہ تھا کہ فورا چیف بدلے اس نے یہ کیا لیکن چیف غلط بندے کو لگا دیا صلاح کار غلط تھے
جب فوج وزیراعظم ہاوس میں داخل ہو گئی ایک جرنیل نے اپنی سٹک نواز کے سٹامک میں گھسیڑ دی تھی اور کہا "موٹا گوشت کھانے والے آج میں سب کچھ باہر نکالوں گا"
یہ جملہ فوج میں اتنا پاپولر ہوا اس کے بعد آج تک جرنیل نواز کا زکر کرنا ہو تو موٹا گوشت کھانے والا کہتے
Read 7 tweets
May 23
خدیجہ شاہ جنرل منیر کیلئے ٹیسٹ کیس!!
جنرل باجوہ و جنرل فیض کے ساتھ لڑائی عروج پر پہنچی تو کوشش کے باوجود کچھ وجوہات کی بنا پر میرے خلاف نیب و ایف۔ آئی۔ اے میں کوئی کسی نہ بنا سکے جھوٹے پولیس کیس پر بھی ضمانت مل چکی تھی اوپر سے ہم نے فوج کے او۔ سی کرنل کے خلاف ایف۔ آئی۔ آر کر دی
تب طیش میں آکر باجوہ نے جی۔ ایچ۔ کیو اے۔ جی آفس سے میرا نام ای۔ سی۔ ایل ڈلوا دیا جبکہ نہ تو کابینہ کی منظوری لی گئی نہ ہی وزارت داخلہ کو منہ لگایا اسکے بعد کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ باجوہ و فیض کو سمجھ آئی کہ غلط جگہ پنگا لے بیٹھے تب جنرل اعجاز امجد چند جرنیلوں کو لیکر
ہمارے گھر آگئے اور میرے بڑے بھائی کی منت سماجت کی کہ بھائی کو کچھ عرصہ ملک سے باہر جانے پر راضی کریں تھوڑے وقت میں معاملات بہتر کر لیں گے میرا نام ای۔ سی۔ ایل میں تھا اور ریاست کی نمائندہ ایک ایمبیسی سے سرکاری دعوت نامہ جاری کرایا گیا اسلام آباد ائیر پورٹ سے وی۔ آئی۔ پی
Read 4 tweets
May 21
عمران خان کی شادی ابھی بشری بی بی سے نہیں ہوئی تھی ایک دن نومی شاہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے داماد نے کہا کل شام کو آپ، سیف اللہ نیازی، زلفی اور چوہدری اعجاز کی میرے گھر ڈنر پر دعوت ہے اور کوئی ضروری بات کرنی ہے سب اکٹھے ہوئے نومی بھائی نے بشری بی بی کے بارے کچھ تفصیلات بیان کیں
ساتھ ہی ہم لوگوں کو کہا خان میرا لیڈر ہے میں چاہتا ہوں یہ شادی نہ کرے آپ سب کی ذمہ داری ہے اسکو جا کر یہ سب میری طرف سے بتائیں اگلے دن ایف۔ سکس میں موجود ایک گھر میں عمران خان کو سارا کچھ بتایا عمران خان نے چپ چاپ سب سنا چند سوال کئے ان میں سے ایک سوال مجھ سے کیا کہ کیا
بشری بی بی آئی۔ ایس۔ آئی کے رابطہ میں رہی میں نے کہا ہاں ایسا ہی ہے ریحام خان بھی رابطے میں تھی اسکی کچھ ذمہ داریاں لگی تھیں جو اس وقت اس نے انکار کر دیا تھا۔ خان نے کہا ٹھیک ہے میں یہ شادی نہیں کروں گا بات چیت ختم ہو گئی باقی گپ شپ ہو رہی تھی کہ ن لیگ کے سپورٹس کے اس وقت کے
Read 4 tweets
May 21
عابد باکسر تھانہ سبزہ زار ایس۔ ایچ۔ او تھا طارق سلیم ڈوگر صاحب ڈی۔ آئی جی لاہور تھے اس تھانے میں تشریف لے گئے، عابد باکسر سے کہا کہ شہباز شریف کی بات مان لو اپنے ماموں سے کہو رائے ونڈ والی جگہ ان کو دے دے اس نے کہا سر پلیز تشریف رکھیں آرام سے چائے تو پئیں دفتر
کے پیچھے اپنے ریٹائیرنگ روم میں جسکا ایک دروازہ اس نے پیچھے سے رکھا ہوتا وہاں سے بیلٹ و سرکاری پسٹل اٹھائی حوالات کے پاس گیا سپاہی کو بولا گیٹ کھولو وہ سمجھا کسی کو پلس مقابلے کے لئے باہر نکالنا ہو گا جب دروازہ کھلا عابد باکسر اندر گیا سپاہی کو بولا دروازہ لاک کرو
اور یہ میرا پسٹل و بیلٹ ڈی۔ آئی۔ جی صاحب کو میرے دفتر میں دیکر سپاہی پسٹل و بیلٹ لیکر طارق سلیم ڈوگر صاحب کے پاس گیا تو وہ فورا اٹھ کر حوالات میں آئے بولا عابد یہ کیا؟
عابد نے کہا سر آپ میرے لئے سب کچھ پلیز جا کر شہباز شریف کو بولیں کہ آپ نے میرے انکار پر مجھے فارغ
Read 4 tweets
Apr 24
صلاح کار!!
