ح_قی_می Profile picture
🇵🇰Views expressed are personal.
Jul 2 7 tweets 2 min read
#ایجنڈا2030
ورلڈ اکنامک فورم WEF کا ایک نعرہ ہر جگہ پروموٹ کیا جا رہا
Own nothing and be happy
اس فقرے کا مطلب ہے کہ مستقبل میں آپکے پاس کوئی ایسی پراپرٹی، سیونگز، بزنس، کیش نہیں ہوگا جو صیہونیوں کی دسترس سے محفوظ ہو۔
ایک سسٹم موجود ہوگا جو آپکی ضرورت بارے فیصلہ کرے گا اور مہیا کرے گا۔ یہ صرف کنسپیریسی نہیں بلکہ WEF کا پبلشڈ پلان ہے،جو شیڈول کے تحت خاموشی سے build کیا جا رہا ہے اور ڈیڈ لائن ہے 2030
اس تھریڈ میں آپکو پتہ چلے گا یہ پلان کیا ہے؟کیسے build کیا جا رہا ہے؟کیسے کام کرے گا؟اور کیسے distract کیا جا رہا ہے؟
پوری دنیا میں تین سسٹمز ایک ساتھ build
Sep 29, 2025 5 tweets 2 min read
#نیوورلڈآرڈر
عالمی میڈیا عرصہ دراز سے پراپیگنڈا کرتا رہا کہ امریکہ اور یورپ چین کے مخالف ہیں مگر آپ فری میسن کا طریقہ دیکھیں انہوں نے دہائیوں سے ایک طرف سرمایہ دارانہ نظام رکھا دوسری طرف کمیونزم پھر کمیونزم کو بظاہر ختم کر دیا تاکہ پوٹن کی دین داری کا دھوکہ دیکر اسے اسلامی ممالک کیساتھ ملایا جائے جس کمیونزم کو روکنے کیلئے مجاہدین پیدا ہوئے اب انہی مجاہدین کی مدد کمیونزم کا حامل دوسرا ملک چین کر رہا ہے کمیونزم غلامی کے سخت ترین نظام کو چین نے اپنے ہاں سب سے پہلے نافد کیا جسے سوشل کریڈٹ سسٹم کہتے ہیں، اس پر میرا پرانا تھریڈ 👇
Sep 17, 2025 11 tweets 2 min read
زبردستی ویکسینیشن اور والدین کی ذمہ داری

دنیا بھر میں بیماریوں اور ویکسین کے حوالے سے ہمیشہ مختلف آراء اور خدشات موجود رہے ہیں۔ لیکن ایک بات مسلمہ ہے کہ انسانی جسم پر کوئی بھی طبی عمل والدین یا فرد کی مرضی کے بغیر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ایک بنیادی انسانی حق ہے، جسے کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
آج کل اسکولوں میں نو سے چودہ سال کی بچیوں کو زبردستی HPV ویکسین لگانے کی بات ہو رہی ہے۔ یہ اقدام کئی والدین کے لیے سنگین خدشات کو جنم دیتا ہے
---
والدین کے خدشات کیوں جائز ہیں؟

1. HPV کینسر واحد کینسر نہیں
دنیا میں سینکڑوں اقسام کے کینسر پائے جاتے ہیں۔
Sep 15, 2025 13 tweets 5 min read
#نیوورلڈآرڈر
HPV
ویکسین اور امیونائیزیشن ایجنڈا 2030

