نوفل_Nofal Profile picture
جو سب چھپاتے ہیں نـــوفل وہ سب چھاپتے ہیں #Response_Shia_Magians, #Shirk, #Innovation, #Democracy
May 31, 2023 16 tweets 4 min read
لونڈی کی پکار پر معتصم باللہ کی یلغار
مشھور عباسی خلیفہ معتصم باللہ (833ءتا 843ء) کے دربار خلافت میں ایک شخص کھڑا ہوا- عرض کی: امیر المومنین میں عموریۃ سے آرہا ہوں- میں نے ایک عجیب منظر دیکھا- ایک موٹے عیسائی نے ایک مسلمان لونڈی کے چہرے پر زناٹے دار
#LetFowziaBringAafiaHome تھپڑ رسید کیا- لونڈی نے بے بسی کے عالم مین آہ بھری اور بے اختیار اس کے منہ سے نکلا:
{ وا معتصماہ}
" ہائے خلیفہ معتصم تم کہاں ہو!"
اس موٹے عیسائی نے لونڈی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا:
وما یقدر علیہ المعتصم! یجیء علی ابلق وینصرک
May 31, 2023 15 tweets 4 min read
ابھی کچھ دیر پہلے ایک جگہ پرجانا ہوا وہاں چند لوگ بیٹھےموجودہ پاکستانی سیاست پر گفتگو کر رہےتھے وہاں ایک مولوی صاحب جنکاتعلق غالباجمعیت علمائے اسلام فضل الرحمٰن گروپ سےتھا بڑےخوش اورجذبے سےیہ فرمارہےتھے کہ جو کچھ ہورہا ہے اور عمران خان اور اسکی پارٹی کو جو توڑا جا رہا ہے یہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی کرامت انکی طاقت سےہو رہاہےمولاناسےخیرات الدین کشکولی نےبدتمیزی کی اسکاانجام دیکھوکیا ہورہاہے مولانا نےاسکے بارےمیں جتنے دعوے کیےتھے وہ پورےہوگئے وغیرہ
میں پہلےتوخاموشی سےان تمام حضرات کی باتیں سنتارہاجب مولوی صاحب نےیہ ساراکریڈٹ علمائےسوء
May 30, 2023 4 tweets 1 min read
شیخ عبدالرحمن بن حسن آل شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اسلام صرف دعوے کا نام نہیں ہے بلکہ اسلام کا مطلب ہے اﷲ کی توحید کو اپنانا اور اس کی اطاعت کرنا اس کے سامنے جھکنا اس کی ربوبیت کو تسلیم کرنا اور اﷲ کی صفات کو تمام مخلوق سے نفی کرنا جیسا کہ اﷲ کا ارشاد ہے فَمَنْ یَّکْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَیُؤْمِنْ بِاﷲِ فَقَدِ اسْتَمْسَکَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰی

جس نے طاغوت کا انکار کیا اور اﷲ پر ایمان لے آیا تو اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا ۔ [بقرہ:۲۵۶]

دوسری جگہ ارشاد ہے
Aug 19, 2022 11 tweets 3 min read
طوفان نوح دنیا کی تاریخ کا ایک عظیم اور ناقابل فراموش واقعہ جسے تاریخ انسانی صدیاں گزر جانے کے باوجود فراموش نہیں کرسکی وہ ایک پانی کا سیلاب تھا جو حکم الٰہی کے تحت ایک مخصوص تنور کے ذریعے ابلا اور روئے زمین پر اس تیزی سے پھیلا کہ کسی بھی جاندار کے لئے مفر ممکن نہیں رہا اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ کوہ جودی کی چوٹی کو چھونے لگا یہاں تک کہ حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی اس سے جالگی۔ آپ علیہ السلام اپنے 70 تا 80 پیروؤں کے ہمراہ سلامتی کے ساتھ وہاں اتر گئے
اس میں آپ علیہ السلام کے تین بیٹے سام، حام، یغوث اور ان کی بیویاں بھی شامل تھیں۔ اس طوفان میں حضرت
Aug 17, 2022 24 tweets 6 min read
