RH Riaz Profile picture
Jun 5 12 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
#پبلک_آگاہی_میسیج

پاکستانی ڈاکٹرز کی پریکٹس دیکھ کر ایک ریڈ الرٹ جاری کررہا ہوں۔ اسکو نوٹ کر لیجیے اور اسکو جتنا ہو سکے پھیلائیں
اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں اور
انکے بچوں کیلئے

اینٹی بائیوٹک(antibiotic( کا
بےدریغ استعمال ہماری آنیوالی نسلوں کیلئے ایسی تباہی لا رہا ہے
👇1/10
جسکا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

پاکستان میں ایسی تباہی دیکھ رہا ہوں جسکی ماضی میں کوئئ مثال نہیں ملتی۔
آجتک جتنی بھی وبائی امراض سے اموات ہوئی ہیں antibiotic resistance پیدا ہونے سےجو اموات ہونگی وہ ان تمام اموات کی مجموعی تعداد سےکہیں زیادہ ہونگی
مستقبل میں گلے یا
👇2/10
چھاتی کی انفیکشن بھی لاعلاج ہو جائیگی اور اتنی سی انفیکشن بھی جان لیوا ثابت ہوگی
بڑی انفیکشنز کو تو آپ بھول ہی جائیں۔ یہ اتنی بڑی میڈیکل ایمرجنسی ہےکہ اس پر فورا ایکشن ضروری ہےمگر اسطرف کسی کا

دھیان تک نہیں۔ یہاں ہرکسی پر سیاست کا بھوت سوار ہے اور ساری عقل اور گیان
👇3/10
سیاست پر مرکوز ہے
آپنی آنیوالی نسلوں کی صحت کی کسی کو پرواہ نہیں
خدارا اپنی نسلوں کےمستقبل کا خیال کیجیے۔antibiotics کا اندھا دھند استعمال آپکو فورا ریلیف دےدیتاھےمگر مستقبل
کیلیےآپکو لا علاج بنا دیتاھے
برطانیہ میں ابھی تک بنیادی قسم کی اینٹی بائیوٹکس استعمال ہوُرہی ہیں
👇4/10
اور ابھی تک موثر ہیں اور پاکستان میں high potency کی اینٹی بائیوٹکس بھی resistant آ رہی ہیں۔ اس ٹویٹ کو اگنور مت کریں۔ کچھ اور نہیں کر سکتے تو اس میسج کو اپنے

انداز میں پھیلائیں۔ شعور پیدا کریں۔ کسی بھی ڈاکٹر کے نسخے کو اندھا دھند استعمال نہ کریں۔ جب بھی کوئی ڈاکٹر
👇5/10
آپکو دوائی لکھ کے دے تو اسکی ڈوز کسی اچھی فارمیسی پر جا کر فارمسسٹ سے کنفرم کریں۔ ہمارے ہاں ڈاکٹرز کا علم دوائی کے معاملے میں نہ ہونے کے برابر ہے۔

میں نے آج تک پاکستانی ڈاکٹرز کی لکھی ایک بھی پرچی ایسی نہیں دیکھی جس میں کوئی خامی نہ ہو۔ کسی میں ڈوز غلط، کسی میں ڈوز کا
👇6/10
دورانیہ غلط اور کسی میں مرض اور دوائی کا کوئی جوڑ ہی نہیں ہوتا۔ اس لیے دوائی کو ہمیشہ فارمسسٹ کے مشورے سے استعمال کریں۔ اینٹی بائیوٹکس کے

استعمال کو کم سےکم کریں۔ اگر شروع کریں تو کورس مکمل کریں۔ اب ڈاکٹر حضرات کو کون سمجھائے
اس پر گورنمنٹ کو ایکشن لینا ہوگا
ڈاکٹرز
👇7/10
کو پابند کرنا ہو گا کہ دھڑا دھڑ ان ادویات کو نہ لکھیں۔ ایک دن ایک دوست کی فارمیسی پر بیٹھا تھا کہ

ایک پولیس کا اے ایس آئی آیا اور بضد تھا کہ اس کو انجیکشن لگایا جاۓ۔ جب میں نے اس کے ہاتھ میں ڈاکٹر کا نسخہ دیکھا تو میں حیران رہ گیا۔ جو دوائی اس کو لکھ کر دی ہوئی تھی
👇8/10
وہ اتنی شدید تھی کہ ہاتھی کی انفیکشن بھی مر جاۓ۔ جب میں نے اسے پوچھا تو کہنے لگا کہ گلا خراب اور بخار ہے
میں نے جب خود چیک آپ کیا تو بیکٹیرل انفیکشن کی کوئی بھی علامت نہیں تھی۔ وہ اس وقت ہکا بکا رہ گیا جب میں نے کہا کہ آپ کو دوائی کی ضرورت ہی نہیں۔ صرف پینا ڈول لیں اور
👇9/12
گھر جا کر نہائیں اور ریسٹ کریں

