اس تحریر کو پڑھنےکےبعد
ایک دفعہ اپنی آخرت کےبارے میں اور آج کی سیاسی وابستگی کے بارے میں سوچوگے ضرور
آج میں تاریخ کی ایک مستند کتاب پڑھ رہاتھا اچانک حیرت کا ایک ایسا باب کھلا کہ بہت سارےچھپے رستم سامنےآگئے
👇1/15
کتاب پڑھتے یہ بات سامنےآئی کہ جب بابائے قوم کی میت قبرستان لےجانےکیلئے اٹھائی گئی تو پوری کابینہ کے وزراء اور فوجی قیادت ہمراہ تھے
لیکن جب فائد اعظم کا نماز جنازہ پڑھایا جانےلگا تو پوری کابینہ اور فوجی قیادت تو پہلی صف میں کھڑی ملی مگر ملک کا وزیرخارجہ سر ظفراللہ خاں اور
👇2/15
دو جرنیل خاموشی سے صف سے نکلےاور دائیں جانب سائیڈ پہ جاکر کھڑے ہوگئے
اور نماز جنازہ میں شرکت نہ کی جب نماز جنازہ مکمل ہوگئی تو وہ تینوں ایک بار پھر سب میں گھل مل گئے
صحافیوں نےسر ظفر اللہ خاں سے پوچھا
سر آپ نے قائد اعظم کی نماز جنازہ کیوں نہیں پڑھی
ظفراللہ خاں نےجواب دیا
👇3/15
ہم #احمدی_مسلمان ہیں
احمدیوں( قادیانیوں) کے علاوہ کسی اور کی نماز جنازہ نہیں پرھتے
اس جواب پہ مجھے حیرت کا جھٹکا لگا میں نے اپنے اک دوست سے رابطہ کیا جسکے چچا قادیانی تھے تو انھون نے مثبت مین سر ہلایا کہ واقعی آسکے چچا ، چچا کے بیٹے معاشرتی طور پہ ہر فوتیگی پہ آتے ہیں
👇4/15
اظہار ہمدردی کرتے ہیں
سب کچھ کرتےہیں مگر کسی کی نماز جنازہ نہین پرھتے
بہت قریبی رشتہ ہو جیسےمیرے دوست کے دادا اور تایا ابو وفات پائے تو جنازہ گاہ تک ساتھ گئےمگر نماز جنازہ میں شرکت نہ کی دائیں جانب کھڑے ہوگئے نماز جنازہ کے بعد پھر آملے
تب میرے دماغ مین جھماکےہونے لگے
👇5/15
قارعین آپ کو یاد ہوگا کہ جب عمران خان اقتدار میں آئےتو انکے سب سےقریبی ساتھی
جگری دوست #انعام_الحق کا کراچی مین انتقال ہوگیا تو سارے سرکاری انتظامات مکمل ہونے کےباوجود عمران خان انکا نماز جنازہ پڑھنےنہیں گئےتھے
پھر قارعین کو یاد ہوگا کہ محسن پاکستان ، ایٹمی پاکستان کے
👇6/15
خالق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی اسلام آباد میں وفات ہوئی تو عمران صاحب نےاسلام آباد میں موجود ہوتے ہوئے بھی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی تھی
پھر قارعین اکرام کو یاد ہوگا کہ ملک کی عظیم بین القوامی شہرت کی حامل شخصیت
عظیم فلاحی تنظیم #ایدھی کے بانی اور روح رواں عبدالستار ایدی
👇7/15
کی وفات بھی عمران نیازی کے دور حکومت میں ہی ہوئی تھی ساری دنیا نے حتی کہ آرمی چیف تک نے نماز جنازہ مین شرکت کی تھی مگر عمران خاں نے شرکت نہ کیتھی
عمران نیازی کے فیملی کزن اور بہنویی حفیظ اللہ نیازی نےکچھ دن پہلے اک انٹرویو میں بتایا کہ عمران نےتو اپنے والد کی نماز جنازہ
