نوفل_Nofal Profile picture
May 31 15 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
ابھی کچھ دیر پہلے ایک جگہ پرجانا ہوا وہاں چند لوگ بیٹھےموجودہ پاکستانی سیاست پر گفتگو کر رہےتھے وہاں ایک مولوی صاحب جنکاتعلق غالباجمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن گروپ سےتھا بڑےخوش اورجذبے سےیہ فرمارہےتھے کہ جو کچھ ہورہا ہے اور عمران خان اور اسکی پارٹی کو جو توڑا جا رہا ہے یہ
مولانا فضل الرحمان صاحب کی کرامت انکی طاقت سےہو رہاہےمولاناسےخیرات الدین کشکولی نےبدتمیزی کی اسکاانجام دیکھوکیا ہورہاہے مولانا نےاسکے بارےمیں جتنے دعوے کیےتھے وہ پورےہوگئے وغیرہ
میں پہلےتوخاموشی سےان تمام حضرات کی باتیں سنتارہاجب مولوی صاحب نےیہ ساراکریڈٹ علمائےسوء
مولوی فضل الرحمن کےکھاتے میں ڈالنےکی بھرپورکوشش کی تومیں نےکہامیرے ایک سوال کاجواب آپ عنایت فرمائیں تونوازش ہوگی انہوں نےبڑےپرُاعتماداندازمیں کہاکہ جی پوچھیں ضرورمیں نےکہاکہ جواب آپنےسوچ سمجھ کردیناہےانہوں نےکہاجی میں جوکہتاہوں سوچ سمجھ کےناپ تول کےپورےدلائل حقائق سےبات کرتاہوں
میں نے ان سے عرض کی کہ میرا سوال یہ ہے کہ کیا آپ کے نزدیک مولوی فضل الرحمن اتنا طاقتور انسان ہے کہ وہ ستر فیصد سے زیادہ مقبول جماعت کو اس طرح توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے ؟؟
مولوی صاحب نے فورا جواب دیا جی بالکل مولانا میں یہ صلاحیت اور طاقت موجود ہے میں نے تمام حضرات کو
مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مولوی صاحب نے شاید جلدی میں جواب دیا ہے میں اپنا سوال پھر دوہراتا ہوں اور میں نے اپنا سوال دہرایا آپ پھر مولوی صاحب نے جلدی سے یہی جواب دیا جی مولانا اتنے طاقتور اور با اثر ہے کہ وہ یہ سب کچھ کر سکتے ہیں میں نے تمام حضرات کو کہا کہ بھائی نے لگتا ہے
پھر جلدی میں جواب دیا ہے میرا سوال تیسری دفعہ بھی وہی ہے وہ مولوی صاحب اب تھوڑے پریشان ہو گئے کہ نہ جانے اس سوال سے یہ بندہ کیا نکالے گا۔ میں نے عرض کی مولوی صاحب میرا پھر بھی وہی سوال ہے تھوڑا سوچ سمجھ کر تحمل اور ہوش سے جواب عنایت فرمائیں۔
کیا مولانا فضل الرحمان اتنا مضبوط
اور با اثر شخص ہے کہ وہ 70 فیصد سے زائد مقبول جماعت کو اس حد تک نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے؟؟
مولوی صاحب نے تیسری دفعہ بھی بڑے جوش اور جذبے سے یہی جواب دیا جی بالکل مولانا اتنے طاقت ور اور با صلاحیت اور با اثر انسان ہے کہ وہ یہ سب کچھ کر سکتے ہیں
