چاچا افلاطون Profile picture
Jun 16 12 tweets 3 min read Twitter logo Read on Twitter
سلطنت بنو امیہ اور سلطنت پاکستان کے وساٸل ، جگہ اور وقت مختلف ضرور ہیں لیکن تاریخ اپنے آپ کو ضرور دہراتی رہتی ہے۔
جس وقت عبد الملک بن مروان کی خلافت کی بیعت ہوئی تھی اسی وقت اس کے دو بیٹوں ولید اور سلیمان کی ولی عہدی کی بیعت بھی ہوئی تھی ۔جس کا سیدھا سادا مطلب یہ تھا کہ
(1) Image
(2)
عبدالملک کی خلافت کے بعد ولید خلیفہ بنے گا اور اس کے بعد سلیمان بنے گا ۔
ولید نے اپنے دور خلافت میں چاہا کہ اپنے بھائی سلیمان کو معزول کر کے اپنے بیٹے عبدالعزیز کو ولی عہد نامزد کر دے ۔ جس پر حجاج بن یوسف نے ولید کے اس منصوبے میں اس کی حمایت کی ۔حجاج کی حمایت بہت معنی
(3)
رکھتی تھی کیونکہ وہ عراق اور مشرقی اضلاع کا گورنر تھا اور جتنا رقبہ اس کے زیر انتظام تھا، وہ کم و بیش نصف مملکت تھی ۔ گویا اس حمائت کا مطلب یہ تھا کہ حجاج اپنے زیر انتظام علاقوں میں عبدالعزیز کی ولی عہدی کی بیعت کی حمائت کرے گا ۔یہ کوئی خفیہ منصوبہ نہیں تھا، بلکہ اس کی
(4)
اطلاع دیگر عہدیداروں کو بھی ہو گئی تھی کیونکہ حجاج نے اس ضمن میں اپنے بعض والیوں کو بھی سلیمان کی بیعت فسخ کر کے عبد العزیز کی بیعت کر لینے کے لئے لکھا تھا ۔
سلیمان بن عبدالملک کو اس وعدہ خلافی کی خبر ہوئی تو وہ دمشق سے رصافہ چلا گیا جہاں عمر بن عبدالعزیز موجود تھے
(5)
وہ چاہتا تھا کہ عمر بن عبدالعزیز کے ذریعے ولید پر دباٶ ڈلوائے کہ وہ ایسی وعدہ خلافی نہ کرے، لیکن اس سے قبل کہ یہ منصوبہ آگے بڑھتا حجاج بن یوسف کا انتقال ہو گیا۔
حجاج کا انتقال رمضان 95ھ میں ہوا اور اس کے سات آٹھ ماہ بعد خلیفہ ولید کا بھی انتقال ہو گیا ۔حسب بیعتِ سابقہ
(6)
سلیمان خلیفہ بن گیا۔ خلیفہ بنتے ہی اس نے ایسے تمام لوگوں سے انتقام کی ٹھانی جو اس کی برطرفی کے منصوبے میں ولید کے ہم خیال تھے۔ حجاج اگر زندہ ہوتا تو سلیمان اسے تڑپا تڑپا کر مارتا لیکن حجاج کا انتقال ہوچکا تھا لہذا اس کےرشتے داروں، حکام اور قریبی لوگوں ہی کو دھر لیا۔ حجاج کے
(7)
ایک نوجوان سپہ سالار  قتیبہ کو ماورالنہر کے محاذ سے واپس بلایا ۔قتیبہ کو موت سامنے نظر آئی تو اس نے سلیمان کے خلاف بغاوت کر دی اور دارلحکومت نہیں گیا
سلیمان بن عبدالملک نے خلیفہ بنتے ہی فاتح ترکستان قتیبہ بن مسلم باہلی ، فاتح سندھ محمد بن قاسم اور فاتح اسپین موسی بن نصیر
(8)
اور طارق بن زیاد کا جو حشر کیا، اس کی مثال نہیں ملتی تھی لیکن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوۓ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاٸد اس مثال والی کمی کو پورا کرنے کیلیے برصغیر میں مسلمانوں کیلیے الگ ملک پاکستان بنایا گیا، جس کے حکمران بنوامیہ کے سلیمان بن عبدالمک سے بھی چار ہاتھ آگے
(9)
نظر آتے ہیں۔ جس نے بھی اس ملک کا نام روشن کیا اس ملک کو عزت دلواٸی یا اسے ناقابل تسخیر والا ٹاٸیٹل دیا وہ عبرت کا نشان بن گیا وہ چاہے ایٹم بم بنا کر دینے والا ڈاکٹر عبدالقدیر ہو ، اسکو لانچ کرنے والا ذوالفقار علی بھٹو ہو ، کھیلوں میں پاکستان کو دنیا کا بادشاہ بنانے
(10)
