Ch Sajaad Husein Profile picture
Businessman:#Industry,Real-Estate,Asset/Fund-Managers. Jv's:#AWT,PrincessOfMonaco,JunSuuKim,BanderBinLaden,FrAghaKh. Ex:#Director:Intel.Founder:DeepCoreSystems
Ch Sajaad Husein Profile picture 1 subscribed
Jun 23, 2023 68 tweets 4 min read
#Pakistans22RichestFamilies
پاکستان کے 22 امیر خاندان اور شہزادہ داود۔
شہزادہ ان 22 امیر خاندانوں کا شہزادہ تھا اور دل کا بھی شہزادہ تھا۔ پاکستان، انگلینڈ اور مالٹا تین ملکوں کی نیشنلٹی ہونے کے باوجود پاکستانی شناخت اولین ترجیح رکھی۔ ان چند پاکستانیوں میں سے تھا جن پر پوری قوم

فخر کر سکتی ہے ایک تگڑا پاکستانی مالدار شخص، نیک دل انسان، نیچر لور، ایڈوینچر لور دکھی انسانیت کی دل کھول کر فلاح و بہبود کرنے والا اور انتہائی قابل انسان جس نے 2012 میں ورلڈ اکنامک فورم میں گلوبل یینگ لیڈر ہونے کو ثابت کیا۔
زندگی کے آخری سفر کو پاکستان کی ایسی شناخت چھوڑ گیا
Jun 18, 2023 4 tweets 1 min read
جناب آپ جھوٹ بول رہے ہیں
مسٹر جے۔ ایس۔ کم پلاننگ مینیجر تھے تین سروے ریکارڈ پر موجود ہیں۔۔
مسٹر سی۔ ایم۔ پارک جیسا دنیا کا موٹرویز کا مانا ہوا شخص اس پراجیکٹ کا پراجیکٹ ڈائریکٹر تھا۔۔
ڈائیو کے چیرمین نے بھی اس پراجیکٹ کو وزٹ کیا ہوا۔۔
یہ واحد روٹ تھا جو ایک بہتر موٹروے کے طور پر بنایا جا سکتا تھا اس کی اپروول ڈائیو نے دے رکھی ہے جو کسی سیاسی حکومت سے بالاتر ہوتی ہے۔
دنیا کی اتنی بڑی کمپنی اپنی گڈول داو پر نہیں لگاتی وہ بھی اپنی انوسٹمنٹ کر کے وہ بھی ایک موٹروے جس پر انسانوں نے سفر کرنا ہے۔
سالٹ رینج پر ہی زیادہ کاسٹ بھی تھی اور اسی میں ایک
Jun 18, 2023 4 tweets 1 min read
#challenge
ریاست مدینہ میں عرفات کے کنارے مرنے والے کتے کے زمہ دار اور ریاست مدینہ کے جھوٹے داعی خان اور شاہ محمود قریشی نے پاکستانی سفارتی پاسپورٹ پر ایجنٹی کی آسٹریا اور 2 اور یورپی ملکوں میں تمام ڈیٹا موجود، یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے میں چیلنج کرتا ہوں تحقیق کریں غلط ثابت ہو معافی نامہ کی ویڈیو جاری کروں گا یہ ٹویٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروں گا آیندہ زندگی بھر کسی پر کوئی بات نہیں کروں گا۔
Jun 11, 2023 18 tweets 4 min read
How did I reach here today?

5 Simple Steps to go from Average to Fortune!!

1. Get Serious
2. Get Smart
3. Get Going
4. Get Excited
5. Get Away

1. Get Serious
I don't know any substitute for that you really gotta get Serious. You don't have to be grim but you must be Image Serious. If a guy knows many jokes about wealthy he can be joker 🃏 🤣 but not rich. And if that's the kind of life he wants to have but it's really isn't the best way to live.