میں نے کہا اب تین دفعہ ہو گیا ہے مطلب آپ کو سو فیصد یقین ہے کہ مولانا اتنے طاقتور اور بااثر شخصیت کے مالک ہیں۔۔انہوں نے کہا جی جی میں یہی بار بار کہہ رہا ہوں میں نے کہا جی میرا صرف ایک اور سوال ہے اس کا جواب عنایت فرمائے اس کے بعد آپ کے اس دعوے میں کتنی صداقت ہے یہ کھل کر
تمام حضرات کے سامنے بات آئے گی۔۔۔۔
انہوں نے کہا جی سوال پوچھے میں ضرور جواب دوں گا میں نے ان سے کہا جب مولانا 70 فیصد سے زیادہ مقبول جماعت کو توڑنے کی اتنی بڑی صلاحیت رکھتے ہیں وہ اتنے مضبوط طاقتور اور باصلاحیت شخصیت کے مالک ہیں بقول آپ کے اور آجکل تمام مذہبی لوگ
یعنی آپکے ہم نما اس پر کافی پوسٹ لگا رہے ہیں تو میرا ان مولوی صاحب سے اور تمام جمھوری مذہبیوں سے یہی سوال ہے کہ پھر مولانا فضل الرحمن اپنی یہ تمام ترطاقت اور اس موثر شخصیت کے بل بوتے پر پاکستان میں اس وقت اسلامی قانون اور شریعت کا نفاذ کیوں نہیں کر رہا؟ کیا اس میں شریعت کے نفاذ
اور اسلامی قانون کے بارے میں مولانا اتنے بھی سنجیدہ نہیں جتنے پی ٹی آئی کو توڑنے میں سنجیدہ ہیں؟
اب ان مولوی صاحب کو پتہ چلا کہ میں بری طرح پھنس چکا ہوں میرے اس سوال پر مولوی صاحب نے ادھر ادھر کی بہت ہانکنے کی کوشش کی مگر میں اپنے اسی سوال کو ان کے سامنے باربار رکھتا رہا جس کا
جواب ان کے پاس نہیں تھا آخر میں نیازی کو یہودی ایجنٹ گالیاں دیتے ہوئے وہاں سے نکلنے میں ہی عافیت سمجھی اور اٹھ کر چلے گئے جو جمھوری مذہبی پچھلے چند دنوں سے علمائے سوء مولوی فضل الرحمن کے بارے میں پوسٹ لگا رہے ہیں کہ یہ مولوی کی کرامت اور ان کی طاقت کا اثر ہے
ان سے سوال ہے پھر مولوی فضل الرحمن پاکستان میں اسلامی شریعت اور اسلامی قانون کے لیے اپنی اس طاقت کو کیوں نہیں بروئے کار لا رہا ہے؟ آخر اس کی کیا وجہ ہے کیا اس سے اسے خود خطرہ ہے کہ جب اسلامی قانون آئے گا تو جو اس کے ساتھی چور ڈاکو ہے ان کا ساتھ دینے کی وجہ سے مولانا صاحب بھی
بھی شریعت کی نظر ہوجائیں گے یا شریعت کے آنے کے بعد مولانا صاحب کی سیاست کا خود بخود دفن ہوجائے گی جس کا چورن بیچ کر یہ سیاست کر رہے ہیں؟
امید ہے کہ جمھوری مذہبی اس سوال اس سوال کا جواب نہیں دیں گے ممکن ہے گالیوں سے سنوارے ممکن قرآن نص حدیث سے گنجائش پیدا کرکے تحویلات کریں یہ بھی
ممکن ہے کے مجھے یوتھیا کہہ کر اپنا حقیقی اخلاق کو واضح کر دیں بہت زیادہ کریں گے آزمائش شرط ہے؟؟؟