والا عمران خان ہو ، دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال کر نیوروساٸنس میں پہلے نمبر پر آکر پاکستان کا نام روشن کرنے والی عافیہ صدیقی ہو۔الغرض ایک لمبی فہرست ہے۔ صرف یہی کہوں گا کہ پاکستان جمہوری ملک نہیں بلکہ یہ ایک سلطنت ہے جس کا سپہ سالار ہی درحقیقت اسکا بادشاہ ہے جو اپنے
(11)
معمولی مفاد کیلیے بھی رعایا پر ظلم و بربریت کرکے ، اپنی ہی سلطنت کو نقصان پہنچانے میں ذرہ برابر بھی نہیں ہچکچاتا۔۔
حدیث قدسی میں اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ
”اے مخاطب جو کچھ ظالم لوگ کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالی کو بے خبر مت سمجھو اللہ تعالی نے ان کو صرف اس روز تک مہلت دے
(12)
رکھی ہے جس میں ان لوگوں کی نگاہیں پھٹی رہ جائیں گی“
اگر پاکستان کی رعایا کا تاریخی موازنہ کرنا ہو تو نہایت دکھ کے ساتھ کہنا پڑے گا کہ اس کے ہم پلہ صرف اہل کوفہ ہی نظر آتے ہیں۔
#چاچاافلاطون

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with چاچا افلاطون

چاچا افلاطون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @chflato

Jun 7
کیا ہم سب بھی کوفی ہیں؟؟؟
”کوفہ کسی ایک جگہ کا نام نہیں ہے، بلکہ جہاں جہاں ظلم ہے اور اس پر چپ رہنے والے موجود ہیں، وہ جگہ کوفہ ہے“ یہ الفاظ واقعہ کربلا کے شاہد اور مظلوم حضرت امام علی ابن الحسین زین العابدین رضی اللہ عنہ کے ہیں۔
اہل کوفہ وہ بے حس ٹولہ تھا جو ایمان کی
(1/5) Image
(2/5)
کمی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی بزدلی کی وجہ سے کوفی کہلایا۔
اپنے تمام تر تنوع کے باوجود کوفہ اپنے بہادروں کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے بزدلوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔
یہ ایک استعارہ بن گیا ہے بے حسی اور بے عملی کا۔ یہ ظالموں کے گروہ کا نام نہیں‌ ہے، بلکہ اس ظلم پر چپ رہنے والے
(3/5)
مجمعے کا نام ہے۔ یہ ایک ایسے سماج کی شکل ہے جہاں کسی ایک مظلوم گروہ کو ایک ظالم گروہ مسلسل ظلم کا نشانہ بناتا ہے، لیکن اس ظلم سے نفرت کے باوجود لوگ تماشائی بنے اپنی اپنی عافیت گاہوں میں‌ دبکے رہتے ہیں۔
نہج البلاغہ میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مخاطَب بھی یہی لوگ تھے،
Read 5 tweets
May 23
*عمران خان اور پاک فوج کے ٹکراؤ کی اندرونی کہانی کیا ہے.*
یہ ننگی حقیقت تو پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مسائل کا خراب ہونا، کرپشن کی وجہ سے نہیں ہے کیونکہ کرپشن کے سب سے زیادہ کیسز تو pdm سرکار اور پھر عوامی عدالت کے مطابق خود سابقہ جرنیلوں پر (1) Image
(2)
ہیں. ایک بات جو 75 سالہ سیاست میں مشترک ہے جس کے خلاف سارے سیاستدان چیختے رہے ہیں وہ پاک فوج کا غیر آئینی کردار ہے بُھٹو سے نواز شریف اور زرداری سے عمران خان تک سب کی ریکارڈنگز آن دی سکرین موجود ہیں کہ پاک فوج اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتی ہے اور پھر ڈنڈے کے زور پر عدلیہ،
(3)
انتظامیہ اور حکومتوں کے اختیارات جبراً اپنے ہاتھ میں لے لیتی ہے اور پورا ملک لاقانونیت اور اقتصادی مشکلات کی دلدل میں پھنس جاتا ہے.
