#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Allah's Messenger (ﷺ) said, "The prayer of a person who does Hadath (passes urine, stool or wind) is not accepted till he performs the ablution." A person from Hadaramout asked Abu Huraira, "What is 'Hadath'?" Abu Huraira replied
👇
Abu Huraira replied, " 'Hadath' means the passing of wind." #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
I offered the `Isha' prayer behind Abu Huraira and he recited Idhas-Sama' Un-Shaqqat, and prostrated. I said, "What is this?" Abu Huraira said, "I prostrated behind Abul-Qasim and I will do the
👇
the same till I meet him." #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
When the Prophet (ﷺ) recited Surat As-Sajda and we were with him, he would prostrate and we also would prostrate with him and some of us (because of the heavy rush) would not find a place (for our foreheads) to prostrate on.
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
I saw Abu Huraira reciting Idha-Sama' un-Shaqqat and he prostrated during its recitation. I asked Abu Huraira, "Didn't I see you prostrating?" Abu Huraira said, "Had I not seen the Prophet (ﷺ) prostrating, I would not have prostrated."
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
The Prophet (ﷺ) I prostrated while reciting An-Najm and with him prostrated the Muslims, the pagans, the jinns, and all human beings.
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
On Fridays the Prophet (ﷺ) used to recite Alif Lam Mim Tanzil-As-Sajda (in the first rak`a) and Hal ata `alal-insani i.e. Surat ad-Dahr (LXXVI) (in the second rak`a), in the Fajr prayer.
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
The Prophet (ﷺ) recited Suratan-Najm (103) at Mecca and prostrated while reciting it and those who were with him did the same except an old man who took a handful of small stones or earth and lifted it to his forehead and said,
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
"This is sufficient for me." Later on, I saw him killed as a non-believer.
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
آج کی آیات کریمہ شروع کرتے ہیں ،، سورۃ طــه سے
اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ ۖ سَنُعِيْدُهَا سِيْـرَتَـهَا الْاُوْلٰى (21)
فرمایا اسے پکڑ لے اور نہ ڈر، ہم ابھی اسے پہلی حالت پر پھیر دیں گے۔
وَاضْمُمْ يَدَكَ اِلٰى جَنَاحِكَ تَخْرُجْ بَيْضَآءَ مِنْ غَيْـرِ سُوٓءٍ اٰيَةً اُخْرٰى (22)
اور اپنا ہاتھ اپنی بغل سے ملا دے بلا عیب سفید ہو کر نکلے گا یہ دوسری نشانی ہے۔
لِنُرِيَكَ مِنْ اٰيَاتِنَا الْكُبْـرٰى (23)
تاکہ ہم تجھے اپنی بڑی نشانیوں میں سے بعض دکھائیں۔
اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهٝ طَغٰى (24)
فرعون کے پاس جا بے شک وہ سرکش ہو گیا ہے
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِىْ صَدْرِىْ (25)
کہا اے میرے رب میرا سینہ کھول دے
وَيَسِّـرْ لِـىٓ اَمْرِىْ (26)
اور میرا کام آسان کر
وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِىْ (27)
اورمیری زبان سے گرہ کھول دے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
آج کی آیات مبارکہ سورۃ طہ سے ، تو شروع کرتے ہیں
اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
فَلَمَّآ اَتَاهَا نُـوْدِىَ يَا مُوْسٰى (11)
پھر جب وہ اس کے پاس آئے تو آواز آئی کہ اے موسٰی۔
اِنِّـىٓ اَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ ۖ اِنَّكَ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى (12)
میں تمہارا رب ہوں سو تم اپنی جوتیاں اتار دو، بے شک تم پاک وادی طوٰی میں ہو۔