#NL

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with نوفل_Nofal

نوفل_Nofal Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @NofilnoNofill

May 31
لونڈی کی پکار پر معتصم باللہ کی یلغار
مشھور عباسی خلیفہ معتصم باللہ (833ءتا 843ء) کے دربار خلافت میں ایک شخص کھڑا ہوا- عرض کی: امیر المومنین میں عموریۃ سے آرہا ہوں- میں نے ایک عجیب منظر دیکھا- ایک موٹے عیسائی نے ایک مسلمان لونڈی کے چہرے پر زناٹے دار
#LetFowziaBringAafiaHome
تھپڑ رسید کیا- لونڈی نے بے بسی کے عالم مین آہ بھری اور بے اختیار اس کے منہ سے نکلا:
{ وا معتصماہ}
" ہائے خلیفہ معتصم تم کہاں ہو!"
اس موٹے عیسائی نے لونڈی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا:
وما یقدر علیہ المعتصم! یجیء علی ابلق وینصرک
معتصم باللہ اس پکار کا کیوں کر جواب دے سکتا ہے! ایا وہ چتکبرے گھورے پر سوار ہوکر تیرے پاس آئے گا اور تیری مدد کرے گا؟"
پھر اس لونڈی کے رخسار پر کھینچ کر ایک دوسرا تھپڑ رسید کیا جس سے وہ تلملا اٹھی
یہ سن کر خلیفہ معتصم باللہ نے اس آدمی سے دریافت کیا:
" عموریہ کس سمت میں ہے؟"
Read 16 tweets
May 30
شیخ عبدالرحمن بن حسن آل شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اسلام صرف دعوے کا نام نہیں ہے بلکہ اسلام کا مطلب ہے اﷲ کی توحید کو اپنانا اور اس کی اطاعت کرنا اس کے سامنے جھکنا اس کی ربوبیت کو تسلیم کرنا اور اﷲ کی صفات کو تمام مخلوق سے نفی کرنا جیسا کہ اﷲ کا ارشاد ہے
فَمَنْ یَّکْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَیُؤْمِنْ بِاﷲِ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰی

جس نے طاغوت کا انکار کیا اور اﷲ پر ایمان لے آیا تو اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا ۔ [بقرہ:۲۵۶]

دوسری جگہ ارشاد ہے
اِنِ الْحُکْمُ اِلَّا لِلّٰہِ اَمَرَ اَلَّا تَعْبُدُوْا اِلَّا اِیَّاہُ ذٰلِکَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ وَلٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لاَ یَعْلَمُوْنَ [یوسف : ۴۰]
حکم صرف اﷲ کا ہےاس نے یہ حکم دیا ہے کہ صرف اس کی عبادت کرو یہی سیدھا اور قائم رہنے والا دین ہے مگر اکثر لوگ نہیں جانتے
Read 4 tweets
Aug 19, 2022
طوفان نوح دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابل فراموش واقعہ جسے تاریخ انسانی صدیاں گزر جانے کے باوجود فراموش نہیں کرسکی وہ ایک پانی کا سیلاب تھا جو حکم الٰہی کے تحت ایک مخصوص تنور کے ذریعے ابلا اور روئے زمین پر اس تیزی سے پھیلا کہ کسی بھی جاندار کے لئے مفر ممکن نہیں رہا
اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ کوہ جودی کی چوٹی کو چھونے لگا یہاں تک کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی اس سے جالگی۔ آپ علیہ السلام اپنے 70 تا 80 پیروؤں کے ہمراہ سلامتی کے ساتھ وہاں اتر گئے
اس میں آپ علیہ السلام کے تین بیٹے سام، حام، یغوث اور ان کی بیویاں بھی شامل تھیں۔ اس طوفان میں حضرت
حضرت نوح علیہ السلام کی کافرہ بیوی واعلہ اور نافرمان بیٹا کنعان جو کہ ایک بہترین تیراک تھا پیغمبر کی نظروں کے سامنے غرق ہوگئے یہ سیلاب نہیں بلکہ عذاب کی ایک شکل تھی جو نافرمانی اور مشرکانہ عقائد رکھنے والوں کے لیے ایک سزا بنی،
Read 11 tweets
Aug 17, 2022
(راکھ کے ڈھیر میں شعلہ بھی ہے چنگاری بھی)
قسط:11
امام غزالی نے یزید پر شب و ستم کرنے سے منع کیا ہے کیونکہ وہ مسلمان تھے اور یہ ثابت نہیں کہ وہ قتل حسین پر راضی تھے – رہا ان پر رحمتہ الله علیہ کہنا سو یہ جائز ہے بلکہ مستحب ہےاور ہم ان پررحمت کی دعا اپنی نمازوں میں تمام Image
مومنین و مسلمین کے بشمول مانگا کرتے ہیں.(البدایه و النہایه صفحہ 173 جلد 12 )
رَبَّنَا اغفِر لى وَلِوٰلِدَىَّ وَلِلمُؤمِنينَ يَومَ يَقومُ الحِسابُ ﴿إبراهيم: 41﴾
کتاب فضل یزید .پانچویں اورچھٹی ہجری صدی کا وہ زمانہ ہے جب بنی امیہ اور خاص کر یزید کےمخالفانہ پروپیگنڈہ نےشدت اختیار
کی اور طرح طرح کے بہتان تراشے گیے تو کچھ صالحین امت نے حقیقت انکشاف کرنے کا ارادہ کیا تو شیخ عبد المغیث نے امیر یزید کی حسن سیرت پر ایک کتاب تصنیف کی (البدایه و النہایه جلد 12 صفحہ 338 )

