ابنِ انشا نے بڑی سوچ بچار سے عشق لگایا تھا
ایسی محبوبہ کا چناؤ کیا تھا جو پہلے ہی کسی اور کی ہو چکی تھی شادی شدہ/ بچّوں والی تھی جس کے دل میں انشا کے لیے جذبۂ ہم دردی پیدا ہونے کا کوئی امکان نہ تھا
جس سے ملنے کے تمام راستے مسدود ہو چکے تھے
ممتاز مفتی کی کتاب/اور اوکھے لوگ
++
++
اپنے عشق کو پورے طور پر محفوظ کر لینے کے بعد اس نے عشق کے ساز پر بیراگ کا نغمہ چھیڑ دیا مواقع تو ملے مگر انشا نے کبھی محبوبہ سے بات نہ کی، اسکی ہمّت نہ پڑی
اکثر دوستوں سے کہتا: یار اُسے کہہ کہ مجھ سے بات کرے
اسکے انداز میں بڑی منت,عاجزی ہوتی
ممتاز مفتی کی کتاب/اور اوکھے لوگ
++
++
محبوبہ تیز طرّار/دنیا دار تھی
پہلے تمسخر اڑاتی رہی
پھر انشا کی دیوانگی کوکام میں لانے کامنصوبہ باندھا اس دلچسپ مشغلے میں میاں بھی شریک تھا
انشا کو فرمائشیں موصول ہونے لگیں
اس پرانشا پھولے نہ سماتا
دوستوں نےبہت سمجھایا انشا وہ تجھے بنا رہی ہے
ممتاز مفتی کی کتاب/اور اوکھے لوگ
++
++
انشا جواب میں کہتا کتنی خوشی کی بات ہے کہ بنا تو رہی ہے یہ بھی تو اک تعلق ہے
تم مجھے اس تعلق سے محروم کیوں کر رہے ہو
اک روز جب وہ فرمائش پوری کرنے شاپنگ کرنے گیا تو اتفاق سے میں بھی ساتھ تھا
میں نے انشا کی منتیں کیں کہ انشا جی اتنی قیمتی
ممتاز مفتی کی کتاب/اور اوکھے لوگ
++
++
انشا جی اتنی قیمتی چیز مت خریدو تمہاری ساری تنخواہ لگ جائے گی
انشا بولا مفتی جی، تمہیں پتا نہیں کہ اس نے مجھے کیا کیا دیا ہے اس نے مجھے شاعر بنادیا
شہرت دی, زندگی دی!
انشا کی آنکھوں میں آنسو چھلک رہے تھے
ممتاز مفتی کی کتاب/اور اوکھے لوگ
ابن انشاء یوم پیدائش15 جون
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ سےکچھ دور واقع مدرسے میں اک 19سالہ طالبہ نصرت جہاں کو زندہ جلادیا جاتا ہے
اس نےمدرسے کے مہتمم مولانا سراج الدولہ کے خلاف جنسی ہراس کی شکایت درج کرائی
اس رپورٹ پر مولانا گرفتار ہوجاتے
مولانا جیل سے شاگردوں کو ہدایت دیتا نصرت/اہلخانہ #Swiftjustice
++
++
پہ دباؤ ڈالا جائے وہ رپورٹ واپس لے
اگر انکار ہو تو پھر بچی کو راستے سے ہٹادیا جائے
مولانا کے ہونہار شاگردوں نے حکم کی دل و جان سے اطاعت کی
اپریل 2019 شاگرد نصرت کو مدرسے کی چھت پر لیجا کر رپورٹ واپس لینے کا کہتے ہیں
نصرت رپورٹ واپس لینے سے انکار کر دیتی ہے
شاگرد مٹی
++
++
مٹی کا تیل اسکے جسم پہ چھڑک کر دھمکاتے ہیں اگر بات نہ مانی تو آگ لگا دیں گے
موت کو سامنے دیکھ کر بھی نصرت نے رپورٹ واپس لینے سے انکار کر دیا
نصرت کی دلیری نے پالتو شاگردوں کو آگ بگولا کردیا
مٹی کے تیل میں لتھڑی نصرت جہاں پر ماچس جلا کر پھینک کر اسے زندہ جلادیا گیا
نصرت جو
++
مولوی صاحب نے خطبہ میں کہا
کہ آپکی بیویاں سارا دن کی تھکی ہوتی ہیں اگر وہ سوجائیں اور آپکو انکے قرب کی حاجت ہو تو انتہائی شفقت کے ساتھ جگایا کریں
حاضرین نے پوچھا مولانا صاحب طریقہ بھی آپ ہی بتادیں کہ کیسے جگایاجائے
فرمایا اگر بیوی سوجائے تو اک کپڑا گیلا لیں
اور اسکے #Adults😬
++
++
اسکے پاوں پر آرام سے پھیریں
اگر وہ گہری نیند میں نہ ہوئی تو جاگ جائیگی
اگر نہ جاگے
تو آپ لوگ بھی درگزر فرما لیا کریں
اب یہ خطبہ لاوڈ سپیکر پر تھا
جسکو پورا گاوں سن رہا تھا
اس رات مولانا کو گھر جانے میں کافی وقت لگ گیا گھر پہنچے تو بیوی سوچکی تھی
مولانا نے کپڑا #Adults
++
++
کپڑا گیلا کیا اور بیوی کے پاوں پر لگایا
بیوی نے بند آنکھوں کے ساتھ رومانٹک موڈ میں کہا
حضرت خیر ہے! آج اتنے رومانٹک ہیں کہ دوسری بار جگانے آگئے
مولانا نے سٹپٹا کر کہا کیا مطلب ؟
