Ex-Banker. PML-N Activist. Civilian and Constitutional Supremacy Enthusiast. Pakistan 🇵🇰 is my ultimate love ❤.
Mar 18 • 11 tweets • 5 min read
بھی دیکھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر صوفی محمّد کا سوات میں دست راست اقبال خان جو نو سال ریاست کی قید میں رہا وہ زمان پارک میں عمران خان کا دفاع کرنے والوں میں پیش پیش تھا-
اور آخر میں سب سے اہم اور تشویشناک ترین واقعہ آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو..(جاری ⬇️) 9/18
اسکے دور مار نیوکلیئر میزائلوں کی تیاری روکنے کیلئے لگائی گئی آخری اور کڑی شرط ہے- کل سفارتکاروں کے سینٹ سیشن میں پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار صاحب نے اپنے خطاب میں واشگاف طریقے سے کہہ ڈالا کہ "یہ حق کسی کو حاصل نہیں کہ وہ پاکستان سے کہے کہ وہ کیا بنا سکتا ہے..(جاری ⬇️) 10/18
Mar 18 • 20 tweets • 8 min read
یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے؟
جوں جوں عمران خان کے عدالتی کیسز اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھ رہے ہیں اور ایک فوجداری کیس میں فرد جرم عائد ہونے والی ہے, گزشتہ دو ہفتے کے دوران پے درپے چند واقعات کے وقوع پذیر ہونے کی ٹائمنگ انتہائی غور طلب ہے- اس میں اول نمبر عدالتی تیزی..(جاری ⬇️) 1/18
(جوڈیشل ایکٹوازم) ہے-
اسکی ابتدا چیف جسٹس آف پاکستان کی طرف سے ایک غیر متعلقہ مقدمے (CCPO لاہور تبادلہ کیس vs الیکشن کمیشن آف پاکستان) میں سؤموٹو نوٹس لیکر دو صوبوں میں انتخابات کروانے کے فیصلے سےہوئی-
پھر لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے متعدد مقدمات میں عمران کو گرفتار..(جاری ⬇️)2/18
Feb 18 • 13 tweets • 6 min read
پی ڈی ایم حکومت ایک سمجھوتے کے تحت معرض وجود میں آئی- یہ سمجھوتہ سنگل پوائنٹ ایجنڈا تھا اور وہ پوائنٹ تھا "آپ نے صرف دنیا بھر سے پیسے مانگ کر لانے ہیں"- اسکے علاوہ آپ نے نہ دائیں دیکھنا ہے نہ بائیں, نہ آگے نہ پیچھے, نہ اوپر نہ نیچے- ججز اس سمجھوتے سے واقف ہیں, اسی..(جاری ⬇️) 1/13
لیئے روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو کھلے عام تھپڑ رسید کر رہے ہیں- اس حکومت سازی میں PDM کی طرف سے بنیادی کردار آصف علی زرداری صاحب نے ادا کیا- تمام سمجھوتے انہیں کی رضامندی سے کیئے گئے- شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم بننے کا شوق تھا, سو وہ پورا ہوا لیکن اس شوق نے مسلم..(جاری ⬇️) 2/13
Feb 16 • 9 tweets • 4 min read
ملک کے موجودہ سیاسی حالات کو دیکھتے ہوۓ, بالخصوص عدلیہ کا رویہ, وفاقی حکومت کی حد درجہ کمزوری اور سیکورٹی اداروں کی پراسرار خاموشی, میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ "پراجیکٹ عمران" کوئی معمولی چیز نہیں- یہ کوئی غیر معمولی کھیل ہے جو پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے کھیلا جا..(جاری ⬇️) 1/9
رہا ہے- یہ ایک مربوط بین الاقوامی سازش ہے جو کثیر سرمایہ کاری کے ذریعے رچائی جا رہی ہے- عقل دنگ رہ جاتی ہے جب عدالتیں ایک بدکردار, کرپٹ, غیر سنجیدہ, غیر ذمہ دار, نالائق, ناکام و نامراد شخص کو کسی بھی طرح کی گزند سے بچانے کیلئے منٹوں سیکنڈوں میں انصاف اسکی دہلیز پر..(جاری ⬇️) 2/9
