@NadraPak محترم آپ #Iris کے پیچھے لگے ھوے ھو جبکہ آپ کے نادارا دفتر والے افغان مہاجر وں سے پیسے لیکر ہم پاکستانی پختونوں کی فیملی ٹری میں ڈال دیتے ہیں - بعد میں تکلیفیں ہمیں سہنے پڑتی ہیے- #FRC جو ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اس وقت بلوچستان میں بند ہیے نہ ہی ہم ایپ سے بنا 1/2
@NadraPak سکتے ہیے نہ ہی دفتر سے - خواتین کے حقوق کو ویسے بھی ہمارے معاشرے میں غصب کیا جاتا ہیے - FRC# کے بغیر آپ اپنی وراثتی حق کو حاصل نہیں کر سکتے اور ہمارے پشتون و بلوچ ویسے تو بہت غیرت مند بنتے ہیے لیکن عورتوں کو حقوق دیتے وقت ان کی غیرت فوت ھو جاتی ہیے - نادارا والے 2/3
@NadraPak خاتون کو کہتے کہ اسی بھائی کو اپنے ساتھ لے کر آؤ جو اس کے حق پر غاصب بیٹھا ھوا ہیے ورنہ #FRC نہیں بنے گا- اوپر سے اتنا کاہل اسٹاف بیٹھایا ھوا ہیے کہ ہر کام کے لیے وہ آپ کو دوسرے نادرا دفتر بھیج دے گا اور جب اس دفتر پر جاؤ گے تو وہ آپ کو واپس اسی جگہ بھیج دے گا جہاں سے آپ اے 3/4
@NadraPak ھو - معزوری والے شناختی کارڈ کے لے جاؤ تو معزور ان کو دفتر میں چاھیے جبکہ وہ معزور اس حالت میں نہیں - اگر کہے کہ آپ کو تو خود اس کے پاس آنا ہیے تو وہ پھر سے نادرا کے دوسرے دفتر بھیج دے گا - اور نادرا آفس پشین اسٹاف تو انتہائی گھٹیا ہیے خاص طور پر عارف نامی ایک 4/5
@NadraPak ملازم جو پہلے تو آپ کے پوچھنے پر آپ کو #FRC کے لیےفیس جمع کرنے کو کہے گا- اور جب آپ فیس جمع کر دے گے تو کہے گا کہ آپ کا #FRC نہیں بن سکتا ہیے - ڈھیٹ پنے کی حد ہیے - شکایات والے نمبر پر شکایت جمع کرائی لیکن ریزلٹ زیرو- محترم چیرمین نادرا پلیز نوٹس لے