جو ڈٹ گئے محاذ پہ/جو لڑ پڑے ہر لحاذ سے/مجھے ان مزاحمتی لوگوں کی صفِ اوّل میں شمار کر ۔
Jun 19, 2023 • 10 tweets • 5 min read
سب 19 جون 1992 کو لے کر لکھ رہے ہیں !
مجھے کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں #ملیر سے پہلی شہادت کا ٹویٹ پڑھا اور یہی سچائ ہے
ہمار سیکٹر بھی ملیر لگتا تھا 19 جون کو اچانک صبح صبح کافی ساتھی بنا چپل کچھ شلواروں پہ بنیان پہلے ہمارے گھر پہنچے
#انیس_جون_آغازِ_غداری
شاید سو رہے ہونگے جب اچانک خبر ملی اور اسی حالت بھی نکل پڑے جان بچانے کے لئے
امی کسی کو چپلیں دیتی نظر آئیں تو کسی کو بھائیوں کے کپڑے
ہمارا گھر انھیں محفوظ جائے پناہ لگا
ہمارے گھر کا فون استعمال ہوتا رہا سب شام تک رہے
پھر شاید سب کو انڈر گراؤنڈ کا پیغام #انیس_جون_اغاز_غداری
Jun 17, 2023 • 4 tweets • 2 min read
مجھے کسی کو کوئ وضاحت دینے کی ضرورت نہیں مگر پھر بھی
یہ ٹویٹ میں تھوڑی دیر بعد ڈیلیٹ کردیتی
مگر ناجانے کہاں سے اچانک ن لیگی دھمک پڑے جس کے زمداری @wahreh1 ہیں
پیپلیوں وے بحث چل رہی اسی مد میں میں یہ ٹویٹ کیا
مگر ن لیگیوں نے جو کچھ لکھا کچھ نے جو غلیظ زبان لکھی اس کے بعد تحریک
تحریکی ساتھیوں کو سمجھنا چاہیئے کہ ہم ہمیشہ ان کی عزت کے محافظ بن کر کھڑے ہوجاتے ہیں جبکہ جانتے ہیں سب سچ ہیں پھر بھی
کچھ نے جو لکھا وہ ناقابل بیان ہے مطلب ن لیگی موقعہ کی تلاش میں بیٹھے تھے
اور اب بھی جو لکھ رہے ہیں وہ سب ن لیگی ہی ہیں ان کی ٹائم لائن پہ جاکر چیک کیا ہر بار