آجکل سرویکل کینسر کی ویکسین کی مہم جاری ہے،جسکو ہر شعبہ ہائے زندگی کے افراد پروموٹ کر رہے ہیں۔ویکسین کے حوالے سے والدین کے کچھ خدشات بھی ہیں لیکن میں ان تمام چیزوں سے ہٹ کر آپکے سامنے کچھ فیکٹس رکھنا چاہوں گی تاکہ والدین کو Image ویکسین کے بارے میں فیصلہ کرنے میں آسانی ہو۔WHO کے زیرِ انتظام آج سے 20 سال پہلےسن2000 سے2030 تک immunization ایجنڈے کے تحت "گلوبل ویکسینیشن کور" کی ایک مہم شروع ہوئی۔اس ٹاسک کو مکمل کرنےکےلئے GAVI نام کے ادارے کی بنیاد رکھی گئی جسکے فنڈنگ اداروں میں بل گیٹس کا ادارہ بھی شامل تھا Image
Image
Sep 12, 2025 4 tweets 1 min read
اصل بات تو یہ ہے کہ یہ بیماری سکن کنٹیکٹ سے پھیلتی ہے اور ترقی یافتہ ممالک میں جہاں جنسی تعلقات کا خیال نہیں رکھا جاتا وہاں تو سمجھ آتی ہے ویکسینیشن کی لیکن پاکستان جیسے ملک میں جہاں ابھی روایات اور دین کی پاسداری بھی کی جاتی ہے،جنسی تعلقات بھی یورپ جیسے نہیں وہاں اس کینسر کو ہای لائیٹ کر کے اسکے اعداد و شمار کو بہت زیادہ دکھا کر اسکی ویکسین 9 سے 14 سال کی بچیوں کے لئے لازم قرار دینا،اسکے علاوہ کبھی ٹائیفائیڈ کی ویکسین، کبھی کرونا کی ویکسین،جبکہ frequent ویکسینیشن آٹزم کا سبب بن رہی ہے اس حقیقت کو پس پشت ڈال دینا۔وہیں دوسری طرف پچھلی چند دہائیوں سے
May 22, 2024 4 tweets 2 min read
#نیوورلڈآرڈر
MasterCard
اور اقوام متحدہ نے مل کر ایک کریڈٹ کارڈ تیار کرنے کی حامی بھری ہے جو آپ کے کاربن فوٹ پرنٹ کی پیمائش کرےگا۔
اس کارڈ میں آپکے DNA سمیت تمام ڈیٹا موجود ہوگا۔
کارڈ آپکی ہر حرکت کو ٹریک کر کے پازیٹو یا نیگیٹو مارکنگ کرے گا۔
یعنی اگر آپ دجالی رولز کو فالو
Image
Image
کرنے والے غلام بنتے ہیں تو پازیٹو مارکنگ ہوگی اور اگر آپ
گورنمنٹ کے وضع کردہ قوانین سے ہٹ کر کچھ کرتے ہیں جن میں سوشل میڈیا پر نیوز بھی آتی ہیں تو آپ کی نیگیٹو مارکنگ ہو گی۔ایک بار جب آپ اپنی حد تک پہنچ جائیں تو آپ مزید خریداری یا سفر نہیں کر سکتے۔
اس سسٹم کو 2040 تک پوری دنیا
Jan 18, 2024 5 tweets 1 min read
ایران پاکستان جھڑپیں۔۔

ہر ملک اس وقت ڈبل گیم کر رہا ہے۔کھچڑی بنی ہوئی ہے۔
شام کو تباہ کرنے کے وقت بلکل ایسی ہی کھچڑی پکی تھی،کہنے کو ایران شامیوں کی مدد کر رہا تھا،روس بھی مدد کر رہا تھا۔لیکن انکی بمبارڈمنٹ بھی مسلم اکثریتی علاقوں میں تھی۔امریکہ بھی انہی علاقوں کو ہٹ کر رہا تھا دنیا کے سامنے میڈیا پر سب ایک دوسرے کے خلاف بولتے تھے۔۔دنیا نے دیکھا لاکھوں شامی مارے گئے۔۔
Depopulation
ایجنڈا پورا کیا گیا
لیکن کسی ایک شہر پر بھی امریکہ نے مکمل قبضے کا دعویٰ نہیں کیا۔اسنے اپنا ٹارگٹ پورا کیا۔اب میڈیا پر دنیا کے سامنے ایران نےاسرائیل کو چیلنج کیا ہوا ہے
Jan 17, 2024 13 tweets 4 min read
ورلڈ اکنامک فورم(WEF)