(راکھ کے ڈھیر میں شعلہ بھی ہے چنگاری بھی)
قسط:11
امام غزالی نے یزید پر شب و ستم کرنے سے منع کیا ہے کیونکہ وہ مسلمان تھے اور یہ ثابت نہیں کہ وہ قتل حسین پر راضی تھے – رہا ان پر رحمتہ الله علیہ کہنا سو یہ جائز ہے بلکہ مستحب ہےاور ہم ان پررحمت کی دعا اپنی نمازوں میں تمام Image مومنین و مسلمین کے بشمول مانگا کرتے ہیں.(البدایه و النہایه صفحہ 173 جلد 12 )
رَبَّنَا اغفِر لى وَلِوٰلِدَىَّ وَلِلمُؤمِنينَ يَومَ يَقومُ الحِسابُ ﴿إبراهيم: 41﴾
کتاب فضل یزید .پانچویں اورچھٹی ہجری صدی کا وہ زمانہ ہے جب بنی امیہ اور خاص کر یزید کےمخالفانہ پروپیگنڈہ نےشدت اختیار
Aug 7, 2022 7 tweets 3 min read
کون سی کتاب کا مطالعه کریں؟

اکثر اہل سنت دوستوں نے میسیج کیا ہے کہ واقعہ کربلا، واقعہ حرہ اور یزید کی شخصیت وغیرہ جیسے موضوعات کے بارے میں کس کتاب یا کن کتب کا مطالعہ کیا جائے جو مختصر بھی ہوں اور آسان و عام فہم بھی ہوں؟ ImageImageImageImage تو عرض ہے کہ میری اس پوسٹ کے ساتھ چند کتابوں کے سر ورق لگائے گئے ہیں، ہر سر ورق پر میں نے ایک نمبر لگایا ہے، آپ اسی ترتیب کے ساتھ ان کتابوں کا مطالعہ کرلیں، یعنی نمبر 1 والی کتاب سب سے پہلے، اس کے بعد نمبر 2 اور پھر نمبر 3 ، پھر نمبر 4 اور آخر میں نمبر 5 کتاب کو پڑھیں
Aug 7, 2022 4 tweets 1 min read
اگر آپ نام نہاد مسلمان شیعی طین کے مزید ہم اثر رہنا چاہتے ہیں تو سن لیجئے جس طرح وہ ذلیل خوار ہوتے ہیں اسی طرح تمہاری بھی ذلیل خواری طے ہے جس طرح وہ ہر بات پر مار کھاتے ہیں اسی طرح تمہارے لیے بھی جوتے طے ہیں،
تو پھر دونوں جوتا کھانے کیلئے تیار ہوجائیں السید کمال الحیدري يبراً يزيد من قتل الحسین رضي الله عنہ مشہور شیعہ عالم سید کمال الحیدری نے شیعہ کتب کی بنیاد پر یہ اعتراف کیا ہے کہ یزید قتلِ حسین رضی اللہ عنہ کا ذمہ دار نہیں بلکہ یزید نے اس قتل کو پسند بھی نہیں کیا بلکہ قاتل حسین پر لعنت کی
Aug 7, 2022 25 tweets 6 min read
آج کے دنوں کی مناسبت سے ایک تحریر

ماتمِ حسینؓ اور تعزیہ داری کی ابتداء اس امت میں کیونکر اور کب ہوئی، اس پر سب سے مفصل کلام علامہ ابن کثیر دمشقی نے اپنی کتاب "البدایہ و النہایہ" کی جلد ۱۱ میں کیا ہے۔ ۳۳۴ ہجری میں جب ایرانی النسل دیلمی حکمران معزالدولہ بن بویہ کو بعہدِ خلافتِ عباسیہ خودمختار وزیر کی حیثیت سے بغداد میں منصب ملا تو حادثۂ کربلا کے تقریباً تین سو برس بعد ۳۵۲ ہجری میں اس نے ماتمِ حسینؓ اور تعزیہ داری کی بدعات کا اجراء کروایا۔ عباسی خلیفہ خود اس وقت اس قدر کمزور ہوچکا تھا کہ وہ اس بابت نہ کچھ کہہ سکا اور نہ کرسکا۔
Aug 5, 2022 25 tweets 6 min read
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی تاریخ شھادت؟
دو تین روز میں بہت سے دوستوں نے میسنجر میں استفسار کیا ،کہ گذشتہ کئی سالوں سے شرالبریة اور اُن کے اُگلے ہوئے قے زدہ لُقمے ذوق و شوق سے کھانے والے نام نہاد مسلمان بڑے زور و شور سے یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ سیدنا فاروق رضہ کا یوم شھادت 26 یا 27 ذی الحج ہے!