میں تو ابھی گھر پہنچا ہوں
بیوی بولی اب اتنے بھی بھولے نہ بنیں
پہلے بھی گیلا کپڑا لگا #Adults
++
پارک میں تین عورتیں تھیں جن کے تیں کتے ساتھ تھے
عورتوں کی عمریں اندازا" 35، 55 اور 60 تھیں یا کچھ کم
کتوں میں اک بہت چھوٹا تھا
اک درمیانہ اور اک بڑا
درمیانہ کتا جو غالبا" مادہ تھی بلاوجہ بھونک رہی تھی ,چھوٹا کتا ڈر رہا تھا
بڑے کتے کو کاہے کا ڈر
++
گلے میں زنجیر ہونےکے باوجود اس نے گھوم کر بھونکنے والی کے خاص مقام کو سونگھا
وہ چپ نہ ہوئی
60 سالہ مالکہ چند قدم دور سے آ رہی تھی
اپنی کتیا کو سونگھے جانے کو دیکھکر کہا
"ہاں سب سے بہتر ہے"
دوسری دو عورتیں ہنسنے لگیں
مالکہ نے اپنی کتیا کا نام لےکر مخاطب کیا
اب چلانا بند کرو
++
++
اب چلانا بند کرو
تمہارے بیش قیمت مقام کو سونگھا گیا ہے
#Adulthood
👇👇
( اس واقعے میں جنسی گھٹن کے شکار لوگوں کو جو خود کو متقی افراد کے طور پر پیش کرتے ہیں اگر جنسی ہیجان یا فحاشی دکھائی دے تو ان سے کوئی معذرت نہیں کیونکہ کتے تیں توں آچے )
بسا اوقات مجھے صنف نازک پر رشک آنے لگتا ہے
صنف نازک کے مطالعہ کے بغیر سائنس کا مطالعہ ناممکن ہے
کیا آپ "مقناطیسیت" کا مطالعہ صنفِ نازک کے بغیر مکمل سمجھیں گے، جب کہ آپ جانتے ہیں کہ عورت سے زیادہ پرکشش ہستی خداوند تعالیٰ نے پیدا نہیں کی
کیا آپ "حرارت" کا مطالعہ کرتے
پطرس بخاری
++
++
عورت کو نظرانداز کرسکتے ہیں؟
جب آپ جانتے ہیں کہ محفلوں کی گرمی عورت کی موجودگی کی مرہون منت ہے
کیا آپ "برقیات" کا مطالعہ کرتے وقت عورت کونظر انداز کرسکتے ہیں۔ جب آپکو معلوم ہے کہ حوا کی بیٹیاں بادل کے بغیر بجلیاں گراسکتی ہیں
صنف نازک آرٹ کے مطالعہ کےلئے ناگزیر ہے
پطرس بخاری
++
++
اگر لیونارڈو، رافیل اور مائیکل اینجلز نے عورت کے خط و خال کو قریب سے نہ دیکھا ہوتا تو کیا وہ ان لافانی تصاویر اور مجسموں کی تخلیق کرسکتے جن کا شمار عجائبات عالم میں ہوتا
کیا کالی داس، شکنتلا، شیکسپیئر، روز النڈ اور دانتے، بیتریس کا تصور بھی ذہن میں لاسکتے اگر
65 کی پاک بھارت جنگ چل رہی تھی
ٹرین کا زمانہ تھا
اک ہائیکورٹ کے جج کو کسی دوسرے شہر جانا پڑگیا
درجہ اول میں سیٹ نہ ملی بحالت مجبوری درجہ دوم میں بیٹھ گیا
درجہ دوم میں مسافر بہت جذباتی اندازمیں جنگ کی باتیں کررہے تھے
سب اس بات پر قائل تھے انڈیا کی درگت بننے والی ہے #LifeLessons
++
++
کسی نے جج صاحب کی طرف دیکھ کرکہا
صاحب پڑھے لکھے ہیں ,ان سے رائے پوچھتے ہیں
جج صاحب نے جواب دیا کہ چونکہ انڈیا اک بڑا /طاقتور ملک ہے جبکہ پاکستان چھوٹا
اسلئے ہم زیادہ دنوں تک لڑ نہیں سکتے
یہ سننا تھا کہ مجمعےنے جج صاحب کو "انڈین ایجنٹ" کہتے ہوئے پھینٹی لگادی
++
بڑی مشکل سے جج صاحب کو وہاں سے نکالا گیا
بعد میں کسی نے جج صاحب سے پوچھا کہ آپ نے اس سفر سے کیا سبق حاصل کیا؟
جج صاحب نے کہا میں نے اک بنیادی سبق سیکھا
وہ یہ کہ "فرسٹ کلاس کی باتیں سیکنڈ کلاس میں نہیں کرنی چاہئیے" 🤠😜
محیرالعقول بحور عالم:
سائنسدان عالمی سمندر کے 5 سے 10% حصہ سے متعلق تحقیق کر سکے ہیں اب تک
چند معاملات پر مفروضہ جات کے علاوہ حتمی اور ثابت شدہ رائے نہیں بن پائی ہے
جیسے یہ کہ 4/5 ملی میٹر کی میڈوسا (جس کی تصویر دی گئی ہے)
جنم ، عنفوان شباب، ادھیڑ عمری، بڑھاپا #Science
++
++
بڑھاپا /موت کے عام چکر سے کیسے بچ نکلتی ہے
جونہی اسے لگے کہ وہ فنا ہونے کو ہے وہ فوری جنم میں منقلب ہونے کی خاطر پیوپا کی شکل میں ڈھل جاتی ہے
یوں یہ واحد مخلوق ہے جو لافانی ہے
یا یہ کہ سمندر کی تہہ سے سیٹی کی سی آواز کیوں سنائی دیتی ہے ؟
یا یہ کہ آبی مامالیہ