Get Serious about two very important things. No one is settling your goals and where you want to go
Jun 10, 2023 10 tweets 3 min read
میں ایک اورسیز پاکستانی ہوں اس وقت 53 سال کا ہوں امریکہ 7 سال پڑھا اور اس وقت بھی 5 ملکوں میں کاروبار کرتا ہوں دنیا کے ٹاپ 5 ملکوں کی پی۔ آر کئی دہائیوں سے میرے پاس لیکن اب پہلی بار غیرملکی پاسپورٹ کے لئے اپلائی کرنے جا رہا ساری زندگی فخر سے پاکستانی پاسپورٹ پر رہا کہ دنیا میں میری ماں دھرتی کی بہتر تصویر پیش کی جا سکے کہ پاکستانی صرف مزدور نہیں ہوتا، پاکستانی ان کے ملکوں میں جا کر پیسے کما کر ہی بزنس نہیں کرتا۔
عمر بھر تین نسلوں سے اس ملک کیلئے انڈسٹری سے لیکر فوج کی اعلی ترین خدمات بے لوث کی کوئی مائی کا لال کھڑا ہو کر رہے کہ اس خاندان نے
Jun 9, 2023 4 tweets 2 min read
یہاں لکھاری ایسے لوگوں کو قوم کے سامنے ہیرو بناتے ہیں جو شخص زندگی بھر اقتدار اور پیسے کا پجاری رہا، زندگی کی آخری سیاست کے لئے میں نے خود دیکھا کہ زلفی بخاری کے گھر کے گیراج میں 2 گھنٹے انتظار کرتا رہا اور اندر آکر منتیں کرتا رہا کہ اور اندر آ کر زلفی کے والد کو کہتا خدا کیلئے خان سے پی۔ ٹی۔ آئی کی ٹکٹ دلوائیں زندگی کے آخری ایام میں اپنی ہی بیوی کے ساتھ ٹک ٹاک بناتا رہا جھوٹی شہرت کا رسیا، دبئی کے اندر ٹوپی کمپنیوں کی لائین لگا دی اسکی اور اسکے حواریوں کی وجہ سے درجنوں پاکستانی اور انڈین جیلوں میں رل گئے اور شہرت کے بانس پر چڑھانے والے صحافی نے
May 31, 2023 5 tweets 2 min read
پچھلے ماہ جرمنی میں تھا دوستوں اور رشتے داروں کے ہاں دعوتوں اور کھابوں کا سلسلہ تھا کہ فرینکفرٹ میں ایک دوست مشہور ہستی نے دعوت دی ساتھ یہ بھی کہا آپ کو تحقیقات کا شوق ہے آج آپ کو نواز شریف کا بہت بڑا سکینڈل ثبوت کے ساتھ دکھانا ہے میں اپنے کزن کے ساتھ پہنچا تو آگے 4 لوگ انتظار Image میں تھے ان میں سے رئیل اسٹیٹ کا کام کرتے انہوں نے بتایا کہ یہاں نواز شریف کا ایک بہت بڑا ٹاور ہے جسکی مارکیٹ ویلیو اس و قتل 430 ملین یورو ہے محبتوں والے تالوں والے پل کے قریب ایک پرتعیش جگہ کھانا کھایا اس کے بعد باہر نکلے اسی ایریا میں موجود ایک ٹاور دکھایا جس پر"ن" لکھا ہوا تھا
May 30, 2023 6 tweets 2 min read
