Naheed Hussain Profile picture
اللهم أرزقنا حسن الخاتمة, اللهم خفف عنا سكرات الموت,اللهم خفف عنا ضمة القبر,,آمين https://t.co/l7pyHHfvra
2 subscribers
Nov 13 17 tweets 4 min read
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تفسیر مختصر قرآن مجید(گزشتہ سے پیوستہ)
سورة البقرة

وَ مَنْ یَّرْغَبُ عَنْ مِّلَّةِ اِبْرٰهٖمَ اِلَّا مَنْ سَفِهَ نَفْسَهٗ١ؕ وَ لَقَدِ اصْطَفَیْنٰهُ فِی الدُّنْیَا١ۚ وَ اِنَّهٗ فِی الْاٰخِرَةِ لَمِنَ الصّٰلِحِیْنَ (130)
👇👇 وَمَنْ : اور کون
يَرْغَبُ : منہ موڑے
عَنْ مِلَّةِ : دین سے
اِبْرَاهِيمَ : ابراہیم
اِلَّا مَنْ : سوائے اس کے
سَفِهَ : بیوقوف بنایا
نَفْسَهُ : اپنے آپ کو
وَ لَقَدِ : اور بیشک
اصْطَفَيْنَاهُ : ہم نے اس کو چن لیا
فِي الدُّنْيَا : دنیا میں
وَاِنَّهُ : اور بیشک
👇👇
Nov 5 26 tweets 6 min read
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تفسیر مختصر قرآن مجید(گزشتہ سے پیوستہ)
سورة البقرة

وَ اِذْ جَعَلْنَا الْبَیْتَ مَثَابَةً لِّلنَّاسِ وَ اَمْنًا١ؕ وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّى١ؕ وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ (125)
وَاِذْ : اور جب
جَعَلْنَا : ہم نے بنایا
الْبَيْتَ : خانہ کعبہ
مَثَابَةً : اجتماع کی جگہ
لِلنَّاسِ : لوگوں کے لئے
وَاَمْنًا : اور امن کی جگہ
وَاتَّخِذُوْا : اور تم بناؤ
مِنْ : سے
مَقَامِ : مقام
👇👇
Sep 29 19 tweets 4 min read
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تفسیر مختصر قرآن مجید( گزشتہ سے پیوستہ )
سورة البقرة

وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَىٰ مُلْكِ سُلَيْمَانَ ۖ وَمَا كَفَرَ‌ سُلَيْمَانُ وَلَـٰكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُ‌وا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ‌ وَمَا أُنزِلَ
👇 عَلَى الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ هَارُ‌وتَ وَمَارُ‌وتَ ۚ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ‌ ۖ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّ‌قُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْ‌ءِ وَزَوْجِهِ ۚ وَمَا هُم بِضَارِّ‌ينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا
👇
Sep 11 19 tweets 5 min read
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.
سيرت النبى محمد عربی ﷺ ( گزشتہ سے پیوستہ)

پھر تیزی سے غار سے باہر آئے۔اب آپ ﷺ پہاڑ کی گھاٹیوں سے گزرنے لگے۔ پورا جسم کانپ رہا تھا۔دل میں بار بار خیال آتا، شروع میں جو خواب نظر آئے وہ تو بلکل صحیح نکلے۔ان سے بہت سی نئی نئی باتیں
👇👇 معلوم ہو گئیں۔جس چیز کی تلاش تھی وہ کھل کر سامنے آگئی لیکن وہ کون تھا، جو ابھی یہاں کھرا تھا۔ وہ کون تھا جو پڑھنے کو کہہ رہا تھا ؟
اچانک ایک آواز آئی " محمد " ۔۔۔۔
آپ ﷺ نے گھبراکر سر اوپر اٹھایا، دیکھا تو وہی فرشتہ آدمی کی صورت میں کھڑا ہے۔ وہ پکار رہا تھا۔ " محمد، اللہ نے
👇👇
Aug 6 14 tweets 4 min read
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.
سيرت النبى محمد عربی ﷺ ( گزشتہ سے پیوستہ)

