میں بھی عمران خان ہوں🏏🇵🇰 Profile picture
Follower of two “I’s” , Insaf & Imran. Cricket Fanatic,Book Lover,Urdu poetry , غالب ,یوسفی , #Karachi, #Pakistan ,
Nov 12, 2022 12 tweets 5 min read
ان وجوہات کو دیکھا جائےجن کی بنا پر #ImranKhan اورعسکری قیادت میں اختلافات واقع ہوئےتو یہ بات اتنی اہم نہیں لگتی کہ اگلا آرمی چیف کون ہوگا
کوئی بھی اس عہدے پربراجمان ہو،غالب امکان یہی ہے کہ ادارے کی اندرونی قوتوں کے مفادات اور حرکیات اسے بھی اسی راہ پر چلنے پرمجبور کردیں گی
N1/11 جس پر موجودہ آرمی چیف چلے
بالفرض اس COAS نے ان قوتوں کے خلاف مزاحمت کی بھی تو یہ قوتیں ادارے کو اندر سے مفلوج اور تقسیم کیے رکھیں گی،اور آخرکار کسی ایسے COAS کو لے ہی آئیں گی جس کے تحت ان کے مفادات محفوظ ہوں

آخر کیا وجہ تھی کہ ادارہ @abdul_aleemkhan کو CM دیکھنا چاہتا تھا؟
N2/11
Oct 28, 2022 4 tweets 2 min read
کافی دنوں سے خان صاحب کسی شخصیت کی طرف اشارہ کر کے اسے Dirty Harry کہہ رہے ہیں
لیکن کسی کو ڈرٹی ہیری کیوں کہا جا رہا ہے؟

"ڈرٹی ہیری" (1971) ہالی وڈ کی ایک مشہور فلم ہے
یہ فلم ایک کرائم تھرلر ہے جس میں پولیس کوایک psychopath قاتل کی تلاش ہوتی ہے
N 1 /3
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ ڈرٹی ہیری کا اصلی نام "انسپیکٹر ہیری کیلاہن" ہوتا ہے جو کہ سان فرانسسکو پولیس ڈیپارٹمنٹ کا ایک بے رحم پولیس اہلکار ہوتا ہے، وہ اپنی غیرقانونی، سفاکانہ، , ماروائے عدالت قتل، بے رحم اور اخلاق باختہ حرکتوں کی وجہ سے Dirty Harry کہلاتا ہے
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ
N 2/3
Oct 25, 2022 10 tweets 8 min read
#ارشدشریف شریف کے 21 نکات و سوالات۔
1) #وہ_کون_تھا جس نے @ImranKhanPTI کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کو کہا کہ اڈے دینے کے معاملات طے ہو گئے ہیں؟
2) وہ کون تھا جس نے ملکی حالات خراب کئے؟
3) وہ کون تھا جس کو امریکہ پاکستان میں رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟

N 1/9
#ArshadSharif 4) #وہ_کون_تھا جس نے امریکہ کو کہا کہ روس جانے کافیصلہ عمران خان کا sole decision تھا؟
5)وہ کون تھا جس نے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ PM توخان تھا؟
6)وہ کون تھا جس نے 9 اپریل 2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی جبکہ PM توخان تھا؟
N 2/9
Oct 21, 2022 14 tweets 5 min read
توشہ خانہ
آصف محمود
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ٹوچہ_خانہ_صرف_بہانہ
#imrankhanPTI
#ElectionCommission
@ECP_Pakistan
خان سے پہلے قریب 15% کی ادائیگی سےتوشہ خانےسے تحفہ اٹھایاجا سکتا تھا
دسمبر2018میں خان کے دور میں کیبنٹ ڈویژن نے نیامراسلہ بھیج کر یہ مالیت 50% تک کردی تھی؟
N 1/13 تولوٹ مار کرنے والا خان تھایا پہلے واالےتھا جوصرف %15 دے کرمال اٹھا کر گھر لےجاتے تھے
جس نےقیمت میں350% اضافہ کیااسکےخلاف تو ریفرنس بھیج دیااورجنہوں نےمال غنیمت سمجھ کرمال لوٹا وہ سرخروہوگئے
یہ سوال توہم نہیں پوچھتے کہ ایسانیک کام @NawazSharifMNS کے دورمیں کیوں نہ ہوسکا
N 2/13
Oct 19, 2022 19 tweets 7 min read
@AYYANWORLD
#AyyanAli
#DollarGirl
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا
وہVIP لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا
ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولااور اعجاز چوہدری
N1/18 نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دوکپڑے ہٹائےتو نیچے 💰💲 کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ:-
"یہ میرے ہیں"
اعجاز چودھری نے کہا
"میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے،کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیرقانونی ہے
N 2/18
May 24, 2022 7 tweets 8 min read
اسے کہتے ہیں فاشزم
حنیف سمانا
بیچارہ @GeoASKKS فاشزم اور فاشسٹ حکومت پر پروگرام کرنے کے لٸے تاریخ کے اوراق کو کریدتارہا
ٹکریں مارتارہا
یہ ہٹلر
یہ مسولینی
یہ فلاں یہ فلاں
مگر مزا نہیں آیا
خدا بھلا کرے امپورٹیڈ حکومت کا
اُس نے ڈیمودے دیا کہ اسے کہتے ہیں فاشزم
1/6
#حقیقی_آزادی_مارچ یہ ہوتی ہے فاشسٹ حکومت
شاہزیب خانزادہ صاحب یہ بتاٸیے کہ #عمران_خان کے ساڑھے تین سال میں آپ کا پروگرام کتنے روز بند رہا @SaleemKhanSafi @najamsethi
@asmashirazi
@JavedChOfficial
اور
@mujibshami1
زہر اگلتے رہے۔ کسی نے نہیں روکا
#PakistanUnderFascism
2/6
May 11, 2022 8 tweets 4 min read
خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
#AamirLiaquatHussain
N1 مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے
#AamirLiaquatHussain
N2
Mar 7, 2022 4 tweets 1 min read
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہیے- دوسرا اور آخری حصہ
پتہ نہیں یہ کیسا اناڑی ہے جو نہ صرف 🇵🇰 کو بیرونی مشکلات سے نکال لیتا ہے بلکہ اپنے ملک میں پرائیویٹ بجلی کی کمپنیوں سے ہوئے ان تجربہ کاروں کے مہنگے معاہدے ریوائز کرواتا ہے۔
جن غیر ملکی دوروں پہ تجربہ کار کروڑوں لگاتے تھے
N12 وہاں یہ لاکھوں میں کام چلا لیتا ہے
مجھے تو یہ بلکل ہی اناڑی لگتا ہے
اب دیکھیے نا جو موٹروے فی کلومیٹر ن لیگ کے تجربہ کاروں کے دور میں37 کروڑ دو لاکھ میں بنتا تھا وہی موٹروے یہ اناڑی ہر چیز مہنگی ہونے کے باجود 17 کروڑ فی کلومیٹر میں بنا رہا ہے۔
N13
Mar 7, 2022 12 tweets 4 min read
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہئیں- پہلا حصہ
#پاکستان کے سابقہ حکمران بزنس مین تھے
مختلف اوقات میں مختلف صوبوں اور ملک میں لگاتارحکومتیں کرتے رھے
اس لیے انکو تمام شعبوں میں تجربہ کار مانا جاتا تھا
جبکہ خان کو کھلاڑی ہونےکی وجہ سے سیاست اور معیشت میں اناڑی سمجھا جاتا ہے
N1 ن لیگ نے 2016 میں قطر کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا جس میں دس سال کے لیے قیمت بھی مقرر کر دی گئی جو 13.37 فیصد پر برینٹ تھی
حکومت کو 170 ملین ڈالر کا لیٹر آف کریڈٹ دینا پڑتا تھا
اس سے ملک کو بے شک نقصان ہوا لیکن شاہد خاقان عباسی نے کروڑوں روپے کے کک بیکس وصول کئے
N2
Feb 16, 2022 9 tweets 4 min read
آج بریکنگ خبروں کے بوجھ میں ایک بڑی خبر نیوز اینکروں کے لبوں تک آنے کے لئے بس احتجاج کرتی رہ گئی لیکن سامنے رکھے پرامٹر تک اس لئے نہیں پہنچ سکی کہ اسکا تعلق میرے اور آپ کے طبقے سے تھا لعل خان راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی تھا اس پر اغواء برائے تاوان کا جرم تھا
N1 میں اس بحث میں نہیں پڑتا کہ سزا درست تھی یا وہ رگڑے میں آیا بدنصیب تھا لیکن بتانے والی بات یہ ہے کہ لعل خان کو کینسر نےآ لیا جیل میں کیا علاج ہوتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں جو بھی ہو سکتا تھا ہوا ہوگا جس کے بعد جیل انتظامیہ نے لکھ کر دے دیا کہ انکے پاس اس علاج کی سہولت نہیں
N2