وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہءِ آذربائیجان*
پاکستان اور آذربائجان کی قیادت کا دونوں ممالک کے اشتراک عمل کو نیکسٹ لیول پر لیجانے کا بڑا فیصلہ
روس کے بعد آزر بائیجان سے پاکستان کے لئے توانائی بحران کے خاتمے کے حوالے سے ایک اور بڑی خوشخبری آ گئی
👇1/7
#آذربائجان سے اگلے ماہ سے رعایتی LNG کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے
کابینہ نے آزر بائیجان سےLNG پاکستان لانےکی منظوری دیدی ہے وزیراعظم شہبازشریف نے
آزر بائیجان کےصدر الہام علیوف کو باکو میں ملاقات میں آگاہ کیا
وزیراعظم شہبازشریف گزشتہ چھ ماہ سےاس ڈیل پر کام کر رہےتھے
👇2/7
وفاقی کابینہ کی منظوری کےبعد اس ڈیل پر باضابطہ عمل درآمد شروع ہوجائےگا
آذربائیجان کی قومی LNG کمپنی ہر ماہ رعایتی قیمت پر ایکLNG کارگو پاکستان بھجوائےگی
دونوں ممالک کا توانائی، زراعت، ٹرانسپورٹ، دفاع، سرمایہ کاری وتجارت سمیت دیگر شعبوں میں باہمی تعاون کو وسعت دینے پر
👇3/7
بھی اتفاق
آزربائیجان پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری کرنےمیں تعاون کرے گا، وزیراعظم شہبازشریف اور آذربائجان کےصدر الہام علیوف کے درمیان دوطرفہ ملاقات میں اتفاق
آذربائجان پاکستان کی تیل وگیس کےشعبےمیں مدد کریگا
ملاقات میں اتفاق
پاکستان سٹیٹ آئل(PSO) اور آذربائجان کی
👇4/7
کمپنی سوکار حکومت سےحکومت کی سطح پر پاکستان کی توانائی ضروریات پورا کرنےمیں بھرپور کردار ادا کریگی
ملاقات میں اتفاق
آذربائجان نےپاکستان سے آنیوالے چاول پر درآمدی ڈیوٹی کےاستشنی کےمربوط نظام کی تیاری پر اتفاق کر لیا
آذربائجان پہلےہی پاکستان سے درآمدی چاول پر امپورٹ ڈیوٹی
👇5/7
سےاستثنیٰ دےچکاھے
آذربائجان کے صدر کی گفتگو
آذربائجان کی آزر ائیرلائن اسلام آباد اور کراچی کیلئے دو پروازیں چلائے گی۔
شمسی توانائی کے شعبے میں آذربائجان پاکستان میں سرمایہ کاری کرے گا
دفاع کے شعبے میں تعاون کو بڑھانے پر بھی دونوں ممالک کی قیادت میں اتفاق
👇6/7
پاکستان دنیا کا دوسرا ملک تھا جس نے آزادی کے بعد آزربائیجان کو سب سے پہلے تسلیم کیا تھا
یکم مارچ 2017 کو ای سی او اجلاس کے موقع پر وزیراعظم نواز شریف اور صدر الہام علیوف نے دفاعی مصنوعات منگوانے کے تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے تھے
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
راجہ محمد افضل وہ شخصیت ہیں جنہیں ضلع جہلم کاہر بچہ جانتاھے
اپ نوازشریف کےجانثار ساتھیوں میں سےتھے
جنرل مُشرف آمریت کا ہر محاذ پہ ڈٹ کر مقابلہ کرنےمیں صف اوّل کے سپاہی تھے
پورے ضلع میں واحد شخصیت تھے جو اپنےووٹرز کو نام اور پنڈ کےپتہ تک جاننے والے
👇1/6
عوامی لیڈر تھے 2008 الیکشن میں راجہ صاحب کےدونوں
بیٹےMNA پائیدان پر براجمان ہوگئےبس یہی انکی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اسوقت سوشل میڈیا کا وجود نہیں تھا لہذا اُنکے اسوقت کےسوشل میڈیائی گروپ نےکانوں میں یہ صدائیں بلند کرنا شروع کردیں
کہیڑا نوازشریف؟
ضلع جہلم نےآپکو
👇2/6
ووٹ دیاھے
جہلم کی ایکMPAنشست دوہری شہریت وجوہات بنیاد پہ خالی ہوئی تو راجہ صاحب نےاپنے واسطے پارٹی ٹکٹ عرضی دائر کردتی معاملہ میاں صاحب تک پہنچا جس پہ انہوں نےحلقہ کھلا چھوڑنے
دونوں فریقین کو بازو آزمانےکا کہہ دیا کیونکہ راجہ صاحب25سال سے میاں صاحب کےقریب سمجھنےجانیوالے
👇3/6
اس تحریر کو پڑھنےکےبعد
ایک دفعہ اپنی آخرت کےبارے میں اور آج کی سیاسی وابستگی کے بارے میں سوچوگے ضرور
