Ahmad Noorani Profile picture
a journalist . . . . . . . Please Follow my Facebook Page: https://t.co/08H6BFrAFi
May 11, 2023 6 tweets 2 min read
فیکٹ چیک:

جیو نیوز پر اینکر عادل شاہزیب صاحب نے کہا،
“شاید میں واحد صحافی ہوں جس نےاس پر تین پروگرام کیے۔ یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ برطانوی این سی اے نے حکومت پاکستان کو ایک سو نوےملین پاؤنڈ دیےجو حکومت نےملک ریاض کوواپس کردیے۔”

فیکٹ چیک: ایساکوئی واقعہ کبھی پیش ہی نہیں آیا۔

1/6
2/6

کسی برطانوی ادارے نے کبھی بھی اس حوالے سے حکومت پاکستان کو کوئی پیسے دیے ہی نہیں۔

پیسے ملک ریاض کی برطانیہ میں کمپنیوں کے اکاؤنٹس سے براہ راست سپریم کورٹ کے متعلقہ اکاؤنٹ میں منتقل ہوئے جن میں ملک ریاض نے کراچی کی زمینوں والا فراڈ کرنے کا جرمانہ جمع کروانا تھا۔
Nov 18, 2022 7 tweets 2 min read
مسلم لیگ نواز سے تعلق رکھنے والے کوئی نئے یا غیر معروف نہیں جانے پہچانے سوش میڈیا کے لوگ میرے خاندان کی خواتین کو نشانہ بنا کر غلیظ الزامات اور گالیاں مسلسل بک رہے ہیں۔ آج رات ایسےکچھ لوگوں کو گالیوں کی صورت میں ہی جواب دیاجس پرمیرےچندسینئرز نالاں تھے، اس لیےوہ ٹویٹس ڈیلیٹ کردیے۔ مسلم لیگ نواز کے ایسے گھٹیا اور غلیظ کرداروں کو اسی جماعت سے وابستہ یا ہمدردی رکھنے والے وہ دوست بھی نہیں روکتے یا سوال تک نہیں کرتے جن کا میرے سے بھی ایک ادب احترام کا تعلق ہے۔ ان غلیظ کرداروں کے خلاف جوابی اقدامات کو آنے والے دنوں میں مزید بہتر بنایا جائے گا۔
Nov 16, 2022 5 tweets 2 min read
یہ بہت سادہ مسئلہ ہو گیا ہے اب تو۔

فرح خان کے شوہر کہتے ہیں کہ فرح خان کبھی اس فراڈیے سے ملی ہی نہیں۔

اب تو دو ملین ڈالر کے ثبوت کی بات ہی نہیں رہی۔

بس فرح خان کی اس فراڈیے سے میٹنگ کا ثبوت دیں۔ بس۔ عمران خان کا سیاسی کیرئر ختم یا آپ کے نئے طفیلیوں کا۔

1/4 Image 2/4

جہاں تک اپریل دوہزارانیس میں فرح خان کےدوبئی جانےکامعاملہ ہےتوہم آئی ایس آئی کی ایسی بہت سی کہانیوں کو جھوٹا ثابت کر چکےہیں۔ آئی ایس آئی کے پاس کسی بھی شہری کی ٹریول ہسٹری ہوتی ہے اور وہ کسی بھی شہری کو بلیک میل کرنےکیلیےاس ٹریول ہسٹری کےمطابق وقوعہ کری ایٹ کرتےہیں

Cont... Image