نہیں لکھنا چاہتا تھا بہت کچھ نہیں لکھنا چاہتا لیکن پھر مجبوری میں لکھنا پڑتا خان صاحب آپ نے فیض سے کہا تھا کہ اگر رانا ثناءاللہ کو قابو کر لو باقی بہت سے لوگوں کو سبق مل جائے گا اور آپ نے یہ بھی کہا تھا کہ میں نے سنا زرداری کی کسی نے ایک مونچھ کاٹ دی تھی اسکے ساتھ بھی یہ ضرور کرو پھر آپ نے فیض کو مجبور کیا کہ اسکو جیل میں برے حالات میں رکھو اور میں اپنی آنکھوں سے اسکو زلت میں دیکھنا چاہتا ہوں جس کے بعد اس نے آپ سے وعدہ کیا تھوڑا وقت دو آپکو بھی نہیں پتہ ہو گا اور وہ ایک بہت ہی بڑے اور بڑے اور بڑے کیس میں اندر ہو گا
May 30, 2023 4 tweets 1 min read
آصف علی زرداری نے اڈیالہ میں بیرک 7 روم 3 میں اپنے سید دوست کے ساتھ بحث اور غصے پر جس پر کبھی لکھوں گا بحث کیا تھی مشقتی سے کوئلہ منگوا کر دیوار پر پوری کتاب لکھ دی تھی۔
" میں آصف علی زرداری ولد حاکم علی زرداری ولد آصف علی زرداری جب جیل سے باہر نکلوں گا اسی ملک کا صدر بنوں گا" دیوار پر یہ کتاب لکھنے کی پاداش میں اے۔ ڈی۔ سی۔ جی کرم داد کا دورہ کرا کر دیوار پر اتنا بڑا کوئلے سے لکھنے کی سزا جیلر اور اے۔ ڈی۔ سی۔ جی نے زرداری کو تین دن قید تنہائی اور بیرک بدل دی تھی اگر جیل اتنی بابرکت ہے تو خان کو جیل بھجوا کر ایک کتاب ہی لکھوا لیں مگر وہ لکھیں گے کیا؟
May 29, 2023 7 tweets 2 min read
نواز شریف کے ساتھ مجھے بھی بہت سی چیزوں پر اختلاف ہے، آئندہ بھی ہو گا لیکن فوج کے سیاسی معاملات میں مداخلت کی مزاحمت میں جو کردار نواز شریف کا رہا وہ کسی کا نہیں رہا، مشرف کے کو کا سبب یہ بات بنی تھی ایک منتخب وزیراعظم نے اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے آرمی چیف بدلہ مشرف کی ٹیم یہ فیصلہ کر چکی تھی کہ مارشل لا لگانا ہے جس کی اطلاع 2 لوگوں نے نواز شریف کو دی تھی ایک مر چکا ایک ابھی زندہ ہے۔ اس صورت میں نواز کے پاس کوئی چارہ نہ تھا کہ فورا چیف بدلے اس نے یہ کیا لیکن چیف غلط بندے کو لگا دیا صلاح کار غلط تھے
May 28, 2023 15 tweets 4 min read
#یوم_تکبیر
ایٹمی طاقت کے حصول کے لئے دنیا بھر میں آئی۔ ایس۔ آئی کے نیٹورک کی ضرورت تھی اسی زمانے میں پاکستان کے اندر اور بیرون ملک بڑے کاروباری لوگوں کو بھی آئی۔ ایس۔ آئی نیٹورک کے ساتھ ملایا گیا تاکہ ان لوگوں سے ملکر اس کو کاروباری شکل دی جا سکے اور خفیہ رکھ سکیں تب تک جرنیلوں کے دماغوں میں ڈالرز کی خوشبو ڈیرہ کر چکی تھی اسلئے انہوں نے اس نیٹورک کو قائم رکھنے کا فیصلہ کیا پھر اسی نیٹورک سے ملکی مفاد کی آڑ میں منی لانڈرنگ، جعلی کرنسی، ڈرگ سمگلنگ، بینکنگ، منرلز سمگلنگ میں اربوں روپے بنائے
May 23, 2023 4 tweets 1 min read
خدیجہ شاہ جنرل منیر کیلئے ٹیسٹ کیس!!