اس سلسلہ میں علامہ ابن کثیر نے یہ لطیفہ بیان کیا ہے
Read 24 tweets
Aug 7, 2022
کون سی کتاب کا مطالعه کریں؟

اکثر اہل سنت دوستوں نے میسیج کیا ہے کہ واقعہ کربلا، واقعہ حرہ اور یزید کی شخصیت وغیرہ جیسے موضوعات کے بارے میں کس کتاب یا کن کتب کا مطالعہ کیا جائے جو مختصر بھی ہوں اور آسان و عام فہم بھی ہوں؟ ImageImageImageImage
تو عرض ہے کہ میری اس پوسٹ کے ساتھ چند کتابوں کے سر ورق لگائے گئے ہیں، ہر سر ورق پر میں نے ایک نمبر لگایا ہے، آپ اسی ترتیب کے ساتھ ان کتابوں کا مطالعہ کرلیں، یعنی نمبر 1 والی کتاب سب سے پہلے، اس کے بعد نمبر 2 اور پھر نمبر 3 ، پھر نمبر 4 اور آخر میں نمبر 5 کتاب کو پڑھیں
لیکن مکمل پانچوں کتب پڑھنی ہیں کیونکہ اگر ایک یا دو یا تین یا چار پڑھ کر چھوڑ دیا تو ذہن میں آئے شکوک وشبہات دور نہ ہوں گےنوٹ: مکتب دیوبند سے تعلق رکھنے والے دوستوں کے لئے كتاب نمبر 5 کے بارے میں جاری شدہ ایک فتویٰ بھی ساتھ منسلک ہے.
Read 7 tweets
Aug 7, 2022
اگر آپ نام نہاد مسلمان شیعی طین کے مزید ہم اثر رہنا چاہتے ہیں تو سن لیجئے جس طرح وہ ذلیل خوار ہوتے ہیں اسی طرح تمہاری بھی ذلیل خواری طے ہے جس طرح وہ ہر بات پر مار کھاتے ہیں اسی طرح تمہارے لیے بھی جوتے طے ہیں،
تو پھر دونوں جوتا کھانے کیلئے تیار ہوجائیں
السید کمال الحیدري يبراً يزيد من قتل الحسین رضي الله عنہ مشہور شیعہ عالم سید کمال الحیدری نے شیعہ کتب کی بنیاد پر یہ اعتراف کیا ہے کہ یزید قتلِ حسین رضی اللہ عنہ کا ذمہ دار نہیں بلکہ یزید نے اس قتل کو پسند بھی نہیں کیا بلکہ قاتل حسین پر لعنت کی
اور کہا اگر مجھے معلوم ہوتا کہ حسین رض کو نقصان پہنچایا جائے گا تو میں اپنے بچوں کو ان کی حفاظت پر مامور کر دیتا۔
افسوس اس حقیقت کا اعتراف روا_فض نے بھی کر لیا ہے لیکن ہمارے یہاں نام نہاد حسینی نما نیم رافضی عوام سے چھپا رہے ہیں اور شیعی پروپیگنڈا کو فروغ دینے کے لیے
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(