خدیجہ (ر ع) کہا جاتا ہے کہہ یہ بچہ بہت ہی نازو نعم کا پالا ہوا ہے۔ اتفاق سے بنی قین کے ہاتھ لگ گیا۔ انہوں نے اسے لاکر حباشہ کے بازار میں بیچ دیا
( حباشہ عرب کا ایک بہت مشہور بازار تھا
👇 جس وقت زید اس بازار میں بیچے گئے ان کی عمر لگ بھگ 8 سال تھی )
آپ ﷺ نے غلام کو بہت پیار و محبت سے دیکھا۔ پوچھا
" بیٹے، کیا نام ہے تمھارا ؟:
غلام : میرا نام زید ہے
محمد ﷺ : اپنے باپ دادا یا اپنے قبیلے حاندان کا کچھ بتا سکتے ہو؟ "
غلام : میرے والد کا نام حارثہ ہے۔دادا کا نام
👇
Aug 2 14 tweets 3 min read
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ.
سيرت النبى محمد عربی ﷺ ( گزشتہ سے پیوستہ)

چاروں بزرگوں نے اپنے عقیدے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے جو سمجھا، صاف صاف بیان کر دیا۔ اس پر قریش نے خوب مذاق اڑایا۔ وہی لوگ جو اب تک خوبیوں میں بے مثال تھے، شرافت اور انسانیت کا
👇 معیار تھے، ان ہی میں اب کیڑے ہی کیڑے دکھائی دینے لگے۔ عیب ہی عیب نظر آنے لگے۔ انہیں کیا خبر تھی ایک جوان اور ہے، جو انکی آنکھوں کا تارا، دل کا سہارا ہے، جو ان کو جان سے بھی پیارا ہے، وہ بھی ان ہی کا ہم خیال ہے۔ انہی کے دین کا علمبردار ہے۔ ہاں، اس نے ابھی اعلان نہیں کیا۔ابھی وہ
👇
Jul 3 19 tweets 4 min read
کل فیکے کمہار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔ سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔جانے کون ملنے آیا تھا۔۔

میں جانتا تھا فیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ گا۔
وہی ہوا شام کو ڈیرے پر آ کر بیٹھا ہی تھا کہ فیکا چلا آیا۔۔۔ حال چال پوچھنے کے بعد کہنے
👇 لگا۔۔۔ صاحب جی کئی سال پہلے کی بات ھے آپ کو یاد ھے ماسی نوراں ہوتی تھی وہ جو بٹھی پر دانڑیں بھونا کرتی تھی۔۔۔ جس کا اِکو اِک پُتر تھا وقار
میں نے کہا ہاں یار میں اپنے گاؤں کے لوگوں کو کیسے بھول سکتا ھوں۔۔۔
اللہ آپ کا بھلا کرے صاحب جی، وقار اور میں پنجویں جماعت میں پڑھتے تھے۔۔
👇
May 10 13 tweets 3 min read
ہم کیوں زکر نہیں کرتے اس امر کا ؟
ہم کیوں قبر کی نعمتوں کے بارے میں بات نہیں کرتے، ہم یہ کیو‌ں نہیں کہتے کہ وہ سب سےبہترین دن ہوگا جب ہم اپنے رب سے ملیں گے۔ ہمیں یہ کیوں نہیں بتایا جاتا کہ جب ہم اس دنیا سے کوچ کریں گے تو ہم ارحم الراحمین کی لامحدود اور بیمثال رحمت اور محبت
👇👇 کے سائے میں ہوں گے، وہ رحمان جو ماں سے بھی زیادہ مہربان ہے۔
رسول اللہﷺ نے ایک جانور کو دیکھا جو اپنا پاؤں اپنےبچے پر رکھنے سے بچا رہی تھی، تو آپ نے صحابہ سے فرمایا "بے شک ہمارا رب ہم پر اس ماں سے کہیں زیادہ مہربان ہے"
کیوں ہمیشہ، صرف عذاب قبر کی باتیں ہو رہی ہیں، کیوں ہمیں
👇👇
May 3 14 tweets 3 min read
حجاب ۔۔۔عورت کی عزت و عصمت کا محافظ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور شرم و حیا کا درس دیتا ہے، اسلام نے ہر انسان کو اس کے حقوق دیئے ہیں، عورت ، مرد ، بچہ ، بوڑھا اور جوان سب کو اس کی حیثیت کے مطابق حقوق دیئے ہیں۔
دین اسلام فطری دین ہے اس میں حیا کو بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے
👇👇 اللہ رب العزت پردہ کی اہمیت بیان فرماتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں ’’اور اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور بے پردہ نہ ہو، جیسے اگلی جاہلیت کی بے پردگی ‘‘ (الاحزاب،33) اسی طرح اللہ جل شانہْ نبی کریم ﷺ کو مخاطب کر کے فرماتے ہیں ’’ اے نبی اپنی بیویوں ، صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے
👇
Apr 27 8 tweets 2 min read
کیا ہم گوگل سے کچھ سیکھ سکتے ہیں ؟