👇8/15
میں شرکت نہ کی تھی البتہ اپنے نانا کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی
اور قارعین کو یہ علم تو ہوگا کہ عمران کے نانا کا شمار مرزا قادیانی کے 5 نمبر پر خاص صحابی کے طور پہ ہوتا تھا
تازہ بتازہ معروف صحافی عمران کا رائٹ ہینڈ ساتھی #ارشد_شریف کینیا مین قتل ہوگیا جس کے قتل پر
👇9/15
عمران نے وہ شور مچایا
کہ عمرانی فالورز کے نزدیک وہ صھافی پیر کا درجہ اختیار کر گیا اسکے قتل کو عمران نےpti کا قتل قرار دیا #ارشد_شریف کو اپنا بھائی قرار دیا اسکےگھر جاکر گھر کے ہر فرد سےتعزیت کی مگر جب ارشد شریف کا جسد خاکی پاکستان آیا تو شہر مین موجود ہوتے ہوئے بھی
👇10/15
نماز جنازہ مین شرکت نہ کی
حفیظ اللہ نیازی کا کہنابھی اب سچ نظرآتاھے
چیلنج ھےعمران کےوزیراعظم بننےسےپہلے
وزیر اعظم بننے کےدوران اور وزیر اعظم کےعہدے سےاترنےکےبعد آج تک کوئی ایک خاندان میں سیاسی قائدین کسی گہرے تعلق والےکی فوتگی
یا کسی کے نماز جنازہ کے بارے بتا دیا جائے
👇11/15
کہ عمران نےشرکت نہیں کی
بلوچستان کوئٹہ یاد کریں
ہزارہ والےکئی دن لاشیں لےکر بیٹھے رھے
یہ بیغیرت قادیانی شریک نہ ہوا
تازہ ظلے شاہ pti کے کارکن کی وفات پہ بھی عمران نیازی نماز جنازہ کو نہین گئے
عمران قادیانی کسی بھی موقع پہ اللہ کےنبی(ص) کا نام درست طور کبھی نہین لیتے
👇12/15
آپ کو یاد ہوگا کہ وزیراعظم کا حلف اتھاتے ہوئے تین بار ان کو لفط #خاتم_النبیین دھرا کر کہا گیا انھوں نے اس کو درست نہ پڑھا تو بلاخر اسے چھوڑ کے حلف مکمل کیا گیا اور یہ بات بھی کنفرم ھےکہ قادیانی لفظ " خاتم النبیین" کبھی اداء نہیں کرتے مجبوری بن جائے تو عمران قادیانی کی
👇13/16
زبان گھما کر کچھ کا کچھ کہہ جاتے ہین
پھر آپ کو یاد ہوگا کہ اک بار عمران قادیانی نے تقریر کرتے ہوئے دنیا مین آئے انبئیاء اکرام کی تعدار 140000 کہہ دی ، ان کو ٹوک کے تصحیح کی گئی مگر وہ انبیاء کی تعداد 140000 پہ ہی ڈٹے رہے جب اس بارے ہم نے تحقیق کی تو انکشاف ہوا
👇14/16
کہ قادیانیوں کا عقیدہ ہیے کہ انبئیاء اگرام کی تعداد 140000 ھے
دوستو سیاسی وابستگیوں سے ہٹ کر زرا سوچو
کیا یہ اتفاقات محض اتفاقیہ ہیں یا یہ ہم کو اس سمت اشارہ کر رہے ہین جب1994 میں حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد نےقوم کو متنبہ کیا تھا
یہودی ایک کھلاڑی کو تیار کر رہےہیں
👇1/16
اور یہ بات تو بچہ بچہ جانتا ہیے کہ قادیانیوں کا سب سے بڑا سرپرست اسرائیل ھے
اسرائیل کو خطرہ صرف مسلمانوں اور خصوصی طور پر #ایٹمی_پاکستان سے ھے
اور قادیانی پاکستان کے دشمن ہیں
دونوں کا مشترکہ دشمن پاکستان ھے