اس کا جواب کیا ہے؟

سو جواب حاضرِ خدمت ہےسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شھادت و یوم تدفین یکم محرم ہی ہےسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پہ حملہ ہونے کےدن اور تاریخ پہ تمام مؤرخین کا اجماع ہےکہ حملہ بروز بدھ 27 ذی الحج کو نماز فجر میں کیا گیا،
Aug 5, 2022 5 tweets 2 min read
کبھی اپنے آپکو شہادت عثمان رضہ کے حوالے سے بھی یہوں تیار کر رکھو جس طرح شہادت حسین رضہ پر تیار کیے ہوئے اور اور سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر قاتل حسین رضہ کی جانچ پڑتال میں دن اور رات ایک کرکے تمام تر توانائیاں وقف کرتے ہو کبھی عثمان رضہ کی دردناک شہادت پر یہوں ہی غم خوارِ تصور کروا دو جس طرح شہادت حسین رض پر دوکانیں بند کرتے ہو جگہ جگہ چاول پکاتے ہو جگہ جگہ سبیلیں لگاتے ہو،
کبھی شہادت عثمان رض پر بھی فوج کو الرٹ رکھو اداروں کو الرٹ رکھو
Aug 4, 2022 7 tweets 2 min read
ذرا نہیں پورا سوچیں!!
یزید کی آڑ میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ والہ پر تبرا ؟کیا ہم نے کبھی غور کیا ؟ کہ واقعتا اصحاب رسول ﷺ ایسے تھے جیسے شیعی طین یا ان کے ہمنوا کرتے ہیں؟ کیا ہم نے کبھی غور کیا ؟ کہ خلفائے ثلاثہ اور سیدنا علی رضوان اللہ علیہم اجمعین کے درمیان واقعتا ایسی رقابتیں تھیں جیسے آج بیان کیا جاتا ہے؟
کیا ہم نے کبھی غور کیا؟ کہ سیدنا معاویہ اور سیدنا علی رضی اللہ تعالٰی عنہما کے مابین اختلافات کو جیسے ہوا دی جاتی ہے واقعتا ایسے تھے؟
Jun 18, 2022 5 tweets 2 min read
ویڈیو End تک دیکھیے گا،اسکے ممکن ہے کہ بعض دوست مجھے یا تو بلوک کرکے چلے جائیں گے یا مجھے انفالو کرکے چلیں جائیں گے، انکی خدمت میں عرض ہے میرے شیخ الاجمہوریہ صاحب عزت ذلت اللہ ہی کے ہاتھ میں کسی انسان کہ ہاتھ میں نہیں، میرا مقصد کسی عزت سے کھلنے نہیں بلکے ان چلینج کا جواب دے رہا ہوں جو آج بھی کہتے ہیں کہ قیامت بھی آجائے تو مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی کرپشن ثابت نہیں کرسکتے انکی خدمت میں یہ ویڈیو پیش کررہا ہوں، جیسے خالد محمود سومرو رحہ نے چیلینج دیا پھر اسی وقت انصار عباسی نے چیلینج کو قبول کرکے ثابت کیا،
Jun 18, 2022 19 tweets 5 min read
عراق کے سابق صدر صدام حسین رحہ کی سکیورٹی پر مامور 12 امریکی فوجی ان کی زندگی کے بہترین دوست تو نہ تھے،تاہم وہ ان کے آخری ایام میں بہترین ساتھی رہےان محافظوں میں سے ایک ول بارڈنورپر تھے جنھوں نے ’دی پرزنر اِن ہز پیلس‘ کتاب لکھی، جس میں انھوں نے صدام حسین کی زندگی کے ImageImage آخری دنوں کےبارے میں لکھا بارڈنورپر کا کہنا ہےکہ جب صدام حسین کوپھانسی دینے والے اہلکاروں کے سپرد کیا جا رہاتھا تو ان کے تمام محافظوں کی آنکھوں میں آنسو تھے،
