RH Riaz Profile picture
Jun 16 7 tweets 4 min read Twitter logo Read on Twitter
نواز شریف نااہلی کیس لندن ہائی کورٹ کی خاتون جج نے چھتیس صفحات پر مشتمل فیصلہ میں قرار دیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کو سزا جج ارشد ملک نے چیف جسٹس ثاقب نثار اور نگران جج کے دباو کے نتیجے میں دی گئی تھی۔
غلط الزام لگانے پرناصربٹ کو35ہزار ڈالر بمع وکیل کی فیس اداکیاجائے
👇1/7 Image
اس سے کچھ دن پہلے پاکستان عدالت میں بھی کچھ اس طرح کے ریمارکس آئےتھے

سپریم کورٹ کےسینیئر جج جسٹس سردار طارق مسعود نے #پانامہ_کیس میں صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کرنےپر اہم سوالات اٹھا دئیے

ٹوٹل436 پاکستانیوں کےکیس میں سب کےکیس کو الگ کرکےایک فیملی کےکیس کو چلایا گیا؟
جسٹس
👇2/7 Image
سردار طارق مسعود کا کہناتھا
میں کہنا نہیں چاہتا لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتاھے
جسٹس سردار طارق مسعود جسٹس طارق مسعود
کےسپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی 436 آف شور کمپنی مالکان کیخلاف درخوست پر سماعت کےدوران اہم ریمارکس

سپریم کورٹ نےنوازشریف
#پانامہ_کیس میں وہ بھی کیا جو
👇3/7 Image
فیصلے میں لکھا ہی نہیں سپریم کورٹ نے درخواست سے فالتو کام کرتے ہوے نااہلی بھی کی...

عطا بندیال نے چیف جسٹس بننے کے 16 ماہ بعد جسٹس سردار طارق مسعود کو پہلی بار 184/3 کے کیس دیے اور پہلے ہی دن جسٹس سردار طارق نے پانامہ ججز پر بجلی گرا دی

سپریم کورٹ کے سینیئر موسٹ جج سردار
👇4/7 Image
طارق مسعود نے #پانامہ ججز پر پٹرول بم گرا دیا پانامہ فیصلےمیں نوازشریف کی تاحیات نااہلی کوعدالتی تاریخ کا انتہائی شرمناک اور افسوسناک فیصلہ قرار دیدیا

جماعت اسلامی کی436 آف شور کمپنی مالکان کیخلاف کی سماعت کرتےہوئےاہم ترین ریمارکس دیے جسٹس طارق مسعود نےکہا پانامہ کیس میں
👇5/7 Image
صرف شریف خاندان کو ٹارگٹ کیا گیا باقی 436 آف شور کمپنی مالکان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی 436 پاکستانیوں کے کیس میں سب کے کیس کو الگ کرکے صرف شریف فیملی کےکیس کو چلایا گیا میں کہنا نہیں چاہتا

لیکن یہ تو کچھ اور ہی لگتا ہے،

جسٹس سردار طارق مسعود

👇6/7 Image
سپریم کورٹ نے پانامہ مقدمہ میں نواز شریف کے خلاف وہ کام بھی کیا جو ان کے دائرہ اختیار میں نہیں تھا اور نہ لکھا گیا تھا سپریم کورٹ نے درخواست سے انتہائی فالتو اور فضول کام کرتے ہوے
نوازشریف کو نااہل کیا
جسٹس سردار طارق مسعود
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏 Image

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Jun 17
#مرحوم_کی_آخری_نشانی

تم اپنی بیوی سے پہلی بار کیسے ملے؟
میں نے اپنے دوست سے پوچھا۔

کتے کی وجہ سے

کتے کی وجہ سے؟
میں نے حیران ہو کر کہا

ہاں! کتے کی وجہ سے۔
میں اپنے کتے کو لے کر عصر کے بعد پارک میں سیر کیلئے جا رہا تھا۔ وہ راستے میں ملی، مجھ سے پوچھا کتا بیچو گے؟
👇1/4
میں نے کہا نہیں۔
تھوڑی دیر ہم میں گفتگو ہوئی،
ایک دوسرے کے موبائل نمبر ہم نے لیے اور اپنے اپنے راستے چل دیے۔