Jan 29 • 7 tweets • 3 min read
ڈائریکٹر جنرل حج کی 20 گریڈ کی آسامی کیلئے ایک خاتون امیدوار صائمہ صبا جو آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کی افسر ہیں نے دو مرتبہ امتیازی/ریکارڈ نمبروں (71/100) سے پاس کیا لیکن وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے 26 اکتوبر کو ہونے والے انٹرویو میں صائمہ کو محض اسلئے صفر مارکس...(جاری ⬇️) 1/7
دیکر فیل کر دیا کہ وہ ایک خاتون ہیں- مذکورہ وزیر نے خاتون کو فیل کرنے کیلئے باقاعدہ لابنگ کر کے ارکان کا پینل تشکیل دیا جس میں وہ خود بھی شامل ہوا اور انہیں خاتون کو فیل کرنے کیلئے قائل بھی کیا- مفتی عبدالشکور کی مذکورہ خاتون کیساتھ ٹیلی فون آڈیو بھی لیک ہوگئی-
...(جاری ⬇️) 2/7
Jan 21 • 5 tweets • 3 min read
"تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا"-
اب ایک نیا تجربہ کرنے جا رہے ہیں- مختلف سیاسی جماعتوں کے ناراض ارکان اکٹھے کر کے ایک نئی پارٹی بنانے کا-
قسم سے, پہلے اتنی مار نہیں پڑی جو اب ایسا کرنے سے پڑے گی- اشرفیہ کے بناے ماضی کے پریشر گروپس..(جاری ⬇️) 1/5
نے پہلے کونسی وطن کی خدمت کی ہے جو یہ والا گروپ کرے گا؟ سواے اپنے آقاؤں کی بدمعاشی, اختیار اور وسائل پر ٹوٹل کنٹرول قائم رکھنے کیلئے انکی پراکسی بن کر بیٹھنے کے- ہمیں یہ مذاق کسی طور قابل قبول نہیں-
پاکستان چل رہا ہے عوام کو مہنگائی کی چکّی میں پیس کر اور ہر مہینے..(جاری ⬇️) 2/5
Jan 19 • 5 tweets • 2 min read
وہ ملک کی لاش کو نوچ رہے ہیں اور ہم انہیں دیکھ کر تالیاں پیٹ رہے ہیں- کیا ہم نے عمران, باجوہ, پاشا, ظہیر, فیض اور ثاقب نثار کو غداری پر سزائیں دینے کی کوشش کی؟ ان سب نے ایک منتخب حکومت کو سماجی اور سیاسی انجینرنگ کے ذریعے گرایا اور غلیظ جھوٹ بول کر نفرتوں کے بیج بوے-(جاری ⬇️) 1/4
انہوں نے خلاف آئین و قانون سازش کرکے ایک دغاباز اور پورن سٹار کو بطور وزیراعظم اور بطور اپنی پراکسی مسلّط کیا اور ففتھ جنریشن وارفیئر کے حربے استعمال کر کے اسکی برانڈنگ ایک ایماندار شخص کے طور پر کی- انکے اس قدم سے اسٹاک مارکیٹ 100 ارب ڈالر کی بلندی سے 23 ارب ڈالر..(جاری ⬇️) 2/4
Jan 1 • 14 tweets • 4 min read
زلفی بخاری کا مجرمانہ خاندانی پس منظر
````````````````````````````````````````````````
ریکارڈ بتاتا ہے کہ زلفی بخاری کے خاندان پر دولت کی کالی دیوی 80 کی دہائی میں مہربان ہوئی جب اسکے والد واجد حسین بخاری اور چچا منظور حسین بخاری کی مشترکہ کمپنی "المرتضیٰ ایسوسی..(جاری ⬇️) 1/13
ایٹس" نے 2,300 پاکستانیوں کو لیبیا کی چند کمپنیوں میں بطور لیبر بھجوایا- یہ ترسیل 1981 سے شروع ہو کر 1982 کے اوائل تک مکمل ہوئی- مذکورہ افراد کے جانے کے کچھ ہی عرصے بعد انکی فیملیوں نے شور مچایا کہ لیبیا جانیوالے افراد سے انکا کوئی رابطہ نہیں ہے- انکا کہنا تھا کہ..(جاری ⬇️) 2/13
Dec 24, 2022 • 22 tweets • 6 min read
