سب 19 جون 1992 کو لے کر لکھ رہے ہیں !
مجھے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں
#ملیر سے پہلی شہادت کا ٹویٹ پڑھا اور یہی سچائ ہے
ہمار سیکٹر بھی ملیر لگتا تھا 19 جون کو اچانک صبح صبح کافی ساتھی بنا چپل کچھ شلواروں پہ بنیان پہلے ہمارے گھر پہنچے

#انیس_جون_آغازِ_غداری
شاید سو رہے ہونگے جب اچانک خبر ملی اور اسی حالت بھی نکل پڑے جان بچانے کے لئے
امی کسی کو چپلیں دیتی نظر آئیں تو کسی کو بھائیوں کے کپڑے
ہمارا گھر انھیں محفوظ جائے پناہ لگا
ہمارے گھر کا فون استعمال ہوتا رہا سب شام تک رہے
پھر شاید سب کو انڈر گراؤنڈ کا پیغام
#انیس_جون_اغاز_غداری
ملا اور سب چلے گئے ہمارے دو بھائ بھی چلے گئے
امی بہت پریشان تھیں مگر اس وقت سب کے سامنے ہمت سے کام لیتی رہیں مگر جب سب گئے تو وہ رو پڑیں
ہم سب چھوٹے ان کے ارد گرد جمع ہوگئے
پھر فوجی آپریشن شروع ہوا ہمارے گھر پہ فوجی چھاپوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوا

#انیس_جون_اغاز_غداری
مجھے یاد جب پہلا چھاپہ پڑا
دروازہ بہت زور زور سے بجا جیسے کوئ دروازے توڑ دیگا
امی نے پوچھا کون باہر سے کہا گیا پاک فوج سے میجر طارق ہوں مائ دروازے کھولو
امی نے دروازے کھولا اور کہا گھر پہ مرد نہیں ہیں
اس نے کہا مجھے معلوم ہے
آپ اپنی بیٹیوں/بچوں کو لے کر
#انیس_جون_اغاز_غداری
ایک الگ کمرے میں ہو جائیں ہمیں تلاشی لینی ہے
امی نے کہا گھر پہ کوئ نہیں ہے
پھر اس نے جیب سے ایک کاغذ نکالا امی کو کمرے سے باہر بلایا اور کہا یہ سب لڑکے کہاں ہیں اور وہ چار بیگ جو ملیر سیکٹر سے یہاں لائے گئے تھے(مطلب کوئ غداری کر چکا تھا) ان وہ بھی موجود
#انیس_جون_اغاز_غداری
جو ہمارے گھر آئے تھے
نے پیپر لیا نام پڑھا پہلا نام پڑتے ہی امی بے حوش ہوگئیں میری امی ہائ BP کی مریضہ تھیں ان کو اچانک کوئ بات بتانا ان کی جان کو خطرے میں ڈالنا تھا
تلاشی کے نام پہ وہ لوگ پورا گھر بکھیر چکے تھے
باہر نکل کر میجر نے ہمارے پڑوسی کو جگایا
#انیس_جون_اغاز_غداری
اور کہا پڑوس میں جائیں خاتون بے ہوش ہیں بچے ہیں گھر پہ ان کی مدد کریں
آنٹی/ان کی بڑی بیٹیاں فورا ہمارے گھر آئیں
اس کے بعد بھی وہ میجر صاحب ہمارے گھر آئے
اور امی سے فہرست میں موجود ساتھیوں کے بارے میں پوچھا اور ان چار بیگز کے بارے میں جن کا ہمیں علم
#انیس_جون_اغاز_غداری
نہیں تھا
امی نے کہا مجھے یہ تک معلوم نہیں کہ میرے تین بیٹے اس وقت کہاں ہیں اور میں نے کوئ بیگز اس نہیں دیکھے
مائ مجھے یہ لڑکے یر قیمت پہ چاہیئے اور وہ بیگز بھی میں تمہارے بیٹوں کو ملک سے باہر بھیج دونگا تمہیں اس سے اچھی جگہ رہائش ملیگی
امی نے انکار کیا
#انیس_جون_اغاز_غداری
وہ کافی بار آیا ہمیشہ وہ ہی بات
میری امی شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھیں
دوسری طرف #افاق احمد #علی بہاری کے گھر کے پاس آکر امی کو بلواتا امی نہیں جاتیں
امی کا BP ہائ ہی رہتا تھا ان کو نوکری کرنا پڑ رہی تھی ابا ریٹائرڈ ہوگئے تھے اور ان سب کی وجہ سے دل کے
#انیس_جون_اغاز_غداری
عارضہ میں مبتلا
امی شاید مزید دباؤ برداشت نہیں کر سکیں اور اچانک 17 اکتوبر 1994 کو ہمیں اکیلا چھوڑ گئیں
ایک حادثہ جو ہم سب پہ سے گزر گیا تھا
امی کی عمر نہیں تھی کہ وہ ہوں چلی جاتیں

لہو کا سودا نہیں کرینگے

#انیس_جون_آغازِ_غداری
@AltafHussain_90

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم)

BeenaKhalidShamim(بینا خالد شمیم) Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @aapa_g

Jun 17
مجھے کسی کو کوئ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں مگر پھر بھی
یہ ٹویٹ میں تھوڑی دیر بعد ڈیلیٹ کردیتی
مگر ناجانے کہاں سے اچانک ن لیگی دھمک پڑے جس کے زمداری @wahreh1 ہیں
پیپلیوں وے بحث چل رہی اسی مد میں میں یہ ٹویٹ کیا
مگر ن لیگیوں نے جو کچھ لکھا کچھ نے جو غلیظ زبان لکھی اس کے بعد تحریک
تحریکی ساتھیوں کو سمجھنا چاہیئے کہ ہم ہمیشہ ان کی عزت کے محافظ بن کر کھڑے ہوجاتے ہیں جبکہ جانتے ہیں سب سچ ہیں پھر بھی
کچھ نے جو لکھا وہ ناقابل بیان ہے مطلب ن لیگی موقعہ کی تلاش میں بیٹھے تھے
اور اب بھی جو لکھ رہے ہیں وہ سب ن لیگی ہی ہیں ان کی ٹائم لائن پہ جاکر چیک کیا ہر بار
تو @wahreh1 کی تصویر نظر آئ کیونکہ میں پریشان ہوگئے تھی کہ اچانک کون لوگ اور کہوں لکھ رہے ہیں؟
پھر کہونگی تحریک/تحریکی ساتھیوں کو بلاوجہ کی حمایت اب بند کرنی چاہیئے ن لیگیوں کی
یہ لوگ بس عزتیں اچھالنے والوں میں سے ہیں
ان کی سیاسی تربیت/گھریلوں تربیت عزت دینے عزت لینے والی ہے ہی
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(