اپنے ایک ساتھی ایڈم فوگرسن کا حوالہ دیتے ہوئے کتاب کےمصنف ول بارڈنور نے لکھا کہ ہم نے صدام کو کبھی بھی نفسیاتی مریض،
Jun 18, 2022 5 tweets 2 min read
سب سے بڑے "سنی" صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین ہیں، انبیاء علیہم السلام کے بعد روئے زمین پر بہترین جماعت صحابہ کرام کی ہیں، سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر پورا اترنے والے وہ بڑے "سنی" صحابہ کرام ہیں، وہ ایسے سنی تھے جنکے شجاعت، بہادری، وقار، کی گواہی اللہ رب العالمین نے اپنے پاک کلام قرآن مجید میں لکھوا دی، آہ جبرائیل آمین جنکا شان بیان کرتے ہیں، کفار جنکے ساہے سے کانپ جاتے ہیں، وہ أشداء على الكفار اتنے ہیں جو آج بھی کفار انکے تذکرے سے کانپ جاتے ہیں،
Jun 16, 2022 4 tweets 2 min read
ہر پارٹی کا رہنما اپنے کارکنان کو کہتا ہے ہمیں سپورٹ کریں ہم پاکستان کی فلاح فلاح مشکلات دور کریں گے، ن لیگ ہو یا پی ٹی آئے ہو جمعیت علمائے اسلام ہو یا جماعت اسلامی ہو یا پی پی ہو یا ایم کیو ایم ہو سب کا دعوی ہے ہماری پارٹی کو سپورٹ کریں ووٹ دیں ہم یہ کریں گے وہ کریں گے، یعنی اپنی دکان چمکانی ہیں پاکستان کو چمکانے کہ بجائے!!! اپنی دکان کی چیزوں کو پرموٹ کرنا ہے، لیکن یہ کوئی بھی نہیں کہے گا ایک قوم ۔۔۔ ایک ملت ۔۔۔ بن کر پاکستان کی تمام تر مشکلات ختم کرتے ہیں،

نہیں پاکستان کی فکر سے زیادہ ہر کسی کو اپنی پارٹی کی فکر ہے ۔۔۔ پھر یہوں ہوتا ہے کہ
Jun 16, 2022 4 tweets 1 min read
اب وقت آگیا ہے کہ پہیہ جام ہڑتال کی جائے۔
پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پہنچادی گئی ہے جس کی وجہ سے جو پہلے سے مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے وہ سونامی میں تبدیل ہوجائے گا،آئی ایم ایف کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ایسے ظالمانہ اقدامات کسی طرح بھی قبول نہیں، یہ عذر ہرگز تسلیم نہیں کہ عالمی مارکیٹ میں چونکہ تیل کی قیمت اتنے ڈالر پر پہنچ گئی ہے اس لئے حکومت اپنے پاس سے پیسے ڈال کر (یعنی سبسڈی دے کر) سستا تیل نہیں دے سکتی، کیونکہ ایسی سبسڈیز حکومتیں عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے ہی دیتی ہیں، اگر عوام کے ٹیکسوں کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچنا،
Jun 15, 2022 18 tweets 4 min read
حصہ دوم ۔۔
چنانچہ مسلمان تو اسلحے سے دور ہو کر فاختہ کی طرح امن پسند، کمزور اور نہتا ہو چکا جب کہ اسے اسلحے کے خلاف اکسانے والی قوموں نے اسے تباہ کرنے اور حرف غلط کی طرح مٹانے کے لیے ایٹم بم اور ہائیڈروجن بم تیار کر لیے ہیں۔ وہ مسلمانوں کے جس خطے کو یا