کارگل کی جنگ 3 مئی تا 26 جولائی 1999 لڑی گئی- لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز اسوقت ISI میں بطور DG Analysis Wing تعینات تھے- انہوں نے 14 ستمبر 1999 کو بطور DG ملٹری آپریشنز چارج سنبھالا- ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے مذکورہ جنگ کے حوالے سے اپنی کتاب "یہ خاموشی کہاں تک"..(جاری ⬇️) 1/22
لکھی جو اس جنگ کے مسخ شدہ اغراض و مقاصد منظر عام پر لانے اور اصل حقائق سامنے لانے والی پہلی اور تہلکہ خیز تصنیف ثابت ہوئی- اس کتاب کی اوّل طباعت دسمبر 2012 میں ہوئی لیکن کسی آہنی ہاتھ نے یہ کتاب مارکیٹ سے غائب کروا دی- بعد ازاں اسکی دوسری طباعت 2016 میں ہوئی اور..(جاری ⬇️) 2/22
Dec 16, 2022 • 6 tweets • 2 min read
میجر جنرل خادم حسین راجہ جو سقوط ڈھاکہ کے وقت مشرقی پاکستان میں جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے، اپنی کتاب "A Stranger in my own country" کے آٹھویں باب "Operation searchlight" میں لکھتے ہیں کہ جنرل نیازی نے 10 مارچ 1971 کو ڈھاکہ آرمی کمانڈ سینٹر کے آپریشن روم میں افسران کی...(جاری ⬇️) 1/5
ایک میٹنگ کے دوران بنگالیوں سے متعلق بات کرتے ہوۓ کہا "میں اس حرامزادی قوم کی نسل بدل دونگا، یہ مجھے کیا سمجھتے ہیں؟ میں انکی عورتوں پر اپنے سپاہی چڑھا دونگا"- اسی میٹنگ میں ایک بنگالی فوجی افسر میجر مشتاق بھی شریک تھا جو ایک نہایت لائق افسر اور محب وطن پاکستانی تھا-(جاری ⬇️) 2/5
Dec 15, 2022 • 12 tweets • 3 min read
آج پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے- آج کے دن ٹھیک اکیاون سال پہلے جب پاکستان پر ایک ڈکٹیٹر جنرل یحییٰ خان کی حکومت تھی، ہماری فوج اسلامی تاریخ کی عبرتناک ترین شکست سے دوچار ہوئی، انڈیا کی فوج کے سامنے ہمارے لعنتی جنرل نیازی نے ہتھیار ڈالے اور آدھا پاکستان..(جاری ⬇️) 1/12
(مشرقی پاکستان) ہم سے جدا ہو گیا- پاکستان کے چھیانوے ہزار فوجی جنگی قیدی بنا لئیے گئے جنہوں نے لڑ کر مرنے کے بجاے دشمن کے سامنے ہتھیار ڈالنا پسند کیا- پاکستان کی نئی نسل اس ملک کی تاریخ کے اس سیاہ اور بدقسمت باب سے واقف نہیں کیونکہ مسلسل جھوٹ بولے جانے کا جو عمل..(جاری ⬇️) 2/12
Dec 4, 2022 • 14 tweets • 3 min read
جناب چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان
جنرل عاصم منیر صاحب!
سر,
نجانے کیوں آپکے چارج سنبھالتے ہی میں خوش گمانی کے سمندر میں غوطہ زن ہوگیا ہوں اور آپکی ذات سے بڑی بڑی امیدیں وابستہ کر بیٹھا ہوں- یہ امیدیں صرف میری ہی نہیں بلکہ پاکستان کے22 کروڑ عوام کی معصومانہ..(جاری ⬇️) 1/14
خواہشات پر مبنی ہیں:-
١- میں امید رکھتا ہوں کہ آپ اپنی قابل قیادت میں پاکستان میں ایک مضبوط جمہوری نظام قائم رکھنے کیلئے اپنے شاندار اور باوقار ادارے کو اسکی آئینی حدود میں واپس لیجانے کے عمل کا آغاز کریں گے-
٢- میں امید رکھتا ہوں کہ آپکے دور میں پاکستان کا نظام..(جاری ⬇️) 2/14
Nov 22, 2022 • 11 tweets • 5 min read
سیاست کے طریقہ کار سے بھلے اختلاف ہو لیکن میں ذاتی طور پر میاں شہباز شریف کی پریکٹیکل اپروچ, ترقی پسندی, ویژن اور اسپیڈ کا دلی طور پر قدردان ہوں-