ابھی عمران خان اور فوج کا معاملہ بھی اسی نوعیت کا ہے بقول عمران خان کہ پاک فوج نے 9 اپریل کو اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اسے گھر
Read 7 tweets
May 13
ہر صاحب عقل پاکستانی ضرور پڑھے

دنیا کی نمبر ون آرمی پاکستانی فوج دنیا کی واحد فوج ہے جس کی ملکی معیشت کے اندر اپنی الگ معاشی سلطنت قائم ہے اور ملک کی کم و بیش %60 معیشت میں حصہ دار ہے
اس سلطنت کے
(1) Image
(2)
4 حصے ہیں:
01۔ آرمی ویلفئیر ٹرسٹ
02۔ فوجی فاؤنڈیشن
03۔ شاہین فاؤنڈیشن
04۔ بحریہ فاؤنڈیشن

فوج ان 4 ناموں سے کاروبار کررہی ہے
یہ سارا کاروبار وزارت دفاع کے ماتحت کیا جاتا ہے
اس کاروبار کو مزید 3حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے

نیشنل لاجسٹک سیل NLC ٹرانسپورٹ
یہ ملک کی سب سے بڑی
(3)
ٹرانسپورٹ کمپنی ہے
جس کا 1698سے زائد گاڑیوں کا کارواں ہے
اس میں کل 7279 افراد کام کرتے ہیں
جس میں سے 2549حاضر سروس فوجی ہیں اور باقی ریٹائرڈ فوجی ہیں
فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن (FWO):
ملک کا سب سےبڑا ٹھیکیدار ادارہ ہے
اور اس وقت حکومت کے سارے اہم Constructional Tenders جیسے
Read 22 tweets
Mar 28
کچھ تلخ حقاٸق اور اسکی وجوہات ہر باشعور پاکستانی بالخصوص پنجابی ضرور پڑھیں۔
میں پنجاب سے ہوں مگر میں یہ تسلیم کرتا ہوں کہ پاکستان میں انسانوں کو اجڈ گنوار جاہل ، سکہ بند فرقہ پرست اور خوارج بنانےوالی تمام بڑی فیکٹریاں بھی پنجاب ہی سے تعلق رکھتی ہیں۔ وہ چاہے
(1/11)
(2/11)
غلام احمد قادیانی ملعون ہو ، جاہل ستیاناسی ہوں ، دیو بندیوں کی سپاہ صحابہ ہو ، شیعوں کی سپاہ محمد ہو ،اہلحدیثوں کی مرکزی تنظیم اہلحدیث العالمی ہو ، بریلوی اشرف جلالی کی تحریک لبیک ہو ، درباری سجادہ نشین مافیا ہو ، لبیکی ٹولا ہو یا ملاں فضلو کے اندھے اوندھے پیروکار ہوں
(3/11)
سب پنجاب ہی سے ہیں۔ پنجاب بڑا صوبہ ہے جو پاکستان کی غذاٸی ضرورتوں کو پورا کرنے میں ملک کیلیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ افسوس ناک حقیقت یہ ہے کہ پنجابی قوم کو ان فرقہ پرستوں اور دھڑوں نے کاٹ کے رکھ دیا ہے۔ پنجابی کسان کا حال ابتر ہوچکا ہے۔ جبکہ کسی بھی معاشرے میں
