Dr E.U.K 🩺💉 Profile picture
Jul 13 3 tweets 1 min read Twitter logo Read on Twitter
ہم پاکستان میں رہ کر انگلش اسکول میں بچے بھیجتے ہیں
اور امریکہ پہنچ لر اسلامی و پاکستانی اسکول ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں 😅
پاکستان میں میڈ ان امریکہ و یورپ اشیا ڈھونڈ رہے ہوتے ہیںُ
اور امریکہ میں پاکستانی اشیا ڈھونڈ دہے ہوتے ہیں
پاکستان میں رہ کر بچوں کی شادی امریکہ و کینیڈا کرنا
چاہتے ہیں
جبکہ کینیڈا امریکہ رہ کر بچوں کے رشتے پاکستان ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
پاکستان رہ کر ٹم ہاٹن کی لائن میں لگتے ہیں
باہر آکر پاکستانی ریسٹورانٹ کی چائے ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
دس پندرہ سال کی محنت کے بعد باہر کا پاسپورٹ لیتے ہیں پھر کہتے ہیں پاکستان اچھا تھا
اصل میں ہم لوگ نا شکرے ہیں 😊

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Dr E.U.K 🩺💉

Dr E.U.K 🩺💉 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Doctorkhan6666

Jul 13
گھر کے مالی حالات زیادہ اچھے نہیں تھے لیکن پھر بھی بہتر گزارہ چل رہا تھا -
اس رات شوہر تھکان سے چور گھر آیا بیگم نے جلی کٹی سنائی، تکرار بڑھ گئی بیگم گھر چھوڑ کر چلی گئی -

محلے میں کوئی ایسا نہیں تھا جس کے گھر وہ جاسکتی تھی وہ غصے میں نکلی تھی اسے منزل کا علم نہیں تھا-
وہ محلے کی گلیوں میں ادھر ادھر بھٹک رہی تھی اسے ایک گھر سے کسی خاتون کی آواز سنائی دی -
یہ ایک پریشان حال ماں کی آواز تھی جو اپنے بیمار بچے کیلئے دعا کر رہی تھی کہ اللہ میاں میرے بچے کو جلد ٹھیک کر دے تاکہ یہ بھی محلے کے بچوں کے ساتھ کھیل سکے اور میری آنکھیں ٹھنڈی ہو -
ایک اور گھر سے آواز آ رہی تھی جہاں ایک خالی کوکھ ماں رب سے اولاد مانگ رہی ہے -

وہ آگے بڑھی - -

یہ ایک اور گھر تھا وہ کھڑکی کے قریب کھڑی ہوئی اندر بیگم شوہر سے کہہ رہی تھی کہ آپ مالک مکان سے کہہ دے کہ اس مہینے کچھ دن مہلت دے -
وہ روز روز آ کر تنگ کر رہا ہے -

یہ ایک اور گھر
Read 7 tweets
Jun 26
شکل مومنا تے کرتوت کافراں

گوجرانوالہ سے کوہاٹ سے کڑپہ وہاں سے چکدرہ اور پھر چکر کوٹ

ہم میں سے اکثر لوگوں نے یہ مثال سنی ہوئی ہو گی مگر کبھی کسی نے اس مثال کا اتنی بری طرح تجربہ نہیں کیا ہو گا جتنا تجربہ میرا ہوا ہے
یہاں پہ ایک آئی ڈی ہے @ZakiKhan80 اس تھریڈ کے ساتھ اسکی
تصویر بھی اپ لوڈ کی ہے یہ وہ بندہ ہے جس نے بھائی بن کے مجھ سے ادھار
لیا اور میری سوسائٹی سے دو پلاٹس کی فائلز لیں میں نے اس بندے کو پانچ وقت کا نمازی اور قرآن و حدیث پہ کافی حد تک عبور دیکھا لیکن جب اس نے مجھے میری پے منٹ کی جعلی رسیدیں بھیجیں تب مجھے کچھ شک گزرا لیکن پھر
بھی اس کے یقین دلانے پہ میں نے @Ragrey_shah بھائی سے کال پہ بات کی اور انہوں نے کہا کہ جب اس نے کہا ہے تو آپکو آپکے پیسے ضرور ملیں گے اس کے بعد میری بات @Aries_7_8 بھائی کے ذریعے اس فراڈیے سے ہوئی تو اس نے منشی بھائی اور نجم بھٹہ کو بھی بتایا کہ وہ میرے پیسے جلد ادا کر دے گا لیکن
Read 14 tweets
Jun 18
سالوں پہلے 1 امام صاحب روزگار کیلئے لندن پُہنچے.روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔
لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ہوئے کئی بار ایسا ہوا بس بھی وہی ہوتی تھی اور بس کا ڈرائیور بھی وہی ہوتا تھا۔
1مرتبہ یہ
امام بس پر سوار ہوئے،ڈرائیور کو کرایہ دیا اور باقی کے پیسے لیکر1 نشست پر بیٹھ گئے۔ڈرائیور کے دیئے ہوئے باقی کے پیسے جیب میں ڈالنے سے قبل دیکھے تو پتہ چلا کہ بیس پنس زیادہ آگئے ہیں۔
پہلے امام صاحب نے سوچاکہ یہ20 پنس وہ اترتے ہوئے ڈرائیور کو واپس کر دینگے کیونکہ یہ اُنکا حق نہیں
بنتے۔ پھر 1 سوچ آئی کہ اتنے تھوڑے سے پیسوں کی کون پرواہ کرتا ہے.ٹرانسپورٹ کمپنی ان بسوں کی کمائی سے لاکھوں پاؤنڈ کماتی بھی تو ہے،ان تھوڑے سے پیسوں سے اُنکی کمائی میں کیا فرق پڑے گا؟میں ان پیسوں کو اللہ کی طرف سے انعام سمجھ کر جیب میں ڈالتا ہوں اور چپ ہی رہتا ہوں۔
بس امام صاحب کے
Read 7 tweets
Jun 17
تاریخ کے جھروکوں سے