ڈاکٹرز کےساتھ ساتھ ہمارا اپنا کردار اس معاملےمیں افسوسناک ہے
جلدی ٹھیک ہونےکےچکر میں ہم اپنےبچوں کا مستقبل تاریک کر رہے ہیں۔ یاد رکھیں ڈاکٹر مرض کا ماہر ہوتاھے، دوائی کا نہیں
خدارا اپنےبچوں پر رحم کیجیے
انکا مستقبل روشن رکھیے🙏
👇10/11
Ch.Mehboob Aujla.
Clinical pharmacist
B. Pharm BZ University Pak
Mpharm England(Aston University, Birmingam)
Post graduate Cert. in Clinical Pharmcy (De Montfort University Leicester,UK)
Independent Prescriber ( Wolverhampton University,UK)
(Speciality- Diabetes)
👇11/12
Ex. Academic Practitioner/ Lecturer in pharmacy practice at University of Birmingham, UK

Copy paist
صدقہ جاریہ اللہ کی رضا اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے اس میسج کو جتنا ممکن ہو شٸیر کیجے
End
فالو شیئر 🙏🙏🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 7
#کارکردگی_کو_عزت_دو

پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف دور میں بنیں
پاکستان میں14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں476
نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں18 موٹرویز ہیں
👇1/5
سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں
غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نےبنایا داسو کی تعمیر
نوازشریف نےشروع کی تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع نوازشریف
نےکی منگلا کی توسیع نواز شریف نےکی
لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکےنہ کر سکا اقوام متحدہ نےاسکے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو
👇2/5
دھماکےکرنےکی ہمت نوازشریف نے کی
گروتھ ریٹ 2.3 سے5.8پر نوازشریف لیکر گیا
1 لاکھ جاب کی شرح نوازشریف نے پیدا کی
پاکستان بڑے6ایئرپورٹ نواز شریف نےبناۓ
8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم نوازشریف نےشروع کیا
کچی کنال لوہر کنا کوہاٹ ٹنل نوازشریف نےبناۓ
#کارکردگی_کو_عزت_دو
👇3/5
Read 5 tweets
Jun 6
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا دو روزہ دورہءِ ترکیہ

وزیراعظم شہبازشریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چئیرپرسن، ایبرو اوزدمیر کی ملاقات.

ملاقات میں پاکستان میں توانائی، انفراسٹرکچر، سیاحت اور تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری پر گفتگو.

مس اوزدمیر پاکستان میں متعلقہ
👇1/4
اسٹیک ہولڈرز سے براہ راست بات چیت کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔

انکے دورہ کا مقصد پاکستان اور ترکیہ کےدرمیان تجارت اور سرمایہ کاری کو بڑھانےمیں تعاون کیلئے مشترکہ منصوبوں کو حتمی شکل دیناھے

ملاقات میں مس اوزدمیر نےگلوبل انجینئرنگ گرلز (GEG)پراجیکٹ کےحوالےسےتفصیلات
👇2/4
بھی شیئر کیں

گلوبل انجینئرنگ گرلز پراجیکٹ نیکسٹ جنریشن کی خواتین انجینئرز، لڑکیوں اور خواتین کو تعلیم، رہنمائی اور کیریئر کے مواقع فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔

پاکستان میں یہ منصوبہ تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی انجینئرنگ اور ریاضی میں خواتین اور لڑکیوں کو تجربہ فراہم کرے گا
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 6
ڈیما گوگ (Demagogue) کیا ہوتا ہے؟

ڈیماگوگ ایک ایسے رہنما کو کہتے ہیں جسکا کوئی نظریہ نہ ہو
وہ صرف عوام کےجزبات بھڑکا کر انہیں بیوقوف بنائے۔
ایسے رہنما ملک تباہ کرتے ہیں۔

واضح مثال ہٹلر اور مسولینی ہیں جنہوں نے اپنے ملکوں کو تباہ کیا۔

ڈیماگوگ کی یہ 11 نشانیاں ہوتی ہیں
👇1/9
1۔ پاپولزم؛ ڈیماگوگ کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ مسائل کے حل کی بجائے عوام کو وہ جواب دیتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ اس سے عوام تو خوش ہوجاتے ہیں لیکن وہ مسلہ کبھی حل نہیں ہوتا۔