گوگل میپ میں جب آپ اپنی لوکیشن اور منزل Set کر دیتے ھیں تو پھر وہ نیویگیشن شروع کر دیتا ھے ،، اگر آپ اپنے رستے سے ھٹتے ھیں اور اس کی کمانڈ کو فالو نہیں کرتے ،ٹریک تبدیل کر لیتے ھیں اور رائٹ یا لیفٹ اس کی ھدایت کے مطابق نہیں لیتے ،، تو وہ
👇👇 گالیاں نہیں دیتا ،، اس کا کام یہ ھے کہ وہ فورا اگلا قریب ترین ایگزٹ دکھانا شروع کر دیتا ھے کہ اچھا چلو اب اگلے انٹرچینج سے دائیں یا بائیں لے لینا اور وہ یہ کام بڑے صبر کے ساتھ آپ کی منزل کے سامنے پہنچ جانے تک کرتا رھتا ھے
بلکل یہی کام ایک مبلغ اور داعی کا ھے ،ایک عالم اور مفتی
👇
Apr 25 11 tweets 3 min read
امی کو کیا پسند ہوتا ہے...؟
میں چار سال کے بعد واپس اپنے وطن لوٹ رہا تھا...
پچھلے چار سال سے میں دبئی میں جاب کر رہا تھا اور اب میرا کنٹریکٹ ختم ہو چکا تھا اور میں بس وطن واپسی کی تیاریاں کر رہا تھا....ابھی کچھ دیر پہلے ہی میں گھر والوں کے لئے شاپنگ کر کے کمرے میں آیا تھا...
👇 پچھلے چار سالوں میں جاب کے علاوہ کچھ چھوٹے موٹے کام کر کے میں نے کچھ پیسے آج کے دن کے لئے ہی جوڑ رکھے تھے کہ جب وطن واپسی جاؤں گا تو گھر والوں کے لئے تحائف لیتا جاؤں گا...
چھوٹے بھائی کو مہنگے موبائل رکھنے کا بہت شوق تھا سو اس کے لئے ایک آئی فون لیا تھا...
چھوٹی بہن بہت عرصے
👇
Apr 24 9 tweets 2 min read
لبنان کے امیر ترین شخص ایمل بوستانی:
اس نے بیروت کے خوبصورت ترین علاقے میں اپنے لیے ایک قبر بنائی
اس کے پاس پرائیویٹ طیارہ ہے اور طیارہ سمندر میں گر گیا.
اس کی لاش کی وصولی کے لیے لاکھوں ادا کیے گئے، انہیں صرف طیارہ ملا۔
انہیں اس قبر میں دفن کرنے کے لیے لاش نہیں مل سکی
👇👇 جو اس نے بنائی تھی!!!
برطانیہ کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک یہودی جس کا نام "راڈ چائلڈ"
تھا۔ وہ چیختا چلاتا اور چلاتا رہا یہاں تک کہ بھوک اور پیاس اس پر آ پڑی تو اس نے اپنی انگلی کاٹ کر دیوار پر لکھا:
{دنیا کا امیر ترین شخص بھوک اور پیاس سے مر گیا}
انہیں ہفتوں بعد تک اس
👇👇
Apr 24 12 tweets 2 min read
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آج کی آیات کریمہ شروع کرتے ہیں۔ سورۃ الروم سے

أعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اَوَلَمْ يَتَفَكَّـرُوْا فِىٓ اَنْفُسِهِـمْ ۗ مَّا خَلَقَ اللّـٰهُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضَ وَمَا بَيْنَـهُمَآ اِلَّا بِالْحَقِّ وَاَجَلٍ مُّسَمًّى ۗ وَاِنَّ كَثِيْـرًا مِّنَ النَّاسِ بِلِقَآءِ رَبِّـهِـمْ لَكَافِرُوْنَ  (8)
کیا وہ اپنے دل میں خیال نہیں کرتے، کہ اللہ نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے عمدگی سے اور وقت مقرر تک کے لیے بنایا ہے، اور بے شک بہت سے لوگ اپنے رب سے ملنے کے منکر ہیں۔
Apr 17 18 tweets 4 min read
پیاری بہنو اور بھائیو۔۔ آئیے ایک خویصورت قصہ سنتے ہیں

کون تیار ہے ایسے سودے کیلئے؟

سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت لیئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی کھجوروں
👇 کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک درخت دیوار کے درمیان میں آ گیا۔ میں نے اپنے ہمسائے سے درخواست کی کہ وہ اپنی کھجور کا درخت میرے لیئے چھوڑ دے تاکہ میں اپنی دیوار سیدھی بنوا سکوں، اُس نے دینے سے انکار کیا تو میں نے اُس کھجور کے درخت کو
👇
Dec 5, 2023 10 tweets 3 min read
شریف طوائفیں ( پڑھئیے گا ضرور ، بےشک بعد میں حملہ آور ہو جائیے گا )