اس وقت دنیا کو چند صیہونی تنظیمیں چلا رہی ہیں جس میں قابل ذکر ورلڈ اکنامک فورم (WEF) ہے۔
اس فورم کا بانی کلاس شواب ہے،اس فورم میں دنیا بھر کے سائنسدان،سیاستدان، کارپوریشنز کے مالک امیر لوگ،کنگز ،کوئینز ،ایکٹرز ،سنگرز ،جرنلسٹس غرضیکہ ہر شعبہ ہائے زندگی کے لوگ یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ دنیا کو آگے کیسے چلایا جاۓاسی فورم کے انڈر صیہونی خود کو خدا کے ساتھی ڈکلیئر کر کےزندگی کے ہر شعبے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا یعنی #نیوورلڈآرڈر لاگو کرنا چاہتے ہیں
Inshort:The order of Lucifer
WEF
کے ذریعے صیہونی دنیا میں درج ذیل شعبوں پر کنٹرول حاصل کر کے
Jan 8, 2024 8 tweets 2 min read
آج سے ملک بھر میں پولیو ویکسین کی مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔پاکستان میں پولیو کا آخری کیس 2019 میں سامنے آیا اسکے بعد سے اب تک پاکستان میں کسی بھی صوبے میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
پولیو ویکسین کے حوالے سے چند حقائق سامنے رکھتی ہوں اندازہ خود لگا لیجئے۔ 1950 کی دہائی کے آخر اور 1960 کی دہائی کے اوائل میں استعمال ہونے والی پولیو ویکسین ایک وائرس سے آلودہ تھی جسے simian virus 4 (SV40) کہا جاتا تھا جو بندر کے گردے کے خلیوں میں موجود تھا۔بندر کے گردے سے پولیو کو تیار کرنےکے لئے کلچر حاصل کیا جاتا ہے۔
اسکے علاوہ پولیو ویکسین میں بھی
Jan 2, 2024 4 tweets 1 min read
دنیا کے تمام ممالک نے کورونا کو #نیوورلڈآرڈر کی شروعات (دجالیت کا پہلا وار) قرار دیا تھا۔پاکستان پہلے وار پر ڈھیر ہو گیا۔ جنرل باجوہ نے دجالیت قبول کرنےکے عوض دنیاوی عیش کیش کر لیا جس کی سہولتکاری نواز شریف نےکی۔
چھوٹی سی سرجری کے لئے ڈیوس جانے والی عورت دراصل WEF میں participate کرنے گئی تھی جہاں عیش و عشرت کے عوض پاکستان کی عوام کا صیہونیوں کے ساتھ سودا کیا گیا۔ عام عوام کو اس چیز کا ادراک کرنا ہوگا کہ الیکشن صرف ایک دھوکے کے سوا کچھ نہیں۔غریب آدمی اس وقت خان کے ساتھ اس امید پر ہے شاید کچھ بہتری آئے گی۔ اسے یہ معلوم ہی نہیں کہ صیہونیت کیا ہے اور کیسے
Dec 22, 2023 6 tweets 2 min read
اس دنیا کے دجالی نظام کی جنت اور جہنم شائد پہلے کبھی اتنی واضح نہیں تھی۔
اگرچہ دجال اپنی انسانی شکل میں ابھی نہیں آیا لیکن پورا سسٹم اسکو سپورٹ کر رہا ہے۔ سٹیج تیار ہے ۔۔
کس قدر سخت فتنہ ہو گا ۔ اور واللہِ اسکے آثار ابھی سے نظر آنے لگے ہیں۔
سوچیں ۔۔۔
گھر پر آپکا بچہ بیمار ہو ، دوا نہ مل رہی ہو ، بھوک اور بخار میں تڑپ رہا ہو ، اور آپ سے کہا جائے کہ دجال کو سجدہ کرو تو دوا ملے گی ، کھانا پانی ملے گا ، تو کتنا بڑا امتحان ہو گا ۔۔ کتنے لوگ ہوں گے جو بچوں کو اپنے ہاتھوں سے دفنا دیں گے لیکن دجال کو سجدہ نہیں کریں گے ۔۔
اور اللہ نے حجت بھی قائم کر دی 😭
Dec 20, 2023 5 tweets 2 min read
سوائے پاکستانیوں کے پوری دنیا جانتی ہے کہ آنے والے دس سالوں میں صیہونیوں نے تیسری جنگِ عظیم پلان کر رکھی ہے۔ کورونا کو صیہونیوں نے پہلے تباہی پھر RESET کے موقع کے طور پر پلان کیا تھا تاکہ ملکوں کی اکانومی تباہ کر کے جنگِ عظیم شروع کرائی جا سکے۔ اور وہ اس میں کافی حد تک کامیاب بھی رہے۔1871 میں البرٹ پائیک(اول درجے کا صیہونی) نے ایک خط لکھا جس میں تین بڑی جنگوں کو پلان کیا تھا۔ پہلی دو ہو چکی ہیں اور تیسری مسلمانوں اور صیہونیوں کے بیچ ہونی ہے جس کی شروعات کی جا رہی ہیں(یمن سے جنگ)
اس جنگِ عظیم کو #نیوورلڈآرڈر کو لاگو کرنے سے پہلے والی تباہی سمجھ لیجئے۔ Image
Dec 19, 2023 7 tweets 2 min read
کارپوریٹ فارمنگ