جنرل باجوہ و جنرل فیض کے ساتھ لڑائی عروج پر پہنچی تو کوشش کے باوجود کچھ وجوہات کی بنا پر میرے خلاف نیب و ایف۔ آئی۔ اے میں کوئی کسی نہ بنا سکے جھوٹے پولیس کیس پر بھی ضمانت مل چکی تھی اوپر سے ہم نے فوج کے او۔ سی کرنل کے خلاف ایف۔ آئی۔ آر کر دی تب طیش میں آکر باجوہ نے جی۔ ایچ۔ کیو اے۔ جی آفس سے میرا نام ای۔ سی۔ ایل ڈلوا دیا جبکہ نہ تو کابینہ کی منظوری لی گئی نہ ہی وزارت داخلہ کو منہ لگایا اسکے بعد کچھ ایسے واقعات ہوئے کہ باجوہ و فیض کو سمجھ آئی کہ غلط جگہ پنگا لے بیٹھے تب جنرل اعجاز امجد چند جرنیلوں کو لیکر
May 21, 2023 4 tweets 1 min read
عمران خان کی شادی ابھی بشری بی بی سے نہیں ہوئی تھی ایک دن نومی شاہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے داماد نے کہا کل شام کو آپ، سیف اللہ نیازی، زلفی اور چوہدری اعجاز کی میرے گھر ڈنر پر دعوت ہے اور کوئی ضروری بات کرنی ہے سب اکٹھے ہوئے نومی بھائی نے بشری بی بی کے بارے کچھ تفصیلات بیان کیں ساتھ ہی ہم لوگوں کو کہا خان میرا لیڈر ہے میں چاہتا ہوں یہ شادی نہ کرے آپ سب کی ذمہ داری ہے اسکو جا کر یہ سب میری طرف سے بتائیں اگلے دن ایف۔ سکس میں موجود ایک گھر میں عمران خان کو سارا کچھ بتایا عمران خان نے چپ چاپ سب سنا چند سوال کئے ان میں سے ایک سوال مجھ سے کیا کہ کیا
May 21, 2023 4 tweets 1 min read
عابد باکسر تھانہ سبزہ زار ایس۔ ایچ۔ او تھا طارق سلیم ڈوگر صاحب ڈی۔ آئی جی لاہور تھے اس تھانے میں تشریف لے گئے، عابد باکسر سے کہا کہ شہباز شریف کی بات مان لو اپنے ماموں سے کہو رائے ونڈ والی جگہ ان کو دے دے اس نے کہا سر پلیز تشریف رکھیں آرام سے چائے تو پئیں دفتر کے پیچھے اپنے ریٹائیرنگ روم میں جسکا ایک دروازہ اس نے پیچھے سے رکھا ہوتا وہاں سے بیلٹ و سرکاری پسٹل اٹھائی حوالات کے پاس گیا سپاہی کو بولا گیٹ کھولو وہ سمجھا کسی کو پلس مقابلے کے لئے باہر نکالنا ہو گا جب دروازہ کھلا عابد باکسر اندر گیا سپاہی کو بولا دروازہ لاک کرو
Apr 24, 2023 13 tweets 3 min read
صلاح کار!!
مشیر اور جنرل باجوہ!!
جنرل مجید ملک چکوال سے ایم۔ این۔ اے بنتے تھے ایک الیکشن کے دوران ایک میٹنگ خواجہ تنویر کی کوہ نور سرگودھا روڈ میں طے پائی جس میں پورے حلقے سے چیدہ چیدہ اور نامور لوگ شامل تھے، اہم مشوروں اور فیصلوں کا دور جاری تھا کہ چوہدری لیاقت مرحوم نے کہا جنرل صاحب میرا خیال ہے قاضی مظہر حسین صاحب کی ناراضگی کو دور کیا جائے وہ پرانے رفیق اور 20 ہزار ووٹ رکھتے ہیں انکی ناراضگی سے اچھا دوست اور 20 ہزار ووٹ ہمارے مخالف جا سکتا جس کا بہت نقصان ہو سکتا۔
جنرل مجید نے جرنیلی سٹائل میں گردن میں اکڑاو ڈالتے ہوئے فرمایا
Jul 2, 2022 4 tweets 1 min read
مقدس گائے اور اس کے رکھولے۔
بینظیر بھٹو کی شہادت کے وقت جیالوں کو غصے میں اتنی ہوشیاری آئی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سندھ کا زمینی رابطہ کاٹ کر گائے پر عین چڑھنے کاوقت آیا تو زرداری صاحب گائے کے پچھواڑے سے لپٹ گئے اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر صدر بن گئے نواز شریف نے خود نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کہہ کر پٹواریوں کو ہوشیاری دلائی ساتھ بریانیوں میں ویاگرہ پیس پیس کر یہ حالت کی کہ مقدس گائے دم اٹھاتے گھبراتی مگر جیسے ہی معاشی حالات کی وجہ سے گائے کی دم ہوا میں اڑی پٹواری ہاتھ میں لئے آگے بڑھے سامنے چاچو آگئے اپنا چہرہ گندہ کر لیا مگر گائے بچائی