مثلا، باہر کے ملک سے لوگ پاکستان نوکری کرنے آئیں گے، 50 لاکھ گھر بنائیں گے، 10 کروڑ نوکریاں دینگے
👇2/9
2۔ تقسیم کرنا؛ ڈیماگوگ عوام کو خوف اور غصہ دلا کر آپس میں تقسیم کردیتےہیں

مثلا، یہ چوروں کے حمایتی ہیں،
یہ ظلم کے حمایتی ہیں
حالانکہ کوئی باشعور شخص ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ کسی چور یا ظالم کا ساتھ دے۔
3۔ شخصیت پرستی؛ ڈیماگوگ کوشش کرتے ہیں کہ وہ شخصیت پرستی کےذریعے
👇3/9
Read 10 tweets
Jun 6
حافظ صاحب کے نام ایک غریب پاکستانی کا کھلاخط

ایک دفعہ کا ذکر ہےجب ملک
سےلوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیاگیا تھا
پاکستان نے IMF کو خیر آباد کہہ دیا تھا، ملک میں مہنگائی کی شرح پاکستانی تاریخ کی نچلی سطح پر تھی
جی ڈی پی گروتھ 5.8 ہو چکی تھی ڈالر 104 پر مستحکم تھا
پٹرول 75 روپےتھا
👇1/5
#سی_پیک انفراسٹرکچر تیزی سے مکمل ہو رہا تھا
#ون_بیلٹ_ون_روڈ کےتحت 76 ممالک اس پراجیکٹ میں شامل ہوچکےتھے
پاکستان میں انڈسٹریل زونز کی لوکیشن متعین ہوچکی تھی
پاکستانی معیشت دنیا کی تیسری تیز ترین ترقی کرتی معیشت بن چکی تھی
جلد پاکستان G20 ممالک کی صف میں شامل ہونےوالا تھا
👇2/5
کہ امریکہ کو ایک غلام ملک کی بغاوت کی فکر لگ گئی
فوری پاک فوج میں امریکی آلہ کاروں کو متحرک کیا گیا
پاک فوج محافظ ادارے کو اختیارات کے چھن جانے کا خوف پیدا کیا گیا
تو متبادل کی تلاش اور نیا تجربہ کرنےکی شدید بھڑکی لگ گئی
ایک تابعدار کھلاڑی کولانےکی پلاننگ ہوئی اور اس کو
👇3/5
Read 5 tweets
Jun 6
#پبلک_آگاہی_میسیج

میاں بیوی ہوٹل میں قیام کے وقت احتیاط کریں:
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ آپ ٹہھرے ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ
👇1/5 Image
ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ نہ لگے ہوں.
ﺁﺋﯿﮯ! ہم ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺳﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺧﻔﯿﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﺍ ﺟﺎ سکتا ہے
( 1 ) ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺩﯾﮟ۔
👇2/5 Image
(2) ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﺎﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﯾﮟ
(3) ﮐﯿﻤﺮﮦ ﺁﻥ ﮐﺮﻧﮯﭘﺮ ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺧﺎﺹ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﯿﻤﺮﮮﮐﺎ ﻓﻠﯿﺶ ﺑﻨﺪﮨﻮ
(4) ﺍﺏ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﮯﮐﯿﻤﺮﮮﮐﻮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﻃﺮﻑ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯﺟﺎﺋﯿﮟ
👇3/5 Image
Read 5 tweets
Jun 6
#غریب_نہیں_مراعات_ختم_کریں

جناب @MIshaqDar50
صاحب
غریب عوام نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا

امیر ترین کروڑ پتی سیاستدان،
بیوروکریٹس،
سرکاری افسران
اور
اسٹیبلشمنٹ (جنرل عدلیہ کے جج) ہر شخص کا بوجھ اٹھانےکا

ہم آواز اٹھائیں گے
آئو ملکر اٹھاو

غریب عوام کے پیسوں پر عیاشیاں بند کرو
👇1/6
آئی ایم ایف کےقرضوں کی ذمہ دار خود غرض بےحس اشرافیہ ہے

ذرا سوچئے

ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی
سے262 روپےلیٹر پٹرول خریدیگا
تو

ماھانا لاکھوں روپےقومی خزانے سےلینے والے
صدر
وزیراعظم
وزیر اعلیٰ
وزراء
آرمی افسران
عدلیہ کےجج
بیوروکریٹ کو بھی مفت پٹرول ملنا بند ہونا چاہئے
👇2/6
اگر
معیشت کو بہتر کرناھے اورIMFکی ذلالت سےچھٹکارا حاصل کرناھے
تو
اس اشرافیہ کو ملنےوالی
#مراعات_ختم_کرنا_ہونگی

اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے
اگرایک آفیسر ماہانہ400 لیٹر پٹرول استعمال کرتاھے
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ
حکومت کو ماہانہ 80لاکھ لیٹر
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(