شاواشے... پھر؟؟

پھر ہم روزانہ فون پر گفتگو کرتے، وہ مجھ سے کتے کے بارے میں پوچھتی. اُسے وہ بہت پسند تھا۔

ایک دن ہم نے فیصلہ کیا کہ ہم شادی کر لیتے ہیں،
👇2/4
اس طرح کتا ہم دونوں کا ہو جائے گا۔
چنانچہ ہم نے شادی کر لی۔
چند سال گزر گئے۔ اس دوران ہمارے ہاں ایک بیٹا اور بیٹی پیدا ہوئے۔

ارے واہ... پھر؟

پھر ایک دن کتا مر گیا۔

میں نے بیگم سے کہا کہ کتے کی وجہ سے تم نے مجھ سے شادی کی تھی۔
وہ مر چکا ہے۔
کیا مجھے چھوڑ دو گی؟
👇3/4
Read 4 tweets
Jun 17
نوازشریف کو کیوں نکالا گیا

چند باتیں جنکو سمجھنا بہت ضروری ہے

نواز ناقابل شکست ہوتاجارہاتھا
خارجہ پالیسی کا کنٹرول
نواز نےخطےکی سیاست کا رخ بدل دیاتھا
#سی_پیک تکمیل
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی

نوازشریف سیاسی طورپراتنا مضبوط ہوتاجارہاتھاکہ وہ ناقابل شکست بن چکا تھا
👇1/12
40کےقریب ضمنی الیکشن ہوئے جن میں34سیٹیں ن لیگ جیت گئی

اگلےسینیٹ کےالیکشن جیت کر وہ ہرقسم کی ترامیم آسانی سےکرسکتاتھاجنکی مدد سےججوں اور جرنیلوں کا احتساب بھی کرسکتا تھا

اسکےعلاوہ اسنےچار سالوں میں اتنےکام کرادیئےتھےکہ ملکی تاریخ کے70سالہ ادوار میں اسکی مثال نہیں ملتی
👇2/12
اور وہ 2018کا الیکشن دوبارہ آسانی سےجیت کر چوتھی بار وزیراعظم بن جاتا اسکےمخالف اسکےسامنے بونے نظر آنےلگےتھے
پاکستان کی خارجہ پالیسی کبھی بھی سول کنٹرول میں نہیں رہی
وہ اسکو حکومتی کنٹرول میں لانا چاہتا تھا۔ جوکہ فوج کو قبول نہ تھا اسکو کمزور کرنے کیلیے دھرنہ ون کرایاگیا
👇3/12
Read 12 tweets
Jun 17
شوکت خانم ہسپتال یا چور ٹھکانہ
👇
یہ ہیں نوید عالم 1994 کے ہاکی ورلڈ کپ کے فاتح،
اولمپکس، چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز سمیت بےشمار ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی

ایکدن اچانک انکی طبیعت خراب ہوگئی
ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا تو بلڈ کینسر
👇1/7 Image
تشخیص ہوا، کسی نےمشورہ دیا شوکت خانم ہسپتال جائیں
نوید عالم لاہور میں شوکت خانم ہسپتال گئےہزاروں روپےکےٹیسٹ کروانےکے بعد انہیں کہاگیاساڑھے چار ملین روپےکا بندوبست کریں اس سےکم میں علاج ممکن نہیں یا پھر کسی اور ہسپتال چلےجائیں.

نوید عالم صاحب سفید پوش انسان تھے
انہوں نےکہا
👇2/7 Image
اتنی رقم تو میرے پاس نہیں، ہسپتال سےگھر لوٹ آئے
گھر والوں سےانکی حالت برداشت نہیں ہو رہی تھی
لہذا انکی صاحبزادی نےہاکی فیڈریشن والوں سےرابطہ کیا لیکن نوید عالم سچ گو انسان تھے
اسلئے ہاکی فیڈریشن والوں
سےانکی بنتی نہیں تھی
انہوں نےبھی کوئی مثبت جواب نہیں دیا

تحریک انصاف کی
👇3/7 Image
Read 7 tweets
Jun 17
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان*