دورہ چین میں جو کامیابیاں میاں صاحب نے سمیٹیں وہ ملک میں سیاسی گہما گہمی کے ماحول میں دھندھلا کر رہ گئیں-ان کامیابیوں..(جاری ⬇️) 1/11
میں سے ایک کا میں یہاں بطور خاص ذکر کرنا چاہوں گا-
میاں صاحب نے دس ہزار میگاواٹ کے شمسی توانائی کے جس منصوبے کیلئے چین کی کمپنیوں سے عملدرآمد کیلئے مثبت راے لی ہے یہ انکی بہت بڑی کامیابی ہے- میں اسے بڑی کامیابی کیوں قرار دیتا ہوں, اسکی وجوہات درج ذیل ہیں-..(جاری ⬇️) 2/11
Nov 19, 2022 • 18 tweets • 5 min read
پاکستان کے منظم جرائم کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل جسے امریکن FBI کے سابق ایجنٹ ایلن ایزل نے "دنیا کا سب سے بڑا دھوکا" قرار دیا اور اس پر اپنی کتاب "A Book on Diploma Mills" بھی تحریر کی-
آئیں آج AXACT کمپنی کی کہانی کا اعادہ کریں-
سن 1997 میں AXACT بنائی گئی-..(جاری ⬇️) 1/18
شعیب احمد شیخ نامی شخص اسکا مالک تھا- کراچی کے پوش علاقے DHA کے کریسٹ ٹاور میں اسکا ہیڈ آفس تھا اور ملک کے بڑے شہروں میں اسکے دفاتر تھے- اس کمپنی کا بظاھر کام سافٹ ویئر سازی/ایکسپورٹ تھا- اسکے ملازمین کی تعداد دو ہزار سے زائد تھی جو 24 گھنٹے کی تین شفٹوں میں کام...(جاری ⬇️) 2/18
Nov 17, 2022 • 7 tweets • 2 min read
شہنشاہ ہمایوں سولہویں صدی کے وسط میں شیر شاہ سوری کے ہاتھوں میدان ہار کے واپس آرہا تھا کہ راستے میں اسے ایک دریا کا سامنا ہوا- پیچھے دشمن اور آگے دریا- اتنے میں ہمایوں کی نظر ایک ماشکی پر پڑی جو اپنا مشکیزہ بھرنے میں محو تھا- بادشاہ نے اس سے مدد مانگی- سقّہ نے...(جاری ⬇️) 1/7
بغیر یہ جانے کہ مدد مانگنے والا بادشاہ ہے اس بندہ خدا کو رحم دلی کے جذبے کے تحت دریا کے دوسرے کنارے پہنچا دیا- اس آدمی کا نام نظام اور پیشے کے لحاظ سے ماشکی یعنی سقّہ تھا- ہمایوں نے نظام کیطرف سے اپنی جان بچانے کی خدمت کے اعتراف میں ایک دن کی بادشاہت اس کے نام کر دی-(جاری ⬇️) 2/7
Nov 11, 2022 • 12 tweets • 4 min read
حاجی عبدلرزاق یعقوب (مرحوم) ARY گروپ کے بانی تھے- ARY انہیں کے نام کا مخفّف ہے- حاجی صاحب بنیادی طور پر سونے کے اسمگلر تھے اور میمن برادری سے تعلق رکھتے تھے- انہوں نے اپنی تمام کاروباری زندگی دبئی میں گزاری- ARY کا کاروبار وسیع ہوتے ہوتے گروپ آف کمپنیز کی شکل...(جاری 👇) 1/12
اختیار کر گیا-
حاجی عبدالرازق مرحوم نے بطور پروپرائٹر ARY ٹریڈرز MCB بینک سے 51 ملین ڈالر کا قرض لیا اور ڈیفالٹر ہو گئے- انکی وفات کے بعد انکی فیملی کے افراد کاروباری معاملات سنبھالتے رہے- MCB نے اپنی قرضے کی رقم ریکور کرنے کیلئے بینکنگ کورٹ کراچی اور سندھ ہائی...(جاری 👇) 2/12
Nov 9, 2022 • 4 tweets • 1 min read
خائن پر گولی چلنے کے بعد اس تک سب سے پہلے پہنچنے والا ریسکیو 1122 کا افسر رضوان تھا جو کنٹینر پر پہلے سے ڈیوٹی پر موجود تھا۔ وہ بطور ریسکیو ایکسپرٹ فرسٹ ایڈ دینے کیلئے سب سے پہلے خائن کے پاس پہنچا۔ وقوعے کے بعد رضوان نے میڈیا کو بتایا کہ عمران خان کو ایک گولی لگی...(جاری 👇) 1/4