@Unique73030441 جس فرد کو چاہتے ہیں منٹوں میں مٹا دیتے ہیں۔ انہیں کسی قسم کی مزاحمت یا دفاع کا سامنا تک نہیں کرنا پڑتا، یہ نتیجہ ہے اس اخلاق پر عمل پیرا ہونے کا، جس اخلاق کو ہم نے تلوار کی ضد سمجھا اور جس اخلاق کو ہم نے بزدلی سستی، کاہلی اور اپاہجی سمجھا، حالانکہ ایسے اخلاق کی تعلیم
Jun 11, 2022 25 tweets 5 min read
(شیعوں کا عقیدہ کتمان و تقیہ)
مذہب شیعہ کی اصولی تعلیمات میں "کتمان" اور "تقیہ" بھی شامل ہیں... آیئے سب سے پہلے ان دونوں لفظوں کا معنی و مطلب جان لیتے ہیں:
1 کتمان: اپنے عقیدہ اور مسلک و مذہب کو چھپانا اور دوسروں پر ظاہر نہ کرنا 2. تقیہ: اپنے قول و عمل سے واقعہ یا حقیقت کے خلاف یا اپنے عقیدہ و ضمیر کے خلاف ظاہر کرنا اور اس طرح دوسروں کو دھوکہ اور فریب میں مبتلا کرنا،
Jun 10, 2022 8 tweets 4 min read
میں #ماڈرن دور کا مسلم لڑکا ہوں
میرےحلئے پر نہ جانا یہ تو ماحول اور فیشن کےساتھ بدلتا رہتا ہےداڑھی میری کفار کی شباہت پر ہے،ہئیر سٹائل بھی آئےدن ہی نیا ہوتا ہے ہیئر جیل لگا لگا کر تو لگتا ہےٹکلا ہی ہوجاؤں گا مگر کیا کروں کرنا پڑتا ہے
ہاتھ میں کڑا بھی ہے،گلے میں چین بھی ہے،👇 Image جینز بھی ٹائٹ ہےکولہوں سےبس اتنی گرتی ہوئی کہ انڈر ویئر نظر آ جائے
کیا کروں یارفیشن جو ہوا کرنا پڑتا ہے،سگریٹ، شراب اور گرل فرینڈ تواب سوسائٹی کاحصہ ہوانا !
سب ہی کرنا پڑتاہے!نہیں کروں گا تو ماحول میں فٹ کیسےہوںگا؟
مجھہ سےملیں میں ایک مسلمان لڑکی ہوں ، ہاں ہاں کوئی بات نہیں یار👇
Jun 9, 2022 20 tweets 7 min read
اجازت دیں تو مجھے بھی آپ کے پرچہ کی وساطت کچھ سوالات #عامر لیاقت کی توبہ سے متعلق اٹھانا ہیں، تعجب مجھے اس پر ہے کہ ایک رافضی کے تَقِیّے سے دھوکہ کھا کر اس کی 'توبہ و براءت' کے چرچے بھی ہونے لگ گئے ہیں👇 نجانے لوگ کیوں اتنی جلدی #میڈیا کے دکھلائے کو 'نقارہِ خدا' سمجھ لیتے ہیں!

سب سے پہلا سوال تو مجھے یہ کرنا ہے کہ میڈیا میں آنے والی اِن وارداتی شخصیات کو 'اظہارِ براُت' کرنے کی فکر صرف اسی وقت جاکر کیوں دامن گیر ہوتی ہے👇
Jun 8, 2022 13 tweets 7 min read
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد!
قتلِ حسین اصل مرگ یزید ہےحسین رض نے اپنی اوراپنےکنبہ کی قربانی دے کر اسلام کو بچالیاچمن اسلام کی اپنےخون سےآبیاری کی،خود فنا ہوکر اسلام کوحیات #ابدی بخشی بظاہر یزید کی فتح ہوئی لیکن حقیقی فتح حسین رض کی ہوئی غرض اس طرح کے ہوش سے خالی👇 Image جوش سے بھرپور جملے تقریبا ہر سیرت حسین رضی اللہ عنہ کے جلسے میں سننے میں آتے ہیں اب ان ہی محبانِ #وشیدانانِ حسین رض سے پوچھیں کہ صاحب حضرت حسین رض کی اتنی عظیم قربانی کے بعد کیا ہوا تو یہ منہ کسور کے کہتے ہیں کہ👇