Anjum H Farooqui Profile picture
PTI | Project Manager Engineering|Telecom| Education|Farmer|Author|گلدستہ قل|Al-Quran|Link of Book 👉https://t.co/USfAm9mAPm…
Sep 14, 2020 19 tweets 4 min read
کسی بھی معاشرے کو پر امن بنانے کے لئے کچھ بنیادی راہنما اصول و ضوابط کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ اور ان اصول و ضوابط کو اللہ سبحانہ تعالی سے زیادہ بہتر کون جان سکتا ہے۔ اسی بات کے پیشِ نظر سورہ بنی اسرائیل میں اخلاقیات کے “دس بنیادی اصول” یا قوانین نازل ہوئے ہیں۔
👇👇👇 جو کہ آیت نمبر۲۲ سے آیت نمبر۳۹ تک محیط ہے۔ یہی بنیادی راہنما اصول قرآنِ کریم سے پہلے تورات اور دوسرے صحائف میں بھی انسانوں کی راہنمائی کے لئے نازل ہو چکے ہیں۔ تاکہ ایک معاشرہ صحیح معنوں میں اسلامی و فلاحی معاشرہ کہلا سکے۔

آئیے ان بنیادی اصولوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