جو لباس کبھی طوائف پہننے سے حیا کرتی تھی ، اب جدید "تعلیمی اداروں " میں " شریف گھروں " کی لڑکیاں پہنتی ہیں۔
والد صاحب اس طوائفانہ لباس میں خود اپنی بیٹی کو کالج و یونیورسٹی چھوڑ کر آتے ہیں اور مطمئن بے غیرت
👇👇 بنے ہوئے ہوتے ہیں۔( یونیورسٹیز کا ایک دورہ کر کے آئیے زرا )یہ حالت اب صرف امیر خاندانوں کی نہیں رہی بلکہ مڈل و لوئر کلاس کی بھی یہی ہوگئی ہے۔
میں کسی عزیز کے ہاں گئی تو وہاں ٹی وی چل رہا تھا ،TEN سپورٹس پر لمبا وقفہ تھا اور مسلسل اشتہار چل رہے تھے اور آدھی ننگی لڑکیاں مسلسل
👇
Oct 10, 2023 16 tweets 4 min read
سیرت نبوی ﷺ ( گزشتہ سے پیوستہ )
تجارتی قافلہ روانہ ہو گیا۔ قافلے میں آپﷺ بھی تھے۔راستے میں جو کچھ بھی دیکھتے، اس پر غور کرتے، جو کچھ سنتے، اس پر سوچ بچار کرتے اور سب کچھ ذہن میں محفوظ کرتے جاتے۔
قافلہ مختلف علاقوں سے گزرا۔ بہت سے ہروں میں ٹھہرا۔ بالآخر شام کی سرزمین میں پہنچ
👇 گیا اور وہاں کے ایک مشہور شہر بصری میں پڑواؤ ڈال دیا۔
بصری میں بحیرا نامی ایک راہب تھا۔ اس کے گرجاگھر کے پاس ہی ایک سایہ دار جگہ تھی۔قریش تاجر جب بھی بصری پہنچتے وہیں ٹھہرتے۔ تھہر کے کچھ دیر آرام کرتے۔ پھر آڑھتیوں اور بیوپاریوں سے ملتے۔
یہ قافلہ بھی اسی جگہ آٹھہرا اور ہر شخص
👇
Sep 5, 2023 12 tweets 3 min read
سادہ سا پیغام!!! سوئی ہوئی عوام کے نام
وہ مسلمان جسے اس کا دین ہتھیار بنانے اور گھوڑے پالنے کے لئے ترغیب دیتا تھا ،،
جب امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو جتلایا کہ امریکی تحفظ کے بغیر تمہاری حکومت دو ہفتے بھی نہیں چل سکتی ،، ان ہی دنوں سعودیہ میں ایک اونٹ کو 16 ملین ریال کا
👇👇 سونے کاہار پہنایا گیا تھا
اسلام کا کتنا عبرتناک منظر تھا جب معتصم باللہ آہنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑا چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کے سامنے کھڑا تھا
کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اور خلیفہ کہ سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے جواہرات رکھ دیے
👇👇
Aug 13, 2023 9 tweets 2 min read
ہر دعا پر آمین کہا جاسکتا ھے ، بہت آسان ھے ، دو لفظ ہی تو کہنے ہیں ، لیکن معاشرہ ھم سب سے مل کر بنتا ھے ، تو کیا ھم اس مقام تک پہنچ گئے ہیں کہ اب اس معاشرے میں سوائے معصیت کے کچھ باقی نہیں بچا ؟ کیا ھماری دعائیں قبول نہیں ہو رہی ہیں ؟ جب برائی نیکی سے بڑھ جائے تو وہ
👇👇 لمحہءفکریہ ہوتا ھے ،، اگر ادراک ہو جائے تو ،، توبہ کا خیال آنا بھی اللہ کی طرف سے ھدایت ھے ،، اور توبہ کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا رب العزت کو ھم الرحمٰن الرحیم کہتے ہیں ، یہ اس کی صفات ہیں ، یہ مبالغہ اس کی زات پاک کو جچتا ھے ، تو ھم انفرادی طور پر کیوں ابھی تک زہنی اعتبار
👇👇
Aug 11, 2023 19 tweets 5 min read
اماں جی ،،
ہمیں اماں جی اس وقت زہر لگتیں جب وہ سردیوں میں زبردستی ہمارا سر دھوتیں-
لکس ، کیپری ، ریکسونا کس نے دیکھے تھے ..... کھجور مارکہ صابن سے کپڑے بھی دھلتے تھے اور سر بھی- آنکھوں میں صابن کانٹے کی طرع چبھتا ... اور کان اماں کی ڈانٹ سے لال ہو جاتے !!!
👇 ہماری ذرا سی شرارت پر اماں آگ بگولہ ہو جاتیں... اور کپڑے دھونے والا ڈنڈا اٹھا لیتیں جسے ہم "ڈمنی" کہتے تھے ... لیکن مارا کبھی نہیں- کبھی عین وقت پر دادی جان نے بچا لیا ... کبھی بابا نے اور کبھی ہم ہی بھاگ لئے ...
گاؤں کی رونقوں سے دور عین فصلوں کے بیچ ہمارا ڈیرہ تھا - ڈیرے سے
Aug 8, 2023 26 tweets 6 min read
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
سب سے پہلی بات ،، تھریڈ لکھ رہی ہوں ،، زرا حوصلے سے پڑھیئے گا ،، طویل ہو سکتا ھے ،، شاید دو قسطوں میں لکھنا پڑے
اللہ عزوجل نے جی پردے کا حکم نازل فرمایا ،، جب آیات حجاب نازل ہوئیں تو کائنات کی سب سے پاکیزہ خواتین نے کائنات کے سب سے پاکیزہ
👇👇 مردوں سے پردہ کیا،، ھماری حیثیت کیا ھے ان کے سامنے ،، میرا خود کا تجربہ بہت تلخ ھے ، میں نے یونیورسٹی میں حجاب کیا ، نقاب کے ساتھ ،، ایک دن پہلے میرے گلے میں دوپٹہ ہوتا تھا ،، دوسرے دن گئی تو نقاب کے ساتھ حجاب تھا ،، بہت سخت اپوزیشن کا سامنا ہوا،، لیکن میرے اللہ نے ہمت دی
👇👇
Aug 8, 2023 8 tweets 2 min read
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آج کی ایات کریمہ آئیے شروع کرتے ہیں ، سورۃ المؤمنون سے

اعوذ بالله من الشيطن الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
يَآ اَيُّـهَا الرُّسُلُ كُلُوْا مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَاعْمَلُوْا صَالِحًا ۖ اِنِّـىْ بِمَا تَعْمَلُوْنَ عَلِيْـمٌ  (51)
اے رسولو! ستھری چیزیں کھاؤ اور اچھے کام کرو، بے شک میں جانتا ہوں جو تم کرتے ہو۔(51)

وَاِنَّ هٰذِهٓ ٖ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّّاحِدَةً وَّّاَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُوْنِ  (52)
اور بے شک یہ تمہاری جماعت ایک ہی جماعت ہے اور میں تم سب کا رب ہوں پس مجھ سے ڈرو۔