آج میں تاریخ کی ایک مستند کتاب پڑھ رہاتھا اچانک حیرت کا ایک ایسا باب کھلا کہ بہت سارےچھپے رستم سامنےآگئے
👇1/15
کتاب پڑھتے یہ بات سامنےآئی کہ جب بابائے قوم کی میت قبرستان لےجانےکیلئے اٹھائی گئی تو پوری کابینہ کے وزراء اور فوجی قیادت ہمراہ تھے
لیکن جب فائد اعظم کا نماز جنازہ پڑھایا جانےلگا تو پوری کابینہ اور فوجی قیادت تو پہلی صف میں کھڑی ملی مگر ملک کا وزیرخارجہ سر ظفراللہ خاں اور
👇2/15
دو جرنیل خاموشی سے صف سے نکلےاور دائیں جانب سائیڈ پہ جاکر کھڑے ہوگئے
اور نماز جنازہ میں شرکت نہ کی جب نماز جنازہ مکمل ہوگئی تو وہ تینوں ایک بار پھر سب میں گھل مل گئے
صحافیوں نےسر ظفر اللہ خاں سے پوچھا
سر آپ نے قائد اعظم کی نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھی
ظفراللہ خاں نےجواب دیا
👇3/15
نواز ناقابل شکست ہوتاجارہاتھا
خارجہ پالیسی کا کنٹرول
نواز نےخطےکی سیاست کا رخ بدل دیاتھا #سی_پیک تکمیل
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی
نوازشریف سیاسی طورپراتنا مضبوط ہوتاجارہاتھاکہ وہ ناقابل شکست بن چکا تھا
👇1/12
40کےقریب ضمنی الیکشن ہوئے جن میں34سیٹیں ن لیگ جیت گئی
اگلےسینیٹ کےالیکشن جیت کر وہ ہرقسم کی ترامیم آسانی سےکرسکتاتھاجنکی مدد سےججوں اور جرنیلوں کا احتساب بھی کرسکتا تھا
اسکےعلاوہ اسنےچار سالوں میں اتنےکام کرادیئےتھےکہ ملکی تاریخ کے70سالہ ادوار میں اسکی مثال نہیں ملتی
👇2/12
اور وہ 2018کا الیکشن دوبارہ آسانی سےجیت کر چوتھی بار وزیراعظم بن جاتا اسکےمخالف اسکےسامنے بونے نظر آنےلگےتھے
پاکستان کی خارجہ پالیسی کبھی بھی سول کنٹرول میں نہیں رہی
وہ اسکو حکومتی کنٹرول میں لانا چاہتا تھا۔ جوکہ فوج کو قبول نہ تھا اسکو کمزور کرنے کیلیے دھرنہ ون کرایاگیا
👇3/12
شوکت خانم ہسپتال یا چور ٹھکانہ
👇
یہ ہیں نوید عالم 1994 کے ہاکی ورلڈ کپ کے فاتح،
اولمپکس، چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز سمیت بےشمار ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی
ایکدن اچانک انکی طبیعت خراب ہوگئی
ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا تو بلڈ کینسر
👇1/7
تشخیص ہوا، کسی نےمشورہ دیا شوکت خانم ہسپتال جائیں
نوید عالم لاہور میں شوکت خانم ہسپتال گئےہزاروں روپےکےٹیسٹ کروانےکے بعد انہیں کہاگیاساڑھے چار ملین روپےکا بندوبست کریں اس سےکم میں علاج ممکن نہیں یا پھر کسی اور ہسپتال چلےجائیں.
نوید عالم صاحب سفید پوش انسان تھے
انہوں نےکہا
👇2/7
اتنی رقم تو میرے پاس نہیں، ہسپتال سےگھر لوٹ آئے
گھر والوں سےانکی حالت برداشت نہیں ہو رہی تھی
لہذا انکی صاحبزادی نےہاکی فیڈریشن والوں سےرابطہ کیا لیکن نوید عالم سچ گو انسان تھے
اسلئے ہاکی فیڈریشن والوں
سےانکی بنتی نہیں تھی
انہوں نےبھی کوئی مثبت جواب نہیں دیا
انڈونیشیا نےسال2019میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر کا کرومائیٹ برآمد کیا @CMShehbaz @realrazidada
👇1/7
کرومائیٹ سٹین لیس سٹیل بنانےکا خام مال ہوتا ہےتب انہوں نےسوچا
کہ بےحد سستا کرومائیٹ بیچنا انتہائی غلط کام ہےہمیں سٹین لیس سٹیل بنا کر بیچناچاہیئے @OfficialDGISPR
ورلڈ اکنامک فورم کےایک اجلاس میں
انڈونیشیا کےوزیرتجارت نےبتایا کہ انہوں نے #کرومائیٹ اور کی برآمد پر
👇2/7
پابندی لگا دی اور پابندی لگانے کےبعد صرف اگلےسال دس ارب ڈالر اک سٹین لیس سٹیل برآمد کیا
اس سے اگلے سال بیس ارب ڈالر کا سٹین لیس سٹیل. انکا کہنا ہےکہ کہ صرف تین سال میں وہ دنیا کے دوسرے بڑے سٹین لیس سٹیل
کےبرآمد کنندہ بن گئےہیں انکی کل برآمدات کا دس% صرف سٹیل ہوتا ہے
👇3/7