پاکستان اور آذربائجان کی قیادت کا دونوں ممالک کے اشتراک عمل کو نیکسٹ لیول پر لیجانے کا بڑا فیصلہ

روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی
👇1/7
#آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی LNG کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے

کابینہ نے آزر بائیجان سےLNG پاکستان لانےکی منظوری دیدی ہے وزیراعظم شہبازشریف نے
آزر بائیجان کےصدر الہام علیوف کو باکو میں ملاقات میں آگاہ کیا

وزیراعظم شہبازشریف گزشتہ چھ ماہ سےاس ڈیل پر کام کر رہےتھے
👇2/7
وفاقی کابینہ کی منظوری کےبعد اس ڈیل پر باضابطہ عمل درآمد شروع ہوجائےگا

آذربائیجان کی قومی LNG کمپنی ہر ماہ رعایتی قیمت پر ایکLNG کارگو پاکستان بھجوائےگی

دونوں ممالک کا توانائی، زراعت، ٹرانسپورٹ، دفاع، سرمایہ کاری وتجارت سمیت دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو وسعت دینے پر
👇3/7
Read 7 tweets
Jun 16
#حافظ_صاحب

#باجوہ_رجیم نےجو اس ملک
کےساتھ کیا
اسے دہرانےنہیں درست کرنےکا عمل آپ نےشروع کیاھے

کچھ چشم کشا حقائق آپکی توجہ کیلئےملتجا👇

#کرومائٹ
چوری کا عمل اب بھی جاری ھے

انڈونیشیا نےسال2019میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ برآمد کیا
@CMShehbaz
@realrazidada
👇1/7
کرومائیٹ سٹین لیس سٹیل بنانےکا خام مال ہوتا ہےتب انہوں نےسوچا
کہ بےحد سستا کرومائیٹ بیچنا انتہائی غلط کام ہےہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچناچاہیئے
@OfficialDGISPR
ورلڈ اکنامک فورم کےایک اجلاس میں
انڈونیشیا کےوزیرتجارت نےبتایا کہ انہوں نے #کرومائیٹ اور کی برآمد پر
👇2/7
پابندی لگا دی اور پابندی لگانے کےبعد صرف اگلےسال دس ارب ڈالر اک سٹین لیس سٹیل برآمد کیا
اس سے اگلے سال بیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل. انکا کہنا ہےکہ کہ صرف تین سال میں وہ دنیا کے دوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل

کےبرآمد کنندہ بن گئےہیں انکی کل برآمدات کا دس% صرف سٹیل ہوتا ہے
👇3/7
Read 7 tweets
Jun 15
سارہ واقع پڑھیے گا

*حضور ﷺ* کی کوئی #بہن نہیں تھی لیکن جب آپ سیدہ حلیمہ سعدؓیہ کےپاسگئےتو وہاں حضور کی ایک رضاعی بہن کا ذکر بھی آتا ہےجو آپکو لوریاں دیتی تھیں
اسکا نام #سیدہ_شیؓما تھا
شام کےوقت جب خواتین کھانا پکانےمیں مصروف ہو جاتیں ،تو بہنیں اپنےبھائی اٹھا کر باہر لے
👇1/13
جاتیں اور ہر بہن کا خیال یہ ہوتا کہ میرے بھائی زمانےمیں سب سے زیادہ خوب صورت ہے
بنوسعد کےمحلے میں بچیاں اپنے بھائی اٹھاتیں ایک کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں
دوسری کہتی میرے بھائی جیسا کوئی نہیں
اتنے میں سیدہ شیمؓا اپنا بھائی سیدنا محمد ﷺ اٹھا کےلےآتیں اور دور سےکہتی
👇2/13
میرا بھائی بھی آ گیاھے تو سب کے سر جھک جاتے اور سب کہتیں
نہیں نہیں تیرے بھائی کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہم تو آپس کی بات کر رہے ہیں
ابن ہشام سیرت کی سب سے پہلی کتاب ہے اسی میں یہ واقعہ لکھا ہے کہ
سیدہ شیمؓا حضور ﷺ کو اپنی گود میں لےکے سمیٹتیں اور پھر جھومتیں اور پھر وہ
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(