اور ہمیشہ نقصان پہنچانے میں کوشاں رھتے ہیں
End
فالو اور شیئر کریں🙏🙏🙏
15/16👆
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
یہ ظلم کی کہانی ہے ڈکٹیٹروں کی من مانیاں لوٹ مار کی داستانیں ہیں۔
ہم جاپانیوں سے چینیوں سے امریکیوں سے یورپین سے منت سماجت کرتے ہیں پاکستان میں آ کر کارخانے لگائیں تاکہ ہمارے لوگوں کو روزگار ملے حالانکہ کارخانہ لگانے کے بعد وہ لوگ اپنی 1/4 مکمل ویڈیو👇 m.facebook.com/story.php?stor…
آمدن کا بڑا حصہ ڈالروں کی صورت میں اپنے ممالک لےجاتےہیں لیکن جب یہی کارخانےہمارے اپنے لوگ اپنے وطن میں لگاتے ہیں تب ہم ان کارخانوں کو قومیانے کے نام پر تباہ و برباد کرکے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کر دیتے ہیں سیاسی مخالفین کی انڈسٹری کو کرپٹ ججوں کے ذریعے حکم
👇2/4
جاری کروا کر تالے لگوا دیتے ہیں پاکستان کی تباہی کی بنیاد رکھ دیتے ہیں پھر وہی عمل شروع ہوتا ہے لوگوں کی معاشی بدہالی شروع ہو جاتی ہے۔ نقصان پورے پاکستان کا ہوتاھے
پچھلے دور میں کیسے
فیض حمید اور عمرانی حکومت کے کرپٹوں نےبڑے کارخانے داروں بزنس مینوں کو مختلف حیلے بہانوں سے
👇3/4
کرپشن کی رقم فرح گوگی تک پہنچنے کےشواہد حاصل کرلئے
اینٹی کرپشن پنجاب نے محکمہ ایکسائز میں کرپشن کی رقم اکٹھی کرکےسابق وزیراعظم عمران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی(گوگی) تک پہنچنےکےشواہد حاصل کرلئے
اینٹی کرپشن حکام کا دعویٰ ہےکہ سابق ای ٹی او مسعود بشیر
👇1/4
اپنے نیٹ ورک میں شامل ایکسائز انسپکٹرز کیلئےرشوت کی رقم اکٹھی کرتےتھےرشوت کوٹےسےزائد الکوحل کی فروخت پر لیجاتی تھی اور پھر یہ رقم فرحت شہزادی تک پہنچائی جاتی تھی
حکام کا کہناھےکہ اینٹی کرپشن کو محکمہ ایکسائز کےETOs کےخلاف ثبوت مل گئےہیں۔
فرحت شہزادی اور انکے ذریعے پوسٹنگ
👇2/4
لینے والے5 بیورو کریٹس کےخلاف پہلےہی مقدمہ درج ہے، سابق وزير اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور بشریٰ بی بی کےصاحبزادے ابراہیم مانیکا بھی مقدمے میں نامزد ہیں
ذرائع کےمطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحقیقات میں فرحت شہزادی اور انکے شوہر احسن جمیل گجر کے نام117 بینک اکاؤنٹس کے
👇3/4
راجہ محمد افضل وہ شخصیت ہیں جنہیں ضلع جہلم کاہر بچہ جانتاھے
اپ نوازشریف کےجانثار ساتھیوں میں سےتھے
جنرل مُشرف آمریت کا ہر محاذ پہ ڈٹ کر مقابلہ کرنےمیں صف اوّل کے سپاہی تھے
پورے ضلع میں واحد شخصیت تھے جو اپنےووٹرز کو نام اور پنڈ کےپتہ تک جاننے والے
👇1/6
عوامی لیڈر تھے 2008 الیکشن میں راجہ صاحب کےدونوں
