Safwan Muntazir Profile picture
Jun 11 8 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
"اڑنگ کیل" شاید آپنے نے یہ نام پہلے بھی سنا ہو اگر نہیں سنا تو ہم آپکو بتاتے ہیں،اڑنگ کیل آزاد کشمیر کا ایک گاؤں ہے جو قدرت کے حسن سے مالا مال ہے، یہ وادئ نیلم کے چند سب سے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے، یہ سیاحتی مقام بہت بعد میں بنا ہے پہلے تو یہ صرف ایک گاؤں تھا جو Image
آج بھی ہے لیکن ساتھ ساتھ ایک سیاحتی مقام بھی بن گیا ہے، یہاں گاؤں کے لوگ اپنے عام طریقے سے زندگی بسر کر رہے ہیں، یہاں پر اسکول بھی ہے جہاں مناسب تعداد میں بچے بھی پڑتے ہیں, لوگوں نے مال مویشی رکھے ہوئے ہیں جو ہر گاؤں کے لوگ اپنے ساتھ رکھتے ہیں، یہاں جانے کے لیے پہلے آپکو جانا Image
پڑتا ہے کیل اور کیل سے آگے آپکو بیٹھنا پڑتا ہے ایک ڈولی (🚡) پر جو دریائے نیلم کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسکی اونچائی دریا سے تقریبا 500 فٹ ہے اگر آپ کو اللہ کو یاد کرنا ہو تو ایک دفعہ اسکی رائڈ ضرور لیجئے گا، ڈولي آپکو ایک پہاڑ سے دوسرے پہاڑ پر لے جائے گی لیکن اگر آپکو ڈولی میں Image
بیٹھنے سے کوئی مسئلہ ہو تو آپ پیدل رستہ بھی اختیار کرسکتے ہیں جس میں آپکا وقت اور انرجی دونوں ضائع ہونگے کیوں کے ڈولی سے اتر کر آپکو تقریبا ایک گھنٹہ ہائیک کرکے اوپر جانا ہوتا ہے اسلئے میرا مشورہ ہے تھوڑا مرد بننا اور ڈولی پر بیٹھ جانا اور اگر آپ عورت ہیں تو آپکو تھوڑی دیر کے لئے Image
مرد بننا پڑےگا، اس گاؤں کو کوئی روڈ نہیں جاتا، ایک سوئی بھی کسی بندے یاں خچر کے کندھے پر جاتی ہے، آپکو وہاں سامان اٹھانے والے بھی ملیں گے جو وہاں کے لوکل ہونگے اور انکے لیے آپکا سامان آدھا کلو کے دہی کے شاپر سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا کیوں کے انکے گھروں کا تمام سامان وہ خود لیکر Image
جاتے ہیں، گھنٹہ ہائیکنگ کرنے کے بعد جب آپ اوپر پہنچیں گے تو آپ اپنی تھکاوٹ بھول جائیں گے، آپ کہیں گے اس چیز کے لیے اتنی خواری تو کچھ نہیں، اور آپکے منہ سے بے ساختہ سبحاناللہ نکل آئے گا، اور آپ اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک دینے کے بعد کیمرے کی آنکھوں کو ٹھنڈک دینے لگ جائیں گے، اوپر سامنے Image
جو آپکو پہاڑ نظر آئے گا اسکا ایک حصہ پاکستان کے پاس ہے اور دوسرا مقبوضہ کشمیر میں آتا ہے، یہ ایک وادی کی طرح ہے جو ہر طرف سے فلک بوس پہاڑوں سے گھری ہوئی ہے، بس حکومت وقت اسکو بلکل توجہ نہ دے تو اسکا یہ حسن برقرار رہے گا۔
#Arangkel
#اڑنگ_کیل
#kashmir
#touristblog
@threadreaderapp "unroll"

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Safwan Muntazir

Safwan Muntazir Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(