یہ تاریخ آج تک ہم سے چھپائی جاتی رہی جو اب ہمیں پتہ چل رہی۔۔۔

چوہدری رحمت علی جنہوں نے”پاکستان“ کا نام رکھا تھا۔ انکی قبر انگلستان میں ہے کیوں کہ ان کو غدار قرار دے کر ملک سے ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا۔۔۔
جی ہاں بلکل ایسا ہی ہوا تھا-

لیاقت علی خان نے ان کی Image
تمام جائیداد ضبط کر کے انہیں جلا وطن کر دیا تھا
ان کی قبر بھی لندن میں ہی ہے
ان کا انتقال نمونیے کے باعث ہوا تھا-

قسمت کا کھیل دیکھیے کہ پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی کا انتقال ہوا تو وہ اس قدر برے معاشی حالات کا شکار تھے کہ ان کے پاس ہسپتال کا بل ادا کرنے کے
بھی پیسے نہیں تھے -

اس سے بھی بڑی ستم ظریفی یہ ہوئی کہ ان کا جنازہ پڑھنے والا بھی کوئی نہیں تھا اور نہ ہی ان کا نام کسی کو معلوم ہو سکا -

ان کی اخری رسومات میں صرف دو مصری طالبعلم شامل تھے جنہوں نے مسلمان ہونے کی بنا پر ان کا جنازہ پڑھا اور انہیں دفن کر دیا-
ان کی قبر پر ان کے
Read 5 tweets
Jun 11
آج کل کی لڑکیوں کے چونے لگانا تو چیک کرو🤔🤔🤔🤔

چونا نمبر 01😂
میں تم سے اس لیے زیادہ بات نہیں کرتی کہ تمہیں میری عادت نہ ہو جائے
😂
چونا نمبر 02
شادی ہو بھی گئی تو
آپکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا جانو 😭🙉😁

چونا نمبر 03
جانو خالہ کہ کال آئی ہوئی تھی
مما بات کررہی تھیں
اسلیے نمبر بزی تھا🙄😮😛😁🤣

چونا نمبر 04
سوری..
جانو فون سائلنٹ پہ تھا 🙄🙄📱
😁😁😁😛😛😛😛
چونا نمبر 05
میرے گھر والوں کو شک ہوگیا ہے
اسلیے اب موبائل کم یوز کرتی ہوں
تو شاید اب تم سے بات نہ ہو 🙄🙄😔😔😁😁

چونا نمبر 06:
کہاں تھے ؟
پتا ہے کتنا مس کر رہی تھی میں 🤨😋😁🤣😂
چونا نمبر 07
جب تک تم سے بات نہیں ہوتی میرا دل اداس رہتا ہے تمہاری آواز سن کر دل کو سکون ملتا ہے😊
🤣😁😜

چونا نمبر 08
اگر آپ سے شادی نہ ہوئی تو میں نے خود کو کچھ کر لینا ہے 🙄🤔😢😭😂

چونا نمبر 09
میرا موبائل بھائی کے پاس ہے کال یا میسج نا کرنا۔😌
🥴🥴🥴🥴
Read 6 tweets
Jun 10
عوام کہتی ھے ہسپتالوں میں انکے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہوتا.
تو عوام یہ بتائے کہ باقی سب اداروں (پولیس اسٹیشن، واپڈا، عدالت، میونسپل کارپوریشن، ٹیکس آفس، نیشنل بنک، واسا، ڈی سی آفس، اکاونٹ آفس، DPO آفس، ٹریفک پولیس آفس جہاں ٹریفک لائسنس بنتا ھے وغیرہ وغیرہ) میں آپکو پھولوں کے ہار Image
پہنائے جاتے ھیں؟؟؟
وہاں پر عوام رشوت بھی دیتی ھے، مہینوں انتظار بھی کرتی ھے، منتیں بھی کرتی ھے، سفارش بھی کرواتے ھیں پھر کہیں جا کر ایک چھوٹا سا کام ہوتا ھے. وہاں عوام کو غصہ کیوں نہیں آتا، وہاں عوام کی غیرت کیوں نہیں جاگتی، وہاں اپنے حقوق کیوں نہیں یاد آتے، کیونکہ وہاں پر
چھترول ہوتی ھے اگر کوئی بدمعاشی کرے تو۔ ہسپتال اور ڈاکٹرز سب سے آسان ٹارگٹ ھے عوام کا۔ ہسپتال میں ڈاکٹرز اپنی استعداد سے بڑھ کر مریض دیکھتے ھیں لیکن ہر بندہ چاھتا ھے کہ ڈاکٹر 200 مریض بھی دیکھے اور ہر مریض سے ہنس کر بات بھی کرے تو ایسا ممکن نہیں ھے۔ جب تک ہسپتالوں کا نظام
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(