بیٹےMNA پائیدان پر براجمان ہوگئےبس یہی انکی زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا اسوقت سوشل میڈیا کا وجود نہیں تھا لہذا اُنکے اسوقت کےسوشل میڈیائی گروپ نےکانوں میں یہ صدائیں بلند کرنا شروع کردیں
کہیڑا نوازشریف؟
ضلع جہلم نےآپکو
👇2/6
ووٹ دیاھے
جہلم کی ایکMPAنشست دوہری شہریت وجوہات بنیاد پہ خالی ہوئی تو راجہ صاحب نےاپنے واسطے پارٹی ٹکٹ عرضی دائر کردتی معاملہ میاں صاحب تک پہنچا جس پہ انہوں نےحلقہ کھلا چھوڑنے
دونوں فریقین کو بازو آزمانےکا کہہ دیا کیونکہ راجہ صاحب25سال سے میاں صاحب کےقریب سمجھنےجانیوالے
👇3/6
نواز ناقابل شکست ہوتاجارہاتھا
خارجہ پالیسی کا کنٹرول
نواز نےخطےکی سیاست کا رخ بدل دیاتھا #سی_پیک تکمیل
انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی دشمنی
نوازشریف سیاسی طورپراتنا مضبوط ہوتاجارہاتھاکہ وہ ناقابل شکست بن چکا تھا
👇1/12
40کےقریب ضمنی الیکشن ہوئے جن میں34سیٹیں ن لیگ جیت گئی
اگلےسینیٹ کےالیکشن جیت کر وہ ہرقسم کی ترامیم آسانی سےکرسکتاتھاجنکی مدد سےججوں اور جرنیلوں کا احتساب بھی کرسکتا تھا
اسکےعلاوہ اسنےچار سالوں میں اتنےکام کرادیئےتھےکہ ملکی تاریخ کے70سالہ ادوار میں اسکی مثال نہیں ملتی
👇2/12
اور وہ 2018کا الیکشن دوبارہ آسانی سےجیت کر چوتھی بار وزیراعظم بن جاتا اسکےمخالف اسکےسامنے بونے نظر آنےلگےتھے
پاکستان کی خارجہ پالیسی کبھی بھی سول کنٹرول میں نہیں رہی
وہ اسکو حکومتی کنٹرول میں لانا چاہتا تھا۔ جوکہ فوج کو قبول نہ تھا اسکو کمزور کرنے کیلیے دھرنہ ون کرایاگیا
👇3/12
شوکت خانم ہسپتال یا چور ٹھکانہ
👇
یہ ہیں نوید عالم 1994 کے ہاکی ورلڈ کپ کے فاتح،
اولمپکس، چیمپئنز ٹرافی اور ایشین گیمز سمیت بےشمار ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ہاکی کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی
ایکدن اچانک انکی طبیعت خراب ہوگئی
ڈاکٹر کو چیک اپ کروایا تو بلڈ کینسر
👇1/7
تشخیص ہوا، کسی نےمشورہ دیا شوکت خانم ہسپتال جائیں
نوید عالم لاہور میں شوکت خانم ہسپتال گئےہزاروں روپےکےٹیسٹ کروانےکے بعد انہیں کہاگیاساڑھے چار ملین روپےکا بندوبست کریں اس سےکم میں علاج ممکن نہیں یا پھر کسی اور ہسپتال چلےجائیں.
نوید عالم صاحب سفید پوش انسان تھے
انہوں نےکہا
👇2/7
اتنی رقم تو میرے پاس نہیں، ہسپتال سےگھر لوٹ آئے
گھر والوں سےانکی حالت برداشت نہیں ہو رہی تھی
لہذا انکی صاحبزادی نےہاکی فیڈریشن والوں سےرابطہ کیا لیکن نوید عالم سچ گو انسان تھے
اسلئے ہاکی فیڈریشن والوں
سےانکی بنتی نہیں تھی
انہوں نےبھی کوئی مثبت جواب نہیں دیا