Read 11 tweets
Mar 19
کافی لوگوں نے میرے پرانے کالم جسمیں میں نے عمران خان کے خاندان کا شجرہ نسب بیان کیا تھا پوچھا کہ عمران خان کا نانا تو کٹر قادیانی تھا۔۔ اسکے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں ؟
اس بات نے مجھے یہ تحریر لکھنے پر مجبور کیا تاکہ سادہ لوح مسلمان پاکستانی اس سیاست نامی مافیا کے ہاتھوں
(1/11) Image
(2/11)
کم ازکم اپنا ایمان تو بچا سکیں۔
منشی گوہر والا سارا جھوٹ کا پلندہ ہے بحیثیت مسلمان میں نے اس پر پوری تحقیق کی ہے۔ یہ سارا جھوٹا پروپیگنڈا حسب رواٸت ن لیک کی طرف سے تھا۔ جسکو فضلو اور اسکے اندھے مٶقلدین پیروکاروں نے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ” اَنَّے وا “ Image
(3/11)
پھیلایا۔
نبی اکرم صلى الله عليه واله وسلم کی ایک حدیث کے مفہوم کے مطابق اگر آپ کسی کو کافر کہہ رہے ہیں اگر وہ نہیں ہے تو پلٹ کر آپ کافر ہوجاتے ہیں۔
دوستو۔۔! یہ دین کا معاملہ ہے اس پر احتیاط بےحد ضروری ہے۔ مگر ملاں فضلو کے پیروکاروں کو اس سے کوٸی سروکار نہیں ہے۔ ان Image
Read 11 tweets
Mar 15
لبیکی واقعی بیوقوف ہیں یا اسٹیبلشمنٹ کے پِٹھو بن چکے ہیں۔۔ ؟
عمران خان کے دورحکومت میں جو کچھ TLP کے ساتھ ہوا تھا وہ سب باجوہ کےحکم پر ہوا تھا۔ کیونکہ انکو لبیکی اپنے ہاتھ سے نکلتے محسوس ہوۓ تھے۔ اور اب جو پی ٹی آٸی کے ساتھ ہو رہا ہے یہ حافظ کے حکم پر ہو رہا ہے۔ یاد رکھیں (1/4)
(2/4)
خادم رضوی کا قتل باجوہ کے سر ہے۔خادم رضوی مرحوم کو راستے سے ہٹانا باجوہ کیلیے اسلیے بھی ضروری ہوگیا تھا کہ اسے لگا کہ شاٸد خادم رضوی شہید انکے عزاٸم بھانپ چکے ہیں اور اب ہاتھ نہیں آنےوالے، اسکے علاوہ TLP کے دھرنے میں باجوہ قادیانی کےفلک شگاف نعرے بھی اسکا عنصر تھے۔
اب بھی
(3/4)
وہی صورت حال ہے لیکن اس بار اس تندخو مافیا کے سامنے PTI کے ویل انفارمڈ لوگ موجود ہیں۔ اور وہ سب جانتے ہیں کہ یہ لوگ کس قسم کی گھٹیا چالوں کے پیچھے موجود ہوتے ہیں۔ اسی لیے وہ PDM کے نہیں اس سارے اسکرپٹ کے ماسٹرماٸنڈ اصل مافیا کے پیچھے ہیں۔
جبکہ خادم رضوی کے قاتل TLP میں
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(