ہے وہ بھی گھٹنے سے اوپر ایک محفوظ مقام پر۔ خائن اسکے اس بیان پر شدید غصّہ ہوا- پہلے رضوان پر اپنا بیان تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا پھر اسے نوکری سے معطل کروا کر انکوائری کھلوائی اور آج ڈی جی ریسکیو 1122 سے کہہ کر نوکری سے برطرف کروا دیا- نہ صرف اسکا روزگار چھین لیا...(جاری 👇) 2/4
Oct 25, 2022 • 7 tweets • 2 min read
الله تعالیٰ ارشد شریف صاحب کی مغفرت فرمائیں (آمین)- الله جانتا ہے میں واقعتاً دکھ اور افسوس کا شکار ہوں-
شہباز گل گرفتار ہوا- وجہ اسکا وہ بیان تھا جو اس نے ARY نیوز چینل پر پڑھا- اسنے کہا "ہم جانتے ہیں کہ مسلح افواج میں اکثریت PTI کے ہمدردوں کی ہے لہٰذا وہ اپنے...(جاری⬇️) 1/7
افسران کے کوئی بھی ایسے احکامات نہ مانیں جو PTI کے خلاف جاتے ہوں"- مرحوم ارشد شریف اس پروگرام کے اینکر تھے-
اس بیان نے مسلح افواج کی ہائی کمان کو تکلیف پہنچائی کیونکہ کمانڈ اینڈ کنٹرول ہی اس ادارے کو ممتاز و منفرد بناتی ہے- ریاست نے بغاوت کا مقدمہ درج کیا- FIR لکھے..(جاری ⬇️) 2/7
Oct 5, 2022 • 4 tweets • 1 min read
بُنڈیال کی طرف سے آرٹیکل 62 (1)(F) کو کالا قانون قرار دینا دراصل خائن اور سپریم کورٹ گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے- خائن جانتا ہے کہ اسکے کیسز پر آئین کے آرٹیکل 62 (1)(F) کی لٹکتی تلوار کسی بھی وقت گر سکتی ہے- بیساکھیوں سے محروم خائن نےخود کو بند گلی میں مبحوس دیکھ کر.....(جاری ہے)⬇️1/4
نواز شریف کی نا اہلی ختم ہونے کی قیمت پر خود کو تاحیات نا اہلی سے بچانے کیلئے یہ پلان ازخود بُنڈیال کو تجویز کیا ہے- اگرچہ سپریم کورٹ کے گزشتہ فیصلوں کے تناظر میں آرٹیکل کی تشریح "تاحیات نااہلی" غلط طور پر کی گئی تھی, لیکن ایک مرتبہ پھر غلط کو صحیح کر کے لاڈلے....(جاری ہے)⬇️2/4
Aug 26, 2022 • 7 tweets • 2 min read
خان صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے ایجنسیوں نے بتایاکہ نوازشریف، زرداری وغیرہ چور ہیں۔۔۔ تو میں فوراً مان گیا کیونکہ انکو پتہ ہوتا ہے، لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ہیرے کی اور بھاری رشوت لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں (جاری ⬇️)1/7
تو میں نے یقین نہیں کیا، کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ہے۔۔۔
جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائنہ سے کمشن لی تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے لیکن جب عثمان بزدار، پرویز خٹک اور گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمیشن اور کیک بیک لیتے ہیں (جاری⬇️) 2/7
Aug 24, 2022 • 10 tweets • 2 min read
پوشیدہ سچ
نواز شریف ❤ کی 35 سال کی حکمرانی کی ایک جھلک۔ ۔ ۔!!!
اسکندر مرزا
چوتھے گورنر جنرل پاکستان
مدت منصب
6 اکتوبر 1955 سے 27 اکتوبر 1958 تک
اقتدار کی مدت معیاد 3 سال 21 دن
(جاری ہے ⬇️) 1/10
جنرل ایوب خان
دوسرے صدر پاکستان
مدت منصب
27 اکتوبر 1958 سے 25 مارچ 1969 تک
مدت اقتدار 10 سال 4 ماہ اور 28 دن
یحیی خان
تیسرے صدر پاکستان
مدت منصب
25 مارچ 1969 سے 20 دسمبر 1971 تک
مدت اقتدار
2 سال 9 ماہ اور 25 دن
(جاری ہے ⬇️) 2/10