𝑌𝑎𝑠𝑚𝑖𝑛 𝐴𝑟𝑠𝒉𝑎𝑑 Profile picture
Alhamdulillah I am proud to be the daughter of Pakistan..🇵🇰 Pakistan 🇵🇰 zindabad https://t.co/IZ3i0Pi5JN
Jun 6, 2022 13 tweets 3 min read
ناصرہ جاوید اقبال، سَر علامہ محمد اقبال کی بہو اور لاہور ہائیکورٹ کی ریٹائرڈ جج ہیں انہوں نے لکھا ہے۔۔۔
میں آپ کو بتاؤں گی کہ آپ نے کیا جَرم کیا ہے. پیارے عِـــــــمـران خَـــــان کو 16 ماہ کی مُدَّت پوری کرنے کا انتظار کرنے کے بجائے فوری طور پر کیوں ہٹانا پڑا۔ تو یہاں جواب ہے۔ اس کو سمجھنے کے لیئے پہلے دو تصوّرات کا احاطہ کرتے ہیں۔
1) پیٹرو ڈالر کیا ہے؟
یہ 1974ء میں شاہ فیصل اور صدر ن نِکسن کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔
سعودی ذمّہ داری یہ تھی کہ اوپیک کے تمام ممالک کو تیل امریکی ڈالر میں فروخت کرنے پر راضی کرے اور کوئی دوسری کرنسی یا سونا قبول نہ کرے۔
Jun 5, 2022 5 tweets 4 min read
Share ! Again this Terroist speaking against Our Beloved Prophet Peace b upon him and Mother Aisha Radiallahuanhu . Arab world should boycott every Indian Product and Send Rich Businessman Hindus back to India
@AlJazeera @mjeed_alsaeed @Emirates247 @alhayat_ksa @ONN_1 and Shut down rich Hindu businesses in Arab Countries unless BJP Government Arrest 4 People who speaks about our Beloved Prophet . 1. #ArrestYatiNarsinghAnand 2. #ArrestNupurSharma 3. #ArrestNaveenjindal 4. #ArrestRajaSingh Dear Arab Countries
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
Oct 18, 2021 11 tweets 3 min read
پٹرول کی قیمتوں اور حالیہ مہنگائی پر شاندار تحریر حکومت پاکستان اس وقت پٹرول پر لیوی اور سیلز ٹیکس کی مد میں 138 روپے میں سے صرف 14 روپے ٹوٹل ٹیکس وصول کررہی ہے جو کہ پاکستان کی ہسٹری میں پٹرول پر کم ترین ٹیکس ہے۔عمران خان نے جب کہا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو حکمران چور ہوتا ہے اس وقت پٹرول کی ٹوٹل اگر قیمت 100 روپے تھی تو اس پر لیوی اور سیلز ٹیکس 52 روپے اور 48 روپے پٹرول کی قیمت ہوتی تھی جو کہ اس وقت 124 روپے اور ٹیکس 14 روپے بنتا ہے۔یعنی اس دور میں 52 فیصد ٹیکس اور اب تقریبا 8 فیصد ٹیکس۔ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ 2 غلط