میں آپکو پہلے بتا چکی ہوں کہ ایجنڈا 2030 کی آڑ میں پوری دنیامیں #ورلڈآرڈر نافذ کیا جا رہا ہے۔
خان کی حکومت کے خاتمے کی اہم وجہ یہ ایجنڈا بھی ہے جسکو یقینا روکنا خان کے بس کی بات بھی نہیں تھی کہ اسکے معاہدے 2016 میں ن لیگ کی حکومت کر چکی تھی البتہ خان اس ایجنڈے کو سلو کر چکا تھا۔ یہی چیز صیہونیوں کو قبول نہیں تھی۔ اس ایجنڈے کے مطابق sustainable Agriculture کو یقینی بنایا جائے گا۔
اسی پس منظر میں پچھلے سال اور اب کے زراعت کے حالات کو دیکھیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ کھاد کے بحران، خالص بیج کی عدم دستیابی، دو نمبر زرعی ادویات کی وجہ سے کسان کو
Dec 12, 2023 10 tweets 3 min read
ویکسین آٹزم کا سبب

سب سے پہلے میں یہ بتانا ضروری سمجھتی ہوں کہ میری ریسرچ ایلومینیم میٹل پر تھی۔اب ایک ماں کی حیثیت سےکہ جس کے بچوں کو مستقل ویکسینز پلائے جانے پر اصرار کیا جاتا ہے یہ ضروری ہو گیا ہے کہ میں اپنی تحقیق پر خود بھی غور کروں اور دوسروں کو بھی بتاؤں۔ ایلومینیم ایک ہیوی میٹل ہے اور adjuvant(ایک مادہ جو اینٹی جن کے خلاف جسم کے مدافعتی ردعمل کو بڑھاتا ہے) کی شکل میں ویکسین میں موجود ہے۔جبکہ ہمارے جسم کو کسی بھی قسم کی functions کے لیے اسکی ضرورت نہیں ہوتی۔ابھی تک سائنسدانوں کی طرف سے ایلومینیم adjuvantکی محفوظ حد بھی معلوم نہیں
Dec 9, 2023 7 tweets 2 min read
انٹرنیشنل افیئرز آسپشلی #نیوورلڈآرڈر کو سمجھے بغیر آپ کبھی بھی پاکستان کے حالات کا صحیح سے اندازہ نہیں کر سکتے۔ دنیا میں اس وقت ورلڈ آرڈر کی implementation کی جا رہی ہے۔یاد رکھیں کوئی بھی بڑا ہدف مرحلہ وار پورا کیا جاتا ہے۔ورلڈ آرڈر صیہونیوں کا صدیوں کا منصوبہ ہے۔چین،روس،امریکہ ورلڈآرڈر کو مکمل کرنے کے مہرے ہیں۔WWI اور WWII ورلڈ آرڈر کی لانچنگ کا مرحلہ تھا۔اسکے بعد اسکے گراؤنڈ کی تیاری کے لئے صیہونیوں کو وقت درکار تھا جس کے لئے کولڈ وار کا سہارا لیا گیا۔کولڈ وار کے دوران صیہونیوں کو وقت ملا اور اسرائیل کی ریاست کھڑی کی گئی،دنیا کی دولت،بزنس پر قبضہ کیا
Dec 6, 2023 12 tweets 4 min read
جیو انجنیئرنگ:
میں آپکوپہلےبتاچکی ہوں کہ #نیوورلڈآرڈر کو ایجنڈا 2030 کی آڑ میں پورا کیا جا رہا ہے۔ ایجنڈا 2030 کا ایک پوائنٹ ہے
دنیا کی آب و ہوا کو صاف رکھنا۔
بظاہر تو یہ ایجنڈا بہت اچھا ہے لیکن پس پردہ اسکے ذریعے دنیا میں جیو انجنیئرنگ کی جا رہی ہے۔جیو انجینیئرنگ/SRM پروگرام پہلی بار 1940 کی دہائی کے وسط میں شروع کیے گئے تھے،جیو انجینیئرنگ سائنس کی اصطلاح ہے جو زمین پر گرین ہاؤس کےاثر(کاربن ڈائی آکسائیڈ کی زیادتی کی وجہ سے)کو عارضی طور پر کم کرنےکے لیے انسان کی موسمیاتی مداخلت کے عمل پر لاگو ہوتی ہے۔اس طریقہ میں سولر ریڈی ایشن منیجمنٹ" (SRM) کے طور
Image
Image
Dec 5, 2023 12 tweets 3 min read
چائنہ کا سوشل کریڈٹ سسٹم: مکمل غلامی کی ابتداء