مشیر اور جنرل باجوہ!!
جنرل مجید ملک چکوال سے ایم۔ این۔ اے بنتے تھے ایک الیکشن کے دوران ایک میٹنگ خواجہ تنویر کی کوہ نور سرگودھا روڈ میں طے پائی جس میں پورے حلقے سے چیدہ چیدہ اور نامور لوگ شامل تھے، اہم مشوروں اور فیصلوں کا دور جاری تھا کہ چوہدری لیاقت مرحوم نے کہا
جنرل صاحب میرا خیال ہے قاضی مظہر حسین صاحب کی ناراضگی کو دور کیا جائے وہ پرانے رفیق اور 20 ہزار ووٹ رکھتے ہیں انکی ناراضگی سے اچھا دوست اور 20 ہزار ووٹ ہمارے مخالف جا سکتا جس کا بہت نقصان ہو سکتا۔
جنرل مجید نے جرنیلی سٹائل میں گردن میں اکڑاو ڈالتے ہوئے فرمایا
چوہدری صاحب ایم۔ این۔ اے حلقہ کافی بڑا ہوتا ہے ہم اپنا ووٹ کا احداف قاضی مظہر صاحب کے بغیر آرام سے مکمل کر لیں گے لیکن انکو راضی کرنے کی ضرورت نہیں۔
یہ سن کر چوہدری اشرف مرحوم( جنہوں نے ایاز امیر کے والد کو ایک لیڈی ٹیچر کے ساتھ زنا میں قتل کیا اور نفس منہ میں ڈال دیا تھا۔
Read 13 tweets
Jul 2, 2022
مقدس گائے اور اس کے رکھولے۔
بینظیر بھٹو کی شہادت کے وقت جیالوں کو غصے میں اتنی ہوشیاری آئی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ کا زمینی رابطہ کاٹ کر گائے پر عین چڑھنے کاوقت آیا تو زرداری صاحب گائے کے پچھواڑے سے لپٹ گئے اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر صدر بن گئے نواز شریف نے خود
نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کہہ کر پٹواریوں کو ہوشیاری دلائی ساتھ بریانیوں میں ویاگرہ پیس پیس کر یہ حالت کی کہ مقدس گائے دم اٹھاتے گھبراتی مگر جیسے ہی معاشی حالات کی وجہ سے گائے کی دم ہوا میں اڑی پٹواری ہاتھ میں لئے آگے بڑھے سامنے چاچو آگئے اپنا چہرہ گندہ کر لیا مگر گائے بچائی
عمران خان نے ریجیم چینج کا نعرہ لگایا ساتھ سارے جوان پہلے سی سے ہوشیاری سے بھرپور جوانوں چھپتی چھپاتی گائے کو جکڑا ہی تھا جوانوں نے نعرہ لگایا چاہے سر ٹینکوں کے نیچے آئے گائے نہیں چھوڑنی آگے سے خان صاحب کہہ رہے نہیں ٹینکوں کے نیچے نہیں ابھی جرنیلوں کے نیچے لیٹنے کا وقت باقی ہے۔
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(