Ali Haider (Reader) Profile picture
PTI Social Worker, Proud to #PMIK #ختمِ_نبوّت_زندہ_باد My backup account @AliHaiderPTI_ Married 👩‍❤️‍👨
Mar 4, 2021 12 tweets 8 min read
#BehindYouSkipper
آج میں نے وزیراعظم صاحب کی تقریر سنی تو مجھے الفاظ نہیں مل رہے کہ اللّٰہَ کا شکر کیسے ادا کروں کہ ہم کو اتنا مخلص لیڈر دیا
ہماری اوقات تو نہیں تھی مگر پھر بھی یہ اللّٰہَ کا احسان ہے ہم پر اب ہم کو متحد ہونا پڑے گا #BehindYouSkipper
پاکستان کی خاطر اسلام کی خاطر ہم کو اب اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم اپنی آنے والی نسل کو کیسا پاکستان دینا چاہتے ہیں
ہر طرف چوری ڈکیتی والا پاکستان یا ایک عظیم ملک جو اسکا اصل حق تھا