@NadraPak محترم آپ #Iris کے پیچھے لگے ھوے ھو جبکہ آپ کے نادارا دفتر والے افغان مہاجر وں سے پیسے لیکر ہم پاکستانی پختونوں کی فیملی ٹری میں ڈال دیتے ہیں - بعد میں تکلیفیں ہمیں سہنے پڑتی ہیے- #FRC جو ہر پاکستانی کا بنیادی حق ہے اس وقت بلوچستان میں بند ہیے نہ ہی ہم ایپ سے بنا 1/2@NadraPak سکتے ہیے نہ ہی دفتر سے - خواتین کے حقوق کو ویسے بھی ہمارے معاشرے میں غصب کیا جاتا ہیے - FRC# کے بغیر آپ اپنی وراثتی حق کو حاصل نہیں کر سکتے اور ہمارے پشتون و بلوچ ویسے تو بہت غیرت مند بنتے ہیے لیکن عورتوں کو حقوق دیتے وقت ان کی غیرت فوت ھو جاتی ہیے - نادارا والے 2/3