Abid Andleeb Profile picture
Journalist — Writer—Book Reading ||Always try to find the best version of yourself !! This is 2nd account as old @abidandleeb is suspended
Dec 1, 2022 20 tweets 5 min read
از عابد عندلیب ۔۔۔۔۔
شہید ارشد شریف کا جنت سے چیف جسٹس آف پاکستان کو دوسرا اور آخری خط
آداب چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب
کانسٹیٹیوشن ایونیو جی سیون ٹو اسلام آباد
میرا نام ارشد شریف ہے۔۔
آپ یقیناً میرا نام نہیں بھولے ہوں گے۔۔۔
20\1 اے زمینی منصف اعلیٰ اگر اس مسند اعلیٰ کو گویائی ملی تو اس کا گریہ زمین و آسماں ہلا ڈالے گا۔۔
لیکن شاید مردہ روحیں کسی کے گریہ فریاد اور بھوک سے متاثر نہیں ہوتی ۔۔
بھرے پیٹوں اور گنتی سے اوبتے اکاؤنٹ رکھنے والے بڑے عہدوں پر بیٹھے لوگ ہم کینیا کی سڑکوں پر شہید ہوتے
20\2
Oct 30, 2022 26 tweets 6 min read
شہید ارشد شریف کا جنت سے پہلا خط۔۔!
دوستوں کے نام۔۔
آج اس رازوں بھری کائنات میں ایک کہکشاں کے کنارے سے آپ سے مخاطب ہوں۔ آپ کی محبتیں اتنی بے پنہ اتنی وافر اتنی والہانہ ہیں کہ میں وہ درد بھی بھول گیا ہوں۔آپ سب کو یہ جان کو حوصلہ اور خوشی ہوگی کہ آپ لوگوں کی تحسین سے زیادہ
24\1 اچھا استقبال میرا یہاں ہوا۔۔یہاں میرا استقبال اتنا شاندار اور اعزاز محبتیں اور احترام اس قدر ہے کہ سب محرومیاں کہیں گم سی گئیں ہیں،میں سچ کہوں تو جو خراج آپ نے پیش کیا تھا شاید وہ بھی کچھ نہیں۔یہاں مجھے مولا علی کے ایک قبیلے کے ساتھ رکھا ہوا ہے ان سے جلد ملاقات ہونے والی ہے
24\2
Oct 27, 2022 14 tweets 3 min read
ارشد شریف کو کس نے شہید کیا؟وہ کون تھا؟
101)گاڑی پر دیگر تمام فائز کتنے فاصلے سے ہوئے ہیں ؟
102)فائر کتنے لوگوں نے کئے؟
103)یہ کیسی کار کی چوری پکڑنا تھی جہاں ایک شخص کی موت کو یقینی بنا کر مشتبہ گاڑی کو چھوڑ دیا گیا؟ 104)گاڑی کا مکمل فرانزک کیا ؟
105)کیا فزیکل میچنگ کی گئی؟
106)فنگر پرنٹ میچنگ ہوئی؟
Oct 27, 2022 24 tweets 5 min read
ارشد شریف کو کس نے شہید کیا؟
وہ کون تھا؟ آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں
ارشد شریف کی شہادت پر میرے 155 سوالات
1)ارشد شریف پر FIR کا سلسلہ کب شروع ہوا؟
2)پہلی FIR کس کے کہنے پر کیوں،کہاں ہوئی؟
3)ایف آئی آرز کا متن کیا ہے کیا اس میں کوئی مماثلت ہے ؟4)ارشد شریف نے پاکستان کیوں چھوڑا؟ 5)ارشد شریف نے کس کس دوست سے خود کو ملنے والی دھمکیوں کا ذکر کیا ؟انکی نوعیت کیا تھی؟
6)بہت سی مدد اس سی ڈی سے مل سکتی ہے جو شہید کابینہ کی کسی کمیٹی کو دے گئے ہیں وہ کہاں ہے؟
7)ارشد شریف جب رات گھر سے نکلے انکے ساتھ دینے والے دوست بتائیں وہ کیا جانتے ہیں؟