ایک دفعہ کا ذکر ہےجب ملک
سےلوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیاگیا تھا
پاکستان نے IMF کو خیر آباد کہہ دیا تھا، ملک میں مہنگائی کی شرح پاکستانی تاریخ کی نچلی سطح پر تھی
جی ڈی پی گروتھ 5.8 ہو چکی تھی ڈالر 104 پر مستحکم تھا
پٹرول 75 روپےتھا
👇1/5
#سی_پیک انفراسٹرکچر تیزی سے مکمل ہو رہا تھا #ون_بیلٹ_ون_روڈ کےتحت 76 ممالک اس پراجیکٹ میں شامل ہوچکےتھے
پاکستان میں انڈسٹریل زونز کی لوکیشن متعین ہوچکی تھی
پاکستانی معیشت دنیا کی تیسری تیز ترین ترقی کرتی معیشت بن چکی تھی
جلد پاکستان G20 ممالک کی صف میں شامل ہونےوالا تھا
👇2/5
کہ امریکہ کو ایک غلام ملک کی بغاوت کی فکر لگ گئی
فوری پاک فوج میں امریکی آلہ کاروں کو متحرک کیا گیا
پاک فوج محافظ ادارے کو اختیارات کے چھن جانے کا خوف پیدا کیا گیا
تو متبادل کی تلاش اور نیا تجربہ کرنےکی شدید بھڑکی لگ گئی
ایک تابعدار کھلاڑی کولانےکی پلاننگ ہوئی اور اس کو
👇3/5
لانےکیلئے میدان صاف کیاگیا
پھر جو ہوا آج ہم بھگت رہےہیں
کوئی ذی شعور کیسےسوچ سکتاھےکہ بنابنایا آشیانہ ایک ماہ میں اجڑ سکتاھے
یہ کارستانیاں فوج کےایک مخصوص گروہ کی ہیں #حافظ_صاحب محدود طرز پر آپ ادارےکی تطہیر توکر رھےہیں
اس سےآپکی شخصیت
یقینا مضبوط ہوگی
لیکن ملک کی بھلائی
👇4/5
آپکا مطمع نظر ہونی چاہئے
اس کیلئےآپکو پاک فوج کی مکمل تطہیر پاکیزگی کرنےکیلئے #ری_سیٹ
مارنا ہوگی
آپ حافظ قرآن اور سید ذات ہیں
غریب عوام کی امیدوں کا مرکز آپ ہیں
عوام امید رکھتی ھے75 سال کی پھیلی گندگی کو آپ صاف کر دینگے
آللہ آپکی مدد فرمائے
پوری قوم آپکی کامیابی کیلئے دعاگوھے
🤲
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان میں 162 یونیورسٹیز ہیں 132 نوازشریف دور میں بنیں
پاکستان میں14 ہزار کالج نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں28 ہزار ہائی سکول نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں لگ بھگ 1100 بڑے ہاسپٹلز ہیں476
نوازشریف دور میں بنے
پاکستان میں18 موٹرویز ہیں
👇1/5
سب کی سب نوازشریف دور میں بنیں
غازی بروتھا ڈیم نوازشریف نےبنایا داسو کی تعمیر
نوازشریف نےشروع کی تربیلا فیز 3 اورفیز4 کی توسیع نوازشریف
نےکی منگلا کی توسیع نواز شریف نےکی
لیبیا ایٹم بم بناکر دھماکےنہ کر سکا اقوام متحدہ نےاسکے ایٹمی پلانٹ اٹھا لیے پاکستان نے ایٹم بنایا تو
👇2/5
دھماکےکرنےکی ہمت نوازشریف نے کی
گروتھ ریٹ 2.3 سے5.8پر نوازشریف لیکر گیا
1 لاکھ جاب کی شرح نوازشریف نے پیدا کی
پاکستان بڑے6ایئرپورٹ نواز شریف نےبناۓ
8 ہزار اسکولز کا دانش پبلک سکول سسٹم نوازشریف نےشروع کیا
کچی کنال لوہر کنا کوہاٹ ٹنل نوازشریف نےبناۓ #کارکردگی_کو_عزت_دو
👇3/5
ڈیماگوگ ایک ایسے رہنما کو کہتے ہیں جسکا کوئی نظریہ نہ ہو
وہ صرف عوام کےجزبات بھڑکا کر انہیں بیوقوف بنائے۔
ایسے رہنما ملک تباہ کرتے ہیں۔