پچھلے کچھ تھریڈز میں ہم نے ڈسکس کیا تھا کہ
کیا پاکستان میں #نیوورلڈآرڈر نافذ ہے؟
ہم پاکستانیوں کو لگتا ہے کہ چین ہمارا بہترین دوست ہے، اس نے صیہونی ورلڈ آرڈر کو چیلنج کیا ہوا ہے جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں۔ چین ورلڈ آرڈر کونافذ کرنے میں پہل کر چکا ہے،غلامی کے نظام کی ابتداء کرنے کی وجہ سے WEF کے چئرمین کلاوس شوابِ(جو ایک پکا شیطان ہے) نے چین کو بہت سی اقوام کے لئے رول ماڈل قرار دیا تھا۔
foxnews.com/world/world-ec…
Dec 2, 2023 9 tweets 2 min read
اکنامک ہٹ مین کون ہوتے ہیں؟
#نیوورلڈآرڈر کے انڈر اس وقت گلوبل آرمی تشکیل پا چکی ہے جو بظاہر نظر نہیں آتی لیکن اپنا کام خوش اسلوبی سے جاری رکھے ہوئے ہے۔ملکوں کو کنٹرول کرنے کے لیے معاشی یا ملٹری جیسے بھی گلوبل مافیا کو ضرورت ہوتی ہے وہ اس گلوبل آرمی کو کام میں لاتے ہیں۔ اکنامک ہٹ مین بھی انہی گلوبل مافیا کے لیے کام کرتے ہیں جو پیسہ، طاقت اور خوبصورتی کا استعمال کرتے ہوئے اپنے باس کیلئے کام نکلواتے ہیں،وہ حکومتوں اور ممالک کیلئے انتہائی بڑے پیمانے پر فریب کا جال بن کر کام پورا کرتے ہیں۔جان پرکنز ایک امریکی مصنف ہیں، جنہوں نے اپنی مشہورِ زمانہ
Dec 1, 2023 8 tweets 2 min read
#نیوورلڈآرڈر کیا ہے؟
نیو ورلڈ آرڈر دراصل مکمل غلامی اور تسلط کا وہ دجالی نظام ہے جو صیہونی اپنے آقا شیطان دجال کی آمد سے پہلے قائم کرنا چاہتے ہیں۔ اس دجالی نظام کی خصوصیات یہ ہیں 👇
پوری دنیا میں ایک حکومت قائم کرنا
ڈیجیٹل کرنسی رائج کرنا(اس سے تمام دنیا کے وسائل انسانوں کے ہاتھ سے نکل کر صیہونیوں کے قبضے میں آ جائیں گے)
پوری دنیا میں ایک ہی سینٹرل بینک کا قیام
ایک گلوبل آرمی کا قیام

ملکی خود مختاری کا خاتمہ
خاندان کے تصور کا خاتمہ
تمام پرائیویٹ ملکیت کا خاتمہ
90% آبادی کا خاتمہ اور مزید آبادی بڑھنے سے روکنا
بار بار کی لازمی ویکسین
Nov 30, 2023 8 tweets 2 min read
Unroll @threadrea ڈیجیٹل کرنسی رائج کرنا(اس سے تمام دنیا کے وسائل انسانوں کے ہاتھ سے نکل کر صیہونیوں کے قبضے میں آ جائیں گے)
پوری دنیا میں ایک ہی سینٹرل بینک کا قیام
ایک گلوبل آرمی کا قیام
ملکی خود مختاری کا خاتمہ
خاندان کے تصور کا خاتمہ
تمام پرائیویٹ ملکیت کا خاتمہ
Nov 6, 2023 9 tweets 3 min read
حماس اسرائیل کی بی ٹیم

غزہ پر اس وقت بنجمن نیتن یاہو کی طرف سے تباہ کن بمباری کی جا رہی ہے جو ساٹھ کی دہائی میں تجویز کیا گیا"بین گوریان کینال پراجیکٹ"پورا کرنا چاہتا ہے۔
نہر سویز بحیرہ روم کو بحیرہ عرب کے ساتھ ملاتی ہے۔دنیا کی تجارت کا تقریباً 12 فیصد تقریبآ 18,000 بحری جہاز
Image
Image
سوئز سے گزرتے ہیں۔دوسری طرف اسرائیل کو خلیج عقبہ کے ذریعے آبنائے تیران سے بحیرہ عرب تک رسائی حاصل ہے ۔ 1948 میں اسرائیل کے قیام سے لے کر سویز کے بحران تک آبنائے تیران اور سویز کینال اسرائیلی جہازوں کے لیے رسمی طور پر بند رہے،اسرائیل کے لیے تمام زمینی تجارت کے راستے عرب ریاستوں