وَاَنَا اخْتَـرْتُكَ فَاسْتَمِعْ لِمَا يُوْحٰى (13)
اور میں نے تجھے پسند کیا ہے جو کچھ وحی کی جارہی ہےاسے سن لو۔
اِنَّنِىٓ اَنَا اللّـٰهُ لَآ اِلٰـهَ اِلَّآ اَنَا فَاعْبُدْنِىْۙ وَاَقِمِ الصَّلَاةَ لِـذِكْرِىْ (14)
بے شک میں ہی اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں پس میری ہی بندگی کر، اور میری ہی یاد کے لیے نماز پڑھا کر۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
الحمدللہ و شکر للہ ، ھم نے آپ سب کے ساتھ ، کل سورۃ مریم مکمل کر لی تھی ،، آپ کو مبارک ہو ،،
آج ھم سورۃ طہ شروع کریں گے ، 16ویں پارے میں سے ہی
اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
ٰطهٰ (1)
ط ہ۔
مَآ اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْاٰنَ لِتَشْقٰى (2)
ہم نے تم پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ تم تکلیف اٹھاؤ۔
اِلَّا تَذْكِـرَةً لِّمَنْ يَّخْشٰى (3)
بلکہ اس شخص کے لیے نصیحت ہے جو ڈرتا ہے۔
تَنْزِيْلًا مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَالسَّمَاوَاتِ الْعُـلٰى (4)
اس کی طرف سے نازل ہوا ہے جس نے زمین اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا۔
اَلرَّحْـمٰنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوٰى (5)
رحمان جو عرش پر جلوہ گر ہے۔
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آج کی آیات کریمہ شروع کرتے ہیں ، سورۃ مریم سے
اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْـمٰنِ وَلَـدًا (91)
اس لیے کہ انہوں نے رحمان کے لیے بیٹا تجویز کیا۔
وَمَا يَنْـبَغِىْ لِلرَّحْـمٰنِ اَنْ يَّتَّخِذَ وَلَـدًا (92)
اور رحمان کی یہ شان نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے
اِنْ كُلُّ مَنْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ اِلَّآ اٰتِى الرَّحْـمٰنِ عَبْدًا (93)
جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ان میں سے ایسا کوئی نہیں جو رحمان کا بندہ بن کر نہ آئے
لَّـقَدْ اَحْصَاهُـمْ وَعَدَّهُـمْ عَدًّا (94)
البتہ تحقیق اس نے انہیں شمار کر رکھا ہے اور ان کی گنتی گن رکھی ہے۔
وَكُلُّـهُـمْ اٰتِيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَرْدًا (95)
اور ہر ایک ان میں سے اس کے ہاں اکیلا آئے گا۔
السلام عليكم و رحمة الله
آج کی آیات مبارکہ شروع کرتے ہیں ، سورۃ مریم سے
اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ اٰلِـهَةً لِّيَكُـوْنُـوْا لَـهُـمْ عِزًّا (81)
اور انہوں نے اللہ کے سوا معبود بنا لیے ہیں تاکہ وہ ان کے مددگار ہوں۔
كَلَّا ۚ سَيَكْـفُرُوْنَ بِعِبَادَتِـهِـمْ وَيَكُـوْنُـوْنَ عَلَيْـهِـمْ ضِدًّا (82)
ہرگز نہیں، وہ جلد ہی ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور ان کے مخالف ہوجائیں گے۔
اَلَمْ تَـرَ اَنَّـآ اَرْسَلْنَا الشَّيَاطِيْنَ عَلَى الْكَافِـرِيْنَ تَؤُزُّهُـمْ اَزًّا (83)
کیا تو نے نہیں دیکھا ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے وہ انھیں ابھارتے رہتے ہیں۔
سادہ اور آسان نکاح، وقت کی اہم ضرورت
سورۃ الحجرات مسلمانوں کو تحقیق کا درس دیتی ہے ۔یہ سورت سماجی، معاشرتی اور سیاسی اُمور سے متعلق واضح درس دیتی ہے کہ ملّتِ اسلامیہ کی تشکیل کن بنیادوں پر ہونی چاہیے۔اسی طرح سیرتِ نبوی ﷺ میں ہمیں عمرانیات، نفسیات اور اخلاقیات جیسے سماجی علوم
👇
کا بہترین نمونہ ملتا ہے
مگر بدقسمتی سے مسلمانوں سے اپنا وَرثہ سنبھالا نہیں گیا اور اپنی تمام ترتعلیمات، قوّت، قابلیت جنگوں، فرقہ واریت اور غیر اسلامی رسوم و رواج میں صرف کردیں۔ سماجی علوم پر جن مسلمانوں نے کام کیا، اُن میں محمّد بن زکريا الرازی، فارابی، امام غزالی، ابنِ خلدون
👇
اور شاہ ولی اللہ جیسے مشاہیر کے نام شامل ہیں۔صحت، تعلیم، روزگار، لسانی، مذہبی اور مسلکی بنیادوں پر تفریق، غریب، متوسّط اور امیر طبقوں کے معاملات کی تفہیم، جیسے مسائل تاحال توجّہ طلب ہیں
اس ضمن میں ایک بہت بڑا مسئلہ شادی میں تاخیر اور اس کے معاشرے پر اثرات ہیں اور اس حوالے سے
👇