واضح مثال ہٹلر اور مسولینی ہیں جنہوں نے اپنے ملکوں کو تباہ کیا۔
ڈیماگوگ کی یہ 11 نشانیاں ہوتی ہیں
👇1/9
1۔ پاپولزم؛ ڈیماگوگ کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ مسائل کے حل کی بجائے عوام کو وہ جواب دیتا ہے جو وہ سننا چاہتے ہیں۔ اس سے عوام تو خوش ہوجاتے ہیں لیکن وہ مسلہ کبھی حل نہیں ہوتا۔
مثلا، باہر کے ملک سے لوگ پاکستان نوکری کرنے آئیں گے، 50 لاکھ گھر بنائیں گے، 10 کروڑ نوکریاں دینگے
👇2/9
2۔ تقسیم کرنا؛ ڈیماگوگ عوام کو خوف اور غصہ دلا کر آپس میں تقسیم کردیتےہیں
مثلا، یہ چوروں کے حمایتی ہیں،
یہ ظلم کے حمایتی ہیں
حالانکہ کوئی باشعور شخص ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ کسی چور یا ظالم کا ساتھ دے۔
3۔ شخصیت پرستی؛ ڈیماگوگ کوشش کرتے ہیں کہ وہ شخصیت پرستی کےذریعے
👇3/9
جناب @MIshaqDar50
صاحب
غریب عوام نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا
امیر ترین کروڑ پتی سیاستدان،
بیوروکریٹس،
سرکاری افسران
اور
اسٹیبلشمنٹ (جنرل عدلیہ کے جج) ہر شخص کا بوجھ اٹھانےکا
ہم آواز اٹھائیں گے
آئو ملکر اٹھاو
غریب عوام کے پیسوں پر عیاشیاں بند کرو
👇1/6
آئی ایم ایف کےقرضوں کی ذمہ دار خود غرض بےحس اشرافیہ ہے
ذرا سوچئے
ایک دیہاڑی دار اپنی کمائی
سے262 روپےلیٹر پٹرول خریدیگا
تو
ماھانا لاکھوں روپےقومی خزانے سےلینے والے
صدر
وزیراعظم
وزیر اعلیٰ
وزراء
آرمی افسران
عدلیہ کےجج
بیوروکریٹ کو بھی مفت پٹرول ملنا بند ہونا چاہئے
👇2/6
اگر
معیشت کو بہتر کرناھے اورIMFکی ذلالت سےچھٹکارا حاصل کرناھے
تو
اس اشرافیہ کو ملنےوالی #مراعات_ختم_کرنا_ہونگی
اگر پاکستان میں 20000 افراد کو پٹرول فری کی سہولت میسر ہے
اگرایک آفیسر ماہانہ400 لیٹر پٹرول استعمال کرتاھے
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ
حکومت کو ماہانہ 80لاکھ لیٹر
👇3/6
پاکستانی ڈاکٹرز کی پریکٹس دیکھ کر ایک ریڈ الرٹ جاری کررہا ہوں۔ اسکو نوٹ کر لیجیے اور اسکو جتنا ہو سکے پھیلائیں
اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں اور
انکے بچوں کیلئے
اینٹی بائیوٹک(antibiotic( کا
بےدریغ استعمال ہماری آنیوالی نسلوں کیلئے ایسی تباہی لا رہا ہے
👇1/10
جسکا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
پاکستان میں ایسی تباہی دیکھ رہا ہوں جسکی ماضی میں کوئئ مثال نہیں ملتی۔
آجتک جتنی بھی وبائی امراض سے اموات ہوئی ہیں antibiotic resistance پیدا ہونے سےجو اموات ہونگی وہ ان تمام اموات کی مجموعی تعداد سےکہیں زیادہ ہونگی
مستقبل میں گلے یا
👇2/10
چھاتی کی انفیکشن بھی لاعلاج ہو جائیگی اور اتنی سی انفیکشن بھی جان لیوا ثابت ہوگی
بڑی انفیکشنز کو تو آپ بھول ہی جائیں۔ یہ اتنی بڑی میڈیکل ایمرجنسی ہےکہ اس پر فورا ایکشن ضروری ہےمگر اسطرف کسی کا
دھیان تک نہیں۔ یہاں ہرکسی پر سیاست کا بھوت سوار ہے اور ساری عقل اور گیان
👇3/10